![Peer Mazhar Saeed Shah Official Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1605878278555828224/KIm2g5Ni_x96.jpg)
Peer Mazhar Saeed Shah Official
@PeerMazharMLA
Followers
6K
Following
93
Statuses
474
Member AJK Assembly | Personal Account run by Team
Joined June 2022
اگر رسول اللہ ﷺ نے کل پوچھ لیا کہ میں نے تو خبیب کی لاش نہیں چھوڑی تھی تم نے اس امت کی زندہ بیٹی کیسی چھوڑ دی مجھ سمیت کسی کے پاس کوئی جواب ہو گا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ #ThisTimeFreeAafia
#FreeAafiaSiddiqui
#DrAfiaSiddiqui
#DrFowziaSiddiqui #aafiamovementiddiqui
2
13
17
نحن باقون، وللحكاية بقيَّة!🕊 💚🕊 غـــ𓂆ـــزة²⁰²⁵🔻•↓ "ہم باقی ہیں، اور کہانی کا ابھی حصہ باقی ہے! 🕊💚🕊 غـــ𓂆ـــزة²⁰²⁵🔻•↓" #Gaza #حماس #حماس_فخر_الأمة
1
5
7
اتنی صلاحیت ہے اس انسان کے اندر کہ شیر کو پنجرے میں بند کر دیتا ہے اور لوہے کو ہؤا میں اڑا دیتا ہے #peermazharsaeedshah @PeerMazharMLA
0
10
26
RT @ammarkhanyasir: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید شاہ کا مع السلامہ حج و عمرہ پراڈکٹس ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ
0
42
0
*وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر* جامعہ الانور مظفرآباد آمد اور چودہ اگست کہ حوالہ سے منعقدہ تقریب میں شرکت اور اساتذہ و طلبا و حفاظ ایجوکیشن سسٹم کہ منتظمین کی حوصلہ افزائی کیلے تعریفی کلمات ارشاد فرماے #14August1947 #IndependenceDayPakistan
0
3
21
یہ بھیک نہیں آزادی ہے، ملتی ہے بھلا مانگے سے کبھی اسمبلی فلور پر فلسطین اور کشمیر کی بہترین ترجمانی #Paris2024 #Olympics #Kashmir #peermazharsaeedshah
8
30
140
مبروک اہل کشمیر آزاد کشمیر حکومت کا تاریخ ساز فیصلہ۔۔۔! آزاد کشمیر کی تمام مساجد میں 200 یونٹ تک فری بجلی دینے کا اعلان۔ شکریہ قائد کشمیر #Kashmir @PeerMazharMLA @ammarkhanyasir @molana_u @moavia_official @SenatorMushtaq
7
24
106
یہاں دھرتی کا خشک سینہ جل رہا ہے اور وہاں دریاوں پہ بارش ہو رہی ہے ۔ @PeerMazharMLA | #kashmir #Pakistan
1
2
22