![Patwaran Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1791726196239265792/5sV_1TzZ_x96.jpg)
Patwaran
@Patwaran786
Followers
21K
Following
53K
Statuses
4K
Senior Journalist at Patwaran Animal Chanel. Migrated from Facebook
London, England
Joined May 2011
ہاں تو؟.... پھر کیا ہوا؟... کونسی قیامت آ گئی ہے... کونسا آسمان گرا ہے؟..... لائف میں سبھی کے ساتھ کچھ نہ کچھ چل ہی رہا ہے... پیدا ہوئے ہو تو یہ سب بھی فیس کرنا ہی پڑے گا.....روز اول سے تکلیفوں سے تو کوئی پیر پیغمبر بھی نہیں بچا... تم زیادہ لاڈلے ہو کیا؟ خود کو بیچارہ مان کر روتے رہنے کی بجائے ایک دفعہ شیروں کیطرح حالاتوں مقابلہ کرنے کا فیصلہ تو کرو پھر دیکھنا وہی زندگی جسے مشکل سمجھتے رہتے ہو، کتنی آسان ہو جائیگی... تم اتنے کمزور نہیں جتنا مان بیٹھے ہو..... اوے اک واری ہمت تے کر شوریا..
16
25
154
@AdeelHabib_ تھو تھو عبرانی زبان کا لفظ ہے جسکا اردو میں ترجمہ " قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں" ہے... یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا تھو تھو تھو... ہو شیرررررر
8
46
319
پاکستان میں بسنے والی سبھی قومیں بہت ہی اچھی ہیں اور اللہ نے سب کو الگ الگ خوبیاں عطا کی ہیں... لیکن اگر آپ پختون ہو اور یہ پڑھ رہے ہو تو سنو.... ہمیں آپ سے محبت ہے... ہمیں آپکا ہم وطن ہونے پر ناز ہے.... میرا ماننا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا کوئی ایک رشتہ عمر بھر آپکے ساتھ رہے تو خلوص دل سے کسی پختون سے دوستی کر لیں...
39
99
445
دیکھو... پریشان نہیں ہوتے... اللہ نے اپنی کائنات ان بےحیثیت زمینی خداؤں کے حوالے نہیں کر دی.. اس کائنات کو آج بھی وہی طاقتور رب چلا رہا ہے جس کے صرف "کُن" فرمانے یہ یہ وجود میں آئی...وہی طاقتور رب تمہیں کہتا ہے صبر کرنا... صبر کرو گے تو میں تمہارے ساتھ ہونگا... دیکھو یہ صرف کچھ مزید وقت کا امتحان ہی تو ہے...اور پھر جب تمہارے صبر سے خوش ہو کر اسنے "کُن" کہہ دیا تو تمہیں تنگ کرنے والوں کی حیثیت ہی کیا ہے.... چلو اس زات پر بھروسہ کر کے کوشش کرتے ہیں کوئی مشکل آئی تو صبر کرینگے اس سے دعا کرینگے.... ارے وہ نہ سنے یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا.....دیکھو ایسے ہی دل چھوٹا نہیں کرتے 😊
24
144
604
@ImranRiazKhan عمران سر ہم بچے نہیں سب جانتے ہیں یہ آپ ہی کی تصویر ہے آزر بھائیجان کی نہیں
92
46
716