![لونګېن Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1883591130803019776/WAp0DkYN_x96.jpg)
لونګېن
@PatriotPakist20
Followers
452
Following
23K
Statuses
6K
Pakistan |Annonymous 🎭philosophy |Exhilarating Madness
Homeless
Joined August 2019
آپ کو جدھر سے یہ بھونگی مارنے والی خبریں ملتی ہیں سنسنی پھیلانے کے لئے آپ اُسکو دوبالا کردیتے ہو @SHABAZGIL
0
0
1
@JimmyVirkk عمران خان نے فرمایا تھا کے جو کام باربار کیا جائے اور اُسکا کوئی مثبت نتیجہ نہ نکلے اور وہ پھر دہرایا جارہا ہو تو سمجھلو وہ کام کرنے والا پاگل ہے وہ ماضی میں اسد عُمر کی زبانی ہو یا پھرشاہ محمود قریشی کا pti کا جھنڈا تھامنا وہ سرخ لکیر
0
1
2
@CivicDominance @falakjavaidkhan @Hammad_Azhar غار میں تو گیدڑ یا پھر چوہا رہتا ہے یہ تو اچھا بلا صدر ہے
0
0
0
@Hammad_Azhar صفائی نہیں چاہیے مستعفی ہوجائے یہی گزارش ہے آپ سے ویسے بھی آپ اس عہدے پر خود کی خوشی کے لئے زیادہ دیر نہیں رہنے والے آپ سچ کا سامنا کرپائینگے تو کسی کو بلاک کرنے کی جرات کم از کم نہ کرے
0
0
9