پی ٹی ایم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہی میں بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری لانگ مارچ کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔ پی ٹی ایم کے تمام ضلعی تنظیموں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ ہر ضلع میں لانگ مارچ کا پرتپاک استقبال کریں۔
آج خیبر پختونخواہ صوبائی اسمبلی میں جب ایم پی اے آحمد کریم کنڈی نے علی وزیر اور محسین داوڑ کے پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے بات شروع کی تو صوبائی سپیکر نے اسکا مائک بند کر دیا ۔
فاٹا مرجر کے بعد تحریک انصاف کی صوبائی حکومت حقوق تو چھوڑ فاٹا کی بات بھی برداشت نہیں کر رہے ہیں ۔
سینٹر عثمان کاکڑ نے سینٹ میں تقریر میں چیئر مین سینٹ کو کہا کہ اپ نے کمیٹی بنائی دو بار PTM والوں کو بلایا وہ دونوں بار آگئے
اور سینٹ پریولیج کمیٹی میں اپ نے چار بار IGFC بلوچستان کو بلایا وہ ایک بار بھی نہیں آئے تو اپ خود سوچے کہ آئین اور پارلیمان کو کون مانتا ہے اور کون نہیں
کل احتجاج کے بعد سے لیکر ابھی تک کراچی میں پی ٹی ایم کے حق میں احتجاج کرنے والے اٹھ مظاہرین ابھی تک رینجر کے حراست میں ہے ۔ اگر کل تک رہا نہیں ہوے تو پورے پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کے بارے میں عوام سے رابطے کرینگے
ظلم کے یہ ضابطے ، ہم نہیں مانتے# ManzoorPashteen
@OfficialDGISPR
بندوق سے نکلی ہو ئی گولی تو انسان کو مار دیتی ہے لیکن باغی، دہشتگرد و غیر ملکی ایجنٹ ہونے کا الزام آپ کو جیتے جی مارنے کا حربہ ہے۔ اور جنکو یہ الزام دیکر مارا جاتا ہے اسکی لاش اٹھانے کی جرات اسکے خاندان والے تک نہیں کرپاتے۔ منظور پاشتین
آج وانہ بازار میں کشید خان نامی شخص کو کسی نے مار دیا، لوگ نئے نویلی تھانے کیطرف گئے کہ ملزم کو پکڑو بازار میں ہے تو تھانیدار نے کہا کہ ہمیں فوج نے کہا ہے کہ جلسے جلوس والوں کو پکڑو باقی کسی کو کچھ مت کہنا۔
وانہ کے 3 مضبوط کنڈیڈیٹ اس وقت جیل میں ہے
#InvestigateKharQamarMassacre
جب پختون اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو تم جیسے لوگ شور مچاتے ہیں کہ کوئی پختون ، پنجابی سندھی وغیرہ نہیں ہے سب پاکستانی ہے مگر لڑنے پر ورغلانے کی بات اجائے تو تم لوگ پختون پختون شروع کرتے ہو، منافقت کیوں کرتے ہو۔
آئیں مناظرہ کرتے ہیں کے پختونوں کے ساتھ پاکستان نے کتنا ظلم کیا ہے۔
The military sergent justified in sheepish and fascist manner the whole massacre & occupation of Pashtuns in a single idiom that everything is possible in love &war. It make me remember the saying of Mao zedong that political power grows out from the barrel of a gun.
#PTMZindabad
The bomb blast in Pishin on levies,warning given to families living in Loralai cantt, show that state is not ready to change its policy of "manufactured war" & also its rentier-cum-military economy.
PTM will stand against this bombing & killings (terrorism)
#PashtunLongMarch2Tank
پیچلے پریس کانفرنس میں ڈی جی نے بتایا کے 7 ہزار میسینگ لوگ انکے پاس ہے ان میں سے
3 ہزار کے کیسیز حل کر دئے ہیں
کیا کوئی پوچھ سکتا ہے کہ سات ہزار لوگوں کو میسینگ کرنا غیر آئینی ہے اپ پر کونسا FIR درج کیا جائیگا اور کب سزا دی جائیگی تاکہ آئین بالادست ہو
#PTMZindabad
#LiesOfDGISPR
Unfortunately our official twitter account was having some technical issues which were successfully resolved. We will keep you updated about
#PashtunTahafuzMovement
activities via this official account
Since few days PM imran & military top brass wearing turbans are again & again saying that foreign elements are involved in Fata unrest.We know people living in glass houses, playing golf in evening,eating BBQ will always categorize the protest of Pashtuns as something abnormal.
اورکزئی ایجنسی کے ایک جوان نے سٹیج پراپنی تقریر میں کہا کہ آج ہزاروں لاکھوں لوگوں کےسامنے کہتا ہوں کہ میں شیعہ ہوں اور ایسا اعلان منظور پاشتین کی برکت سے ممکن ہوسکا
نن ماشام 09:00 بجے تہ بہ زہ دا خپل فیسبک وال نہ ژواندے خبرے کاوم ۔۔۔
کراچی نیولی شوی کاسان ، سوات جلسہ ، جرگہ او دا لاہور جلسہ ، او نورے قیصے ۔
I will be live from my Facebook wall on 09:00 pm # Manzoor Pashteen
کسی پر احسان نہیں لیکن اتنا شعور ہے کہ منظم قوتیں جہاں بھی ظلم کرے ہم اسکے خلاف آواز آٹھاتے ہیں
آج مطیع اللہ جان کے لئے ہم سب نے آواز اٹھائی اور آئیندہ بھی اٹھاتے رہینگے مگر آج جب فضل ایڈوکیٹ پر حملے کی خبر آئی تو صرف پشتون رہ گئے باقی سب اس مسلے پر خاموش رہے۔
قبائلی لوگ اتنے ظالم نہیں ہے کہ شھادت کے سارے مواقع خود لے لیں اس بار قبائلیوں نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ شھادت کا یہ موقع تم جیسے ڈوزمارو کو دیتے ہیں تاکہ تم بھی یہ عظیم رتبہ حاصل کر سکے۔
قبائلیوں کے قتل عام کو تم لوگوں نے کتے مار مہم کہاہے انکے پرامن مشران فوج کے جیلوں میں بند ہے
سائنس اور دنیا کے سارے علوم اس بات پر متفق ہے کہ کسی بچے کو بہترین تعلیم اسکی مادری زبان میں دی جاسکتی ہے۔
موصوف جس تقریر کا ذکر کر رہا ہے اس تقریر میں بھی مندرجہ بالا سائنس اور فلسفے کی ثابت شدہ فارمولے کے تحت مادری زبان میں تعلیم دینے کی بات کی گئی تھی۔
اندازہ لگاؤ کہ جاہل کون؟
ایک تقریر سنی ایک جاھل کہ رہا ہے اردو ہم پر مسلط کر دی ایسے طالبعلم کو واپس سکول میں داخل کرانا چاہئے جس کو اردو کی چاشنی ہی نہیں پتہ ،جو اس خطہ میں اردو کی اہمیت سے ہی واقف نہیں اس کی بنیادی تعلیم ہی میں کمی رہ گئ اور جس کی بنیاد ہی اتنی کمزور ہو اس کی ڈگری کا اچار ڈالنا ہے
سوات میں فورسز کا امد و رفت جاری ،بریکوٹ میں پہاڑو اور سکول پر قبضہ تو دوسرے طرف مٹہ گوالیری میں رات کو نامعلوم کے طرف سے چیک پوسٹ لگانا، اس سے معلوم ہو رہا ہے کہ سوات کے حالت کو ايک پاليسي ک تحت خراب کيا جا رها هے۔
#سوات
After Peshawar Jalsa, Manzoor Pashteen addressed a gathering of PTM supporters in London via Skype video link and a similar gathering in front of the White House (Washington DC) through telephone call. He thanked them for organizing on behalf of all Pashtuns.
"Pashtunkhwa has been destroyed by "unknowns", but still unknowns are not being made known. We ask for a Truth & Reconciliation commission to find out, but the biggest opposition comes from these institutions. They just don't want the unknowns to be known, why?".Manzoor Pashteen
Since 20 years only ISPR can talk about ex-fata 2 urban Pakistan & still they want to retain this control.Various pretexts r produced by authorities to securitize it more.The area & its people are treated as war bounty & ruled by emergency laws devoid of regular laws & justice.
عدم تشدد پر مبنی سیاسی جدو جہد پشتون قوم کی کمزوری نہیں بلکہ تربیت کا نتیجہ ہے۔ہم نے جنگ کے بھیانک چہرے کو بہت قریب سے دیکھا ہے، ہم جنگ کا شکار رہے ہیں۔اسی لیے تشدد سے نفرت ہمارے لئے قدرتی امر ہے۔ تشدد ریاست کا راستہ ہے جبکہ عدم تشدد ہماری حکمتِ عملی ہے۔منظور پاشتین (Nov 5)
Tomorrow on 11 nov Sit-in will start in tehsil Sararogha south waziristan against pak military brutalities,illegal abduction of people,their terrorization policy and their colonial policy generally in pashtun land.
#PTMSararoghaSitIn
’جب ہم نے ۲۰۱۴ میں بیگناہوں کی موت پر احتجاج شروع کیا تو انہوں نے کہا: ’جنگ میں تو خشک کیساتھ گیلی لکڑیاں بھی جلتی ہیں‘۔ میں نے انسے کہا کہ یہ کیا مثال ہے کہ کیسے ہم انسانوں کو لکڑیوں کی تشبیہ دیتے ہو‘۔ منظور پاشتین
After managing a complete media blackout of the coverage of PTM’s massive protest rally in Peshawar, the oppressive state is now preventing social media coverage of the event by constantly interrupting internet connectivity.
#PashtunLongMarch2Peshawar
@manzoorpashteen
نن د شپې لس بجې به د پشتون ژغورنې غورځنګ افیشل اکاونټ
@PashtunTM_Offi
له خوا د پی ټی ایم څلور کاله پورې کیدو اړوند سپیس جوړیګی.
مشران به ہم برخه پکې اخلی او بحث به په کوی.
#PTM
Set a reminder for my upcoming Space!
لوگوں کو اس بات کا پتہ ہونا چاہیے کہ بارہ سو کے قریب قبائلی پشتون مشران کا قتل صرف اس جرم کی پاداش پر کیا گیا کہ انہوں نے دھماکوں اور دہشتگردی کی مخالفت کی تھی۔ مجھ پر یہ اعتراض کرنے والے کہ میں اسوقت کہاں تھا ذرا یہ بتائیں کہ ان مشران کو سپورٹ کسی نے کی؟ منظور پاشتین (Nov5)
ہم پرامن طریقے سے اپنے زندگی کی حفاظت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اگر ہماری زندگی مزید محفوظ نہیں تو اوربھی پر امن نہیں رہ سکتے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ تم امن وخشحالی کی زندگی گزارو اور ہم تباہ وبرباد رہیں۔ منظور پاشتین
"What are they scaring us with? our houses, businesses, lives are destroyed. Do they think jails would scare us?" Manzoor Pashteen
#ReleaseAliWazirMohsinDawar
ڈی جی ISPR کو انڈیا کے خفیہ ایجنسی “را“DGISPRکے ایک رشتہ دار ریحان کے ذریعے فن��ز بیجھتی ہے کہ انتشاری بیانات دیا کرو تاکہ پاکستان ٹوٹ جائے
آخری بار 22 مارچ 2019 کو کلکتہ سے انکو دس کروڑ روپے بیجھے گئے تھے
افسوس اس گھر کو آگ لگ گئی اس گھر کے چراغ سے
#PTMZindabad
#LiesOfDGISPR
تنقيد کوئ, پر فورم يې کوئ, مخامخ يې کوئ, يو او بل به سره پوهو.
تاسو ته باور درکوو چې موږ پر خپلو اهدافو کله هم کمپرومايز و نه کړو.
خدای مو آباد لره.
(د منظور احمد پښتين نننۍ وېنا)
میرا پارلیمانی سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بڑے لوگوں کا کام ہے۔ میں ان لوگوں میں رہنے پر خوش ہوں جو اسلام آباد آنے کا کرایہ بھی نہیں رکھتے۔ اسلام آباد میں بیٹھ کرمیں عام لوگوں کی آواز کیا سن سکونگا۔ منظور پاشتین
Hamid Mir is trying to kill two birds with one stone for Pak security state. The mine was occupied by Army through sheer force & locals are not given even a penny. To his knowledge, N.Waziristan was a hub of trade before Operation. Don't distort facts for profits & plunder.
وہ شمالی وزیرستان جو کبھی بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے بدنام تھا اب پاکستان کی نئی امیدوں کا مرکز بن رہا ہے کیونکہ دہشت گردی کا مقابلہ صرف بندوق سے نہیں بلکہ لوگوں کو تعلیم اور روزگار دیکر بھی کیا جاتا ہے جس کی ایک بڑی مثال محمد خیل کوپر مائننگ پراجیکٹ بن گیا ہے
#Pakistan