PTI Gujranwala Profile Banner
PTI Gujranwala Profile
PTI Gujranwala

@PTIGRWOfficial

Followers
34,048
Following
76
Media
16,782
Statuses
35,002

Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Gujranwala.

Gujranwala
Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
پسرور سے پی ٹی آئی جیت رہی تھی پھر اچانک دھاندلا شروع کر دیا گیا اب پی ٹی آئی مظاہرین پہ آنسو گیس کے شیل پھینکے جا رہے ہیں #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
127
4K
6K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
45 فارم کے مطابق خرم دستگیر پندرہ ہزار کی لیڈ ہار رہا ہے گوجرانوالہ کے باسیو ڈٹ جائو فائنل رزلٹ لئیے بغیر نہ #وزیراعظم_عمران_خان
13
1K
2K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
الحمد اللہ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا گوجرانوالہ جلسہ کامیاب اور تاریخی بنانے پر گوجرانوالہ عوام کا شکریہ. #gujranwalajalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
449
2K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ لالہ اسد اللہ پاپا کا رزلٹ چینج کرنے کی کوشش پی ٹی آئی کارکنوں کا کارپوریشن افس میں احتجاج نعرے بازی #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
8
952
2K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
الحمد اللہ گوجرانوالہ سے ن لیگ کو جتانے کی پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں نکل کر سازش ناکام بنا دی میاں ارقم خان فاتح قرار #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
8
391
2K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
Unbelievable crowds at liberty chowk. Ppl are celebrating.
15
342
1K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کل کے پی سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر نکلوں گا، کوئی بھی ہمیں روکنا چاہتاہے تو ہمیں روک کر دکھا دے. #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
383
1K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
1 year
حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق PTI حکومت کے آخری سال اور PDM حکومت کے ایک سال کا تقابلی جائزہ #PTIWillWin
7
315
1K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ گوجرانوالہ کا فرعون زمین بوس ہو گیا کل کے بچے نے تاریخ ساز لیڈ سے ہرا دیاپ این اے 78 پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نوجوانوں امیدوار محمد مبین عارف جٹ نے خرم دستفیر کو شکست دے دی
18
457
1K
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
قائد عمران خان صاحب کی کال پر گوجرانوالہ عوام کا لبیک پاکستان کی بقا کے لیے آج پھر گوجرانوالہ کی غیور عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے ! ہزاروں کی تعداد میں عوام کے سمندر کے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور کے نعرے !
Tweet media one
30
395
963
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
45 فارم کے مطابق 4230 ووٹوں کی لیڈ سے ون کر چکے تھے صبح جمعہ تک اپنے ووٹوں پہ پہرہ دیا جمعے کی نماز کےلئیے جیسے ہی ہم گئے پچھے سے آراوسے ملکرلیگی امیدوار جوکہ حاجی صاحب بھی ہیں ہمارے نمازجمعہ کی ادائیگی کاناجائزفائدہ اٹھاکر آراوکی ملی بھگت سے ہماری ہی لیڈ کو شکست میں بدل دیا
12
442
977
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
گوجرانوالہ نے تاریخ رقم کر دی #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
7
242
771
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
"پہلی بار تاریخ میں دس لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس لائے۔ایک غریب ہی جانتا اچانک کسی بڑی بیماری کا شکار ہو جائے تو کتنی مشکل ہوتی علاج کروانے میں"۔ عمران خان #نوجوان_بدلے_گا_پاکستان
18
227
719
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
گوجرانوالہ حماد اظہر کی گوجرانوالہ آمد پارٹی کارکنان نے چوہدری محمد علی کی قیادت میں شاندار استقبال کیا۔ @Hammad_Azhar #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
2
90
731
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ ڈی سی افس این اے 78 کہ بہادر نوجوان حق کے لیے جمع ہیں ن لیگ کا سیاسی جنازہ کل کا اہلیان گوجرانوالہ نے نکال دیا ہے شاباش جوانو ڈٹے رہو
4
396
740
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
8 months
بریکنگ نیوز علی اشرف مغل سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 80 سابق چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی و واسا کا این اے 80 اور گوجرانوالہ کی عوام اور ووٹرز سپورٹرز کے نام خصوصی پیغام پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان #اب_غلامی_نامنظور @PTIofficial
5
223
709
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
عمران خان سے اظہار یکجہتی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف مرکزی پنجاب کی عوام باہر نکل آئی۔ سینٹرل پنجاب کے تمام شہروں میں عوام کا عمران خان پر اعتماد کا اظہار اور امریکہ کے یاروں کے خلاف فیصلہ دے گیا۔ سیٹرل پنجاب جاگ اُٹھا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #BehindYouSkipperAlways #ImranKhan
Tweet media one
10
192
702
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
الحمد اللہ گوجرانوالہ سے ن لیگ کو جتانے کی پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں نکل کر سازش ناکام بنا دی میاں ارقم خان فاتح قرار اپنی جیت کا فارم حاصل کر کے میاں ارقم خان کے بیٹے ریلی کی شکل میں گھر روانہ #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
5
306
704
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
گوجرانوالہ میں چنداقلعہ کے پاس پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان پر حملہ کارکنان نے پولیس کا مقابلہ کیا اور تمام رکاوٹیں ہٹاکر اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔ #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
259
641
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ این اے 79 تمام پولنگ سٹیشن کے فارم 45 ، 46 کے مطابق چوہدری احسان اللہ ورک کی واضح برتری باوجود آر او کی جانب سے رزلٹ روکنے کے خلاف حلقہ کی عوام بڑی تعداد میں آر او آفس کے باہر احتجاج #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
5
340
651
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
1 year
عمران خان صاحب سائفر کیس میں انشاءاللہ جلد سر جرو ہونگے۔ @NaeemPanjuthaa #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
2
129
603
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
پوری امت مسلمہ کا واحد لیڈر عمران خان ہے۔ #کپتان_پاکستان_کی_ریڈ_لائن
Tweet media one
10
149
624
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کا جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے گوجرانوالہ کا دورہ کارکنان کے ہمراہ شہر میں عظيم الشان ریلی نکالی پارٹی رہنما علی اشرف مغل سمیت دیگر رہنما ہمراہ تھے. #gujranwalajalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
160
568
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
یہ گوجرانوالہ کی عوام کے اپنے قائد اور رہنما عمران خان صاحب کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے مناظر ہیں گوجرانوالہ کی عوام نے برملا #MinusOneNaManzoor کا اعلان کر دیا ہے #GujranwalaJalsa
4
199
548
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
پاکستان کا واحد لیڈر جسکی ایک آواز پر صحافی فنکار،سپورٹس مین، عام پاکستانی اور بیرون ملک پاکستانی نہ صرف ایک پلیٹفارم پر متحد ہو جاتے ہیں بلکہ قوم کے دوسرے شعبوں کو بھی متحد کرتے ہیں۔ عمران خان یقینان قوم کے اتحاد کی ضمانت ہیں۔ #TelethonByImranKhan #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
Tweet media one
6
128
505
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
6 months
شیر ببر ٹکٹ ہولڈر NA80 لالہ اسداللہ پاپا کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ گوندلانوالہ چوک پونہچ گیا #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
2
177
518
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
جب تک میرے میں جان ہے ان کا مقابلہ کرونگا- @ImranKhanPTI
6
141
493
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
الحمد اللہ ایک اور اپ سیٹ حلقہ NA79 کامونکی جسے پچھلے الیکشن میں صوبائی ٹکٹ نہیں ملا تھا اس مرد قلندر نے آج این اے کی سیٹ پر میدان مار لیا الحمداللہ پی ٹی آئی این اے کی تیسری سیٹ جیت لی @PTIofficial
Tweet media one
11
148
508
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
گوجرانوالہ پولیس کی عوام کو احتجاج سے روکنے کی کوشش عوام کا جزبہ جوش وخروش عروج پر پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور #آج_سازش_نہیں_چلے_گی #AllEyesOnSupremeCourt
11
215
473
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
ہمارےجلسے کوشہر کی تاریخ کاسب سےبڑا اجتماع بنانے پرمنتظمین اور گوجرانوالہ آپکا شکریہ!! شرکاء کا جوش وجذبہ، حالیہ بحران کےحوالے سے انکی سیاسی آگاہی اور میری کال پر حقیقی آزادی مارچ کیلئےاسلام آباد آنے کا انکا عزم میرے لئےخاص طور پر باعثِ مسرت ہے۔ (عمران خان) #GujranwalaJalsa
4
141
477
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے چوہدری احسان اللہ ورک MNA 79 کے ڈیرہ اور رائس ملز کو بغیر نوٹس کے Selaed کردیا گیا ہے، عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے گے ، انشاءاللہ ۔ #مجھے_کیوں_بلایا #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
4
187
490
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
نون لیگ نے کبھی کوئی چیز ایمانداری سے نہیں کی، یہ ریٹرنگ آفیسرز کو پیسہ کھلاتے ہیں، جعلی ووٹ ڈلواتے ہیں، خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کرواتے ہیں ہم نے انکو روکنا ہے۔ چیئرمین @ImranKhanPTI #پنجاب_کپتان_کا
7
126
457
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
5 months
اس نوجوان کا جرم جعلی فارم 45 پر دستخط نہ کرنا ہے اور کو مارا پیٹا گیا #ووٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
8
258
475
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
بھینس چوری کے الزام میں ضمانت خارج ہونے پر ملزم ہائی کورٹ سے گرفتار۔ جبکہ اربوں روپے لوٹ کر ملک سے مفرور اشتہاری بیماری کا ڈھونگ کر کے لندن چھپا بیٹھا ہے۔ غریب کے لیے ایک قانون اور امیر کے لیے دوسرا! #آرہا_ہے_پاکستان
9
192
444
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
گوجرانوالہ جلسہ: الحمد اللہ گوجرانوالہ کا جلسہ کامیاب بنانے پر ہم گوجرانوالہ کی عوام کے شکر گزار ہیں کہ انہیں نے حکومت کی طرف سے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود کپتان کی آواز پر لبیک کہا اور گوجرانوالہ جلسہ گاہ میں سونامی کی طرح آئے. #gujranwalajalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
4
134
444
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ شیرانوالہ باغ کے بعد اب گوندلانوالہ اڈا چوک میں جنون کی جھلک اور عوام کا جم غفیر دیکھ کر امپورٹڈ حکومت کی ٹانگیں کانپ گئی ہیں اس لیے لندن پریس کانفرنس میں مرضی کے صحافی بلا کر عوام کو ورغلا رہے ہیں #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
2
160
431
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر ڈی چوک براستہ سرینگر ہائی وے۔۔۔ #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
14
179
454
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
5 years
وزیراعظم عمران خان پمز ہسپتال دورہ کے دوران عوام سے ہسپتال میں دی جانے والی سہولیات کے متعلق دریافت
8
64
410
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
عمران خان نے عوام سے حلف لے لیا۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14
260
423
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ کارپوریشن آفس میں حالات کشیدہ. PP68 کا فارم 47 دینے سے RO انکاری. گوجرانوالہ کارپوریشن آفس میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، مزید کے ��یے کال کردی گئی گوجرانوالہ، تحریک انصاف کے کارکنان کی کثیر تعداد اکٹھی ہونے لگی #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
4
228
426
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
الحمد اللہ گوجرانوالہ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہو گا یہ
Tweet media one
1
110
418
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ متعدد حلقوں سے پریزاڈنگ آفیسرز مبینہ طور پر اغوا کئے جارہے ہیں، کلین سویپ کا خواب دیکھنے والوں کے ہاتھ سے پورا ضلعی گوجرانوالہ جاتا ہوا نظر آنے لگا
3
187
404
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
خرم دستگیر کو ہرانے والے مبین عارف جٹ کے والد نے تمام افواہوں کو مسترد کر دیا
Tweet media one
5
123
385
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ این اے 81 سے پی ٹی آئی نامزد امیدوار بلال اعجاز 7798 لیڈ سے کامیاب
1
143
365
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
آج گوجرانوالہ کی غیور عوام نے مکمل طور پر واضح فیصلہ دے دیا #MinusOneNaManzoor #GujranwalaJalsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
117
357
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ کی ایک اور جیت خان کلیم اللہ خان جیت گئے
Tweet media one
3
76
365
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
لاہور کا جنون عمران خان !!! ان شاء اللہ اتوار کی رات پوری قوم جیت کا جشن منائے گی۔ #پنجاب_کپتان_کا
10
102
347
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
مجھے سب پتا ہے کس نے سازش کی ہے لیکن میں ملکی مفاد میں چپ ہوں ،اگر اس طرح ہمیں دیوار کے ساتھ لگاتے رہے تو میں مجبور ہوں گا اور سب بولوں گا- ⁩ @ImranKhanPTI #PakistanUnderFascism
6
165
350
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
پاکستان اللہ کی دی ہوئی ایک بہترین نعمت، عشروں تک کرپشن و چور بازاری کے بعد ایک مرد مجاہد نے 3.5 سال میں ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی راہ پر لگا دیا، پھر ایک بیرونی سازش کے تحت پاکستان کی ترقی کو روک دیا گیا لیکن عوام کی طاقت تیار ہے, سازش کو ناکام بنانے کیلیے۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
6
133
333
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
ساہیوال: ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ چوہدری طارق ارشاد، جنرل سیکرٹری سلیم صادق اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مہر محمد جاوید جیل بھرو تحریک کے ساہیوال میں گرفتاری کے عمل میں موجود۔ #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
106
326
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
بارش کے بعد راستے بند پنڈال پانی اور کیچڑ بھرا ہوا لیکن پھر بھی عوام کی آمد اور جوش و خروش دیدنی شکریہ پی پی 202 چیچہ وطنی #PakistanUnderFascism
Tweet media one
3
88
325
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ کے باسیو صرف ایک رات جاگ کے گزار لو تمھارے شہر کے بڑے بڑے بات پاش ہونے کو ہیں انشاءاللہ
Tweet media one
6
94
345
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
5 years
اک نیا دن اک نئی کارستانی شریف خاندان کی #KhadimEAalaExposed
8
98
307
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
“Overseas Pakistanis have also rejected this imported government!”- @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
138
309
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
این اے 78 رزلٹ کے لیے رات اٹھ بجے سے لے کر 12 بج کر 50 منٹ ہو گئے ہیں ابھی تک رزلٹ نہیں ملا احمد مبین عارف جٹ صاحب پی ٹی آئی کی لیڈ یہاں سے پچیس ہزار کی ہے #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
178
329
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
حیرت ہے جو شخص اپنے اثاثوں کا جواب نہ دے سکنے پر ملک سے بھاگ گیا اُسے ملک کا اثاثہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا نکمہ اثاثہ آپ کو ہی مبارک۔ #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس
Tweet media one
26
81
311
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
لاہوررررررر۔۔۔ دھرم پورہ پی پی 158 جنون کا خوبصورت نظارہ مکانوں کی چھتیں، گراؤنڈ ، گلیاں عوام سے بھر گئیں۔ #PunjabKaptaanKa
Tweet media one
2
79
305
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
پی پی 61 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار تبدیل رضوان اسلم بٹ پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Tweet media one
20
85
312
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
کاش کہ یہ لوگ واقعی میں صحافت کرتے اور نواز خاندان کا اصل چہرہ عوام کو دکھاتے لیکن انہوں نے ایسا نہ کیا۔ کاش کے یہ لوگ ضمیر کی آواز سُنتے #صحافت_یا_لفافت
Tweet media one
39
59
284
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
مبین عارف جٹMNA NA 78 کو عمران خان کے ساتھ وفا داری کی سزا تمام کاروبار اور فیکٹری سیل کروانے کی شکل میں مل گئی مبین عارف اس مشکل میں اپنے ووٹرز کے ساتھ کھڑا ہے #مجھے_کیوں_بلایا
Tweet media one
5
125
306
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے حسن اقبال بٹر جیت گئے ن لیگ تیسرے نمبر پر رہی یہاں
2
55
294
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
جب تک ماؤں کی دعائیں ساتھ ہے کوئی مافیا وزیراعظم عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا #عزم_و_ہمت_کے100دن
7
57
295
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
بیرونِ ملک بیٹھے ہمارے بھائی پاکستان کی اکانومی کو مضبوط کرنے میں کافی مدد کر رہے ہیں کیوں کہ ان کو بھی اپنے کپتان پے اعتماد ہے اور جیسے ہمارا کپتان عمران خان #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان ویسے ہی یہ لوگ بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں اپنے کپتان کے ساتھ۔
Tweet media one
6
26
286
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
لبرٹی چوک آج شام 7 بجے #لیکر_رہیں_گے_آزادی
5
68
277
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
جی تو وقت ہو گیا ہے شام کا اور اب سے کچھ دیر بعد اس ٹولے کی قیادت بھی آ جائے گی لیکن جلسہ گاہ کی صورتِحال آپ کے سامنے ہے۔ #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ
Tweet media one
8
66
268
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
6 years
Pakistan provides equal rights to all citizens irrespective of cast or creed and the PTI government will continue to safeguard rights of the minorities. PM @ImranKhanPTI #PunjabAt100
3
57
258
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
گوجرانوالہ نون لیگی ایم این اے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کے حلقے کی عوام ان کے بارے میں کیا خیالات رکھیتی ہے دیکھیں اس ویڈیو میں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
123
256
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
5 years
It’s a Monday morning in DC, but you wouldn’t know it if you saw this crowd of passionate overseas Pakistanis outside the White House today.The vibes are festive as PM IK heads on over to present Pakistan’s new vision to President Trump #KhanMeetsTrump
4
41
266
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
5 years
We get goosebumps every time we hear this song. Generations of Kashmiris grew up with the wish of "Mere Watan Teri Jannat Mein Aayein ge IK Din", all those people are looking towards Pakistanis to #SaveKashmirFromModi
11
91
255
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
5 months
شکر الحمد اللہ :این اے 81سے مسلم لیگی مخالف امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا چوہدری ،بلال اعجاز کی بطور ایم این اے کامیابی کانوٹفیکشن دوبارہ بحال،،اس موقع پر سردار لطیف کھوسہ ،سردار عاصم و دیگر ان کے ہمراہ سید محمد محیل رضا عابدی بھی موجود
Tweet media one
3
61
283
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
الحمد اللہ گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی این اے کی تمام سیٹوں پہ آگے ہے اس مرتبہ گوجرانوالہ نے بازی پلٹ کے رکھ دی ہے
3
67
277
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
Chairman PTI ex primeminister @ImranKhanPTI talks about the terrorism case on him. #ImranKhanOnDunyaNews
1
89
255
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی @ImranKhanPTI کا الیکشن ڈے کے حوالے سے تمام کارکنوں کے نام پیغام۔ #PunjabKaptaanKa
1
74
255
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
اتنی بارش کے بعد جب تمام راستے بند اور جلسہ گاہ میں پانی کیچڑ ہے اس کے باوجود جلسے کو کامیاب بنانے پراور آپ سب کی آمد پر میں آپ سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چئیرمین عمران خان #PakistanUnderFascism
1
91
262
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ چوہدری محمد احمد چھٹہ، لالہ اسد الله پاپا، رانا بلال اعجاز ، راشدہ طارق ، اور چوہدری احسان الله ورک مجموعی برتری میں آگے
6
76
270
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
1 year
تمام سروے یہی بتا رہے ہیں عمران خان تین چوتھائی اکثریت حاصل کرلیں گے یہ سب مل کر بھی اب عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ہارون رشید #الیکشن_تو_ہوگا
6
78
252
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
رضوان اسلم بٹ ٹکٹ ملنے کے بعد پرجوش انداز میں شکریہ ادا کرتے ہوئے @PTIofficial #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
11
97
261
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
الحمدللہ وزیرآباد سے NA-66 اور PP-36 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری محمد احمد چٹھہ صاحب کامیاب
Tweet media one
0
68
263
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
اگر ہم ماضی میں نظر دہرائیں تو ہمیں صاف صاف نظر آ رہا ہے کہ کس طرح انڈیا نے CPEC کو نقصان پہچانے کی کوشش کی اور کس طرح انڈیا نے FATF میں ہمیں دھکیلا اور اب یہ شعیہ شُنی فسادات کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وقت ہے کہ ایک ہو جائیں اور دشمن کی ہر شازش کا جواب دیں۔ #UnitedForPakistan
4
62
250
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
گوجرانوالہ کامونکی رانا ساجد علی شوکت کی کی پارٹی کارکن سے 18 مئی جلسہ گوجرانوالہ کے حوالے سے میٹنگ کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #gujranwalajalsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
99
244
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کی میاں ارقم خان والی سیٹ پر شب خون مارنے کی اطلاعات انشاءاللہ یہ سیٹ کسی صورت ہم نہیں جانے دیں گے #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
3
89
254
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
استور استور منی مرگ میں برفانی موسم کے دوران انتخابی مہم کی صورتحال۔سخت سردی کے باوجود عوام تبدیلی کے لئے باہر نکل آئی #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
2
16
244
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کو ایک اور کامیابی
Tweet media one
5
45
248
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں،عمران خان #PMIKinGilgitBaltistan
Tweet media one
7
21
225
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
3 years
پی ڈی ایم کا ٹولہ ایک مرتبہ پھر مسترد! #PDMRejectedAgain
Tweet media one
0
21
227
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
کاروبار بلکل ٹھپ روزگار کو لوگ ترس رہے ہیں بجلی گیس تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہیں #چوروں_کے_8_مہینے
Tweet media one
6
92
231
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
نہ امریکہ کی نہ پاکستان کے اندر کسی کی غلامی کریں گے، وقت آ گیا ہے کہ قوم انکا محاسبہ کرے جنہوں چند دن کے اقتدار کی خاطر غلامی قبول کی۔ @Ali_MuhammadPTI #MultanJalsa #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
5
96
217
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
منظم دھاندلی اور ووٹ چوری نامنظور پرآمن احتجاج کل بروز ہفتہ ڈیرہ لالہ اسداللہ پاپا #MandateThieves #PTIPressConference
Tweet media one
1
79
230
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
5 years
I promise you that there will come a day that a green passport holder will be respected in the world. Prime Minister @ImranKhanPTI #WelcomeHomePMIK
7
24
217
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
2 years
مجھے 12000 روپے ملے جب عمران خان حکومت میں تھے مجھے اس مہنگائی میں 2000 روپے کا کیا کرنا ہے؟ گوجرانوالہ عوام کا مہنگائی کے خلاف رد عمل #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
110
215
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
الحمدلله گوجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری محمد طارق گجر پی پی 63 سے کامیاب
Tweet media one
1
47
218
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
4 years
یہ محترمہ کہیں تھیں کہ عمران زرداری ایک سکے کے دو رُخ ہیں اور آج اپنے گھر کی چوری کو بچانے کے لئے اُسی زرداری کے بیٹے کے ساتھ مل کر جلسہ کریں گی۔ #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ
Tweet media one
3
86
212
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
6 months
گوجرانوالہ قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹنگ کے دوران پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم این اے چوہدری احسان اللہ ورک کی جانب سے قیدی نمبر 804 زندہ باد کے نعرے #MadamThiefMinister
1
58
211
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
مشتری ہوشیار باش⚠️! گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے نامزد صوبائی اسمبلی امیدواران کے نام اور ان کے انتخابی نشانات.. یاد رہے یہ پارٹی کے آفیشلی نامزد امیدواران ہیں اس کے علاوہ اگر کوئی خود کو تحریک انصاف کا نامزد امیدوار ظاہر کرے تو وہ رانگ نمبر ہے. #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Tweet media one
5
103
200
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
این اے 78 کا رزلٹ ابھی تک رکا ہوا ہے ار او افس کے سامنے موجودہ صورتحال اندر کیا گیم چل رہی ہے دیکھ رہے ہیں گوجرانوالہ کے باسیو نکلو اپنے گھروں سے اپنے ووٹ پہ پہرہ دو #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
0
107
201
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
9 months
گوجرانوالہ بار لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی ۔ #عوام_کی_طاقت_ووٹ
2
99
196
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
گوجرانوالہ PP 65 پی ٹی آئی نامزد نوجوان امیدوار حسن اقبال بٹر جیت گئے
Tweet media one
2
59
205
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
خرم دستگیر اپنی ہی سیٹلائٹ ٹاؤن یو سی سے ہار گئے
6
55
200
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
8 months
گوجرانوالہ اس بار اپنے کپتان کو مایوس نہیں کرے گا گھڑیال اور میز پر مہر لگا کر کپتان کے ساتھیوں کو کامیاب کروائیں #ALegendOfTheLegends
Tweet media one
7
54
203
@PTIGRWOfficial
PTI Gujranwala
7 months
عمران خان کا این اے 80 گوجرانوالہ کی غیور عوام کے لئے پیغام 8 فروری گھروں سے نکلیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے امیدوار لالہ اسد اللہ پاپا کے انتخابی نشان پنجرہ پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے آپ کا ووٹ بدلے گا پاکستان کی تقدیر #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
4
67
199