[کامیاب جوان - کامیاب کسان]
کامیاب جوان پروگرام بدل رہا ہے قابل نوجوانوں کی زندگی، اسی طرح کامیاب کسان پروگرام بدلے گا نوجوان کسانوں کی زندگی۔ جدید دور کے جدید تقاضے، حکومت تھامے گی کسان کا ہاتھ ترقی میں، ملک کی بہتر معاشی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے۔
📢 Attention all high-achieving students! 👨💻👩💻
💻 Applications for the PM's Youth Laptop Scheme are now open.
All high achieving public sector university students can visit our website and apply today.
🗓️ Deadline: 20th June
🔗Link:
#PMLaptopScheme
وزیراعظم شہباز شریف کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نےخوش گوار سرپرائز دے دیا
لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں نوجوان محسن نے تقریر کی اور بتایا کہ وہ تندور پر روٹیاں لگاتا تھا
محسن کی ذاتی جدوجہد، حصول تعلیم اور زندگی میں کامیابی کےسفر پر کیس سٹڈی پیش کی گئی
#PMLaptopScheme
ہاؤسنگ سیکٹر میں نوجوان انجنئیرز کی اپنا کاروباد شروع کرنے میں "کامیاب جوان" پروگرام اور پاکستان انجنئیرنگ کونسل کی جانب سے بھرپور معاونت کی جائے گی۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں ماڈل ولیجز جو۵۰ ۵۰ گھروں پرمشتمل ہونگےان کی کنسٹرکشن میں ینگ انجینیئرزکو اسٹارٹ اپس کاموقع دیاجاۓگا۔
The Prime Minister’s Youth Laptop Scheme Phase-III has brought yet another 100,000 Laptops with some promising specifications for merit scholars in Pakistan.
#PMLaptopScheme
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا عمل کل سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوجائے گا۔ وہ نوجوان جن کی عمر 18 سال سے زائد ہے، ان کا تعلق چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، وہ اس فورس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
#COVID19
#KamyabJawan
Congratulations to
@Ahmadnawazaps
, APS attack survivor, 4 winning the election 4 Governing & Standing Committee at Oxford University. Becoming a leading part of one of the biggest international platforms is a moment of national pride for us.
All the best to Ahmad.
#KamyabJawan
وزیرِ اعظم جناب شہباز شریف ملک بھر سے آئے ہونہار طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کر کے کچھ ہی دیر میں پروگرام کا باقائدہ آغاز کریں گے۔
#PMLaptopScheme
Youth of Pakistan is it’s backbone. The growth & development of youth is the highest calling of leadership. The youngsters from
#NationalYouthCouncilPak
with SAPM
@UdarOfficial
met prime minister
@ImranKhanPTI
. PM emphasized on youth being backbone for the development of 🇵🇰.
یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت چین بھیجے گئے 100 نوجوانوں کے نام تمام صوبائی حکومتوں بشمول آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کی حکومتوں سے لیےگئے۔ اس وفد میں نیشنل یوتھ کونسل کے ممبران بھی شامل ہیں۔ نوجوانوں کی سلیکشن NFC Award کے تحت کی گئی۔
تمام اخراجات چین کی حکومت ادا کر رہی ہے۔
اے آر وائے نیوز سے تعلق رکھنے والے عبدالقادر دورہ چین بھیجے جانے پر وزیراعظم، معاون خصوصی برائےامورنوجوانان عثمان ڈاراور کامیاب جوان پروگرام کے شکرگزار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ دورہ انہیں زندگی کے مختلف شعبوں میں انٹرپرینیور شپ سےترقی کرنے کےمنفرد موقع فراہم کر رہا ہے۔
پشاور: لیپ ٹاپ کی تقریب میں ایک طالبعلم نے وزیراعظم شہباز شریف کا طلباء کو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے پر شکریہ ادا کیا، کہا کہ ہم اس لیپ ٹاپ کی بدولت محنت کر کے کل کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھیں گے۔
وزیراعظم نے طالب علم کو اپنی کرسی پر بٹھایا اور اس کی حوصلہ افزائی کی۔
#PMLaptopScheme
پاکستان نے2012کےبعد پہلی دفعہ برٹش جونئیر اوپن 2020 ٹائٹل جیت لیاہے۔
یہ جیت اس بات کی تصدیق ہےکہ نوجوانوں کو سہولیات فراہم کی جائیں تو وہ ��چھ بھی کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کےلیے سہولیات پیدا کررہاہے تاکہ نوجوان ملک کانام روشن کریں۔
ہم نماز میں ایک چیز مانگتے ہیں کہ اے اللہ ہمیں ان لوگوں کے راستے پہ لگا جنکو تو نے نعمتیں بخشیں، اس راستے پہ نہیں جو اپنی تباہی کے راستے پہ نکل گئے۔ میں چاہتا ہوں آپ اس پہ غور کریں، اس چھوٹی سی آیت میں زندگی کا فلسفہ چھپاہے۔
وزیراعظم
@ImranKhanPTI
کا نوجوانوں کیلیےخصوصی پیغام۔
کامیاب جوان پروگرام سے پورے کر رہے ہیں نوجوان اپنے خواب!
ایسے ہی خواب دیکھا عامر رضا نے زاتی رائس مل شروع کرنے کا، کامیاب جوان پروگرام نے دکھایا راستہ۔ عامر نے الائیڈ بینک کے زریعے رقم اپلائی کی اور ان کی 19,000,000 روپے کی رقم تمام تصدیقی عمل کے بعد منظور ہوئی۔
#KamyabJawan
پشاور: طالب علم نے وزیراعظم شہباز شریف کا طلباء کو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم اس لیپ ٹاپ کی بدولت محنت کر کے کل کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھیں گے۔
وزیراعظم نے طالب علم کو اپنی کرسی پر بٹھایا اور اس کی حوصلہ افزائی کی۔
#PMLaptopScheme_PWR
ملک بھر میں وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کی تاریخی کامیابی، دس لاکھ سے زائد نوجوانوں نے پروگرام میں حصہ لیا،پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جو نوجوان تاحال فائدہ نہیں اٹھا سکے ان کیلئے دوسرے فیز کی لانچنگ کا آغاز کر دیا گیا۔
#KamyabJawan
@UdarOfficial
💻: بے انتہاء رکاوٹوں، انتھک کوششوں اور پُر عزم حوصلوں سے سفر طے کرنے کے بعد پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کی بحالی!
وزیر اعظم شہباز شریف کل اسلام آباد میں ملک کے ہونہار طلباء کو لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔
#PMLaptopScheme
جب نیت ہو صاف، خود پر ہو اعتماد اور خواب پورا کرنے کی ہو جستجو تو قدرت بھی آپ کا ساتھ دیتی ہے!
اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں حیدر علی۔ کامیاب جوان پروگرام نے کیسے کیا انکو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئیے با اختیار؟ یہ ہے حیدر کی کہانی، انکی زبانی۔
#KamyabJawanStories
#KamyabJawan
مہمان خصوصی زرتاج گل تقریب میں پہنچ چکی ہیں، نوجوانوں نے ان کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا۔ جلد ہی ان میں چیک اور اسناد کی تقسیم کا آغاز کیا جائے گا۔
#KamyabJawan
Danish Schools were established by the then-CM
#ShehbazSharif
throughout Punjab to provide quality education to the most marginalised sections of society.
The dream has truly materialised, as the students studying at these schools are now making a mark in their lives.
As a gesture of respect for meritocracy, Prime Minister Shehbaz Sharif offered his chair to a high-achiever of Buner University, who was also rewarded a laptop under the Prime Minister's Youth Laptop Scheme in Peshawar today.
#PMLaptopScheme_PWR
Prime Minister Shehbaz Sharif distributing laptops among the children of Martyrs during his visit of General Headquarters in Rawalpindi.
#PMLaptopScheme
Tomorrow, Prime Minister Shehbaz Sharif will distribute cheques among the beneficiaries of the Prime Minister's Youth Loan Scheme in
#Lahore
.
Later on, Prime Minister will distribute laptops among the high achievers (4/4 CGPA) in
#Sialkot
under the
#PMLaptopScheme
.
#PMforYouth
وزیراعظم شہباز شریف نے ”وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام“ کے تحت سندھ کی مختلف جامعات کے ہونہار طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے—کاروباری اور زرعی قرضہ سکیم کے تحت چیکس بھی تقسیم کئے۔
#PMShehbazinKarachi
سٹارٹ اپ پاکستان کے ذریعے 10 لاکھ نوجوانوں کو مختلف جامعات ، فنّی اداروں اور TEVTA کے ذریعے فنّی تربیت دی جائے گی جس کے تحت نوجوانوں کو نیا کاروبار کرنے میں مدد ملے گی، ملک میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور ملکی ترقی میں مدد ملے گی۔
#KamyabJawan
بنائیں گے کامیاب پاکستان،اپنی محنت اپنی لگن سے! خواتین ہمارے ملک کااہم جزو ہیں جنکی کامیابی قوم کی ترقی کےلیےاہم سیڑھی ہے۔وزیر مملکت ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل و معاون خصوصی عثمان ڈارکل فاطمہ جناح یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کرینگےاورکامیاب خواتین کو چیکس واسناد دینگے
معاون خصوصی عثمان ڈار کا لاہور میں پنجاب بینک کی طرف سے
#KamyabJawan
پروگرام لون اسکیم کے حوالے سے قائم کیے گئے کال سنٹر کا دورہ۔
کال سنٹر کے زریعے بڑی تعداد میں نوجوان قرض کے لیے آن لائن درخواست جمع کرانے کے حوالے سے مدد لے سکیں گے اور بعد ازاں درخواست کا اسٹیٹس بھی جان سکیں گے۔
9 اگست، ٹائیگرز فورس ڈے۔
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں کی بے لوث خدمات کے اعزاز میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا جائے گا، تمام حکومت و سیاسی رہنما شریک ہوں گے اور 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔
#PMTigersForce
#10BillionTreeTsunami
Welcoming the new SAPM on Youth Affairs Shaza Fatima Khawaja to office. Together we aim to support, sustain and strengthen an empowered Pakistani youth.
@ShazaFK
💻 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کے محنتی نوجوانوں کو اقوامِ عالم میں قدم بڑھانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ہونہار طلباء میں 100 فیصد میرٹ پر لیپ ٹاپس کی تقسیم کا عمل جلد شروع ہو جائے گا۔
#PMLaptopScheme
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کا مقصد نوجوانوں کے لیے عالمی معیار کے مطابق سہولیات فراہم کرنا ہے۔
کامیاب جوان پروگرام کے 5 ذیلی پروگرام ہیں۔
یوتھ انٹرپرنیور شپ اسکیم
ہنرمند پاکستان
سٹارٹ اپ پاکستان
گرین یوتھ موومنٹ
نیشنل انٹرنشپ پروگرام
یہ پروگرام نوجوانوں کو کامیاب بنائیں گے۔
📍 No more long queues at NADRA offices!
👉 The new Pak-ID 📱 mobile app now lets Pakistani citizens create their National ID cards and other important documents from their phones.
🔸 Download now for a hassle-free experience!
@NadraPak
#DigitalTransformation
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار فروٹی ویجی کمپنی کی طرف سے لگائے گئے وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت "شاپس آن وہیلز" ڈسپلے کا دورہ کررہے ہیں۔
#KamyabJawan
وزیراعظم شہبازشریف نے فیتہ کاٹ کر پورے پاکستان کے طلباء وطالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے پروگرام کا اسلام آباد میں افتتاح کیا۔
#PMLaptopScheme
Are you ready 4 exciting sports activities coming up to boost sports culture in Pakistan? Are you ready to revive the deserted playgrounds for the coming generations? The wait will be over soon!
#KJSportsDrive
will be launched by the PM
@ImranKhanPTI
in some time!
#KamyabJawan
"نو جوانوں کو میرا پیغام ہے کہ سکلز ڈویلپ کریں پڑھائی کے دوران ہی۔ اب وہ زمانہ نہیں ہے کہ جب آپ گریجوئیٹ کرنے کا انتظار کریں۔ اس سے آپ کونہ صرف بہتر نوکریاں ملیں گی بلکہ آپ ملک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے میں اپنا کردار بھی ادا کریں گے۔"
@Shafqat_Mahmood
, وزیر تعلیم
#KamyabJawan
Prime Minister Shehbaz Sharif revives national spirit as he inaugurates the long-awaited 34th National Games in Quetta after a gap of 19 years.
#PMinQuetta
Attention all Pakistani Students!
Transform your dreams into reality and shape your destiny. Apply now for the
#GermanUniversity
Fully-Funded Scholarships and unlock a world of possibilities!
Click on the link and Apply now
#KamyabJawan
پروگرام کے تحت ملک بھر میں اب تک دس ہزار نوجوانوں م��ں آٹھ ارب روپے کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے، اس سال کے آخر تک بلوچستان کے نوجوانوں میں 5 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے: رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کا کوئٹہ میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
گھریلو ملازمہ تشدد کیس/ شزیٰ فاطمہ اور عائشہ رضا کی جنرل ہسپتال لاہور آمد
وزیراعظم کی معاون خصوصی شزیٰ فاطمہ نے سینیٹر عائشہ رضا چیئر پرسن
@NCRC_Pakistan
کے ہمراہ سول جج عاصم حفیظ کی بیوی کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی کم عمر گھریلو ملازمہ کی ہسپتال میں عیادت کی۔
انتظامیہ
کامیاب جوان، کامیاب پاکستان، بہتر پالستان!
عمیر خان لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہیں جنھوں نے کامیاب جوان پروگرام میں 50 لاکھ روپے کے لیے اپلائی کیا اپنے کپڑے کے کاروبار ک�� فروغ دینے کے لیے۔
#KamyabJawan
The British Council is offering free online
#IELTS
practise tests! 📝💻
Get the language skills and confidence you need to succeed and fulfill your dreams! 🛫 💫
Visit their website for more information:
@pkBritish
پشاور: گورنر ہاؤس میں کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت، اس موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان، گورنر شاہ فرمان اور معاون خصوصی عثمان ڈار بھی موجود تھے۔
#KamyabJawan
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کی اپنی قابلیت پراعتمادکرتے ہوئے
@PTIofficial
کی حکومت
@UdarOfficial
کی سربراہی میں انکوکاروبارکیلیےدس لاکھ تک کی خطیررقم کے قرض بغیرکسی سیکیورٹی کےفراہم کررہی ہے۔جن نوجوانوں کے پاس اچھابزنس پلان ہےانکوتمام تصدیقی عمل کےبعدقرض فراہم کیےجارہےہیں۔
🎉 Exciting news!
#Google
has just launched a lineup of free online AI courses for all aspiring learners looking to level up their skills and stay ahead in the ever-evolving world of AI! 🔥
For more info visit:
وزیراعظم
@ImranKhanPTI
کی جانب سے نوجوانوں کےلئےاقدامات کی پذیرائی،پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا ہے۔ نوجوان ایس سی او کے یوتھ کونسل اجلاس اور اسکل ڈویلپمنٹ کے پروگرامز میں شریک ہو سکیں گے۔
#KamyabJawan
۔ وزیر مملکت زرتاج گل کا نوجوانوں سے خطاب، ان کا کہنا ہے ہمارا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے، یونیورسٹیز کو ہر سطح پر ان کی مدد کرنی چاہیے جس میں حکومت بھرپور تعاون کرنے کو تیار ہے۔
#KamyabJawan
As per the vision of Prime Minister Imran Khan, National Youth Council will consist of 24 youth members belonging to diverse fields. The members will work at policy levels with federal & provincial departments and will assist them according to the aspirations of youth.
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ
#KamyabJawan
کے تحت نوجوانوں کیلئے بڑے پیمانے پر
#KJSportsDrive
کے ذریعے ٹیلنٹ ہنٹ کاباقاعدہ آغازکیا جائے گا جس میں ملک بھر سے 11 سے 25 سال کے نوجوان حصہ لے سکیں گے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ ملتان
وزیرِ اعظم ملتان میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں میں وزیرِ اعظم یوتھ لون اسیکم کے تحت چیکس تقسیم کریں گے۔
#PMLaptopScheme_MTN
Today, Danish schools have become model institutions for those students who cannot afford expensive private education.
—Prime Minister Shehbaz Sharif
#دانش_سکول_شہبازکاویژن
🎓 Attention Scholars!
Be the Architect of Your Destiny:
@METI_JPN
Internship Program Crafting Pakistani Students' Brilliant Futures ✨ Don’t miss this opportunity and soar to unparalleled professional success.
Apply Now:
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات۔
ملاقات میں ہنرمند پاکستان پروگرام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
صدر پاکستان نے نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تعلیم مہیا کرنے پر زور دیا۔
#HunarmandPakistan
کامیاب جوان - کامیاب کسان!
وزیراعظم کے وژن کے مطابق باقی تمام شعبوں کی طرح کسانوں کو بھی ملکی ترقی کے دھارے میں شامل کیا جائے گا، اس سلسلے میں کل ساہیوال میں وزیراعظم کامیاب کسان سکیم شروع کریں گے جس میں نوجوان کسانوں میں ٹریکٹر اور رقوم کے چیک تقسیم کیے جائیں گے۔
#KamyabJawan
کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہمیں Social distancing کا سہارا لینا ہوگا۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کا واحد راستہ اپنی صفائی ستھرائی کا خیال اور ذیادہ لوگوں کا ایک جگہ اکٹھا نہ ہونا ہے۔
اس لیے ہمیں ان چیزوں کی احتیاط کرنا ہوگی تاکہ ہم اس وبا سے بچ سکیں۔
#coronavirusinpakistan
ملک میں نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے تناسب کومدنظررکھتے ہوئےروزگار کو مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں جن کے لیے نوجوانوں کا ہنرمند ہونا انتہائی ضروری ہے،اس ضمن میں
#KamyabJawan
ہنرمند پاکستان سکلز سکالرشپ پروگرام شروع کیاگیاہے تاکہ نوجوان متعلقہ شعبوں میں اضافی مہارت بہترطریقےسے حاصل کر سکیں
وزیراعظم ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں کو وزیراعظم کی جانب سے کون سی اہم ذمہ داریاں دی گئی ہیں اور وہ ان کے لیے کس طرح کام کریں گے، جانتے ہیں معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار سے۔
#PMTigersForce
#KamyabJawan
وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کیلئےشروع کئے جانے والےمخصوص پیکج "ہنر سب کے لئے (Skills for all)کی حکمتِ عملی کاتعین کرنے کیلئے معاون خصوصی برائےامورنوجوانان عثمان ڈار نے NAVTTC کے پراجیکٹ (PC-1) کے نفاذ کیلئے میٹنگ کی سربراہی کی۔
#KamyabJawan
حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محمد سلیمان نے کامیاب جوان کے توسط سے بینک آف پنجاب میں گاڑی کے لیے قرض اپلائی کیا، تمام مراحل طے کرتے ہوئے اور تمام تر تصدیقی عمل کے بعد ان کو رقم حاصل ہوئی، اس بارے میں ان کے تاثرات جانتے ہیں انھی سے۔
#KamyabJawan