Ishrat Fatima Profile Banner
Ishrat Fatima Profile
Ishrat Fatima

@OfficialIshrat

Followers
121,907
Following
23
Media
157
Statuses
1,076

Newscaster | Broadcaster & Host for @PTVNewsOfficial @RadioPakistan Awarded Pride of Performance & Tamga-e-Imtiaz

Islamabad, Pakistan
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
Allah ka shukar hai
2K
2K
20K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
کبھی نہیں سنا کہ انسان کو عاجزی لے ڈوبی ہو. انسان کو ہمیشہ اسکا تکبر لے ڈوبتا ہے.
292
2K
22K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
کتنی سردی ہےنا؟اورآج کوئی پونے چھ کے قریب مارگلہ روڈ کےٹریل فائیوکے سامنےناکےپرایک سیکیورٹی اہلکارسڑک پر دوتین فٹ کےٹاٹ پرننگےپاؤں نمازفجر اداکررہاتھاکتنافرق ہےمیری اسکی نماز میں؟گرم پانی سےوضو گرم کمرہ اورگرم لباس میرےپاس اوروہ معبودکےسامنےیخ بستہ ماحول میں سر بسجودجزاک اللہ.
286
2K
22K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
کیا لکھوں اس رب کی تعریف میں جو بن مانگے نواز دیتا ہے اور جو مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے.
Tweet media one
1K
1K
20K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
میری زندگی کے یادگار بلیٹنز میں سے ایک. 1992 کا تاریخی دن جب پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں ورلڈ کپ جیتا.
483
3K
17K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
الحمدللہ, بڑھتی عمر نے کبھی مجھے خوفزدہ نہیں کیا. بس یہ دعا ضرور رہی کہ یا اللہ اپنی ذمے داریاں باعزت طریقے سے ادا کر پاؤں اور یقین مانئیے میرے رب نے ہمیشہ پردے رکھے ہیں. یا غفار, یا ودود, یا صبور, مجھے معاف کر دے. آمین یا رب العالمین.
Tweet media one
708
498
16K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
بد قسمتی سے اگر کبھی نماز قضا ہو جائے تو میں فورا سوچ میں پڑ جاتی ہوں کہ ایسا کیا کر بیٹھی ہوں کہ میرے مالک نے ناراض ہو کر مجھ سے اپنے سامنے سر جھکا نے کی سعادت ہی چھین لی؟نماز خالق اور بندے کے درمیان ایک عجیب سا تعلق ہے. ہر درد سوال شکایت منتقل ہو جاتی ہےاور بندہ ہلکا ہو جاتا ہے
238
1K
16K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
یہ مجھ پر اللہ کا کرم ہے کہ الحمدللہ میں نے امی کے ساتھ یہ خوشی دیکھی .یہی میری اللہ پاک سے دعا تھی.
@KhalidAyeshaVOA
Aisha Khalid
6 years
Hard to decide who is more blessed, my sister receiving the #PrideOfPerfomance in our mother’s life or my 84 years old mother getting to see her daughter receive the honor.
Tweet media one
405
642
9K
574
751
13K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
Shukria ☺️
382
881
11K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
ایک ایک کر کےروشن چراغ گل ہو رہے ہیں.میں بدقسمت کہ کبھی اپنی پسندیدہ ہستی سےمل نہیں سکی اوروہ خوش قسمت کہ جسےانہوں نےٹوئیٹرپر فالوکیاتویوں لگاگویاسورج کی روشنی سےمٹی کاذرہ جگمگااٹھاکل کائنات تھی وہ ایک ہستی علم وادب کا منبع.باوقاراورخوبصورت انسان.ہاہ ایک اورباب ختم ہوا. #TariqAziz
251
788
11K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ.لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللہ تعالی کے سپرد کرنے کی عادت ہے.
115
731
11K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
314
1K
10K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
Shukriya. Congratulation and regards to @arsched
@javerias
Javeria Siddique
6 years
نیوز کی دنیا کا بڑا نام عشرت ثاقب کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا ۔یہ ایوارڈ 23 مارچ کو صدر پاکستان عارف علوی انہیں دیں گے۔بہت مبارک عشرت آپا ہمیں آپ پر فخر ہے ۔
Tweet media one
360
729
8K
578
634
10K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
رب نے عورت کو عزت تحفے میں دی ہے, جبکہ مرد کو کمانی پڑتی ہے. عورتوں کا عالمی دن مبارک.
271
1K
10K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
آداب. ٹوئٹر پر میری حوصلہ افزائ کا شکریہ. یہ میرے لئے ایک نئ دنیا ہے. سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں. آپ سے رابطہ ہوتا رہے گا. انشاءاللہ .
811
469
9K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
مرد اگر روکتا ہے, ٹوکتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ شک کرتا ہے یا اعتبار نہیں کرتا, بلکہ وہ اسے اپنی عزت سمجھتا ہے اور اسکا خیال خود سے بھی زیادہ رکھتا ہے. اور ایسی عورت دنیا کی خوش نصیب عورت ہے. بانو جی.
192
1K
9K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
ابھی کچھ دیر پہلے ایک نوجوان کا موٹر سائکل پر چالان ہوا. ٹریفک پولیس کے اہلکار کے ساتھ روتے دیکھ کر رہ نہیں سکی.پتہ چلاکہ مالی حالات ٹھیک نہیں. چالان کی رقم پولیس اہلکار نےاداکی. میں نےبہت چاہا کہ میں واپس کر دوں مگر وہ نہیں مانےلیاقت سب انسپکٹرجو پولی کلینک ڈیوٹی پرہیں.سلام آپکو
330
1K
9K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
امام شافعی کہتے ہیں کہ اگر اللہ کے راستے پر خوش قسمتی سے چل پڑے ہو تو تیز بھاگو, اگر تیز بھاگنا کسی وجہ سے مشکل ہو تو آہستہ بھاگ لو. تھک گئے ہو تو چل لو. یہ بھی نہیں کرسکتے تو خود کو گھسیٹ لو, مگر واپسی کا کبھی مت سوچنا.
75
975
9K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
الحمدللہ. دوہزار سترہ, حج سے واپسی. یہ سب کرم ہے اس ڈات پاک کا ورنہ اس گناہگار خطاکار کی یہ کہاں تھی قسمت کہ یہ قدم اس پاک زمین پر پڑتے.
Tweet media one
218
231
8K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
917
715
8K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
اینکر کا کام پروگرام کے شرکاء کی عزت بڑھانا ہوتا ہے نہ کہ بلا کر بےعزتی کرنا. وہ بھی قومی ہیرو کی ؟شعیب اختردکھائی دے رہا ہے کہ بات کو مسکرا کر سنبھال رہے ہیں مگر اینکر کا روکھا پن چھپ نہیں رہا. استعفی کسے دینا چاہئے صاف ظاہر ہے؟ #ShoaibAkhtar @shoaib100mph @DrNaumanNiaz
194
894
8K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
آپ (ص) نے فرمایا اگر جھک جانے یعنی عاجزی اختیار کرنے سے تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا . مسلم حدیث. 784
127
617
8K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
وزیراعظم کے وژن کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری صاحب کے ہاتھوں تکمیل. الحمدللہ انتالیس سال سے وابستہ اداروں کی آزادی کے مبارک مہینے میں ایچ ڈی پر منتقلی یعنی ترقی کی جانب بڑہتے قدم. شکریہ فواد حسین چوہدری صاحب. @fawadchaudhry #StateMediaGoesDigital
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
109
465
7K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
ہمیں امی نے سکھایا کہ کچن میں بال باندھ کر, سر ڈھانپ کر,ناخن کاٹ کر ,ایپرن پہن کر کام کرنا چاہئے. چینلزپر خواتین کھلے بال, ننگے سر, ریشمی لباس,بغیر ایپرن,کھلی آستین جو کھانے میں بار بار جا رہی ہوتی ہیں,کھانا بناتی دکھائی جاتی ہیں. کیا ہمیں غلط سکھایا گیا؟
398
1K
7K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
7 months
آج سے 32 سال قبل 1992 میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے Imran Khan کی قیادت میں ورلڈ کپ جیتا۔اس تاریخی جیت کی خبر پڑھنے کااعزاز مجھے حاصل ہوا۔الحمد للہ ۔ #WorldCup1992 @ImranKhanPTI @wasimakramlive @iramizraja @Inzamam08 #AmirSohail #MoinKhan @Mushy_online
152
2K
7K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
کوئی عبادت کی چاہت میں رویا کوئی عبادت کی راہ میں رویا کوئی یار کی بےوفائی پہ رویا کوئی یار کو منا کے رویا عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا
236
907
6K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
تہجد بڑی لاڈلی عبادت ہوتی ہے. اپنی بات منوا کے رہتی ہے, بس یقین کامل ہونا چاہئے. صبح بخیر.
152
672
6K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے اللہ سےبات کریں,اللہ سے مانگیں, اللہ پر چھوڑ دیں, اللہ پر بھروسہ کریں. اللہ سے کہیں اور کہتےرہیں جیسے ضدی بچہ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مٹی میں مٹی ہوجاتا ہے اورماں باپ سےاپنی بات منوا کے چھوڑتا ہے. یہ توپھرسترماؤں سےزیادہ پیار کرنے والی ذات پاک ہے.
185
815
6K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
2 years
موت برحق ہے اورزندگی فانی ,یہ ہمارا ایمان ہے.سب مرتے ہیں مگر شہید کا رتبہ ہر کسی کو نہیں ملتا.ہر آنکھ اشکبار کسی کسی کیلئے ہی ہوتی ہے. پھولوں سے گزر کر آخری سفر پر ہر کوئی روانہ نہیں ہوتا.اور ان رتبوں پر پہنچنے والوں کے خاندان بھی عام خاندانوں سے مختلف ہوتے ہیں. #ArshadSharif 1/3
Tweet media one
44
1K
6K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
ٹماٹر مہنگے ہیں.تو استعمال نہ کریں.کتنا نازک ہوتا ہے.نہیں خریدیں گے تو خراب ہو گا اور مجبورا کم قیمت پر آ جائے گا.ہم من حیث القوم بلکل بھی ایک ہو کر فیصلے نہیں کرتے.شروعات کریں ابھی سے.دیکھتے ہیں کل کون کون ٹماٹر کے بغیر ہانڈی پکائے گا؟صبح شیئر کریں گے.انشاءاللہ.
209
1K
6K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
398
553
5K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
میری لاکھ برائیوں کو جاننے کے باوجود بھی مجھ سے محبت کرنے والا میرا اللہ ہے...................
95
371
5K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
ایک ریہرسل کے دوران اپنی خواہش پر صوفی گلوکار سائیں ظہور کے ساتھ. انکی دعاؤں کا شکریہ .اصل میں عظیم ہیں یہ لوگ جو جانتے نہیں کہ یہ کون ہیں اور کیا مقام رکھتے ہیں.
Tweet media one
112
103
5K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
دوپہر سے جب ایک اندوہناک منظر دیکھا ہے. دل ودماغ ماؤف ہیں. بچے تو سب کے ایک سےہوتےہیں؟معصوم اورچھوٹے چھوٹےدل والے.چاہےانکے والدین کا تعلق داعش سے ہو یا وہ اس معاشرے کے نیک نام شہری ہوں. اپنی آنکھوں کے سامنے ماں باپ بہن کو مرتےدیکھ کر کیسے جی پائیں گے؟کاش وقت کو واپس لا سکتی میں؟
203
881
5K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
2 years
Tweet media one
111
107
5K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
کسی نے حکیم بو علی سینا سے پوچھا,آپکے دن کیسے گزر رہے ہیں؟ جواب دیا گناہگار ہونے کے باوجود اللہ کی رحمتیں مجھ پر برس رہی ہیں.سمجھ نہیں آتا کہ کس بات پر اللہ کا شکر ادا کروں؟نعمتوں کی کثرت پر یا گناہوں کے درگزر کرنے پر؟ سبحان اللہ
32
440
5K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
ناممکن ہے کہ جو اللہ نے تیرے لیئے لکَھ دیا ہے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے. تو پھر مطمئن ہو جا. اپنے دل سے حسد, نفرت اور کدورت کو باہر نکال پھینکو اور صاف دل اور صاف نیت سے جینا سیکھو.
124
647
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
صرف غلط ہونے پر وضا حتیں نہیں دی جاتیں,کئ بار ہم وضاحتیں اس لئے دیتے ہیں کہ سا منے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے. بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے.
95
621
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
اپنا درد اپنے رب سے بانٹ لیا کرو پھر درد جانے,دوا جانے اور خدا جانے
89
496
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتا چلنا شروع ہو جاتا ہے.اور یہ اسکی رحمت کی پہلی نشانی ہے.
65
476
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
Tweet media one
128
105
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
لفظوں میں کیا لکھوں اس رب کی تعریف میں جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے اور جو مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے.
92
460
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
کراچی میں ہوں. الحمد للہ. سکون اور امن کے حوالے سے جس سے بات ہوئی اس نےاللہ کاشکر ادا کرتے ہوئے پاک فوج کو سلام پیش کیا.بس سبزے کی کمی شدت سے محسوس ہوئی.وزیراعظم کے صاف اور سرسبز پاکستان کے تحت اس شہر قائد کو جنت بنا دیجئے. کراچی کے رہنے والوں کو سلام.
99
400
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو رابطے تھے بلال کے,وہ جو نسبتیں تھیں اویس کی
78
358
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
محسن اور فاطمہ کے معاملے پر معزرت کیساتھ سب جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں.کسی نےمعصوم بچےکاسوچ کر والدین کواکٹھےرہنےکونہیں کہابہت کچھ ہو جاتا ہےپرشادی شدہ زندگی کوبچانے کیلئےنظراندازکرنادل کوبڑاکرنااورایک دوسرےکی عزت کرناضروری ہے.پلیز آپ دونوں آپس میں بات کر کے اپنے رشتےکوبچائیں.شادی
160
418
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
بچہ تکلیف میں ہو تو اسکی ہلکی سی آواز بھی ماں کونیندسےبیدارکر دیتی ہے. تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ میرا رب جسے نیند آتی ہے نہ اونگھ اور جو اپنے بندوں سے ستر ماؤں جتنا پیار کرتا ہے , اپنے بندے کی آہ پر اسکی فریاد نہ سنے؟ اپنے بندے کی حاجت پوری نہ کرے؟ اس سے گڑگڑا کر مانگنے والے بنو.
123
642
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
جب تم مشکلوں سے نکل کر آسانیوں میں آ جاؤ تو اس رب کو سجدے ضرور کرنا جس نے تمہیں گر کر اٹھنا اور کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا سکھایا بھی اور کچھ خاص بنایا بھی , مگر کبھی جتلایا نہیں.
55
437
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
1996😀
Tweet media one
251
95
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
انسان حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتا ہے.اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے.. نہ تتلیاں ملتی ہیں....نہ گھر کا راستہ. بانو قدسیہ.
80
456
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
11 months
آج ثاقب صاحب کی سرجری ہے۔ آپ سب سے دعا کی درخواست ہےکہ انکی صحت زندگی اور عمر سے میری اور میرے بچوں کی دنیا جڑی ہے۔
547
217
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
الحمدللہ ہم اس مزہب کےماننےوالےہیں جو انسانیت کادرس دیتاہے.پیارےنبی (ص) نےخودپرکوڑاپھینکنےوالی غیر مسلم کاحال پوچھاہم کیسےکسی کےمرنےکاچشن منائیں صبیحہ جی کاسشانت سےکیامقابلہ؟ہماراسرمایہ تھیں مگر یہ بھی جوان بچہ تھا.کیا بیتی ہو گی اللہ جانے.دشمن مرےتےخوشی نہ کریئےسجناوی مرجانا.
134
227
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
الحمد للہ. بےشک وہ بہت مہربان ہے.
Tweet media one
125
145
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم تصور نہیں کر سکتے تھےتو یقینا وہ کچھ ایسا بھی دے گا , جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہو گا. اشفاق احمد.
60
409
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
توبہ کا آنسو بھی کمال کا آنسو ہے,گرتا باہر کی طرف ہے اور صفا ئی اندر کی کر دیتا ہے.
50
264
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
ایک اور قابل احترام دلوں میں رہنے والی بہترین صلاحیتوں کی حامل اداکارہ ذہین طاہرہ اس فانی جہان سے رخصت ہو گئیں.اللہ ان کے اگلے جہان کو روشن کرے. آمین.
195
200
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
جنت نہ مانگ مانگ زیارت حضور کی خیرات مانگنی ہے تو پھر بے حساب مانگ پیارے نبی کا یوم ولادت مبارک.
62
292
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
رب کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے آنسان صرف سوچتاہے اور رب نواز دیتاہے.
53
210
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
ہر ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے اور ہر گناہگار کامستقبل صبح بخیر.
87
320
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
اللہ ناراض ہو کر روٹی نہیں چھینتا, بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے, اور یہی سب سے بڑا خسارہ ہے. بس میرے رب تو راضی رہنا کہ تیری رضا میں میں راضی .
42
296
4K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
جان ایلیا کہتے ہیں کہ دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے. بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا. کتنی عجیب بات ہے نا کہ محبت ٹھوکر مارتی ہے اور بھروسہ آنکھیں کھول دیتا ہے. لیکن اس کھیل میں روح لیرو لیر ہو جاتی ہے.آنسو حلق میں پھنس کر لفظوں کو پھندا لگا دیتے ہیں اور پیچھے رہ جاتی ہے خاموشی.
73
414
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
آج انسان پریشان ہے کیونکہ اسکے پاس ہر چیز کے لئے وقت ہوتا ہے سوائے نماز پڑھنے کے. مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے لیکن نماز ؟نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے. اٹھیں ,جاگیں نماز نیند سے بہتر ہے. حي على الصلاة حي على الفلاح
54
292
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
دنیا اگر ہاتھ سے نکل جائے تو بندہ غریب اور یہی دنیا اگر دل سے نکل جائے تو بندہ ولی بن جاتا ہے. اسکی بارگاہ میں جھکنے کا وقت ہے آئیے نماز پڑھ لیتے ہیں
49
245
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
دونوں صورتیں یقین کی ہیں.کوئی اللہ کیلئے سب چھوڑ دیتا ہے اور کوئی اللہ پر ہی سب چھوڑ دہتا ہے.
66
375
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
خدا سے جب بھی دعا مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں. کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے. صبح بخیر.
109
377
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
دل جیسے تھم سا گیا ہے.نہ لفظ ہیں نہ آنسو.کیا کیا صورتیں خاک میں پنہاں ہو چکیں؟کنول نصیر.ایک عہد,ایک باب ختم ہوا.اللہ انکے درجات بلند کرے.آمین.
209
197
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
جب معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا کرو تو پھر اللہ اورمعاملے کے بیچ سے نکل جایا کرو.
72
444
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
بڑا غضب کا نظارہ ہے اس عجیب سی دنیا کا لوگ سب کچھ بٹورنے میں لگے ہیں, خالی ہاتھ جانے کیلئے.
90
521
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں میں اچانک یونہی خاموش ہو جاٰؤں
Tweet media one
266
89
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
دوسروں کی دنیا کو جہنم بنا کر سجدوں میں جنت ڈھوبڈنا چھوڑ دو.
85
390
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
سر انہیں ان پھولوں کی اب ضرورت نہیں. خواب, پھول, نیند, سکون اور خوشی انکی زندگی سے رخصت ہو گئے ہیں. کیسی گزری ہو گی ان فرشتوں کی پہلی رات ماں باپ کے لمس کے بغیر؟کس نے کھانا کھلایا اور کس نے سردی سے بچایا ہو گا؟میرے پیارے اللہ جس کا کوئی نہیں آپ اسکے ہیں. ان کو اکیلا نہ چھوڑنا.
Tweet media one
Tweet media two
228
755
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
جب کبھی اچانک دل اداس ہو جائے تو وہ روح کے مرمت کرنے کا لمحہ ہو تا ہے.اور سنا ہے کہ توبہ کرنے سے روح کی مرمت ہو جاتی ہے. بانو قدسیہ صبح بخیر.
80
372
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
تلاش کریں ان لوگوں کو جو آج کے دن بھی گوشت کھانے کی سکت نہیں رکھتے.اور ان کو زیادہ گوشت کا تحفہ دیں.ماہوس اور پریشان لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شامل.کریں. عیدمبارک
60
345
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
اسےمیری مڈل کلاس سوچ کہیں یاکچھ اورمجھےچینلزپرہربڑےشہرمیں نئےسال کااستقبال رنگوں روشنیوں میں اچھانہیں لگااسمنظرنامےمیں جب زندگی کروناکےہاتھوں غیریقینی ہےتو کہیں بےروزگاری نےزندگی کوناسوربنادیا ہےکتنااچھاہوکہ دونفل پڑھ سربسجود ہوگڑگڑائیں اسکی بارگاہ میں جوآسانیاں پیداکرنےوالاہے
106
286
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
اس وقت مودی صاحب راجھستان میں چنری کا دوپٹہ سر پر باندھ کر کہ رہے ہیں کہ پاکستان میں بہت خوف پھیل گیا ہے. ہم ڈر گئے ہیں. 😀اللہ کو گواہ بنا کر کہ دیا کہ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہوں گے.انشاءاللہ.مودی صاحب کچھ کر لو ووٹ نہیں ملنے کے. ویسےدوپٹہ اچھا ہے.
80
344
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں, چھٹی بہت اچھی لگتی ہے. اور آج میری چھٹی ہے. 😊
130
92
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
بچوں کی تربیت کے دوران ہم لغت میں سے ہار کا لفظ نکال دیتے ہیں اور جب کبھی انہیں زندگی میں ہار درپیش ہو تو وہ سمجھ نہیں پاتے کہ اسکو شکست دیں یا پھانسی کاپھندہ بنا کر گلے میں ڈال لیں. #ShushantSinghRajput کی اس موضوع پر فلم مجھے بہت اچھی لگی.وہ زندگی سے خود ہار گیا یقین نہیں آرہا؟
71
238
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
آج دنیا کےمسلمان رہنماؤں میں میرے پسندیدہ لیڈر رجب طیب اردوان مہاتیر محمد
222
167
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
آج کافی رش تھاسڑک پراچانک ایک بچے کوانگلی سےتھامے ایک کوسینےسے لگائےایک جوان عورت تیزی سےسڑک پارکرتی میری گاڑی کےسامنے آگئی حیران آنکھیں پوچھ رہی تھیں رکوں یا پارکرلوں میں نےگاڑی آہستہ کی اور وہ گزرگئی پیچھےرہ گئ اسکی معصوم مسکراہٹ کیا اس سےبہترمیرےدن کا آغازکرسکتا تھامیرا رب؟
57
173
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
میں اشفاق احمد کو پڑھتے سنتے کبھی نہیں تھکتی.میرے نزدیک وہ ایک صوفی تھے.پاؤں زمین پر اور خیال آسمان پر.(اللہ کے دئے ہوئے میں سے دیا کرو تم نے کونسا اپنے پلے سے دینا ہوتا ہے)واہ,خالق نے رزق کی تقسیم ایسے ہی رکھی ہے.اشفاق صاحب کو ضرورپڑھیں.اچھا لگے گا.آج انکی برسی ہے.فاتحہ پڑھ لیں.
13
297
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
آپ (ص)نے فرمایا کہ اگر جھک جانے یعنی عاجزی اختیار کرنے سے تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا. مسلم حدیث.
79
340
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
تمام اہل ایمان کو ربیع الاول کا خوبصورت مہینہ مبارک ہو.
108
228
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
I love the life we've made.
Tweet media one
162
104
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
حدیث مبارکہ ہے اس حوالے سے کہ اگر اس جگہ جہاں تم.موجودہو کوئی وبا پھوٹ پڑے تو اس علاقے کو چھوڑ کر مت جاؤ. اور ہمارا ایمان ہےکہ موت کا وقت اور جگہ مقرر ہے سو اس سے بھاگنا کیسا؟دعا,پرہیز اور علاج ضرور کریں مگر خوفزدہ نہ ہوں.بس پانچ وقت نماز ضرور پڑہیں اور پیارے اللہ پر یقین رکھیں.
51
402
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
میں مسافر ہوں خطائیں بھی ہوئی ہیں مجھ سے تم ترازو میں مرے پاؤں کے چھالے رکھنا
96
322
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
سوچ رہی ہوں ایساکیالکھوں وہ پڑھ کر روئےبھی نہ اور رات بھر سوئےبھی نہ 🌜🌛
247
271
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کرو بے شک اس نے عرش الہی پر تحریر لکھ دی ہے میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے
36
190
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
جو تم سے نہیں ہو پا رہا اسے اللہ پاک کے حوالے کر دو. وہ اسی کو وسیلہ بنا دے گا جو رکاوٹ بنا ہوا ہے. صبح بخیر.
85
286
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
صاحبو ذرا سوچو ,ایک خاتون کا عشق فرد کو پاگل کر دیتا ہے اور وہ کسی جوگا نہیں رہتا تو اللہ کأ عشق کیا ہو گا؟ ممتاز مفتی.
57
269
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
کسی سماج میں عورت کی اس سے زیادہ کیا ذلت ہو سکتی ہے کہ وہ سماجی دباؤ کے تحت خود بھی بیٹی پیدا کرنا پسند نہ کرے .
105
254
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
جب زمین تمہیں تنگ لگنے لگے,تو آسمان کی جانب دیکھنا, نم آنکھوں سے مسکرانا اور کہنا, اچھا تو ایسے راضی؟ ٹھیک, میں بھی ایسے ہی راضی. صبح بخیر.
74
371
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
ناممکن ہے کہ اللہ نے ہمارے لئے جو لکھ دیا وہ کسی اور کے پاس چلا جائے.تو پھر کیوں نہ مطمئن ہو کر اپنے دل سے حسد,نفرت اور کدورت کو نکال کر پھینک دیں اورصاف دل ,صاف نیت کے ساتھ جینا شروع کریں؟
67
354
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
تو زبر میں زیر سائیں. تو حکم کر میں پیش سا ئیں
67
248
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
اللہ نہ کرے اگر کہیں اللہ ناراض ہو جائے تو وہ رزق نہیں سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے.
39
273
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
3 years
کیسے کیسے لوگ منوں مٹی کے نیچے چھپ جاتے ہیں. مانوس چہرہ بیماری کے ہاتھوں گرد آلود ہوا. شمالی علاقہ جات میں سکون تلاش کیا تو پریشان ہوئیں. سوشل میڈیا پر حالات بتا رہی تھیں جس پر دکھ ہوا. اور اب مرض اور دنیا داری سے شکست کھا کر ابدی سفر پر روانہ ہو گئیں. زندگی ہم پر رحم کرنا.
Tweet media one
126
145
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
محبت کیا ہے. سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا. (نا معلوم) صبح بخیر.
67
150
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
4 years
حضور اکرم (ص) نے فرمایا اللہ تعالی ایسے شخص کو عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائ میں اللہ تعالی کا اسطرح ذکر کیا کہ اسکے آنسو جاری ہو گئے. صحیع بخاری
27
239
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
5 years
وہ تو فرشتہ تھی, جنت کے سوا کہاں جائے گی.اللہ کو اتنی عزیز کہ دے کہ واپس لے لی.اس درد سے میں بھی گزر چکی ہوں سو محسوس کر سکتی ہوں. یہ درد کبھی کم نہیں ہوتا.چلے جانے والے بچے ہمارے دوسرے بچوں کے ساتھ پلتے بڑھتے ہیں. ان کا ذکر ہوتا ہے. بس وہ اللہ کو ہم سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں.
@AasifAli45
Asif Ali
5 years
My daughter my angle returned to Allah last night. May Allah grant her jannat. Thanks everyone for you support, love, messages & prayers during this tough time.
6K
5K
47K
32
179
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
اگر کبھی ایسا لگےکہ تھک چکے ہو اور دعا مانگنا بھی مشکل لگےتو بس اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلا لیا کرو. ہمارے پھیلے ہاتھ اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہم رب کائنات کے محتاج ہیں اور میرا رب تو خاموشیوں کو بھی سن لیتا ہے. صبح بخیر.
84
341
3K
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
6 years
152
278
3K