Night_Faqeerni Profile Banner
Bixma H Profile
Bixma H

@Night_Faqeerni

Followers
5K
Following
51K
Statuses
13K

Bio nhi ati

Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 years
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ جتنےبھی دل جتنےبھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنےبھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنےبھی یقین تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین __
Tweet media one
68
70
326
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 hours
میری دادی ہمیشہ مجھ سے کہا کرتی تھیں: ہمیں لوگوں پر رحم کرنا چاہیے، سب لوگ غمگین اور بے بس ہیں، زندگی سب کے لیے مشکل ہے۔ ― میکسم گورکی
Tweet media one
1
0
4
@Night_Faqeerni
Bixma H
4 hours
@SIYASIDERA @DabbaPeer وہ تو آزادی کی جنگ میں جوتے کھا رہی 😜
0
0
4
@Night_Faqeerni
Bixma H
17 hours
کل انٹرویو دینے گئی 😁 تو صرف اس وجہ سے ریجیکٹ ہو گئی 😢😔 کہ آپ خوبصورت بہت ہے😌😌 لڑکےکام پر توجہ نہیں دیں گے 🥴🥴 😂😂🙈🙈🙈
Tweet media one
2
0
9
@Night_Faqeerni
Bixma H
21 hours
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا “
Tweet media one
2
0
13
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 days
@ibnehussain03 بس صبر ہی کرے
1
0
1
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 days
🤌🏻//~♡ ڈبــے مــیـں ڈبــا ، ڈبــے مــیـں پــاپــڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔!! 👻💜 وہ جــا رہـیــں ہـیــں ، پــوســٹ اگنــور کــر کــے شــاپــر ۔۔۔۔۔۔!! 😽
Tweet media one
1
0
8
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 days
@Saba5670 💞💞💞💞
0
0
0
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 days
@LegiMian @farhantahir82 100 % agree bro great post
1
0
1
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 days
@ibnehussain03 😂Agree
0
0
1
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 days
تجھ سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے چمن تجھ سے تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤️
Tweet media one
1
2
9
@Night_Faqeerni
Bixma H
2 days
✍🏻 کردار میں تھوڑی سختی بھی رکھیں کیونکہ جس تار میں کرنٹ نہیں ہوتا لوگ اُسے منہ سے چھیل دیتے ہیں 👉🏻 ▰▱▰▱▰▰▱▰🍷❉্͜͡❉্᭄͜͡*🦋
Tweet media one
2
1
10
@Night_Faqeerni
Bixma H
3 days
@RShahzaddk پی ٹی آئی والوں کا وہ حساب بنتا چور مچائے شور
0
0
3
@Night_Faqeerni
Bixma H
3 days
کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں سانسوں کا انحصار ہے آپﷺکے خیال پر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💜
Tweet media one
1
2
15
@Night_Faqeerni
Bixma H
4 days
@ibnehussain03 شہزاد کی تنقید کرنا برا لگ رہا ہے آپکو جبکہ پنجاب میں مریم اورنگزیب کو 5 وزارتیں دی گئیں اور اس پر بات کرو تو وہ عورت کارڈ ہو جاتا ہے لیکن میں اس چیز کو عورت کارڈ نہی سمجھتی تنقید ہونی چائیے جو منتخب نمائیندےہیں ان کو وزارتیں نہی دی گئیں ایک عورت کو 5 وزارتیں کس لئیے؟؟
0
0
5
@Night_Faqeerni
Bixma H
4 days
@jabbar_jattala 😂😂😂
0
0
1
@Night_Faqeerni
Bixma H
4 days
*پوسٹ پہ آ جایا کرو ..* *یہ رشتہِ داروں والی حرکتیں چھوڑ دو.*🙄 ▰▱▰▱▰▰▱▰▱ ❉্͜͡❉্᭄͜͡*🦋😳
Tweet media one
1
0
10
@Night_Faqeerni
Bixma H
4 days
میں اہم تھا یہ میراوہم تھا
Tweet media one
0
0
9
@Night_Faqeerni
Bixma H
5 days
ذرا آپ کی کڈنی مل جاتی تو آئی فون لینا تھا
Tweet media one
1
0
2
@Night_Faqeerni
Bixma H
5 days
@ibnehussain03 رائٹ
0
0
1
@Night_Faqeerni
Bixma H
5 days
@RShahzaddk جزاک اللہ خیرا بھائی
0
0
1