News18 اردو Profile Banner
News18 اردو Profile
News18 اردو

@News18Urdu

Followers
15,586
Following
78
Media
19,765
Statuses
85,162

News18 Urdu, Network18 Group caters to News & information to the Urdu viewers. Network18 Group is presently the largest Television Network in India.

Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
شہریت ترمیمی بل پربحث جاری : اسدالدین اویسی نے رکھے چارنکات Citizen Amendment Bill Tabled in LS: Asaduddin Owaisi Fire on Amit Shah @asadowaisi
62
423
1K
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ قانون کو ملی منظوری ۔۔۔ بحث کے دوران کیا کہا اسدالدین اویسی نے دیکھئے یہ ویڈیو #TripleTalaqBill : All India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen`s President Asaduddin Owaisi Full Speech in Lok Sabha
88
393
1K
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
اسدالدین اویسی نےکہا- امت شاہ ملک کو این آر سی اوراین پی آرپر کر رہے گمراہ: دیکھیں ویڈیو @asadowaisi
20
220
780
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے پاکستان پرجوابی کارروائی کیا خیرمقدم AIMIM President Asaduddin Owaisi ( @asadowaisi ) Welcomed #surgicalstrike2 #IndianAirForce #IndiaStrikesBack #IndiaStrikesBack
41
150
780
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
مجلس اتحادالمسلمین کا یوم تاسیس : دارالسلام پر صدر و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کا خطاب Revival Day of Aimim- All India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen : Asaduddin Owaisi ( @asadowaisi ) Addressed the Gathering at Party Headquarters @asadowaisi
23
159
676
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
مسعود اظہر پر چین کا ویٹو: کیا کہتے ہیں مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی ۔۔ دیکھئے یہ ویڈیو PM Modi's Jhoola diplomacy with China has failed : AIMIM President Asaduddin Owaisi ( @asadowaisi ) #ChinaBacksMasood
24
184
635
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
لوک سبھا میں اسدالدین اویسی نے ملک کی خارجہ پالیسی پر اٹھائے سوال ، سشماسوراج نے دیا جواب ۔۔ دیکھئے ویڈیو Loksabha: Asaduddin Owaisi Fire on Modi Goverment @asadowaisi
34
189
625
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
قرآن پاک کی26 آیتوں کوہٹانےکی اپیل خارج سپریم کورٹ نے خارج کی عرضی عرضی گزاروسیم رضوی پر50ہزارکاجرمانہ عائد اس درخواست کی کوئی بنیادنہیں ہے۔سپریم کورٹ #News18Urdu #Quran #SupremeCourt
Tweet media one
31
191
531
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
شہناز گل کی سوشل میڈیا پر بولڈ اور گلیمرس تصویریں بھی بھری پڑی ہیں۔ تازہ تصویروں میں اداکارہ کی ادائیں لوگوں کو اپنا دیوانا بنا رہی ہیں۔ #ShehnaazGill
10
349
535
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
17
65
474
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
نرمل میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی تلنگانہ اسمبلی میں گونج۔۔ کیا کہتے ہیں اکبرالدین اویسی دیکھئے یہ ویڈیو @TelanganaCMO @asadowaisi @akbarowaisi2 @KTRTRS @RaoKavitha
14
143
438
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
Asaduddin Owaisi Reacts on CBI Tussle سی بی آئی ڈائریکٹر کے خلاف کارروائی غیر قانونی ، اسدالدین اویسی کا بیان @asadowaisi @akbarowaisi2 @aimimofficial1 @PMOIndia @narendramodi
7
132
362
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
شہناز گل کا گانا سن کر جذباتی ہوگئے افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان، سدھارتھ شکلا کی اداکارہ کے لئے مانگی خاص دعا #Bollywood #SidharthShukla #ShehnaazGiII #SidharthShuklaTheShiningStar #RashidKhan
7
218
369
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
#AIMIM leader #AsaduddinOwaisi has said that shots fired at his car when he was returning to Delhi from Uttar Pradesh near Chhajarsi toll plaza after election campaigning in Kithaur, Meerut in #Uttar Pradesh .
10
153
324
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
داڑھی کی جگہ گردن بھی کاٹو گے تب بھی ہندوستان میں زندہ رہے گا اسلام: اویسی
Tweet media one
22
105
322
@News18Urdu
News18 اردو
11 months
مجلس اتحادالمسلمین نے خواتین ریزرویشن بل کی مخالفت کی ہے۔ اسدالدین اویسی نے لوک سبھا میں کہی یہ بات #AIMIM Opposed #WomenBill in Lok Sabha : Listen to #AsaduddinOwaisi @asadowaisi
4
108
303
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
لوک سبھا: اسدالدین اویسی نے لگایا جئے بھیم جئے میم ،تکبیر اللہ اکبرکا نعرہ۔ دیکھیں ویڈیو @asadowaisi @aimim_national
2
40
261
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
ماہ رمضان میں تراویح کی نماز کے ہر چار رکعت کے بعد یہ دعا پڑھی جاتی ہے
9
78
278
@News18Urdu
News18 اردو
2 years
BREAKING NEWS! News is back. With @palkisu
@firstpost
Firstpost
2 years
BREAKING NEWS! News is back. With @palkisu
220
361
3K
22
30
286
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
کٹھوعہ آبروریزی کیس : کیاکہتے ہیں اسدالدین اویسی ۔دیکھئے یہ ویڈیو @asadowaisi @aimimofficial1 @akbarowaisi2 @BJP4India @PMOIndia
8
105
270
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہندوستانی سیاست میں یہ ایک حقیقت ہے کہ جس سماج کے پاس اس کا لیڈر ہوگا اس کے مسائل کا تصفیہ ہوگا۔ جس سماج کے پاس لیڈر نہیں ہوگا اس سماج کو نہ تو حصہ ملے گا اور نہ ہی اس کی آواز کو سنا اور اس کے درد کو سمجھا جائےگا ۔
6
52
234
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
مودی حکومت دلت مخالف حکومت ۔۔۔ رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے لگایا الزام
9
82
233
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
اسد الدین اویسی نے کہاکہ بی جے پی اجودھیا کا معاملہ اٹھاکر اپنا اصل ایجنڈا پھر لے آئی
9
64
222
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
امرتسرحادثہ پر اسدالدین اویسی نے دکھ کا کیا اظہار MP Asaduddin Owaisi`s Reaction on Amritsar Tragedy
5
69
230
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
اگر ایک انسان کو کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہو تو بڑے سے کا م بھی آسان ہو جاتے ہیں۔ایس اہی کچھ کر دکھایا بجنور کے سعاد میاں نے IPS TOPPER SAAD MIYAN KHAN
7
68
216
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
اسدالدین اویسی کا طنز: نتیش نے ہمیں کہا تھا ووٹ کٹوا، خود پی ایم مودی کی گود میں بیٹھ گئے
1
68
217
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
مکہ مسجد بم دھماکہ کیس : عدالت کے فیصلے پراسدالدین اویسی کا درعمل ، بی جے پی اور وزیراعظم مودی کو بنایا نشانہ @asadowaisi @aimimofficial1 @akbarowaisi2 @BJP4India @PMOIndia
10
90
211
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
Akshay Kumar takes the #MissionPaaniPledge at the Mission Paani Sanitation Forum to promote clean water and sanitation for all. #MissionPaani , an initiative by @harpic_india and @CNNNews18 .
0
61
191
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کی کاپی پھاڑ کر کی زبردست مخالفت @asadowaisi @aimim_national
4
44
191
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
اناؤعصمت ریزی کیس : اسدالدین اویسی نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بنایانشانہ
4
91
183
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
#Telangana CM K Chandrashekar Rao said the budget 2022 step introduced by the central BJP government today was a directionless, dirty and useless budget. #Budget2022 "I am proposing a new Constitution for the country" ; Telangana CM #KCR
1
39
192
@News18Urdu
News18 اردو
11 months
مجلس اتحادالمسلمین کے زیراہتمام منعقد ہونے والے جلسہ رحمت اللعالمین ؐ اور نعتیہ مشاعرہ کو نیوز18 اردو پر دیکھیں لائیو جلسہ رحمتہ اللعالمین ؐ آج شام7 بجے سے فیس بک اور یوٹیو ب پر لائیو نشر ہوگا #Hyderabad #EidMiladUnNabi
Tweet media one
1
64
184
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
پرکاش امبیڈکر کے ساتھ دیکھیے پروگرام خاص ملاقات،اتواررات8:56بجے Must Watch : Programme Khaas Mulaqat with Prakash Ambedkar on Sun @08 :56 PM only on News18 Urdu
6
62
175
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
شیوسیناکو اسدالدین اویسی کا چیلنج Asaduddin Owaisi Dares Shiv-Sena to Come-out From NDA
1
58
171
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
اسد الدین اویسی کی ریاستی الیکشن کمشنر سے ملاقات ، تلنگانہ میں جلد انتخابات کرانے کا مطالبہ
5
50
167
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
الیکشن لڑنےکی وجہ سےہوا تھا الکا لامبا کا طلاق، سونیا گاندھی سے ہوئی ملاقات @LambaAlka
Tweet media one
1
6
144
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
اسدالدین اویسی نے آسنسول کے امام صاحب کی ستائش کی ۔۔ ویڈیو
1
68
136
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
ٹویٹرپر اردو میں نام لکھنے کی مہم تیز۔۔پربھاراج کو ٹرول کرنے کی صورت میں مہم تیز۔۔اردو کی حمایت میں آرہےہیں بلا تفریق مذہب وملت لوگ۔۔ پربھاراج نے نیوز18 اردو کے ساتھ کی خاص بات Exclusive: How #MyNameInUrdu is Overcoming Social Media Hate? @deepsealioness
12
40
124
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
کورونامتاثرین کی مددکےلئےآگےآئی جماعت اسلامی ہند جماعت اسلامی ہندنےکووڈٹاسک فورس کنٹرول روم قائم کیا کورونامریضوں کےلئےہرطرح کی مددفراہم کی جائےگی جماعت اسلامی نےدو ہیلپ لائن نمبربھی جاری کیے ہیلپ لائن نمبرہیں8920654176-91+ 7217829025-91+ #coronavirus #SIO #JIHMarkaz #News18Urdu
Tweet media one
1
58
130
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
بہارسے مہاراشٹرتک جیتی اسد الدین اویسی کی قیادت والی مجلس اتحاد المسلمین
0
21
123
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
آسام : موبائل میں اسد الدین اویسی کا ویڈیو نکلا تو ہوٹل اسٹاف نے کہا " شدت پسند " ، جیل بھیجنے کی دی دھمکی
9
59
122
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
مونوکونی پہن کر روبینہ دلیک نے سوئمنگ میں لگائی آگ #RubinaDilaik #swimmingpool
0
70
97
@News18Urdu
News18 اردو
1 year
#News18RisingIndia : "Next year, Ram Navami celebrations will be at Ram temple in Ayodhya," says Union Minister @HardeepSPuri @shwwetapunj @poonawallafinco
@CNNnews18
News18
1 year
#News18RisingIndia : "Next year, Ram Navami celebrations will be at Ram temple in Ayodhya," says Union Minister @HardeepSPuri . @shwwetapunj @poonawallafinco
0
2
18
0
73
75
@News18Urdu
News18 اردو
1 year
"Not a single heritage building will be brought down", clarifies Union Minister @HardeepSPuri during #News18RisingIndia Conclave @shwwetapunj @poonawallafinco
@CNNnews18
News18
1 year
"Not a single heritage building will be brought down", clarifies Union Minister @HardeepSPuri during #News18RisingIndia Conclave @shwwetapunj @poonawallafinco
0
76
80
0
75
71
@News18Urdu
News18 اردو
4 years
اسدالدین اویسی کی اترپردیش میں انٹری، اکھلیش یادو پر عائد کیا یہ بڑا الزام @asadowaisi
1
13
96
@News18Urdu
News18 اردو
4 years
پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کورونا دور میں اپنے ملک کے لوگوں کیلئے کافی کچھ کیا ۔ انہوں نے پورے ملک میں گھوم گھوم کر ضرورت مندوں کی مدد کی اور اسی درمیان وہ خود بھی کورونا وائرس ��ی زد میں آگئے تھے ۔ #ShahidAfridi
4
11
88
@News18Urdu
News18 اردو
3 years
"I don't fear death. I don't want Z category security, I reject it. charge the shooters with UAPA, I appeal to the Govt to End hate & radicalization": #AIMIM 's Chief #AsaduddinOwaisi over attack on his vehicle in #UttarPradesh .
0
22
98
@News18Urdu
News18 اردو
4 years
نیوز 18 اردو ایکسکلوزیو : اسد الدین اویسی کے ساتھ فیس بک لائیو @asadowaisi
Tweet media one
2
16
88
@News18Urdu
News18 اردو
4 years
چھوٹے پردے سے گھر گھر اپنی شناخت بنا چکی اداکارہ رشمی دیسائی ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں ۔ آئے دن وہ اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ #bollywood #rashmidesai
6
43
72
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
لل دید اسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی ۔ درد زہ میں مبتلا خاتون کو کیا اسپتال سے واپس روانہ ۔اسپتال سے باہر سڑک پر دیا بچہ کو جنم ۔بچے کی ہو ئی موت،ڈبے میں لے کر بھٹکتے رہے لاچار والدین Alleged Negligence of doctors at Lal Ded hospital,Lady delivers baby on road
17
37
81
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
#Chuapal राहुल गांधी का अर्थशास्त्र समझना मेरे लिए मुश्किल : @manojsinhabjp
@HindiNews18
News18 Hindi
6 years
#Chuapal राहुल गांधी का अर्थशास्त्र समझना मेरे लिए मुश्किल : @manojsinhabjp
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
11
61
4
11
73
@News18Urdu
News18 اردو
5 years
طلاق ثلاثہ بل پرلوک سبھا میں بحث : اسدالدین اویسی کی پوری تقریر۔ دیکھیں ویڈیو The Triple Talaq bill is not in favour of Muslim women says Asaduddin Owaisi( @asadowaisi ) ( @iamakbarowaisi ) @aimim_national
0
26
71
@News18Urdu
News18 اردو
6 years
رام مندر کے تعمیر کے معاملہ پر امت شاہ کے بیان پراسدالدین اویسی نے جتائی ناراضگی RAM-MANDIR ISSUE:MP ASADUDDIN OWAISI FIRE ON BJP PRESIDENT AMIT SHAH @asadowaisi @aimimofficial1 @akbarowaisi2
1
29
65