Nazma Rajpoot Profile Banner
Nazma Rajpoot Profile
Nazma Rajpoot

@NazmaRajpoot

Followers
7,009
Following
5,472
Media
371
Statuses
465

اور ہمارےمعاشرےمیں مردکےجیب اور عورت کے چہرے سے شادی ہو تی ہیں۔🥀💯

Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
میرے خاموش رہنے پر اکثر لوگ مجھے کمزور سمجھتے ہیں جبکہ میں خاموش ہو تاکہ میں دیکھ سکوں کہ سامنے والے کی آخری حد کیا ہے
Tweet media one
8
4
63
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
ہاتھ کو کر بلند اتنا کہ ہر سیلفی🤳 سے پہلے فون بندے سے خود کہے وا وا 🙄😁 ~~Iťx nazma~~😎👑
Tweet media one
10
1
31
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد🤣🤣🤣
Tweet media one
7
2
28
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
رات کے دو بجے جاگ کر کوچھ لوگ 🙄 سوچتے ہیں ۔کہ پیار کر کے غلطی کر لی ۔اور ہم ہیں جو یہ سوچتے کہ دن میں سو😴 کر غلطی کر دی 😔😔
2
0
23
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
✮ "وعدہ کرو ❤️🔥 آخری دانت گرنے تک میری پوسٹ پر آؤ گے🤝🤨
3
0
25
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
پاکستانی کلچر کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے. کے میاں بیوی کے تعلقات چاہے جتنے بھی تلخ ہوں. لیکن بچے باقاعدگی سے پیدا ہوتے رہتے ہیں.
4
1
23
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
گلابی آنکھیں جو تیری دیکھی آئی فلیو (Eye flu) ھو گیا 😔😔
1
0
24
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
بڑی خاموشی ہے twitter میں عشق ہو گیا ہے سب کو یا پیکج ختم ہو گیا ہے 🤣😂
0
0
21
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہو ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہے🤣🤣🤣
1
0
24
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
لوگ میری post ایسے ignore کرتے ہے 🧐 جیسے ان کا breakup میں نے کروایا ہوہ 😒 کنوارے ہی مروگئے دیکھ لینا 😝😂
3
2
21
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
چھلا میرا جی ڈھولا کوئی بوٹا چھلیاں دا🙄 ماہی میرا انج لگدا جیویں ککڑ مسلیاں دا😒😏
2
0
19
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
تمہیں دیکھ کر شیشہ بھی کہتا ہو گا 🙈 اُو شِٹ اے کیڑی شے ویکھ ویکھ لائی
Tweet media one
5
2
20
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
محفلوں سے سر پوش رہتی ہوں.. خود میں ہی مدہوش رہتی ہوں.. سر پے میرے بوجھ لفظوں کا.. میں اب زیادہ تر خاموش رہتی ہوں..
Tweet media one
1
0
17
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
انشاءاللہ کل دلیہ بناؤں گی 🤔 اُن مریضوں کے لئے جو انباکس میں ہائے ہائے کرتے ہیں 😂😂
6
1
16
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
1
1
17
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
آج توموسم دلبرانہ،عاشقانہ،پکوڑانہ، سموسانہ،گول گپیانہ، پاپڑانہ، دہی بھلیانہ ہوا ہوا ہے آپکے ہاں کیسا ہے⛅️⛈😂🤔🫣
3
0
18
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
ڈیئر بوائز 💕 اگر جنّت میں حوروں نے بھی تمھیں بھائی بول دیا تو کہاں جاؤ گے😂😂
4
2
15
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
چن ماہی سیکل تے ٹوریا جاندا 🤣🤣🤣
1
1
16
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی!! بہتر ھے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ🍁 ✨✍️
1
1
18
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
مرشد ہماری توہین کی گئی ہے😞 ہمیں خوبصورت کہا گیا ہے 🙊😒 حالانکہ بہت خوبصورت کہنا چاہیے تھا 🙄🙈🙈
1
0
17
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
جو دروازے آپ پر بند ہو جائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گنوائیں۔۔۔📍🍁 میرا بھی دل ھے 👉 🦋🖤🥀 nazma rajpoot 👈
Tweet media one
0
15
16
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
ایک تو میں معصوم اوپر سے شریف ۔مجھے ڈر ہے کہی اپ مجھے پھسا نہ لو
3
0
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
7 months
*اس نے پوچھا عید پہ کیا دو گے؟* *میں نے کہا "فطرانہ "* *اب اسکی Dp نہیں شو ہو رہی🤔🤭🤣* ➳✰✰funny rajpoot
0
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
اتنی بور ہو گئی ہوں کے باہر جا کر اپنے گھر کی گھنٹی بجا کر اندر آ کے پوچھتی ہو "کون ہے" 👉🙊👈
3
0
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
فیس بک جیسے ہی کھولتی ہوں ، لکھا ہوا آتا ھے " واٹ از آن یور مائنڈ " جو میرے مائنڈ میں ھے اگر وہی لکھ دوں تو قیامت نہ آجائے! ✌️😂✌️ 😁😁😁🤦🏻‍♀️
3
0
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
سایہ بھی ساتھ 🥀 جب چھوڑ جائے 🥺 تو عقل کے اندھو سمجھ لو کے رات ہو گئی ہے😉😉🥳😂😂😂
3
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
چلو ٹی وی کمرشل کی ایک لائن ہو جائے جہاں خواب وہاں HBL 🤣🤣 Ab apki bari.😁😁😁
0
2
15
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
اب کسی سے الجهنے کا دل نہیں کرتا 🤐😔💔🥲 آپ ٹھیک ، میں غلط بات ختم 💔🙌💔 💫🖤
Tweet media one
2
0
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
رومینٹک شاعری تو میں بھی کر دوں لیکن 😁 خامخواہ کوئی پٹ گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے 😜🤭😁😜🙈😂❤️
0
0
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
میری پوسٹ پر لائک کے بٹن کو رشتہ داروں کا گلہ سمجھ کر دبا دیا کرو ۔۔۔۔😂😆
1
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
کل صبح فیسبک پر غلطی سے لکھ دیا سنگل ہوں😐 آج گھر کے باہر شدید سنگل کی لائن ہے 🤦🏻‍♂️😒😒😁
Tweet media one
0
0
15
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
Tweet media one
2
1
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
10 months
آپکو کیا لگتا انے والا سال کیا چنج لائے گا
1
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
9 months
*"- خوبصورت لوگوں کے* *واشنگ مشین* *سے زیادہ چکر ہوتے ہیں🤭😱•"*
1
0
15
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
9 months
*جب کوئی آپ کو انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پر چڑھ جائيں🧐* *وہاں جا کر ديکھيں شہر کتنا بڑا ہے ، کوئی اور مل جاۓ گا😜* *“مرن نا لگ جايا کرو آئی سمجھ* 😁😂😹*
1
1
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
تیری محبت میں کوچھ نہ کمی تھی بس تیری شکل ٹھوڑی فننی 🤣🤣😜
Tweet media one
0
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
9 months
جِسے ہر مرد اچھا لگے , اُسے عورت نہیں کہتے -❤
1
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستارو ں سے نہی ۔میری کشتی وہا ں ڈوبی جھا ں پانی کم تھا ۔😘😍😍😍کیا میں اچھی شاعرہ بن سکتی ۔🤓🤓🤔
5
1
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہی ہوں میں بچپن میں چھوٹی سی تھی 😜😜😜😜😜😜
2
0
14
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
ایک معصومانا سوال ! آپ کی سوچ کے مطابق محبت میں وہ کیا چیز ہے جو بہت ضروری ہے 💕💕🥀
3
9
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
_"حرکتیں ایسی کرو کہ لوگ تمہارے ساتھ بھی نہ رہ سکیں🙊❤️ اور تمہارے بغیر بھی نہ رہ سکیں گائیزززززززززز"_😁❤️ #
1
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
.لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں 😹😅😆
6
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
5 months
اس نے کہا جانو ۔کوئی اپنی ایسی تصویر بھجو ۔جس میں تم خوب سیرت اور باوقار دیکھ رہی ہو
0
1
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
10 months
عشق میں مرضیا ں نہی چھلتی ۔ 💫❤️❤️جب چا ہے محبوب بلاک کر سکتا 🤣😜
1
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
Tweet media one
1
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
علیزے سحر کاسوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن جانا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہماری قوم فحاشی اور عریانی کی کس قدر شوقین ہے__
2
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
0
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
لائٹ جانے کے بعد آپ کے منہ سے نکلنے والے الفظ نہايت ادب سے بيان کريں 🙄😂
Tweet media one
5
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
دوسرے لوگوں سے ضد اور انا رکھنا ۔۔۔۔انسان کو جلد بوڑھا کر دیتا ہے
Tweet media one
1
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
ہمیں تو درد میں پیناڈول لینی پڑتی ہے🙁 ریلیشن شپ والے تو ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں😉😁😁
0
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
4 months
ایسا کونسا جرم کروں جسکی سزا میں مجھے اس ملک سے باہر پھینک دیا جائے گا 👀😌 ؟؟ پلیز بتا دے😐😐
3
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
میری پوسٹ پر لائک کے بٹن کو رشتہ داروں کا گلہ سمجھ کر دبا دیا کرو ۔۔۔۔😂😆
Tweet media one
1
13
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
11 months
stand your foot fingers 1 minut👣😇😇
Tweet media one
2
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
10 months
1
0
13
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
مجھے بڑا مزہ آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر اور آخر میں لڑکی بولتی ہے 😂😁 شکریہ بھائی 🤣
0
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
سانس لینے اور موبائیل استمعال کرنے کے علاوہ کوئ تیسرا کام بھی کرتے ہو تم لوگ 😏😁😒
Tweet media one
1
0
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
8 months
مریم نواز کی بچپن کی تصویر مل گئی پہلا کمنٹ دیکھو👇
0
0
5
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
ایک دن ساری دنیا ختم ہو جائیگی لکن کچن میں برتن ختم نہیں ہوگی 😭😭😭
1
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
آنکھیں کھلی رکھ کر۔۔۔۔"چھینک مارنا"۔۔۔۔ناممکن ہے۔۔
1
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
0
11
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
10 months
0
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
پوچھنا یہ تھا یہ عشق کہ جو امتحان ہوتے ہیں 🙊🙉🙈😂😂 ان کے پیپر کون چیک کرتا ہیں
2
2
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
Tweet media one
0
0
12
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
Tweet media one
3
0
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
1
2
8
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
Tweet media one
1
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
11 months
سردیو ں کی شام تھی اس نے میرے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر کہا گرم ہاتھ وفا کی نشانی ہیں ✋میں ہنس کر بولی کنجرا "بخار جے مینو ں ایڈ ها تو نجومی 🤣
0
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
6 months
زندگی بہت کچھ سکھا رہی ہے لیکن مجھے یاد نہیں رہتا💫😒 😑 😑😑 #nazma
2
0
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
"- لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے ہونٹوں کو سگریٹ لگا لیا جائے!
1
6
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
نفرت کرنے والے بھی ھونے چاہیے زندگی میں اب ھر کوئی پیار کرے گا تو نظر لگ جائے گی⁦
1
1
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
آ گئے میری پوسٹ پہ 🙊😒🙆 مطلب تعویذ کام کررہا ہے 🙊🙊🤓💯✌️😝😂
2
0
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
تین دن اسکول بند رہنے سے فزايی الاودگی کیسے ختم ہو سکتی ہے انگریز سینسدان سر پکڑ کے بیٹھ گے
0
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
9 months
پتہ نہیں لوگ رضائی میں موبائل کیسے یوز کر لیتے ہیں میرا تے ساں ایں بند ہو جاندا اے 🙄😒
1
0
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
11 months
مجھے پنگے لینے سے ڈر نہیں لگتا ڈر اس بات سے لگتا ہے کہ اگر اگلا بندہ مجھ سے زیادہ ڈاڈا نکل آیا تو 🙂😳😂😜😜😝
2
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
میں آپ کو جان توکہہ دوں مگر .. بعد میں میری جان چھڑوائے گا کون 🙂😁🙈
Tweet media one
3
1
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
ایسی نازک گھڑی⏰ میں پہلی بات تو یہ ہے اپنے گھبرانا نہی ۔اور دوجی گل تسا مکر مار 😔😴😴لینی
1
3
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
11 months
آج صبح صبح واک کرنے گی تھی جوش میں اتنی دور نکل گئی کے واپسی پر رکشہ کروانا پڑا🤧🥺
1
0
11
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
🍁"آخر گزر ہی جائے گی حیات یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے"🖤
2
0
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
پوچھنا یہ تھا ⁦🤷‍♀️🤔 یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے🧐🙊🙊
0
3
8
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
Tweet media one
3
2
8
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر صباح الخیر
Tweet media one
1
0
8
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
اُس نے کہا کہ تیری یاد میں صدیوں سے پیاسا ھوں🤦‍♂️🤦‍♂️ میں نے اُس کے مُنہ میں پاٸپ لگا کر موٹر چلا دی😂😂😂
2
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
10 months
چشمہ لگاؤ نہ سر ۔ لگاؤ نہ چشمہ کیونکہ آپ اندھے ہو پوسٹ نہیں دیکھائی دیتی آپ کو🙄😒
1
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر ____ ہم سے کرنے کی اجازت ہے تمھیں ___
3
0
7
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
ہم کلاس میں بیٹھ کر نھیں پڑھتے تھے 😂😂😂😂 یہ ہمیں آن لائن پڑھنے چلے ہیں
0
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
عورت دنیا کی وہ واحد مخلوق ھے جو اپنا سر درد با آسانی شوہر کے سر میں منتقل کر سکتی ھے! ✌️😂✌️🙏
1
0
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
0
0
8
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
میک اپ کا سامان مہنگا کر کے اسحاق ڈار صاحب پاکستان کو ویسٹ انڈیز بنانا چاہتے ہیں۔ 😎😎
Tweet media one
1
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
جہاں آپکی دال نہ گلے...! وہاں آگ تیز کر کے ساری ھانڈی جلا دو 😒.
1
18
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
اگر ہم لڑکیاں نہ ہوتی تو لڑکے کیا کرتے 😂 😂😂😂
6
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
اچھا پوچھنا یہ تھا کہ عشق دی گلی وچو کوئی کوئی لنگدا تُسی لنگ گٸے یا پھڑے گئے😂
0
8
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
@NazmaRajpoot حالات بے قابو
Tweet media one
Tweet media two
2
6
8
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
5 months
اچھا پوچھنا یہ تھا کہ عشق دی گلی وچو کوئی کوئی لنگدا تُسی لنگ گٸے یا پھڑے گئے😂
1
1
8
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
کچھ لوگ ہمیں نمک سمجھ کر حسب ذائقہ استعمال کرتے ہیں۔۔🥀🙂💔
4
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
1
1
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
جو لڑکے غبارہ پھٹنے کی آواز سے بھی کومہ میں چلے جاتے ۔انہو ں نے بھی گن کی ڈی پی لگائی ہوتی
1
3
10
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
2 years
پاکستانی کلچر کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے. کے میاں بیوی کے تعلقات چاہے جتنے بھی تلخ ہوں. لیکن بچے باقاعدگی سے پیدا ہوتے رهتے ہیں
3
0
9
@NazmaRajpoot
Nazma Rajpoot
1 year
ہمیشہ مسکراو 😊 دنیا ہمیشہ مسکرانے والوں کے پاس رہتی ہے 🥰🥰
0
8
9