![ابو__عرشمان Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1746040156598030336/nTuevJpE_x96.jpg)
ابو__عرشمان
@Nazakat_ali01
Followers
6K
Following
14K
Statuses
12K
ہم نے اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کو نہیں دیکھا نہ ان کا زمانہ پایا لیکن ان کی کچھ کتب کا مطالعہ کیا اور علماء سے ان کے فضائل و مناقب سنے ۔ وہ علم کے ایک سمندر کی مثل تھے ۔ اللہ تعالی نے انہیں بےشمار علوم و فنون سے نوازا ۔ تفسیر قرآن ، علوم احادیث ، منطق ، فلسفہ ، حمد و نعت و منقبت ، علم المناظرہ ، تجوید و قرآت، علم ارضیات، علم فلکیات، علم النجوم، علم جفر، علم صوتیات، علم البحر سمیت درجنوں علوم پر انہوں نے گوہر افشانی فرمائی ۔ لیکن ان کا سب سے بڑا وصف عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلٰی مقام پر فائز ہونا ہے ۔ جس کی وجہ سے آج بھی ان کا تذکرہ ہوتا ہے ۔ ان کے بعد بھی بہت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیوانے پیدا ہوئے اور ہوتے رہیں گے ۔ لیکن اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے بعد اب تک تقریباً اس 100 سالہ تاریخ میں امیر المجاہدین حافظ خادم حسین رضوی صاحب علیہ الرحمہ جیسا دیوانہ نظر نہیں آتا ۔ جس نے اپنی ذات کی مکمل نفی کر کے زمانے کی تنقید اور ظلم و ستم کی پرواہ کئے بغیر امت میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ شمع روشن کی کہ جس کی چمک آج شیرخوار بچے سے لے کر بوڑھے تک میں نظر آ رہی ہے ۔ انتہائی مختصر عرصے میں اس عظیم شخصیت نے وقت کے فرعونوں کے ظلم اور پابندیوں کے باوجود وہ مقام پایا کہ جو شائد ہی کسی کو نصیب ہوتا ہے ۔ میرا وجدان کہتا ہے کہ آنے والے چند سالوں میں ان کے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی لوگ مثالیں دیں گے اور علماء و مصنفین ان پر لکھ کر فخر محسوس کریں گے ۔ قبلہ امیر المجاہدین نے کبھی اپنا نعرہ نہیں لگنے دیا بلکہ سارے پیروں اور مولویوں کے نعرے بھی بند کروا دیئے ۔ کچھ گدی نشینوں کو اس سے بھی تکلیف تھی کہ ان کے نعرے کیوں بند ہو رہے ہیں ۔ رضوی صاحب کہتے تھے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آ گئے تو کسی اور کے نعرے کی گنجائش باقی نہیں ۔ ان کے بیان کے دوران کسی نے ان کے نام کا نعرہ لگایا تو غصے سے فرمانے لگے کہ " مر جائے خادم رضوی اس کی کیا اوقات ہے ؟ نعرے کتوں کے نہیں ہوتے مالکوں کے ہوتے ہیں اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہو گا تو ساتھ میرے جیسے کتے کا ذکر بھی ہو جائے گا کہ اس نے بھی ان کی عزت پر پہرہ دیا تھا " ۔ مالک بھی تو کوئی عام نہیں انہوں نے بھی اپنے غلام کو ایسے نوازا کہ دنیا حیران ہے ۔
75
101
234
مشہور حکایت ہےکہ فاتح سومنات سلطان محمود غزنوی علیہ الرحمہ کےگھوڑوں کی ٹاپوں سے ہندو عورتوں کےحمل گر جایا کرتے تھے۔ کیا فاتح سومنات کےخلاف زہر اگلنے والے احسن اقبال صاحب اور دیگر پٹواریوں کا تعلق سومنات ہارنےوالےاسی متاثرہ گروہ ہے؟ @SIYASIDERA @betterpakistan @Aadiiroy2 @pmln_org
0
8
16
RT @Nazakat_ali01: @callsignSaad @betterpakistan گفتگو انسان کی تربیت و خاندان کا تعارف کراتی ہے،حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سےمنسوب قول…
0
1
0
@callsignSaad @betterpakistan گفتگو انسان کی تربیت و خاندان کا تعارف کراتی ہے،حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سےمنسوب قول ہے کہ "تکلموا تعرفوا فان المرء مخبوء تحت لسانہ"(بات کرو تاکہ تم پہچانے جاؤ انسان اپنی زبان کےنیچےچھپاہوتاہے) آپکا تعارف توہوگیا اب ذرا سلاطین کو مطلقا اور کلی طور پر ظالم کہنے کا حوالہ دیجیے
1
1
2
@an5aas مستند اور معروف روایات کے مطابق تاریخ 27 رجب کی ہی ہے ۔ دن مقرر کرنے میں شرعی ممانعت نہیــں بلکہ مستحسن عمل ہے ۔ قرآن مجید میں بھی اللہ تعالٰی نے "وذكر بايام الله" فرما کر انعام یافتہ دنوں کو منانے کا حکم دیا ہے اور رسـﷺـول اللہ نے بھی 10 محرم کو روزہ رکھنے کا حکم اسی لیے دیا
0
0
0
RT @Nazakat_ali01: حدیث عمار کے طرق اور متن پر ضخیم کتاب تحریر کی جا سکتی ہے لیکن مفتی راشد محمود رضوی صاحب زیدمجدہ نے اس پر ایک گھنٹہ دس م…
0
2
0
RT @MuniburRehman55: زاویہ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نشان عبرت روزنامہ دنیا، 12 دسمبر 2024
0
90
0
RT @Nazakat_ali01: مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے امیر تحریک لبیـــــک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مفتی…
0
3
0
مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے امیر تحریک لبیـــــک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مفتی اعظم مفتی منیب الرحمان صاحب کے موقف کی حمایت کا اعلان : #MadarisRegulationBill2024 #TLP
0
3
7
@againhereee مفتی صاحب ماشاءاللہ مدبر و زیرک شخصیت کے مالک ہیں قبلہ امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ نے مفتی صاحب کے احتجاجی جلوس کی غیر مشروط حمایت و شمولیت کے وقت بےوجہ ہی تو نہیــں کہا تھا کہ کا موقف اور بیانیہ ہمارا موقف ہو گا ۔
0
1
5
RT @Nazakat_ali01: فتح مکہ کےموقع پر جب وحشی اسلام لائےتو رسـﷺـول اللہ نےانہیں سامنےآنےسےمنع کیاجیساحضرت ہندہ کےمتعلق کہاجاتاہےاگر اسمیں حق…
0
3
0
RT @Nazakat_ali01: بخاری شریف میں انکی اپنی روایت کےمطابق جبیر بن مطعم نے ایسا کرنے کے بدلے آزادی کا وعدہ کیا کیونکہ انکے چچا طعیمہ بن عدی…
0
3
0
RT @Nazakat_ali01: شعبی ابن مسعود سےیہ روایت کرتےہیں جبکہ انکا ابن مسعود سےسماع ہی ثابت نہیـں احد میں شریک کسی بھی مشہور صحابی نےیہ روایت ب…
0
3
0
RT @Nazakat_ali01: سیدہ ہندہ سے منسوب سیدالشہداء حضرت حمزہ کی شہادت پر وحشی بن حرب کو اکسانے اور ان کا کلیجہ چبانے کا واقعہ غیر ثابت شدہ او…
0
5
0
RT @Nazakat_ali01: در در کتیو مالکاں نوں پے گئے او حضرت ہندہ رسـﷺـول اللہ کی صحابیہ ، صحابی رسـﷺـول حضرت ابوسفیان کی زوجہ اور کاتب وحی امیر…
0
10
0