Be human. It’s important to make sure whatever u write displays! M.phil scholar
@QAU_official
. (Numlian). Student of English Linguistics nd literature
Marriages are ending in divorces, married couples are getting into affairs..others are simply not in a happy marriage! Why in the world should I get married?
Alhmdullilah!
This is a significant achievement for me . My paper has been published in a Scopus and Web of Science indexed journal, and categorized in the X category on the HJRS portal. 😍
وزیراعظم عمران خان مشکل وقت میں سندھ نا آ کر بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں لوگ تو مشکل سے نکل جائیں گے مگر یہ ہمیشہ یاد رکھیں گے کہ کون ان کے ساتھ کھڑا تھا
#KarachiRain
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
فیض احمد فیض
Welcome get together for 1st semester Mphil students with Dr Munawar Hussain at Area study Centre for Africa, North and South America Quaid I Azam University Islamabad.
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر
کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا
جو لکیریں ہاتھوں کی تھی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا
جو نصیب تھے وہ بدل گئے.
مولوی صاحب کے سامنے جب امیر لوگ بیٹھے ہوتے ہیں تو زکوت خیرات صدقات کے مسائل بیان ہوتے ہیں۔اور جب غریب بیٹھے ہوں تو قبر کے عذاب یاد کرواتے ہیں!
جمعہ مبارک
The world has lost another remarkable individual- Bilal Pasha (47th CTP). May his soul find solace and contentment in the highest reaches of Heaven, ameen.
You'll be missed Sir! 😓