Nawaz Sharif Profile Banner
Nawaz Sharif Profile
Nawaz Sharif

@NawazSharifNSM

Followers
1,207
Following
0
Media
0
Statuses
20

Always a puppet, parody.

Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
میں الیکشن بائیکاٹ کا اعلان واپس لیتے ہوئے اپنے بچے ہوئے کارکنان کو پیغام دیتا ہوں کہ آپ اپنے ووٹ عمران خان کو ڈالو میری بیٹی نے میری سیاسی حالت جو کر دی ہے اگر مجھے ووٹ دیا تو ملک کی بھی یہی حالت ہو گی
359
2K
5K
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
سارا میدان خالی کروانے کے باوجود اپنے امیدواروں کی یہ حالت دیکھنے کے بعد انتخابات سے بھاگنے کا اعلان کرتا ہوں ہمارے لیے لندن ہی اچھا ہے میں اپنے سیاسی مخالف عمران خان کو سلام پیش کرتا ہوں جو آج تک نہیں جھکا
111
978
2K
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
2 years
عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا ہے بہت عرصہ بعد سکرین پر دیکھ کر بہت خوشی ہو گی اللّٰہ تعالیٰ مزید آسانیاں فرماۓ آمین @ImranRiazKhan
9
178
910
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
مجھے کہا گیا وزیر اعظم بنائیں گے یہاں جو حالات ہیں ایم این اے نہیں بن سکتا میرے ساتھ میری بیٹی اور جس در کو وہ دیکھتی ہے دونوں نے دھوکہ کیا ہے
37
319
803
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
میرا پیغام پورے پاکستان تک پہنچانے میں مدد کرنے پر شکریہ میری تو ٹیم اتنی ویلی ہے کہ یہ بھی نہ کر پاتی
@ImranRiazKhan
Imran Khan
6 months
Ok
668
4K
14K
52
104
423
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
عمران خان کے پاس ووٹوں کی طاقت ہے تو میرے پاس بوٹوں کی طاقت ہے انہی بوٹوں کی وجہ سے تین دفعہ پہلے بھی وزیر اعظم بن چکا ہوں پہلے کون سا عوام نے ووٹ دیے تھے
7
133
381
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
پہلے مجھے میری بیٹی نے وزارت عظمیٰ سے فارغ کر کے میری سیاست ختم کی اب شہباز شریف کو بھی سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے ہمارا پروگرام تو ہماری بیٹی کی ہی وجہ سے وڑ گیا
12
106
343
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
پہلے پاکستان بلایا وزیر اعظم بنانے کا کہا پھر مکر گئے کہا بیٹی وزیر اعلیٰ بھائی وزیر اعظم میں خوش اب بھائی ک پروگرام وڑ گیا بیٹی کا وڑتا دکھائی دیتا ہے اب لندن بھی کوئی نہیں بھاگنے دے گا
13
82
298
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
الیکشن بائیکاٹ کی آڈیو میں الفاظ میرے جبکہ آواز آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تھی مگر میرے کارکنان کی طرح میری پارٹی اور ٹیم بھی نالائق ہے اتنی سی جعلسازی نہیں چھپا سکے
15
76
292
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
5 months
الیکشن میں عوام نے میرے ماتھے پر کالک مل دی اور ٹوئیٹر پر کمیونٹی نوٹ میری جماعت کو ہی کالک لگا رہے میں جاؤں تو کہاں جاؤں
17
90
251
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
میں اپنے کارکنان سے گزارش کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو ووٹ دینے کے لیے جانے دیں لیکن جب تک آپ لوگوں کو میری کال نہ آئے کوئی ووٹ دینے نہ جائے ہم ایک ساتھ ووٹ دیں گے
18
124
239
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
5 months
مجھے یقین آ نہیں رہا کہ میری بیٹی وزیر اعلیٰ یا میرا بھائی وزیر اعظم بن رہا ہے عوام کیسے یقین کرے گی انہوں نے پھر چور چور کے نعرے لگانے ہیں
7
49
167
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
عمران خان کو سزا سنا کر جیت سمجھنے والوں کو پیغام ہے کہ نہ تم جمہوریت کو ہرا سکتے ہو نہ جمہوریت قائدین کو عمران خان آج بھی سب سے مقبول ہے اور 8 فروری کو تمہارا سیاسی جنازہ پڑھے گا
15
39
144
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
9 months
آواز کم یا زیادہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا آواز نہ ہونے سے فرق پڑتا آؤ مل کر آواز بلند کریں اس ظلم کے خلاف جس سے ہمارے ملک کا لیڈر جدا کر دیا گیا اور اسے جیل میں ڈالا گیا
1
25
107
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
عوام ووٹ نہیں دیتے میری بیٹی ان سے نشستیں لے آتے ہیں میرے لیے کیا حکم ہے ٹھہر جاؤں یا لندن جاؤں
7
24
100
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
میری اطلاعات کے مطابق جیو کے علاوہ ہر جگہ ہم بری طرح ہار چکے ہیں میں اس ہار کو اپنی پیاری بیٹی مریم نواز کے نام کرتا ہوں
8
34
90
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
عوام ووٹ دیا یا نہیں الیکشن کمیشن نے میرے ووٹ کے بکسے بھر دیے ہیں لیکن آثار اب بھی لندن نکلنے والے ہیں
6
18
79
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
یہ ٹی وی والے ووٹ مجھے کب ملے ہیں میں نے تو اپنا ووٹ عمران خان کے ملازم کو دیا
3
24
67
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
6 months
میں سب کے سامنے سب سے ہارا ہوں لیکن اب بھی میرے چاہنے والے ٹھپے لگا کر کمپیوٹر بدل کر جتوانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں سلام ایسے کارکنان کو
0
26
61
@NawazSharifNSM
Nawaz Sharif
3 months
آج کے نتائج دیکھ کر مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ ہم کیسے جیت گئے اگر میں کیمپین کرتا اور حالات یہی رہتے تو انڈیا کا الیکشن بھی ہم نے جیت جانا تھا
1
15
61