NavidChohan Profile Banner
Naveed Ahmed Chohan Profile
Naveed Ahmed Chohan

@NavidChohan

Followers
518
Following
3K
Statuses
3K

Controller program (r), Radio Pakistan Islamabad

Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
1 month
موت سے تلخ لمحہ جب کوئی صاحبِ ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہوجائے.
0
0
1
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
1 month
سچی مگر کڑوی حقیقت بےحس معاشرے کا المیہ غربت سوتیلی ہوتی ہے اور دولت کے ایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں۔
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
1 month
لوگوں کو معاف کرکے بیشک بیوقوف بن جائیں،یہی سب سے بڑی دانائی ہے۔
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
آنکھیں اگر بند ہونے سے پہلے کھل جائیں تو زندگی سنور جاتی ہے
0
0
1
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
یہ دنیاوی زندگی ایک کھیل تماشہ ہے۔یہ مال و دولت اور اس فانی زندگی کے اعلی عہدے سب دھوکہ ہیں۔
0
0
3
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
"زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکرو میں سب سے قیمتی دھکا وہ ہوتا ہے جس سے آپ گرتے ہیں اور اُٹھنا سیکھتے ہیں"
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
بنا "کتابوں"کے جو سبق سیکھا جاتا ہے اسے "زندگی" کہتے ہیں۔
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹوں میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں.
0
0
1
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
جب انسان عقلمند بننا چھوڑ دے تو وہ بہت کچھ سیکھ جاتا ہے۔
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
اچھے لوگ اپنی نیکی کو اور برے لوگ دوسروں کی نیکی کو بھول جاتے ہیں
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
"کبھی کبھی برا وقت آپ کو کچھ اچھے لوگوں سے ملوانے کے لیے آتا ہے"
0
0
2
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
"زندگی گزاریں عمر بھول کر کیونکہ ہر لمحہ اہم ہے "
0
0
1
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
عقلمندی ۔۔۔۔۔ غصہ لوگوں پر نہیں مسائل کے حل پر اتاریئے
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
3 months
دکھ تو اپنے ہیں برداشت کریں
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
4 months
"جو لوگ ہميشہ خوش رہنا چاہتے ہيں ان كيلئے دو ہى راستے ہيں_ خدا سے محبت اور اس كى مخلوق كى خدمت _"
0
0
2
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
4 months
"دنیا میں سب سےمشکل کام دوستوں میں دوست تلاش کرنا ہے"
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
5 months
"بے وفائی " کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ یہ کبھی بھی کسی دشمن کی طرف سے نہیں ہوتی بلکہ اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
5 months
"رفتار مسئلہ نہیں, پیش قدمی بس پیش قدمی ہے "
0
0
1
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
5 months
میرا ربّ برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے شکر الحمد اللہ
0
0
0
@NavidChohan
Naveed Ahmed Chohan
5 months
نہ امیراں دے نہ وزیراں دے دیوے بلدے سدا فقیراں دے
0
0
0