اسلام وعلیکم
Good afternoon everyone
•میرے رب!
”مجھے اس بات کا پابند بنادے
کہ میں آپکی ان نعمتوں کا شکر ادا کروں
جو آپ نے مجھے اور میرے والدین کو عطا
فرمائی ہیں“•(القرآن)
Assalam o Alaikum
Good morning guys
یقین رکھو!
کہ اللّٰہ سے کوئی چیز چھپ نہیں سکتی
نہ زمین میں نہ آسمان میں
INDEED,
FROM ALLAH NOT IS HIDDEN IN THE EARTH NOR IN THE HEAVEN…
Assalam o Alaikum
Good morning have a great day
جب اسے(انسان) کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو
بہت گبھرا جاتا ہے•
When (a person) experiences any distress,they become very anxious.
Assalam o Alaikum
Good morning have a great day
“And when it is said to them,
“BOW” (in prayer)
They don’t “BOW….
اور جب ان لوگوں کوکہا جاتا ہے
کہ اللّٰہ کے سامنے جھک جاؤتو
یہ جھکتے نہیں ہیں۔۔
اسلام و��لیکم
Good morning have a nice day
• اللّٰہ یقیناً ان کے سب کرتوت جانتا
ہے چھپے ہوۓ بھی اور کھلے بھی
وہ ان لوگوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا
جو غرور میں مبتلا ہوں•
(القرآن)
Assalam o Alaikum!
Good night sleep tight
جو کچھ تمہارے پاس ہےوہ سب
ختم ہوجاۓگا
اورجو کچھ اللّٰه کے پاس ہے، وہ باقی
رہنے والا ہے
What you have will finish,and
What is with Allah will remain
اسلام وعلیکم
Good morning everyone
•اور ہم نے وحی کی ذریعے
انہیں نیکیاں کرنے نماز قائم
کرنے اور ذکوٰة ادا کرنے کی
تاکید کی تھی•
And we inspired to them the doing of good
اسلام وعلیکم
Good morning Everyone
زندگی میں کامیابی کا راز اپنے خوابوں کی پیروی میں چھپا ہے،جو کوئی اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کیلۓ محنت اورعزم سے کام کرتا ہے وہی حقیقی کامیابی کو پاتا ہے۔
اسلام وعلیکم
Good evening everyone
•اے مُحَمَّدࣿ(صَلَ اࣿللّٰہُ عَلَیࣿهِ وَ آلِهِ وَسَلَّمࣿ)
کہ تم لوگ اللّٰہ کے سوا جن دوسروں
کو پکارتے ہوان کی بندگی کرنے سے
مجھے منع کیا گیا ہے•(القرآن)
اسلام وعلیکم
Good night everyone
•اورجو زکوٰة تم اللّٰہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے ارادے سے دیتے ہو تو جو لوگ بھی ایسا کرتے ہیں وہ ہیں جو (اپنے مال کو)کئی گناہ بڑھا لیتے ہیں •