Naveed Arif Butt Profile Banner
Naveed Arif Butt Profile
Naveed Arif Butt

@NaveedArifButt

Followers
70,008
Following
526
Media
4,066
Statuses
30,706

Social Media Influencer

Neelam valley Azad Kashmir
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
قومی اسمبلی ۔۔ اسپیکر :- شاہد خاقان عباسی صاحب آپ خاموش ہوجائیں بیٹھ جائیں ۔ شاہد خاقان عباسی :- اسپیکر میں تمہیں جوتا اتار کر ماروں گا یہ ناموس رسالت کا مسئلہ ہے 👊
894
2K
10K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پاکستان کے 14 آرمی چیف اور 79 لیفٹیننٹ جنرلز ملک سے باہر سیٹل ہیں لیکن نواز شریف ملک سے باہر چلا گیا ہے۔
2K
2K
11K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
چودہ سو کی گھڑی وقت بتاتی ھے اور چودہ کروڑ کی گھڑی اوقات
648
1K
9K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
اگر ایک شخص پر الزام لگانا فوج پر حملہ ہے تو قاضی فائز عیسیٰ پر الزام لگانا عدلیہ پر حملہ کیوں نہیں ؟
239
2K
9K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
یہ بھی کوی خبر ہے کہ میو ہسپتال میں سیکیوریٹی گارڈ نے سرجری کر دی، مریضہ نازک حالت میں- اس مملکت خداداد میں سیکیوریٹی گارڈ سات دھائیوں سے سرجری میں مصروف ہیں، اور پاکستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے
471
2K
8K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پاکستان کی تاریخ میں امریکی دباؤ صرف 2 بار مکمل مسترد ہوا، ایک جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے اور دوسرا جب سی پیک شروع کیا گیا. دونوں بار وزیراعظم نواز شریف تھا
1K
2K
8K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ناموس رسالت کے مسئلہ کو پچاس ملکوں کے ساتھ اٹھانے والا لیڈر خود اپنی ملک کی اسمبلی اجلاس سے غیرحاضر رہا شرم وحیاء ؟
342
2K
8K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
مشرف نےامریکیوں کو اڈے اور عمران نے ہوٹلز و یونیورسٹیاں دی لیکن غدار نواز شریف ہے۔
1K
1K
8K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
مولانا طارق جمیل صاحب سے درخواست کہ جو قاضی جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرے قران پاک اس کی کیا سزا تجویز کرتا ھے؟
676
1K
7K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ہمارا قومی المیہ ہے کہ 5 آنے پر بکنے والا ثاقب نثار، 5 ارب ڈالر پر نا بکنے والے نواز شریف کو نا اہل کر گیا ہے ۔
289
2K
7K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
یاد رکھیں ! جس دن کپتان بولا آپ لوگ حامد میر کو بھول جائیں گے
218
1K
7K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
آپکے خلاف صرف ایک سخت تقریر کرنے والا حامد میر فوری ہیرو بن جاتا ہے۔ زرا سوچیئے آپکے خلاف عوام میں کتنا غم وغصہ پایا جاتا ہے!
262
1K
7K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
مُردہ قوموں کے ہیرو جلد مر جائیں وہی اچھا ہے۔۔۔مشکل آسان ہو جاتی ہے اُنکی ۔۔ الوداع ڈاکٹر قدیر
1K
1K
7K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
کل شیخ رشید کہہ رہا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء اور تشدد کا کوئی واقعہ ہؤا ہی نہیں اور آج آئی جی اسلام آباد بیان کر رہے ہیں کہ ٹیکسی میں ایک شخص کے داخل ہونے اور لڑکی پر تشدد کرنے کی فوٹیج مل گئی ہے۔ کم بختو کوئی بیان دینے سے پہلے آپس میں صلح مشورہ تو کر لیا کرو؟
214
2K
7K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
2 years
تشنگی ہے کہ ختم نہیں ہو رہی، الفاظ ہیں کہ مل نہیں رہے، تمہیں سیلوٹ کریں، سلام کریں، یا دعا دیں، بس ، جیتے رہو، سلامت رہو شاہ زیب خانزادہ،،❤️
Tweet media one
253
1K
7K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
آپ نے سپیکر کی توہین کی آپ 7 دن میں معافی مانگیں اپنی توہین پر معافی کا نوٹس اور ناموس رسالت والوں کو سیدھی گولیاں
237
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آپکو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین @Tallal_MNA
Tweet media one
662
647
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
اس عہد کی 2 مشینوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ☆ باجی کی سلائی مشین ☆ بھائی کی ووٹنگ مشین
1K
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ھم تمام مسلم لیگیوں کی طرف سے جناب عابد شیر علی کو کامیاب منی ٹریل پیش کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ھیں
302
725
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
یورپی یونین کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے کم از کم ایک نیا گانا ہی ریلیز کردو؟
246
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
شہباز شریف کی بنائی پچپن کمپنیوں سے کچھ نہ ملا اب عاصم سلیم باجوہ کی ننانوے کمپنیوں کی تفتیش کر لیں اللہ نے چاہا تو بہت کچھ مل جائے گا
127
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
آج کی تین بریکنگ نیوز ڈالر 170۔۔۔۔۔پیٹرول۔126۔۔۔۔آٹا مزید 12 روپے مہنگا ہوگیا ہے اچھے دن آئے ہیں
673
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
بات یہ ھے کہ عمران خان کو مائنس کر کے آپ چاھیں فیصل واڈوا کو لے آئیں یا مراد سعید کو یا زر تاج گل کو یا پھر حزب مخالف سے کسی کو، کوئی فرق پڑنے والا نہی۔آپ کو اس ملک کو مکمل تباھی سے بچانا مقصود ھے تو انکو مائنس ھونا ھوگا جو 72 سال سےاس ملک کا خون چوس رھے ھیں۔
228
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ایک دفعہ کابل سے جہاز اڑ گیا تو وہ ان ملکوں میں کیوں نہیں جا سکتا جہاں امریکہ کے اڈے پہلے سے موجود ھیں؟ جیسے قطر وغیرہ یا خود اپنے ممالک میں کیوں نہیں جا سکتے؟ یہ رستے میں دھی بھلے کھانے رکے ھیں Absolutely not
1K
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
میں گھڑی ویچی ، میں گاں ویچی مینوں گفٹ ملی سی تے تاں ویچی
867
978
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جب آپ کا واحد میگا پراجیکٹ لنگرخانہ ہوگا تو بدلے میں چاول ہی ملیں گے وما علینا الاالبلاغ
219
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ماڈل ٹاون واقعے کی لائیو کوریج کرنے والے ٹی وی چینلز آج لاہور میں ہونے والے واقعات پر ٹکر چلانے کی بھی ہمت نہیں رکھتے آزاد میڈیا
150
2K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جو بندہ جہانگیر ترین کے آگے لیٹ گیا وہ جوبائیڈن کے آگے ڈٹا ہوا ہے ویسے کمال نہیں ہو گیا۔
693
989
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ویسے حیرت ھے کہ پوری کمپین میں آنڈے اور جوتے کھانے والے 25 سیٹیں لے گے کمال ھے نہ ؟
836
923
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
میں، محمد نواز شریف صاحب کے بیانئے کے ساتھ اپنی آخری سانس تک کھڑا ہوں ۔ شاہد خاقان عباسی
377
666
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
رمیز راجہ نیا چیرمین کرکٹ بورڈ تعینات ۔۔ اور اسکی منظوری اس بندے نے دی ہے جو دن رات کہتا تھا کہ وزیراعظم کا یہ حق کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ چیرمین اپنی مرضی سے تعینات کردے ۔۔ کوئی یوٹرن رہ تو نہیں گیا ؟
309
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
شکست کھا کے بھی عوام کے سروں پر مسلط ھونیوالی ایک بدزبان، بدتمیز اور جاھل عورت کے ھاتھوں سی ایس ایس آفیسر کی تزلیل ھی نیا پاکستان ھے 😡
219
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جنید صفدر اگر مریم نواز کا بیٹا اور نواز شریف کا نواسہ نہ ہوتا تو اس وقت ARY سمیت تمام ٹی وی چینلز پر دھوم مچی ہوتی کہ 73 سالوں میں پہلی بار کوئی پاکستانی کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کا کپتان بنا عمران خان کو کوئی بتاۓ گھوڑا اور پیسہ کیمبرج یونیورسٹی کا ہے اور اعزاز پاکستان کا 🇵🇰
189
1K
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
بلوچستان کا ایک لوٹا سردار جو مسلم لیگ ن کی حکومت میں وزیراعلیٰ تھا آج پارٹی تبدیل کرنے کی تقریب میں خطاب کرتے ھوئے کہہ رھا تھا کہ نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں ھے۔۔۔۔۔ھیں جی ھن چنگے رھے او
291
887
6K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ڈالر 100 روپے تھا تو اسد عمر کو غشی کے دورے پڑتے تھے، اب 169 پر بھی ماشاللہ مکمل ہشاش بشاش دیکھائی دیتے ہیں😊
183
961
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
نئےپاکستان میں قرضےکواردو میں "خوشخبری" اورانگلش میں "پیکیج" کہتےہیں . پرانے پاکستان میں قرضے کوبھیگ اورغلامی کہاجاتا تھا۔۔
136
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ جی ہاں ایف اے پاس گورنر بھی کسی ملک میں نہیں ملتا۔
366
888
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پہلے ٹرین حادثے کی وجہ تبلیغی جماعت تھی اب خواجہ سعد رفیق ہے اگلی بار قائد اعظم کی باری ھے
89
997
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
31 گاڑیاں بیچ کر یہ نو سرباز ٹولہ 930 نئی گاڑیاں خرید چکا ہے
82
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ایک دن ہم چیئرمین نیب کے گریبان پر ہاتھ ضرور ڈالیں گے اور پوچھیں گے 4 ڈالر پر LNG ملنے والی 20 ڈالر پر خریدی گئی تو کیوں خاموش تھے ، شاہد خاقان عباسی
235
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پاکستان میں مسلسل 13ضمنی الیکشن زلت آمیز طریقے سے ھارنے والے آج کشمیر سے جیت گئے یہ سب اُستاد کا کمال ہے اس میں شاگرد کا کوئی کمال نہیں
203
921
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
22سال والدہ کی بیماری کے نام پر بھیک مانگتا رہا اور حکومت ملنے کے بعد سب کے والدین کی دوائیاں مہنگی کر دیں
235
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
تاریخ میں سب سےزیادہ پٹرول کی قیمتیں بڑھنے، تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی پیدا کرنے، تاریخ میں سب سےزیادہ قرضےلینے،تاریخ میں سےزیادہ مہنگائی کرنے اور تاریخ میں سب سے زیادہ بیروزگاری کرنے کرنے کے بعدتاریخ میں سب سےزیادہ مہنگی LNG خریدنے کا کریڈٹ ایمانداروزیراعظم کو ہی جاتا ہے
177
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
نواز شریف نے اثاثے کیسے بناے صحافیوں کو سب پتہ ہے ثبوت کیساتھ صحافیوں کو گھروں میں گھس کر کون مارتا ہے بچاروں کو ککھ پتہ نہیں
84
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
عدالتوں کے پے در پے فیصلوں کے بعد، آج تک ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ھونے کے بعد بھی جو کرپشن کرپشن بھونکنے سے باز نہیں آتے انہیں عابد شیر علی کی طرف سے عید مبارک
493
765
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جب جنرل فیض حمید ہائی کورٹ کے جج کے گھر جا کر کہتا ہے کہ فلاں بینچ بناؤ فلاں نہ بناؤ، پولیٹیکل انجینرنگ کرتا ہے تو کیا وه ادارے کے وقار میں اضافہ کرتا ہے؟
144
919
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
دیکھیے جو فوج بیرونی امداد اور فیصلوں کے تابع ہو جائے تو اسکا وہی حشر ہوتا ہے جو افغان فوج کا ہوا
788
820
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ہماری حکومت آئی تو آرمی چیف کی توسیع والی ترمیم ختم کردینگے۔شاہد خاقان عباسی
422
667
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ ہُن فیر نوازشریف دا کی کرنا جے ؟؟
132
925
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
قربان جاؤں تمہاری غدّاری پر ایٹمی دھماکے کر کے بھی ملک بدر ہو اور سلام ہے تمہاری پلاننگ کو ہتھیار پھینک کر بھی محب وطن بنے پھرتے ہو
118
899
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ساری عمر عاصمہ جہانگیر بولتی رھی لوگوں میں یہ کہنے تک کی ھمت نہ ھوئی کہ عاصمہ جہانگیر سچ بول رھی ھے آج حامد میر بولا ھے، عاصمہ شیرازی بولی ھے، ظلم کے خلاف لب کشائی کی ھے آزادی چاھتے ھیں تو ھر کسی کو اپنے حصے کا سچ بولنا ھو گا
102
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
آج کے دن ہی بہادر لوگوں نے اپنے ہی ملک پر قبضہ کیا تھا 12 October 1999
150
774
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
میں بھی چین کی طرح پانچ سو کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈالنا چاہتا ہوں۔لیکن کیا کروں 495 میرے ساتھ ہیں
170
817
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا لیکن درخت کے سایہ تلے اینٹ پہ سر رکھ کر سو جایا کرتا تھا۔ حقیقی ریاستِ مدینہ
127
564
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
تاریخ بھی وہی طریقہ بھی وہی نتیجہ بھی وہی شرم وحیا ؟
850
779
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
تین پلاٹ لے لیں یا تین سو پلاٹ لیکن یاد رکھیں آخری پلاٹ بمشکل دو گز کا ہی ملتا ہے وہ بھی نصیب والوں کو
178
746
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
لاک ڈاون ہو نہ ہو احتیاط کیجئیے ۔ یاد رکھیں حکومت کیلئے آپ صرف گنتی کا حصّہ ہیں جبکہ اپنی فیملی کیلئے آپ زندگی کا حصّہ ہیں _
61
828
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
سی پیک میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی کرپشن ڈھونڈنے والے اب سی پیک میں کسی بھی کرپشن پر سوال نہ اٹھانے کے بل پاس کروا رہے ہیں۔ شرم وحیاء
60
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
بھارت میں پٹرول 250 اور بنگلہ دیش میں 200 روپے لیٹر ہے، وزیراعظم فراڈیے نشئ کبھی سیاق و سباق کے ساتھ پوری بات بتایا کر بھارت میں پٹرول بھارتی روپوں میں 106، چینی 50 اور آٹا 20 روپے کلو ہے۔ جبکہ پاکستان میں پٹرول پاکستانی روپوں میں 138, چینی 125 اور آٹا 70 روپے کلو ہے۔
257
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
وزیراعظم کی تنخواہ چوبیس لاکھ اکتالیس ہزار کرنیکی تجویز سے یاد آیا کہ ایک وزیر اعظم وہ بھی تھا جس نے کبھی تنخواہ ہی نہیں وصول کی،اسکی تنخواہ سوات کڈنی ہسپتال جیسے منصوبوں کو جاتی تھی اور اسے ایک"غیر وصول شدہ تنخواہ"کی بنیاد پر عہدہ سے ہٹا دیا گیا
161
1K
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پاکستان واضح طور پر دو قوموں میں بٹ چکا ہے! ایک وہ ہیں جن کے نزدیک بوٹ پاؤں میں پہننے کی چیز ہے اور ایک وہ جو بوٹ کو سر پر رکھنا چاہتے ہیں!
888
765
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جس پارٹی کے سپیکر کو اسمبلی ڈسکوں پر چھلانگیں مارتا مرادسعید نظر نہ آئے انہیں غریب کی غربت ،بےروزگاری ،مجبوری اور آنسو خاک نظر آئیں گے
88
887
5K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
میرے کپتان کو اپنے جہاز سے اتارنےوالامحمد بن سلمان اچانک اتنا مہربان کیسے ہو گیا۔خود ہی دورے کی دعوت دی سعودیہ کو پاکستان کی ایسی کیا ضرورت آن پڑی ہے؟ ہمارے حکمران تو ہمیں کچھ نہیں بتائیں گے لیکن بیرونی میڈیا کچھ دنوں میں اندر کی کہانی بیان کر ہی دے گا۔
300
888
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
وہ پوچھنا تھا سعید غنی گنتی کیلئے خوشاب نہیں پہنچا سنا ہے وہاں بھٹو آخری سانسیں۔ لے رہا ہے ۔۔
142
624
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
شرمندگی ہو رہی ہے کہ اٹھارہ سال بعد دورہ کرنے والی ٹیم نے کیپیٹل میں سیکیوریٹی خدشات کی بنا پر دورہ منسوخ کر دیا
1K
622
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
وہ چاہتے تو کل پی ٹی آئی کو بھی جتوا سکتے تھے مگر انہوں نے چھٹے نمبر والی پی پی کو جتوانا مناسب سمجھا
95
620
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
خدا آل سعود کو سلامت رکھے رمضان میں بھکاریوں کو دل کھول کر دیتے ہیں
422
628
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جام کمال کا اقتدار ختم ۔ گورنر کی طرف سے استعفی کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری نواز شریف کے ساتھ بے وفائی کرنے والوں کو ہمیشہ زلیل ورسوا ہوتے دیکھا وللہ🙏
84
755
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی تنخوا��یں دیتی تھی اب آئی ایم ایف دے گا ۔ اور قرض ادا نہ کرنے کی صورت میں عالمی عدالت میں جا کر سارے اثاثے ضبط کرے گا ایک نشی نے میرا ملک بیچ ڈالا
109
1K
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
میاں نواز شریف نے جیسے پنجاب حکومت گرانے میں Ppp کا ساتھ نہیں دیا ویسے ہی اب جہانگیر ترین کا ساتھ بھی نہیں دیگا ۔ نواز شریف کے بغیر عدم اعتماد آ بھی نہیں سکتی _ نواز شریف کسی کو سیاسی شہید بننے نہیں دیگا ۔۔ لانے والے بھگتیں
132
751
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
یا پرودگار عوام کو ہنسانے والے کو تو نے واپس بلا لیا۔ اب عوام کو رلانے والے کو بھی بلا لے۔(آمین)
435
676
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
فردوس عاشق اعوان کے تھپڑ ، گالیاں صرف اس شخص کو نہیں بلکہ اس نظام کے منہ پر ہیں جس نے ایسے بد تمیزوں کو وزارت تک پہنچا دیا
124
803
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
2 years
یوتھیو جہانگیر ترین بولا,علیم خاں بولا, عامر لیاقت بولا عظمی کاردار بولی دعا کرو مراد سعید کچھ نہ بولے 😁😁
148
638
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
اگر نواز شریف جیل جاسکتے ہیں تو ثاقب نثار بھی جیل جاسکتے ہیں-
162
585
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
عمران خان آج بھی پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں فواد چوہدری یہ بات انہوں نے تمام ضمنی الیکشنز ہارنے کے بعد کہی
93
618
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
سنا ہے چینیوں نے سی پیک کو کرپٹ عناصر سے پاک کرا دیا۔۔
110
581
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے قومی خزانے 125 ارب روپے کا نقصان پہنچایا کیا نیب ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کرے گی شاہد خاقان عباسی
228
901
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جب ڈھاکہ سرینڈر کرنا تھا کمانڈ ایک نیا��ی کے حوالے کی، جب ملک کی معیشت کو برباد کرنا تھا ایک نیازی کو وزیراعظم بنا دیا، اب کیا کشمیر سرینڈر کرنا ہے جو ایک اور نیازی کو وزیراعظم بنا دیا ؟
441
835
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ایٹمی دھماکے کا کریڈٹ کسی سویلین کو دیتے جان جاتی ہے، لیکن جب اسکی ایران اور لیبیا اسمگلنگ کی کوشش میں پکڑے گئے تو ایک سیویلین پر الزام لگا دیا جو ایسا کرنے کی پوزیشن میں ہی نہیں تھا۔۔
53
841
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
صاحب حیثیت کو اگر شک ہو جائے کہ مانگنے والا نشئی ہے تو وہ پیسوں کی بجائے روٹی یا چاول خرید کر دیتا ہے😊
194
639
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
عالمی مارکیٹ میں 74 ڈالر فی بیرل قیمت ھو تو ایک بیرل میں 159 لیٹر ھوتےھیں اور ایک لیٹر کی قمیت 73.53 روپے بنتی ھےاب یہ بتائیں کہ یہ ھمیں کونسا ریلیف دے رھے ھیں اور کونسا بوجھ ھےجو ابھی انھوں نے عوام پر منتقل نہیں کیا؟43 روپے فی لیٹر ٹکیس وصول کرنےکےبعدبھی قوم پر احسان جتا رھےھیں
140
1K
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
خان نے آج ایک سڑک کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ اسکو بہت برباد معیشت ملی، اور آج ہی اسکا وزیر خزانہ کہہ رہا ہے کہ کوشش ہے کہ معیشت ۲۰۱۸ کی سطح پر واپس آ جائے
52
1K
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
میں دعوی سے کہتا ہوں اسٹیبلشمنٹ جن لوگوں سے ملک چلا رہی ہے وہ لوگ جنرل سٹور چلانے کے قابل بھی نہیں ہیں..
148
665
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
چکری کے چوھدری کی باتیں سن کر دھوبی کا ایک جانور یاد آ گیا، جناب کی ساری زندگی ٹاؤٹی میں گزری آج وہ جن سب لوگوں کی تعریف کر رھا تھا ھم ان سب کو ملا کر نواز شریف کی جوتی کے برابر نہیں سمجھتے ایڈے تسی دانشور
190
695
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
سُنا ہے پنجاب کا شہر ایبٹ آباد ایک بارش ہی سے ڈوب گیا، سُنا ہے “مسلم لیگ ن ” وہاں نو سال سے اقتدار میں ہے
102
643
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
آج لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔ سارے جج ثاقب نثار نہی ہوتے
47
575
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
اس پاپی جانز کو ECL پر ڈالا جائے اور ، رسیدیں دکھا کر جائے
62
668
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
70سال میں ایک کلو گھی کی قیمت 155تک پہنچی لیکن 3سال میں یہ قیمت 310تک پہنچ گئی (لیکن بندہ ایماندار ہے)
140
769
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ڈی جی آئی ایس آئی کا تقرر وزیر اعظم کی صوابدید ہے- جی جی بالکل ایسے ہی جیسے چئیرمین نیب کا تقرر قائد حزب اختلاف کے مشورے سے ہونا ہے۔۔۔پہلے خود آئین اور قانوں پر عمل کرنا سیکھو بے شرم حکمرانوں
77
851
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
میرے پاکستانیو !!! عمران خان وہ "جادوگر" ہے جس نے ہمیں 10 ہزار میگا واٹ فالتو بجلی سے لوڈ شیڈنگ نکال کر دکھائی...
69
693
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
جب شیخ رشید جیسا تجربہ کار بندہ اپنے حوش و حواس کھو بیٹھے جھنجلاہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو جائے تو سمجھ لو اندرون خانہ بہت کچھ گڑبڑ ہے۔
79
617
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ہمارے ہینڈ سم خان صاحب کی اڑتی ہوئی GDP کو ورلڈ بینک نے کان سے پکڑ پر 2%پر لاکر پٹخ دیا
72
755
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
’جب کوئی معاملہ اللہ پر چھوڑے تو تمام طاقت اور ایک پیج کے باوجود رسوائی مقدر بنتی ہے‘
102
551
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
صابر شاکر کی سزا یہ رکھی ہے کہ اسحاق ڈار کو دیا معافی نامہ ،TV پر انگریزی میں پڑھ کر سنا دے، ۔۔
129
623
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
خان صاحب نواز شریف کے بنائے ہوئے موٹروے سڑکیں کس منہ سے گروی دے رہے ہیں اپنا کوئی لنگر خانہ گروی رکھوا لیتے شرم مگر آپ کو آتی کہاں
119
718
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے میں تین کردار بہت اہم ہیں ذوالفقار علی بھٹو عبدالقدیر خان اور نواز شریف تینوں کا حشر آپ کے سامنے ہے... 😢
210
615
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
ایک اورمنجن بیچاجارھاہےکہ پاکستان میں پٹرول کےریٹس ابھی بھی خطےکےتمام ممالک سےکم ھیں پاکستان کی فی کس آمدنی خطے کےدوسرےممالک کےمقابلےمیں کیاھے؟پاکستان میں فی کس آمدنی 1190ڈالر سالانہ ھےاورانڈیامیں فی کس آمدنی 2100ڈالر ھےچائینہ8848ڈالربنگلہ دیش 2180ڈالرسالانہ شرم توآنی ھی نہی ناں
114
1K
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
2 years
آج جمعہ الوادع کی نماز میں ہمارے امام مسجد جوکےتحریک انصاف کے پکےووٹر ہیں ممبر پہ بیٹھ کر تحریک انصاف کوووٹ نہ دینے کی قسم کھائئ تین سےچار ہزار نمازیوں سے بھری مسجد میں مسلسل 30 منٹ تک فرقہ عمرانی کی وہ لتریشن کی اگرکوئی غیرت مندیوتھیا مسجد میں بیٹھا ہوتا تو اسکو ہارٹ اٹیک ہوجاتا
132
756
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
انیل مسرت،زلفی بخاری،عارف نقوی، ندیم بابر،اور تابش گوہر، کے نام آپ نے کبھی نہیں سنے ہوں گے،یہ انٹرنیشنل لٹیروں کا گروہ،نیازی کی سربراہی میں پاکستان کے وسائل پہ حملہ آور ہوا،اور تاتاریوں کی طرح معیشت کو لوٹ کر لے گیا،رہی سہی کسر خسرو اور ترین جیسے لوکل ڈکیتوں نے پوری کردی
90
1K
4K
@NaveedArifButt
Naveed Arif Butt
3 years
موجودہ صورت حال دیکھ کر یقین ہو گیا ہے پنجاب کے اگلے الیکشن میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے اتحادی ہوں گے
158
447
4K