بچھڑ گیا تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں
ذرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ساتھ ہوتا تھا تو ہوتی تھی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات ہے اس کے لیے کائنات کیا مانگوں
ہاتھ پکڑو گے تو سایہ بن کے ساتھ چلوں گی
ہاتھ چھوڑو گے تو ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاؤں گی"
ایک عارضی مسافر ہوں میں تیری کشتی میں"
تو جہاں مجھ سے کہے گا میں اتر جاؤں گی"🌸
اے میرے قرار من !!❤️
اگر تمہارا خیال
میرے روز مرہ کے کاموں میں آ کر
مجھے بار بار منتشر کرنے لگے
تو میں یہ سوچنے میں حق بجانب ہوں
تم میرے دل و روح پر قابض اس سلطنت کے اکلوتے وارث ہو !!
تم میرے سکون کا ایک اہم جزو ہو...!!❤️
"For 35 years, I've been working. I've been a villain. I've been a champ. I've been a superhero. I've been a zero. I've been a detective fan, and I've been a very, very resilient lover." -
#ShahRukhKhan
at Locarno Film Festival 2024
میں بہت بیوقوف تھی 🥀
بات بات پر روٹھ جانے والی ، چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جایا کرتی تھی ، پھر بڑی سی بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جایا کرتی تھی ، اور ایسے کہ کچھ ہوا ہی نہیں ، پھر بڑی سی بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتی اور کسی چھوٹی بات کو پکڑ کر گھنٹوں رونے والی ، میں آج بھی ویسی
Simply lay your head
On my shoulder as you are
My dreams comes true
I no longer need fantacies
And daydreams
With you i found my missing
Piece that my life is complete
No words could ever explain
What you mean to me💝
❤ااَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤
JUMMA MUBARAK
جمعہ مبارک
ﷲ
میرے اور آپ سب کے گناہوں کو بخش دے✨ ہمارے نصیب اچھے کرے🤲🏻✨۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 💞.
In a world of noise, who hears the silent pleas?
Pain concealed by smiles, unseen by the breeze.
Though no one sees the struggles we endure,
Our quiet resilience remains strong and pure.
💚🤍❤️
The most profound pain is often felt in
🍂وہ دل کہاں سے لاؤں جو تم کو بھلا دے..... .🍂
وہ دعــــــــــا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے.....
ملنا تو ھوگا مقــــــــــدر می...... 🍂
وہ تقــــــــــدیرکہاں سے لاؤں جو تم سے ملا دے......🍂
ہماری زندگی میں ایک شخص ایسا ضرور آتا ہے جو ہمارے لیے انرجی کا کام کرتا ہے اس سے رابطہ رہے تو ہم اندر سے ہی نہیں باہر سے خوش پرسکون اور صحت مند رہتے ہیں اور جیسے ہی رابطے کم ہوجائے تو ہماری انرجی بھی کم ہونے لگتی ہے جو مختصر سی بیماریوں میں بدلنے لگتی ہے🖤 اور ہم ہر لحاظ سے
You may encounter many defeats, but you must not be defeated.
In fact, it may be necessary to encounter the defeats, so you can know who you are, what you can rise from, how you can still come out of it.