Naeem Sheikh Profile Banner
Naeem Sheikh Profile
Naeem Sheikh

@NaeemShaikhPPP

Followers
22,600
Following
19
Media
86
Statuses
116

Chairman Korangi Town.

Karachi, Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
کورنگی کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ایم کیو ایم پاکستان ہے ۔ #PPP #TMC_Korangi
15
60
72
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
11 months
أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا اسْتَعینُوا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلاةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصّابِرینَ اے ایمان والو! زندگی کے سخت ترین کے موقع پر) صبر و استقامت اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ (کیونکہ ) خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ
Tweet media one
28
25
457
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
May ALLAH عزوجل safeguard them all 🇵🇸
Tweet media one
6
21
289
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
🤍
Tweet media one
6
11
220
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
استنبول کی مسجد میں بچہ، مہراب میں امام کے پاس پہنچ گیا ترکیے میں بچوں کو خصوصی شفقت دی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کے بچے مسجدوں میں خوش ہوں تو سمجھو کہ آپ کے ملک میں اسلام کا مستقبل محفوظ ہے۔ #Please_RETWEEET
6
39
223
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
الہئ رحم 🙏
17
37
197
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
سارے فلسفے اٹھا کے دیکھے ہیں دال روٹی سب پہ بھاری ہے،
13
64
192
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
اللہ کریم مولانا طارق جمیل صاحب کو صبر عظیم عطاء فرمائیں
12
18
191
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
سُبحَان الله وبِحَمدِهِ، سُبْحَانَ الله العَظيِم ♥️
Tweet media one
4
20
183
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
سُبحَان الله وبِحَمدِهِ، سُبْحَانَ الله العَظيِم ♥️
4
13
143
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
😥
Tweet media one
16
25
151
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
[ الجمعة: 9] مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
Tweet media one
6
8
156
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
مسجدِ قُبا بارِش کا اِک دِلفریب منظر، سُبحَان الله وبِحَمدِهِ سُبْحَانَ الله العَظيِم♥️
4
16
114
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
زندگی خوبصورت ہے 💞
12
21
115
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
سُبحَان الله وبِحَمدِهِ، سُبْحَانَ الله العَظيِم ♥️
Tweet media one
7
8
103
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
سُبحَان الله وبِحَمدِهِ، سُبْحَانَ الله العَظيِم ♥️
10
7
103
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
وَمآ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ ♥️
4
22
116
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
سُبحَان الله وبِحَمدِهِ، سُبْحَانَ الله العَظيِم جمعہ مبارک ♥️
6
11
99
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
میرے اللہ کرم کریں
9
14
103
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
Blessings ♥️
7
12
85
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
2 years
سُبحَان الله وبِحَمدِهِ، سُبْحَانَ الله العَظيِم ♥️
3
8
81
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
11 months
Jumma Mubarak
Tweet media one
5
10
94
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
11 months
Good morning صبح بخیر शुभ प्रभात سهار مو پخیر
Tweet media one
8
3
66
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
1 year
غزہ میں ایک باپ اپنی معصوم بیٹی کی لاش ملبے کے نیچے سے نکالتا ہے اور بار بار دہراتا ہے اللہ کی قسم، ہم نہیں ہارے😥
4
15
57
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام عليکم زمین و آسمان کی ہر ہرچیز اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے رب کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رہیں- صبح بخیر
16
2
54
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
11 months
السلام و علیکم صبح بخیر یاالله. . ! بےشک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیاده ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواھشوں سے کہیں بہتر ہیں یاالله . .! ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما ۔آمین
10
2
48
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
11 months
السلام علیکم صبح بخیر اپنے لئے مانگنا عبادت، اور دوسروں کے لئے مانگنا خدمت ھے، عبادت سے جنت اور خدمت سے اللّه ملتا ھے۔ اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام* کی بارگاہ میں آپکی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دُعا گوہ ھوں. آمین ثم آمین
8
3
44
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
Tweet media one
7
7
45
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے چیئرمین یوسی 8 احمد رضا کے ہمراہ "روشن کورنگی" کی جاری مہم میں 16000 روڈ پر لائٹس کی تنصیب کا کام مکمل ہونے پر دورہ کیا ۔ کورنگی ٹاؤن کی تمام یوسیز اور تمام سڑکوں کو روشن کرینگے اور جلد کورنگی ٹاؤن کو ایک مثالی ٹاؤن بنائیں گے۔ نعیم شیخ
0
9
23
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
11 months
سچ سچ ہوتا ہے سچ کی عمر لازوال ہوتی ہے اور جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی اور بھیانک ہوتی ہے۔ صبح بخیر
Tweet media one
2
1
22
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
چیئرمین کورنگی ٹاون محمد نعیم شیخ نے کورنگی ٹاؤن میں دورانِ ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین میں فوتی کوٹہ کے تحت ان کے ورثاء میں سرکاری ملازمت کے حکم نامے تقسیم کئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ انفارمیشن سیکریٹری جانی میمن ، چیئرمین یوسی 10 حبیب بھنگر و دیگر بھی موجود تھے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
13
20
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
دہائیوں سے اسرائیلی ظلم و بربریت سہنے والے فلسطینیوں کی حق خودارادیت کی جنگ میں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے ، اگر مسلمان اپنی طاقت کو جان لیں تو انہیں کوئی نہیں ہرا سکتا ، آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینیوں کے بلند درجات کیلئے دعا گو ہیں ۔ #FreePalestine
Tweet media one
0
7
16
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے ٹی ایم سی کورنگی اور سولڈ ویسٹ کی اشتراک سے " آو کورنگی صاف کریں " صفائی مہم کا آغاز کردیا ۔ صفائی مہم میں کورنگی ٹاؤن کی تمام یوسیز میں صفائی ستھرائی اور کچرے کے ڈھیر ختم کرینگے ۔ نعیم شیخ #PPP #TMC_Korangi
4
8
14
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی نعیم شیخ اور چیئرمین یوسی 08 احمد رضا عوام کی عدالت حاضر ۔ یوسی 08 مدینہ کالونی میں "چیئرمین حاضر ہے" کے عنوان سے عوامی عدالت لگ گئی ۔ #TMC_Korangi
1
7
13
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بلوچ اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے کے ڈی اے سیکٹر 31-B میں گرلز کالج کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ہم نے کورنگی کی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا۔ نعیم شیخ @murtazawahab1
3
11
15
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے یوسی 3 پی اینڈ ٹی سوسائٹی میں گلیوں کی پیورفلورنگ اور سوسائٹی کی مین سڑک کا کام کروانے پر اہل علاقہ نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا شکریہ ادا کیا ۔ #TMC_Korang
0
8
13
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے انفارمیشن سیکریٹری ضلع کورنگی جانی میمن ، چیئرمین یوسی 11 مرتضیٰ میمن اور یوسی چیئرمین حبیب بھنگر کے ہمراہ ٹی ایم سی کورنگی اور سولڈ ویسٹ کی اشتراک سے " آو کورنگی صاف کریں " صفائی مہم کے دوسرے روز چکرا گوٹھ میں جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا ۔
0
8
12
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے یونائٹڈ بزنس سسٹم کی جانب سے منعقد کی گئی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے تقریب میں انعامات بھی تقسیم کیے اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ #TMC_Korangi
1
11
12
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
جٙشن بٙہاراں (فٙتح کورنگی) کورنگی کی عوام کے لیے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے خاص تحفہ ۔ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے جٙشن بٙہاراں (فٙتح کورنگی) کا انعقاد مورخہ 29 فروری 2024 کو ماڈل پارک کورنگی نمبر 3 میں کیا جارہا ہے .
1
5
12
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کورنگی ٹاؤن کی مختلف یوسیز کا دورہ۔ ٹی ایم سی کورنگی کا عملہ سڑکوں پر موجود ہے اور ڈی واٹرینگ پمپس کی مدد سے نکاسی آب کا کام جاری ہے ۔ نعیم شیخ @murtazawahab1 @SaeedGhani1 @SyedNasirHShah
0
7
12
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا چیئرمین یوسی 8 احمد رضا ، طارق انصاری کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
0
6
12
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی کی عوام کے لیے منعقد کی گئی آٹھ روزہ پھولوں کی نمائش جشنِ بہاراں ( فتح کورنگی ) کا افتتاح کر دیا ۔ اس نمائش میں مختلف قسم کے رنگ برنگے پھول رکھے گئے۔ #PPP #TMC_Korangi
2
6
11
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
ایم کیو ایم نے 35 سالوں میں نفرت کی سیاست بوئی ہے جسے ہم بہت جلد ختم کرینگے ۔ نعیم شیخ #TMC_Korangi
0
4
11
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
7 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ڈپٹی کمشنر کورنگی جواد مظفر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ #PPP #TMC_Korangi
Tweet media one
0
3
12
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی کی عوام کے لیے منعقد کی گئی آٹھ روزہ پھولوں کی نمائش جشنِ بہاراں ( فتح کورنگی ) کے پہلے روز محفل نعت کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان کے مشہور نعت خواں عمران شیخ عطاری و دیگر نے شرکت کی ۔ #PPP #TMC_Korangi
0
7
11
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے کورنگی 3 نمبر پر عیدگاہ فٹبال گراؤنڈ کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ فٹبال گراؤنڈ کی تعمیر کا مقصد کورنگی کے کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے سہولیات فراہم کرنا ہے۔ نعیم شیخ #TMC_Korangi
0
8
10
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
ایم کیو ایم نے 35 سالوں میں نفرت کی سیاسی بوئی ہے جسے ہم بہت جلد ختم کرینگے ۔ نعیم شیخ #TMC_Korangi
2
9
10
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی کی عوام کے لیے منعقد کی گئی آٹھ روزہ پھولوں کی نمائش جشنِ بہاراں ( فتح کورنگی ) کے دوسرے روز جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ #PPP #TMC_Korangi
3
4
10
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ سے اجوہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر چودھری وسیم کی زیر قیادت آئے گئے وفد کی ملاقات ۔ ملاقات میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر پرویز ہارون، کوارڈینیٹر معیزالدین، ڈائریکٹر ایجوکیشن ٹی ایم سی کورنگی شجاعت حسین و دیگر بھی موجود تھے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
7
10
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
برسات ہوتے ہی چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا کورنگی ٹاؤن کی مختلف یوسیز کا دورہ ۔ #TMC_Korangi
1
8
9
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چئیرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ٹاؤن میونسپل کمشنر غلام فرید کے ہمراہ یوسی 2، KDA سوسائٹی میں جاری روڈ کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا۔ ہمارا مقصد کورنگی ٹاؤن کو ایک ماڈل ٹاؤن بنانا ہے ، عوام نے ہمیں اپنی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے جس میں ہم مصروف عمل ہیں۔ نعیم شیخ #TMC_Korangi
0
6
9
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے یوسی 2 میںجاری " آﺅ کورنگی صاف کریں " صفائی مہم کا جائزہ لیا۔ صفائی وستھرائی کے عمل کی بہتری میں کسی قسم کی غفلت اور لاپراہی قطعی برداشت نہیں کی جائیگی ۔ نعیم شیخ #PPP #TMC_Korangi
1
7
8
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا کورنگی ٹاؤن کی جانب سے جلد منعقد ہونے والی پھولوں کی نمائش کی جگہ کا دورہ کیا ۔ کورنگی ٹاؤن کی جانب سے جلد منعقد ہونے والی پھولوں کی نمائش کا مقصد شہریوں کیلئے پرامن اور خوشگوار ، سیرو تفریحی کا ماحول فراہم کرنا ہے. نعیم شیخ
0
3
8
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر ❤️ #Umrah
0
4
8
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا کورنگی ٹاؤن کی عوام کے لیے خصوصی پیغام ۔ #TMC_Korangi
0
6
7
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
پڑھے گا کورنگی ، بڑھے گا کورنگی ❤️ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی ہدایت پر کورنگی ٹاؤن آفس میں ڈائریکٹریٹ ایجوکیشن ٹی ایم سی کورنگی اور مون لائٹ پبلشرز کے اشتراک سے ٹیچر ٹریننگ پروگرام منعقد کیا گیا۔ #TMC_Korangi
1
6
8
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
ملاقات میں ٹی ایم سی کے اسکولز کو بہتر بنانے اور طالب علموں کے بہتر مستقبل کے لیے مختلف کورسز شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے اجوہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدمات کو سراہا اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ #TMC_Korangi
0
6
8
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا کورنگی ٹاؤن کی عوام کے لیے خصوصی پیغام ۔ #TMC_KORANGI
0
7
8
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کا کورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ ۔ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے بارش ہوتے ہی مختلف یوسیز میں نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ @murtazawahab1 @SaeedGhani1 @SyedNasirHShah @AhmedRaxaPPP @RabNBaloch
1
5
7
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
7 months
رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد فاروق اعوان اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے پیپلز ہاؤس کورنگی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ #PPP #TMC_Korangi
1
3
9
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
7 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے چیئرمین یوسی 8 احمد رضا کو انکی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے شیلڈ پیش کی ۔ #TMC_Korangi
Tweet media one
0
2
8
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
7 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے وزیر بلدیات ، ہائوسنگ ٹاؤن پلاننگ و پبلک انجنیئرنگ سندھ سعید غنی کو وزارت ملنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ #TMC_Korangi
Tweet media one
0
3
6
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی ڈی ایس پی اسلم جوئیا کے ہمراہ کے ڈی اے سوسائٹی میں دوران ڈکیتی قتل ہونے والے نوجوان لاریب علی کے گھر آمد ۔ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا.
0
2
7
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو 411 ووٹ لیکر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ۔ #PresidentAAZardari
Tweet media one
0
3
7
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
کورنگی ٹاؤن کی بچیوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے - نعیم شیخ ہم ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ تعلیم اور ہیلتھ پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں - نعیم شیخ بہت جلد کورنگی ٹاؤن کو ایک مثالی ٹاؤن بنائیں گے ۔ نعیم شیخ
0
6
6
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
7 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی ٹاؤن میں سیکیورٹی وارڈنز کی تعیناتی بہترین اقدام ثابت۔ عوام نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کے اس اقدام کو سراہا۔ کورنگی ٹاؤن کے تمام تجارتی مراکز پر سیکیورٹی وارڈنز ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کا کام سر انجام دے رہے ہیں۔
1
3
6
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
7 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے رکن صوبائی اسمبلی سندھ فاروق اعوان کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے فشریز و لائو اسٹاک نجمی عالم کی جانب سے منعقد کی گئی دعوت افطار میں شرکت کی ۔ #TMC_Korangi @FarooqAwanPPP
0
5
6
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
7 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ملیر زرتاش اعوان کی جانب سے منعقد کی گئی دعوت ��فطار میں شرکت کی ۔ #TMC_Korangi
0
2
7
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نےکچرا کنڈیوں سے کچرے کی بروقت لفٹنگ اور علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے عمل میں مزید تیزی لانے کی ہدایت دی۔ نعیم شیخ علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے عمل کی بہتری کو یقینی بنانے کے لئے عوام بلدیہ کورنگی سے تعاون کریں ۔ نعیم شیخ
0
3
5
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی کی عوام کے لیے منعقد کی گئی آٹھ روزہ پھولوں کی نمائش جشنِ بہاراں ( فتح کورنگی ) کے دوسرے روز جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ #PPP #TMC_Korangi
1
2
5
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
اس موقع پر صدر ضلع کورنگی جاوید شیخ ، ایم پی اے فاروق اعوان ، طارق خٹک ، کورنگی ٹاؤن کی یوسیز کے چیئرمین و وائس چیئرمین ، سٹی ایریا کے عہدیداران ، ٹاؤن کونسلرز ، ٹی ایم سی کے افسران اور بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی .
1
3
4
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
تمام مسلمانوں کو رمضان کی برکات مبارک ! میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور یہ مبارک مہینہ ہم سب کیلئے برکتوں اور سعادتوں کا باعث بنے، آمین! #RamadanMubarak
Tweet media one
0
2
5
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
بعدازاں چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے یوسی 2 میں جاری صفائی مہم کا بھی جائزہ لیا ۔
0
1
3
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کے ہمراہ ممبر سندھ کونسل اسد مجاہد ، پیپلز یوتھ پی ایس 95 کے صدر وقار لودھی بھی موجود تھے ۔
0
1
3
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے بہترین کارکردگی پر کورنگی ٹاؤن کی یوسیز کے چیئرمین و وائس چیئرمین ، ٹاؤن کونسلرز میں تعریفی سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔ تقریب میں پاکستان کے نامور آرٹسٹ ، سنگرز اور کامیڈین نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
0
2
3
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
تقریب میں پاکستان کے نامور آرٹسٹ ، سنگرز اور کامیڈین نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس نمائش میں مختلف قسم کے رنگ برنگے پھول رکھے گئے۔ نمائش میں پھولوں کو دیکھنے کے لیے آنے والی عوام نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے نمائش کے انعقاد کو سراہا۔
0
3
3
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی کی عوام کے لیے منعقد کی گئی جشنِ بہاراں ( فتح کورنگی ) کے تیسرے روز رکن صوبائی اسمبلی سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ @BBhuttoZardari @murtazawahab1 @SaeedGhani1 @FarooqAwanPPP
1
2
4
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
ٹی ایم سی کورنگی کا عملہ سڑکوں پر موجود ہے اور ڈی واٹرینگ پمپس کی مدد سے نکاسی آب کا کام جاری ہے ۔ نعیم شیخ
0
3
3
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے فیملی فیسٹیول میں فیملیز کے لیے فری انٹری رکھی گئی ہے ۔ #PPP #TMC_Korangi
0
0
2
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
پھولوں کو دیکھنے کے لیے آنے والی عوام نے نمائش کے انعقاد کو سراہا۔ نمائش میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں کورنگی کی عوام نے شرکت کی ۔
0
2
2
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
8 months
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی عوامی خدمات کو سراہا ۔ نمائش میں پھولوں کو دیکھنے کے لیے آنے والی عوام نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے نمائش کے انعقاد کو سراہا۔ #PPP #TMC_Korangi
0
1
3
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
10 months
انشاللہ بہت جلد کورنگی ٹاؤن کو ایک صاف ستھرا اور مثالی ٹاؤن بنائیں گے ۔ نعیم شیخ
1
1
2
@NaeemShaikhPPP
Naeem Sheikh
9 months
تعلیم معاشی ترقی کا ایک اہم پہلو ہے۔ یہ ملک کو مستحکم اور خوشحال بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔ تعلیمی نظام کا بنیادی کردار طلباء کی کامیابیوں کو بہتر بنانا، مناسب علم کی فراہمی، کامیاب کیریئر اور پیشہ ورانہ ترقی پر توجہ دینا ہے۔ نعیم شیخ
0
1
1