Nadia Profile Banner
Nadia Profile
Nadia

@Nadiaa_Rajpoot

Followers
11,030
Following
2,537
Media
402
Statuses
7,464

مجھے وہ لوگ چاہئے جو گفتگو یا بحث میں حصہ لیں. کیونکہ کہ بحث مباحثہ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے... ❤️❤️❤️

Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
رب تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا راستہ شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ سے ہوتا ہوا مولا علی علیہ السلام کے گھر سے گزر کر حضرت محمد ﷺ کی زات سے عشق و محبت اتباع سنت سے حاصل ہوتا ہے.
49
70
376
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
2 years
کیا صدر پاکستان عارف علوی آرمی چیف باجوہ سے استعفیٰ مانگ سکتا ہے؟ صدر پاکستان کا عہدہ تو تمام فورسز کا سپریم لیڈر ہوتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
395
2K
8K
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
کس کس نے یہ نوٹ استعمال کیے ہیں؟؟
Tweet media one
199
74
983
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
1 year
اس ویڈیو میں غلطی تلاش کرنے والا یقیناً عقل مند ہوگا، اسلیے میں اسکو فالو کرو گی... 😍😎
2K
153
964
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر " کون کہتا ہے عشق بنا دیکھے نہیں ہوتا؟ ہم اُمتیوں کی ہی مثال لے لو"-🌸❤️
130
102
691
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
آپکی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں؟؟
Tweet media one
402
65
660
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
"اے شہنشاہوں کے شہنشاہ ہماری مشکلیں آسان فرما" ❤️
93
66
635
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر جن خوشیوں کو ہم نماز چھوڑ کر حاصل کرتے ہیں وہ مل تو جاتی ہیں مگر سکون نہیں ھوتا ان میں!! 🌸
117
83
583
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيَّا اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ❤
109
80
559
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اور دنیا کا سب سے بہترین یوٹرن توبہ ہے،♡
51
65
559
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کہ تھک جاؤگے،⁦♡
115
83
562
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر تمھیں مشکل میں ڈالنے سے پہلے وہ تمھیں مشکل سے نکالنے کا وسیلہ بناتا ہے❤
118
74
529
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ !!❤✨
119
89
540
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر کسی بھی حال میں اللہ سے مایوس نہ ہونا اصل طاقت ہے ❤
109
77
532
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر اس دن سب محبتیں جھوٹی لگیں گی جب سنو گے🌸 "یا ربّی اُمتی اُمتی". ❤️🥀
125
92
538
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
Drop ❤ if you're active I followed you.
205
73
522
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر ہر رُکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے، جو اللہ تک لے جائے، وہ ٹھوکر سزا نہیں ہوتی۔.. 😇
98
74
494
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
آپﷺ کو سوچا تو ـ ہر خیال میں خوشبو اتری آپﷺ کو لکھا تو ـ ہر لفظ مہکتا دیکھا ـ ❤
40
75
503
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر " سن لو اے لوگوں ! دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہے ۔ " 💯❤
105
67
487
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دیں عزت خدا دیتا ہے لوگ نہیں❤
102
79
465
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
-" ایک صورت کی ہی وضاحت میں ایک سو چودہ سورتیں اُترِیں ❤
55
68
494
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر اس وحشی معاشرے کی سنگینی اور بےحسی کی انتہاء یہ ہے کہ ہمیں اکثر دوسروں کو کہنا پڑتا ہے کہ "میں بھی ایک انسان ہوں" 😑
103
77
455
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم زمین کے جس ٹکرے پر تم نماز پڑتے ھو🌸🥀 وہ حصہ تمہارہ گواہ بن جاۓ گا ❤🥀
83
85
444
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
یا اللہ اُن دلوں کو سکون دے جنہیں تیرے سِوا سُننے والا کوئی نہیں۔🔥 آمین❣
56
61
448
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر تین بار پڑھ لیں
Tweet media one
62
66
438
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے جو چیخ چیخ کر آپ کو حلال اور حرام کا فرق بتاتی ہے تو الحمد للہ کہیں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے ❤
99
71
416
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر جب بات عزت نفس تک آ پہنچے، تو تعلق کو ٹھوکر مار دینی چاہیے۔ عزت کا دفاع ضروری ہے تعلق اور بھی بن جایا کرتے ہیں۔
92
81
421
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
3 years
عثمان کاکڑ کی قبر اکھاڑ کر اسکی لاش افغانستان میں پھینکی جائے یہ میرا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کسی غدار کی بدبودار لاش اس پاک دھرتی پر دفن نہ ہونے دیا جائے @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
36
130
432
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر وَاللّـٰهُ يَخْتَصُّ بِرَحْـمَتِهٖ مَنْ يَّشَآءُ ۚ- اور اللہ اپنی رحمت سے خاص کرلیتا ہے جسے چاہے -🥀♥️
80
76
417
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
کتابیں صرف عمل دیتی ہے پر ہدایت صرف میرا اللہ دیتا ہے🌼
45
51
435
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟؟؟
366
43
425
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم، موت ایک بےخبر ساتھی ہے اور یہ کوئی نہیں جانتا کہ کب موت کے منہ میں جانے والا ہے، اللہ تعالی سب کو توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین صبح بخیر
93
61
403
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
جسم کو مت سنوارو بلکہ روح کو سنوارو کیونکہ جسم کو مٹی میں مل جانا ہے اور روح کو اللہ کے پاس جانا ہے..!!❤
37
73
411
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر ٹوٹنے کے بعد جو تم میں ہمت آتی ہے نا دراصل اللہ تمہیں تھام چکا ہوتا ہے۔۔۔ ❤
93
65
389
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر اِنَّ رَبیِّ لَسَمِیعُ الدُّعَاء° "بے شک میرا رب دعاوّں کا سننے والا ہے ❤
90
65
399
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
نیک ضرور بنیں لیکن دوسروں کی جنت اور دوزخ کے خدا نہ بنیں❤
37
55
391
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
الله کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہے🥀
36
62
378
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے۔🌹
40
62
379
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے.
79
54
369
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر جب تک آپ دوسروں کے معیار اور توقعـات پر پورا اترتے رہیں گے تب تک ہر تعلق ہر رشتہ ہر ناطہ زندہ رہے گا یہ اک بڑی اور سفاک حقیقت ہے.
80
53
367
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر کسی کو رب سے سب چاہیے کسی کو رب سے بس رب چاہیے 😍
98
50
371
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
نہ عورت بُری ہوتی ہے... نہ مرد بُرا ہوتا ہے.. بُرا وہ ہوتا ہے.. جو ﷲ کی قائم کردہ حد کو ختم کرتا ہے...!!!🥀
58
42
362
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ برباد کر دیتی ہے اسی طرح انسان کی “ انا” اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کر دیتی ہے۔
86
58
372
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
زندگی جنت ہے اگر ہمسفر نیک ہو،♡
82
40
375
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر زیادہ سوچنے سے خوشیوں کا، خوف کی وجہ سے حوصلے کا، جھوٹ بولنے سے اعتماد کا، اور شک کرنے سے رشتوں کا قتل ہوجاتا ہے.
94
67
356
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
معاملات خدا کہ سپرد کرنے والوں کو...🌸 کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا....🙂
36
61
347
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
حضرت فاطمہ رض اللّٰہُ عنہ واحد عورت ہے جن کا والد نبیوں کا سردار، خاوند ولیوں کا سردار ، بیٹے جنت کے شہزادوں کے سردار اور خود جنت کی عورتوں کی سردار ❤️❤️
33
60
344
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک مشہور شخصیات کے فین مت بنو جو آپکو جانتے تک نہیں ہے بننا ہے تو مُحَمَّد ﷺ کے فین بنو جو آج سے1450سال پہلے آپ کے لئے روئے تھے.
78
74
313
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم، وہ عطا کرے تو شکر اس کا، وہ نہ دے تو ملال نہیں، میرے رب کے فیصلے کمال ہیں، ان کے فیصلوں میں زوال نہیں. صبح بخیر،
62
67
322
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
پرسنل سوال آپکے علاوہ آپکے موبائل کا Lock 🔐کون کھول سکتا ہے؟😂 میرا صرف میں😊
166
48
324
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرتے ہے خوشیاں سب سے پہلے انکے دروازے پر دستک دیتی ہیں۔۔🧡
86
67
325
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم، یا اللہ ہم سب کے والدین کو ہمیشہ تندرستی، صحت مند، لمبی عمر، لاکھوں خوشیاں نصیب فرما، اور ہم سب کو اپنے والدین کا فرمانبردار بنا دے___آمین یارب العالمین صبح بخیر
116
52
329
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر جھک جانا ہی محبت ہے۔♥ اور اس بات کا ثبوت " سجدہ " ہے۔❤
90
66
314
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
وہ نیکی بڑی معتبر یے☺️ جس کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نہ ہو💯
31
46
334
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
ماں کا ہونا کسی خزانے سے کم نہیں،♡
41
42
318
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا بھی نیکی ہے❤
41
49
324
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
جو شخص آپکو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا ہے دراصل وہ یہ تسلیم کر چکا ہوتا ہے کہ آپکا مق��م اس سے اونچا ہے !!
20
56
314
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
2 years
نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کی لندن میں تاریخی بےعزتی...!!! 😳😳😳 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22
169
340
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
کسی شہزادے کی کنیزِ خاص بننے سے بہتر ہے، کسی عام انسان کی عزیزِ خاص بن جاؤ❤🌸
32
51
332
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
شطرنج کا وزیر اور انسان کا ضمیر مرجائے تو کھیل ختم
35
48
313
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر والدين اولاد کے لیے سب سے بہترین آئیڈیل ہوتے ہیں اس لیے اولاد کی تربیت کے لیے والدین کو خود کی اصلاح بھی ضروری ہے کیونکہ اولاد سب سے زیادہ والدین سے سیکھتی ہے محبتیں ہوں یا نفرتیں، عبادات ہوں یا اخلاقیات ،معیشت ہو یا معاشرت-
86
55
295
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السّـــــــلامٌ عليكم رب کریم آپ اور ھم سب کے پیاروں کے گلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے معطّر و منوّر رکھے ان پھولوں کی طرح سدا تروتازا رھیں اور سدا مسکرائیں آمین یارب العالمین ❤️
95
54
306
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے.
50
43
311
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
° ﺗَﻨَﺎﻝَ ﺍﻟﺸَّﻤْﺲَ ﻣِﻨْﻪُ ﻭَﺍﻟْﺒُﺪُﻭﺭَ ° "سورج اور چاند آپﷺ کی وجہ سے روشن ہیں...😍
14
48
302
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
جس کتاب کے شروعات ہی الحمدللّٰہ سے ہو اس پر ایمان لانے والا ناشکر کیسے ہوسکتا ہے،⁦♡
15
52
306
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اور جانتے ہو سکون کیا ہے؟؟؟؟ اپنے رب سے اکیلے میں بیٹھ کر گفتگو کرنا🌸
32
51
299
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
کبھی جو مجھے فتویٰ دینے کا اِزن ملے۔۔، میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں..✨🙂
22
54
289
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اللّه کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا.. (القرآن)
37
42
300
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر سورج کا مذہب نہیں پوچھا جاتا اس سے روشنی حاصل کی جاتی ہے ہر انسان ہر دوسرے انسان کی ضروریات کا خیال رکھے تو عقائد کا تضاد ختم ہوجاتا ہے.
82
46
303
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام وعلیکم صبح بخیر خوبصورت زندگی کا راز دعا کی جائے دعا دی جائے دعا لی جائے
76
44
278
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں کو "قرآن" کی محبت سے آباد کر دیں❤😇
34
47
294
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اللہ کے اتنے قریب ہو جاؤ کہ تم دعا مانگو اور فرشتے آمین کہیں♥
28
42
265
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم خوشحالی لانے والی سات چیزیں *قرآن پاک کی تلاوت *نماز کی پابندی *اللہ کا شکر ادا کرنا *مجبور کی مدد کرنا *گناہوں سے توبہ *عزیزوں سے اچھا سلوک *صبح کے وقت سورتہ یسین اور شام کے وقت سورتہ واقعہ کی تلاوت صبح بخیر
55
60
267
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
مسائل جتنے بھی ھوں یاد رکھنا...🔥👌 درودِ پاک سے ٹلتے رھیں گے...❤😇
20
45
278
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
صرف رب کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے یہ نہیں پُوچھتا کہ غلطی کیوں کی تھی❤
24
38
273
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
2 years
مجھے یہ بھی بتائیں کہ کون سے قانون کے تحت صدر پاکستان آرمی چیف کا استعفیٰ لیے سکتے ہیں؟ @roymukhtar #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
52
294
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
جب تمھارا دِل بغیر کسی وجہ سے اُداس رہنے لگے تو سمجھ لینا تُمہاری روح سجدے مانگ رہی ہے🖤🔥
18
45
289
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم، صبح بخیر جمعہ مبارک، جب بہترین کی خواہش ہو تو پھر الله تعالی کی طرف دیکھو اپنی خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لئے اچھا کیا ہے، اے ہمارے پیارے رب ہمارے بُرے حالات کو اچھے حالات میں بدل دے___آمین ثم آمین یا رب العالمین
69
57
244
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
منہ میٹھا کیجئے گا "صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم" 🥰
31
42
257
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اگر محسوس کرو تو اللہ اور بندے کا رشتہ سب سے پیارا ہے🍁
20
33
255
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
بیوی ! کل سے آپ کہاں غائب ہیں ؟؟ شوہر ! گھبراؤ مت میں اللہ سے ڈرتا ہوں کبھی حرام کام نہیں کرونگا ! بیوی !مجھے یہ ڈر نہیں آپ حرام کام کریں گے مجھے یہ خوف ہے کہیں کوئ حلال کام ہی نہ کر دیں !!
38
39
250
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
کم کھانے میں جسم کی اور گناہوں کو چھوڑ دینے میں روح کی سلامتی ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنے میں دین کی سلامتی ہے!!
18
48
243
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
2 years
میدان حرب کےبڑے حاجی صاحب نےکینیڈا والے بابا جی کوفون کیااور عرض کی کہ حضورماڈل ٹاون کیس میں سےنواز/شہباز شریف کا نام نکال دیں.جواب عرض ہوا کہ بابا FIR فوج کی معاونت سے جنرل راحیل شریف کی موجودگی میں کاٹی گئی بابا ہم اسکا نام نہیں نکالے گا. #DGISPR #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 1/2
9
107
272
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
عزت دو لیکن اتنی عزت بھی نہ دو کہ اپنی کوئی عزت نہ رہے۔۔۔🌸
34
47
245
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اور جب ہم محبت کی بات کرتے ہیں تو پہلا لفظ باپ کی محبت سے شروع ہوتا ہے⁦♥️⁩🔥
24
36
247
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
ایسے بن جائیں کہ لوگوں کو یقین آنے لگے کہ انسانیت ، احساس ، احترام اور شفقت ابھی دنیا میں باقی ہے.
19
35
252
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم، صبح بخیر، یا اللہ ہمیں معاف فرما اور ہم پر رحم فرما، یااللہ ہماری تمام خطائیں معاف فرما، بےشک تو جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے، یااللہ بےشک تو عزت و اکرام والا ہے، یااللہ ہمیں صراط مستقیم کی ہدایت فرما یااللہ ہمارے تمام گناہ معاف فرما___آمین
83
58
233
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
جب دکھ اللہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے تو اس کا بدلہ بھی پھر وہی لیتا ہے❤️☺️
26
45
243
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم صبح بخیر اگر کسی کو تکلیف دے کر اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے.
61
57
229
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
-" اگر محبت کسی حسین و جمیل چہرے سے ہی کرنی ہے تو یقین مانیےحضور ﷺ سےبڑھ کر خوبرو چہرہ کسی کا نہیں ہے_" 😍❤️
19
59
235
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ صبح بخـــــیر انسان کا سب سے بڑا اثاثہ اس کے رب کی رحمت اور فضل و کرم ہے۔ اللّٰہ پاک آپ پر اپنی رحمت اور فضل و کرم کے سائے ہمیشہ دراز رکهے۔ آمیــــن یاربّ العالمــــــين
66
63
223
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک ❤ صبر اور نماز سے مدد لیا کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے❤️ سورۃ البقرہ🌸
73
54
245
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر تعمیراتی کام مکمل، وزیر اعظم عمران ��ان آج باقائدہ افتتاح کریں گے. خیبر پختونخوا میں سرکاری ہسپتال اب پرائیویٹ ہسپتالوں کا مقابلہ کریں گے، خیبر پختونخوا کی عوام کو بہتریں صحت کی سہولت اس ہسپتال میں مفت میسر ہوگی.
12
46
227
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
3 years
ایک تصویر میں قتل کا ملزم پیپلزپارٹی کا MPA جبکہ دوسری تصویر میں ملزم چھوٹا بچا جس پر بسکٹ چرانے کا الزام ہے... سوال :کیا پاکستان کا موجودہ انتظامی ڈھانچہ سستا اور فوری انصاف اپنے شہریوں کو دے سکتا ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
16
130
264
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
السلام و علیکم، صبح بخیر، اللہ تعالی آپ کی وہ دعا قبول فرمائیں جس کی قبولیت کا آپ کو شدت سے انتظار ہو اور اس میں خیر اور عافیت کی شکلیں پیدا فرمادیں___آمین
80
57
220
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
دنیا میں جھکنے کی بس اک ہی جگہ ہے وہ ہے اللہ کے سامنے❤️
34
30
238
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
دنیا کی سب سے قدیم اور مقبول شاہراہ”صراط مستقیم“ ہے۔یہ تنگ ہے، مشکل ہے، لیکن اس پر چلنے والوں کی منزل یقینی ہے۔
20
44
243
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
کیا معلوم کہ اللہ تمھیں غم میں ڈال کر اپنے قریب کرنا چاہتے ہوں ۔۔۔ "وبشر الصابرین" صبر کریں اور نماز میں مشغول ہو جائیں..❤
13
44
217
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
رب کی محبت وہ ہے جس کی کوئی حد نہیں ♡
17
34
222
@Nadiaa_Rajpoot
Nadia
4 years
اے "زندگی" جس دن میں اپنے"رب" کو منا لوں اس دن تجھے اجازت ہے بے شک روٹھ جانا مجھ سے❤
15
39
226