Nadia jafri Profile Banner
Nadia jafri Profile
Nadia jafri

@Nad_Jafri

Followers
4,303
Following
3,687
Media
2,875
Statuses
11,986
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
فوٹیج میں وہ لمحہ دکھایاگیا ہےجب #فلسطینی قیدی مرہ بکیر کو اپنے خاندان کےساتھ دوبارہ ملایا گیا ہے۔اس کی ماں روتی ہوئی اس کی طرف بھاگی جب مارہ نےاسے یقین دلایا کہ وہ ٹھیک ہے اوراسے تسلی دے رہی ہے لوگ کہتے ہیں کہ حماس نے کیا پایا ان لمحات کو وہ درک کرسکتا ہے جس کا کوئی قید میں ہو
4
70
203
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*🚨 بہت ہی اہم خبر ملاحظہ فرمائیں* غزہ کے قلب سے تل ابیب پر قبضے کے آغاز کے بعد سے سب سے بڑے میزائل بیراج فائر کئے گئے 🚨ہماری افواج نے تل ابیب پر میزائل فائر کر کے اپنے مقاصد حاصل کر لیے، اللہ کا شکر ہے۔ ابو عبیدہ #طوفات_الاقصى
47
470
1K
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
انا للہ و انا الیہ راجعون پاراچنارتری منگل پاک افغان بارڈر کے ساتھ میٹرک امتحان میں ڈیوٹی پر مامور سات شیعہ اساتذہ کو شہید کردیا گیا۔ سیلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون ۔
194
381
933
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
میں تو بچوں کو تعلیم دینے گیا تھا میرا کیا قصور تھا😢 آپ کے کردار،عادت،گفتار، انداز ۔آپ کے آنکھیں جو ہمیشہ جکے ہوئے ہم نے دیکھی ہے۔آپ کے معصوم چہرے کے پیچھے شہادت کا راز تھا۔ آپ کو شھادت مبارک ہو لیکن آپ کی شہادت ویران کر کے گئے ہے سب کو . 💔🤲🏻 #SecureTheKurram
Tweet media one
32
134
564
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#حزب_اللہ کا جوان لبنان سرحد پر اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر بمباری کیلئے برکان راکٹ کو اگنیشن دینے کیلئے 12 وولٹ 7 ایمپئیر کی ڈرائی بیٹری سے کرنٹ لے رہا ہے. #طوفان_الأقصى
3
149
470
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
سعودی عرب ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ غزہ کے تنازع پر بات کرنے کے بجائے اب کارروائی کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
Tweet media one
7
140
450
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
شہید سید علی پاراچنار خالہ کی بیٹی کے ساتھ منگنی ہوئی تھی اور آج شادی طے تھی۔ ایسی بہت سی داستانیں ہیں #پاراچنار کے! اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲 #ParachinarUnderAttack
Tweet media one
27
131
451
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
پارا چنار میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اگر ریاستی اداروں کے کہنے پہ نہیں ہورہا ہے تو 4 دن سے جاری جنگ ابھی تک جاری رہنا وقت کی حکومت اور ریاستی اداروں کے منہ پہ تماچہ ہے۔ #Parachinar
36
179
363
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#پاراچنار کے غیور مومنین کا اعلان *ہم نے ابھی تک جنگ کا اعلان نہیں کیا ہے اگر ہم نے جنگ کا اعلان کیا ہمارے تو مینار نہیں لیکن ہم تمہارے مینار سے اعلان کریں گے پھر ۔* لالا عنایت طوری 🚩
9
98
375
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*🇮🇱🚨*حماس کے القسام بریگیڈز نے اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا کیپٹن یائیر نیتنیاہُو کے مجاہدین کے ہاتھوں* *جہنم یاترا پر روانہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی ....* #طوفان_الأقصى
15
144
369
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🇱🇧🇮🇱🚨 اسرائیل کا سب سے محفوظ بندرگاہ ٫حیفا' سمی نھاریا ،شلومی، عکا اور دیگر کئی شھروں پر لبنان سے راکٹوں کی بوچھاڑیں ، اسرائیلی صفوں میں بڑی تعداد میں مردار اور زخمی یاد رہے کہ حیفا اسرائیل کی اقتصادی شہ رگ سمجھا جانے والا شہر ہے ..... 🇱🇧🇮🇱🚨
15
165
350
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
اس وقت پاراچنار شیعہ کمیونٹی کو دہشت گردوں نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور دھشتگرد بڑے ہتھیاروں سے زور دار حملے کررہے ہیں پاراچنار کے ارد گرد کے راستے سارے بند کردئے ہیں انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں date 08/07/2023 Time 9:30pm #Parachinar 💔
Tweet media one
31
159
350
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
ایک ضعیف باپ کا بیٹے کے جنازے پر آنا۔ مجھے وہ وقت یاد آیا جب امام حسین ع حضرت علی اکبر ع کے جنازے پر آ رہے تھے۔ مولا آواز دے رہے تھے کہ اے میرے جوان بیٹے علی! تیرا لاشہ کہا ہے جوان بیٹے کی موت بوڑھے والدین کی کمر توڑ دیتی ہے خدا وند عالم شہداء کے وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے
30
102
317
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*بریکنک نیوز 🚨🚨🚨* مجاہدین نے 79 سالہ جنرل عذرا یاشین سمیت بکتر بند گاڑی میں سوار 8 فوجیوں کو کورنیٹ میزائل سے نشانہ بنایا اور سب کو واصل جہنم کردیا ۔۔ روسیا نیوز #طوفان_الأقصى
Tweet media one
12
94
314
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
امریکن یہودی فلسطین کے حق میں جلوس نکالتے ہوئے۔ جب کے پاکستان میں احتجاج کرنے پر ڈنڈے مارے جاتے ہیں کیونکہ روزی روٹی کا مسئلہ ہے #FreePalestine #SupportGaza
6
120
320
@Nad_Jafri
Nadia jafri
9 months
حماس کے گزشتہ سربراہ شیخ احمد یاسین شہید کا تاریخی اور خوبصورت جملہ۔
Tweet media one
0
93
307
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
کیا جگر 💔چیر نے کے لئے مسلم حکمرانوں کو غیرت دلانے کے لئے یہ ایک ویڈیو کافی نہیں ؟؟
22
209
287
@Nad_Jafri
Nadia jafri
11 months
*بریکنگ :* *#پاراچنار : اطلاع کے مطابق اپر کرم شلوزان تنگی میں دہشتگردوں نے تھلے پر مزدوری کے دوران شیعہ جوان ارشد حُسین کو فائرنگ کر کے شھید کردیا....،* ارشد حُسین کا تعلق لقمان خیل (گاوں) سے اپنے اہل وعیال کے لیے روزی کمانے کے لیے تھلہ پر مزدوری کررہے تھے ......
17
121
283
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ناروے سے تعلق رکھنے والے یہ ایک معمر ڈاکٹر ہیں۔ ان کا جوتا بھی 57"مسلم"ممالک کے تمام حکمرانوں سے اربوں درجہ افضل ہے۔ ڈاکٹر صاحب قیامت کی اس گھڑی میں بھی الشفاء اسپتال میں ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ اپنے مریضوں اور زخمیوں کو بے آسرا چھوڑ کر جانے کیلئے تیار نہیں۔ یہ شاید ان کا آخری ویڈیو ہو
7
165
275
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
اسرائیلی جہاز کے قبضے پر یمنی عوام کی خوشی یمنی فوج کی جانب سے بحیرہ احمر کے پانیوں میں اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے اعلان کے بعد یمن کے وسطی صوبے الجوف، جنوبی صوبوں تعز اور ثالث کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا ۔
3
86
269
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢🇵🇰💔* *گلستان جوہر بلاک19 میں فائرنگ سید مرتضیٰ حیدر رضوی ولد سید محتشم عباس رضوی #شہید😢💔* *خدا ظالم قاتلوں کو نشان عبرت بنائیں و لواحقین کو صبر جمیل عطاء آمین یارب العالمین🤲*
Tweet media one
36
44
262
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
العجل العجل یا صاحِبَ الزَّمان
3
32
245
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ان کا نام امیرعماد ابو خدیجه یہ فلسطینی تھے اپنی شہادت سے پہلے سید الشہداء ع سے منسوب قول*سید المجاھدین*امام علی عکے حوالے سے بیان کررہے ہیں اس ویڈیو کو انھوں نے اپنی شہادت سے پہلے اپنے پیج پر لگایا تھا. بعض کو لگتا ہے کہ شیعہ کے گھر میں پیداہونے والا ہی علی ع کی ولایت رکھتاہے۔
4
65
226
@Nad_Jafri
Nadia jafri
9 months
فلسطینی جوان قیدیوں کے استقبال میں حزب اللّٰہ اور فلسطین کا پرچم اٹھا کر نعرہ لگا رہے ہیں کہ نصر اللہ یا نور العین سید حسن نصراللہ ہماری آنکھوں کا نور ہیں ۔
1
77
227
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ہم نے پہلے بھی تم سے مدد کی بھیک نہیں مانگی، اور اب بھی مدد کی خواہش نہیں رکھتے، لیکن ایک بات ہے کہ تم یہودیوں سے زیادہ یہودی نہ بنیں۔" #ابو_عبيدة کا عرب حکمرانوں کو کھلا پیغام 💪 اسے کہتے ایمان اسے کہتے رب کائنات پر بھروسہ
Tweet media one
4
77
225
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
صہیونی کس طرح الدجیشہ کیمپ میں داخل ہوئے!؟ اسلام اورمجاہدین کی پیٹھ میں چھرا گھونپے والی مصر حکومت نے انسانی امداد کی آڑ میں رفح بارڈر کے ذریعے ایمبولینسوں اور ریفریجریٹڈ ٹرکوں کے ذریعے اسرائیلی فوجی دستوں کو اس طرح الدجیشہ کیمپ میں داخل کیا ہے یہ ہے منافق مصرکی انسانی امدادہے!
23
200
225
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
Which one is masjid al-Aqsa? 🤔
Tweet media one
56
35
223
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🤲♥️ھمیں ان سے محبت ہے اور ان کی فتح کیلئے ہم دعاگو ہیں♥️🤲
Tweet media one
9
59
217
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
آج ساری دنیا علی(علیہ السلام) کے بیٹے کے لفظوں کا انتظار کر رہی ہے۔ Today the whole world is waiting for the words of Ali's son.
Tweet media one
10
36
215
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
پاک افغان بارڈر پاراچنار سے طالبان باڑ توڑ کر پاکستانی داخل ہورہے ہیں۔۔۔ اور ساتھ کچھ اور بھی نظر آرہا ہے۔۔۔
Tweet media one
20
95
203
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#غزہ پاکستان #پاراچنار کے سوگوار باپ کی اپنے #جوان_شھید_بیٹے کی قبر پر دل دہلا دینے والا منظر۔ جوان بیٹے کی جدائی سے باپ کی دنیا اندھیری ہو جاتی ہے ۔ خدا وند اس عظیم باپ کو صبر جمیل عنایت کرے ۔آمین
Tweet media one
10
54
208
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ابھی تو جنگ شروع کہاں ہوٸی ہے ح م ا س *اسرائیلی چینل 12 کا بیان:* *غزہ میں ہمارے ٹینکس جل رہے ہیں۔ شُمال میں حزب اللہ ہمارے فوجیوں کے “ٹُکڑے” کر رہا ہے اور یمن میں ہمارے سمندری جہاز پکڑے جارہے ہیں۔* *چیخیں نکلنا شروع اسرائیلوں کی۔الحمد اللہ*
Tweet media one
4
60
207
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#ایران کے صدر ابراہیم رئیسی #غزہ سے متعلق اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ 🔻آپ کا کیا خیال ہے. کیااس اجلاس سے مظلوم فلسطینیوں کو کچھ حاصل ہوگا؟؟؟؟
Tweet media one
47
39
208
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
غیر ملکی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ۔پاکستان اسرائیل کو 155 ایم ایم آرٹلری گولے فراہم کر رہا ہے،یہ #انکشاف اسلام آباد کی جانب سےاسرائیلی ریاست کے وجود کی تاریخی مخالفت اورسفارتی طور پر اسے تسلیم کرنے سےانکارکے باوجود سامنے آیاہے۔ اگر یہ بات سچ ہوتو پاکستانیوں کو ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔
Tweet media one
38
72
201
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
فلسطین کے مظلوموں کی امداد کیلئے جانا چاہتے ہیں مگر مصر کی حکومت بارڈر کراس کرنے نہیں دے رہی 😰😰 سوچتے تھے کہ کیسے ممکن ہوا کہ امام حسین کے قتل کا فتویٰ ایک مسلمان قاضی نے دیا تھا۔ اب سمجھ آرہا ہے😰
6
138
203
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
34 دنوں میں #حزب_الله کے 70 #شهداء_على_طريق_القدس کی تصاویر ایک ویڈیو کی شکل میں ملاحظہ فرمائیں
15
87
204
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
روسی اور شامی جنگی طیاروں نے #ادلب میں زیر زمین پناہ گاہ میں واقع #داعشی دھشت گردوں کے تربیتی کیمپ کو تلاش کر کے تباہ کر دیا۔ کیمپ میں کمانڈ ماہرین، توپ خانے کے فائر سپوٹرز کے ساتھ ساتھ اینٹی ٹینک سسٹم، UAVs اور جاسوسی کے آلات کے آپریٹرز کو تربیت دی جاتی تھی۔
2
59
194
@Nad_Jafri
Nadia jafri
9 months
حماس کی خواتین کمانڈوز جنھوں نےاسرائیلی خواتین اور بچوں کو ریڈ کراس کےحوالےکیا حماس میں خواتین کمانڈوز کی موجودگی پر دنیا میں تعجب کا اظہار کیا جارہا ہے، اور اسےمزاحمت کی نئی شکل کہا جارہا ہے خواتین کی برابری کےدعوے کرنےوالے حیران کیوں ہیں؟ فلسطین کی بیٹیاں ہر قربانی کو تیار ہیں
Tweet media one
6
53
196
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
Milano Italy 🇵🇸♥️🇮🇹
Tweet media one
2
36
194
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
اسرائیلی برانڈ ایریل سرف اسرائیلی فوج کی فرنٹ لائن پے جا کر سہولت کاری کرتے ہوئے ، تمام مسلمانوں سے درخواست ہے ایریل سرف کا مکمل بائیکاٹ کریں جیسے اسرائیلی دوسری پراڈکٹس مکڈونلڈ وغیرہ کا کر رہے #ByccottAriel
5
183
188
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
صہیونی ٹھکانوں پر حزب اللّٰہ کے حملے ✌️ #طوفان_الاقصى
2
60
177
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ایلیٹ مرد ٹنل اسکواڈ کے ہیروز کے سروں کو چومتے ہیں۔ وہ واقعی نامعلوم سپاہی ہیں جو قلعہ بندی اور ہتھیاروں کے ڈپو بناتے ہیں، اور ایک پیچیدہ سرنگ نیٹ ورک بنانے کے لیے دن رات زیر زمین کام کرتے ہیں۔
Tweet media one
2
46
184
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
👆 اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایران کے صدر کی تقریر پر فلسطینی سوشل میڈیا صارف کا ردعمل۔ "بت پرستوں کے درمیان تنہا ایک مسلمان "
Tweet media one
6
66
183
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
جنگ کے 25 ویں دن حزب اللہ نے پہلی بار زمین سے زمین پر مار کرنے والے بھاری بھرکم برکان میزائلوں کا استعمال شروع کردیا ۔ اس حملے کے نتیجے میں 40 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کے مرنے کی اطلاع ہے ۔ یہ زیر زمین اڈہ تھا جسے مکمل تباہ کردیا
3
61
193
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
Large protest in #Copenhagen today in solidarity with #Gaza and #Palestine .
4
68
175
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
جب میرا یہاں سے گزر ہوا تو یہ بچے بڑی عقیدت کے ساتھ چھوٹاسا علم سوار کر رہےتھے,بڑی عقیدت سے پرچم کو چوم رہے تھے, نوحے پڑھ رہے تھے,پانی کی سبیل بانٹ رہے تھے,جھاڑو دے رہے تھے. آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے اور بےاختیار زباں سے جاری ہوا بیشک مولاحسین ع کا ذکر تاقیامت جاری رہےگا #copied
Tweet media one
1
23
178
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#پاراچنار میں طالبان کیساتھ جاری جنگ میں یہ چھوٹا بچہ صبح سویرے مورچہ میں پہنچ گیا تھا۔۔۔ اس کی کربلائی ماں نے اس کو نیند سے جگا کر کہا کہ بیٹا ہمارے گھر میں کوئی بڑا مرد نہیں ھے لہذا آپ جاؤ اور مورچہ میں ڈیوٹی سنبھالو اور دشمن سے مقابلہ کرو🌹
8
68
181
@Nad_Jafri
Nadia jafri
11 months
تازہ ترین۔ عراق کتائب امام علی برگیڈ کے مشہور مجاھد #ابوعزرائیل کی ویڈیو #لبنان میں اسرائیل کے باڈرسے جاری کر دی گئی ہےجس وہ فرمارہیں ہیں کہ اسرائیل کو کہنا چاہتا ہوں کہ عنقریب چند گھنٹوں کی بات ہے جیسے ہی ہمیں حکم دیاجائے گاہم آپ لوگوں کا قیمہ بنا دیں گے مجھے امام علی ع کی قسم.
4
51
171
@Nad_Jafri
Nadia jafri
9 months
ایک کشمیری بہن کا امت مسلمہ کے سوئے ہوئے حکمرانوں کے نام پیغام #SupportGaza
3
63
165
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
حماس کے ترجمان ابو عبیدہ : اسرائیل کے پاس سب سے اچھا ٹینک مارکوا تھا جس کی کل تعداد 600 تھی ۔ اس نے انہی ٹینکوں سے غزہ پر حملہ کیا ہے جس میں سے حماس نے 182 ٹینک تباہ کیے ہیں ۔ ابھی تک ان گزشتہ 48 گھنٹوں میں 20 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں ۔ 🪀#طوفان_الاقصی
Tweet media one
5
52
175
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🎬🚨 The Israeli occupiers #cut_off the #water supply to the people of #Gaza , but God sent them water from the sky. Gaza children filling their buckets with #rainwater اسرائیلی غاصبوں نے غزہ کے لوگوں کو پانی بند کر دیا لیکن اللہ نے آسمان سے پانی بھیجا۔
4
73
171
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
پاراچنار : اب تک موصول اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان کے دہشتگرد مختلف گاڑیوں میں مختلف مقامات پر بھاری اسلحہ کے ساتھ گشت کر رہے ہے ٹل پاڑا چنار روڈ بند کردیا گیا۔۔۔ #Parachinar
Tweet media one
40
70
170
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🔴 ایک اہم خبر جو میڈیا میں کم آئی۔ #الجزائر کی بحریہ نے اسرائیل کے لیے میزائل اور جنگی گولہ بارود لے جانے والے ایک #جرمن بحری جہاز کو قبضے میں لیا اور اسے الجزائر کے ساحل پر لے جا کر اسلحے کو ضبط کرلیا ہے۔ اب اسرائیلی جنرلز بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں عدم تحفظ کا شکار ہیں.
3
86
168
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*اسرائیل ٹینک کے بیرل میں مجاھدین نے ہاتھ سے گرینیڈ پھینک کر پُورا ٹینک تباہ کردیا۔۔۔۔۔۔۔💪* #طوفان_الأقصى
3
46
165
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
بلاشُبہ باطل کے سامنے کلمہءِ حق کہنا جہاد ہے۔۔!! ❤ #FreePalestine
Tweet media one
3
37
165
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے فتح کے نشان بناتے زندہ نکلنے والے نوجوان۔ ان حوصلوں کو شکست دینا ناممکن ہے #Gaza_Genocide
1
92
167
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا اعلان :* *مندرجہ ذیل بحری جہاز ہمارے نشانے پر ہیں* *1۔ اسرائيلی پرچم لہرانے والے بحری جہاز* *2۔ اسرائيلی کمپنیوں کے نگرانی میں چلنے والے بحری جہاز* *3۔ وہ تمام بحری جہاز جو اسرائيلی کمپنیوں کی ملکیت ہیں*
Tweet media one
2
43
168
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*🔴 یہ سچ ہے کہ #غزہ سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے* ایمبولینس اور شہری دفاع سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے تمام دنیا سے بھی ہمارا رابطہ منقطع ہوگیا ہے لیکن ہمارے رب سے ہمارا رابطہ منقطع نہیں ہوا یقین سے سرشار فلسطینی بچے کا کیا جذبہ اور کیسا ایمان ہے۔ سبحان اللہ
4
86
168
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ایرانی صدر نے سعودیہ عرب پہنچنے ہی #قطر کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ویڈیو میں امیر قطر کی طرف سےخیریت دریافت کرنے پر ۔ صدر رئیسی کا کہنا ہے کہ #غزہ کی صورتحال کی وجہ سے ہمارے اور امت اسلامیہ کے حالات اچھے نہیں ہیں۔
0
60
160
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
اگر #لبنان میں کوئی مزاحمتی قوت ہے، اگر #فلسطین میں مزاحمتی قوت ہے، اگر #عراق میں مزاحمتی قوت ہے تو وہ اسلامی جمہوریہ #ایران کی قیادت کے جرأت مندانہ اور فیصلہ کن موقف کی برکت سے ہے ایران کے سید نصراللہ #Syed_Hassan_Nusrullah
Tweet media one
4
51
161
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*القسام فورسز نے دشمن کی صفوں کے پیچھے ایک بائی پاس آپریشن کیا، اور صفر کے فاصلے سے ایک جگہ پر چھپے ہوئے متعدد قابض فوج کے فوجیوں کو ختم کرنے میں کامیاب رہے۔* ابو عبیدہ #طوفان_الاقصی
Tweet media one
5
40
156
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#غزہ میں قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے مصر میں داخلے کی درخواست پر مصریوں کا عدم ردعمل غزہ ہسپتالوں کے DG *ہم 5 دن سے مصری فریق سے رابطے میں ہیں اور ان سے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے مصر میں داخلے کو مربوط کرنے کے لیے کہا ہے لیکن ہمیں ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا۔*
10
93
152
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
سرایا القدس ۔ابو حمزہ : ہم طوفان الأقصی آپریشن کا حصہ ہیں اور القسام بریگیڈ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں !
Tweet media one
3
56
156
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ابھی سنائپر شوٹرز کا دستہ جنگ میں شامل ہوگیا (ابو عبیدہ) #طوفان_الاقصی
Tweet media one
Tweet media two
2
40
155
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
کربلا ہوگئ تیار ۔۔۔
5
95
154
@Nad_Jafri
Nadia jafri
9 months
*شکریہ حماس🌹* ۔ اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے بیٹے کا اپنی ماں سے ملاقات ۔ ماں کا بیس سال بعد بیٹے سے ملنے کا جذباتی منظر جب ماں نے اپنے بیٹے کو دور سے آتے دیکھا تو ماں اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور بیٹے کی طرف بھاگنے لگی۔ #IamHumanIamWithGaza
6
67
143
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ایران نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سپاہ پاسدران کے ائیروسپیس نمائش کے دوران دورے کی ویڈیو نشر کر دی ہے۔ اس ویڈیو میں ایران کے جدید میزائل، فتح 2 ہائپرسونک میزائل، ڈرون اور ڈیفنس سسٹم دیکھا جا سکتا ہے
3
31
147
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#پاراچنار کا خوبصورت نوجوان قاسم شہید، ہرمیت سنگھ کی اپیل ظلم کا یہ سلسلہ کب ختم ہوگا؟
Tweet media one
4
35
148
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*اس جنگ میں حزب اللہ کے بہت سے شہید نوجوان باپ تھے جن کے چھوٹے بچے تھے، تاہم کچھ اپنے نوزائیدہ بچوں کو دیکھنے سے پہلے ہی شہید ہو گئے🍂* *آج شہید حیدر الطرشیشی کی بیٹی کی پیدائش ہوئی اس کے والد تین ہفتے قبل اسرائیل سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرماگئے🍁*
4
67
147
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
مِنَ اَلْمُؤْمِنِينَ رِجٰالٌ صَدَقُوا مٰا عٰاهَدُوا اَللّٰهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضىٰ نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ مٰا بَدَّلُوا تَبْدِيلاً (القرآن احزاب23) 🚨#غزہ اور #اسرائیل کے جنگ میں اب تک جام شہادت نوش کرنے والے #حزب_اللہ کے شہدا۔
Tweet media one
7
39
141
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ایک سوال #پاراچنار جنگ میں "#را" اور افغانستان سے داخل ہونے والے #ٹی_ٹی_پی جنگجووں کی شمولیت کے ثبوت ملنے کے بعد پاکستان ,بھارت اور افغانستان سے احتجاج کرے گا یا انکا شکریہ ادا کرے گا ........؟
Tweet media one
1
63
152
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی نئی شارٹ ویڈیو ۔ لگتا ہے کچھ بڑا ہونے جارہا ہے ۔ نصر من اللہ و فتح قریب
6
28
145
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
آئرن ڈوم (Iron dome) کیسے کام کرتا ہے اور کیسے ہینگ ہوجاتا ہے اس ویڈیو سے سمجھ جائیں۔ #طوفان_الاقصى #IronDomeIsrael
3
56
142
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*یمن کا مکمل جنگ بندی تک صیہونی اہداف پر حملے جاری رکھنے کا اعلان* یمن کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ جب تک غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے بند نہيں ہوتے وہ صیہونی مفادات کے خلاف حملے جاری رکھے گی۔ "المسیرہ"
Tweet media one
3
35
142
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
سلام ہو ان بچوں پر جو دنیا میں آنکھ کھولنے سے پہلے شہید ہوگئے۔ #GazaGenocide
Tweet media one
10
85
144
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🛑 Footage of explosive trap of the Palestinian resistance for the Zionists. #طوفان_الأقصى
2
48
141
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🔴 #Yemen 's Ansarullah official video of the transfer and arrival of the seized ship "Galaxy Leader" to Yemen's Hodeida port 🔴 #یمن کی #انصارالله کی طرف سے پکڑے گئے جہاز "گیلیکسی لیڈر" کی یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر منتقلی کی سرکاری ویڈیو
2
55
138
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
صرف تین گھنٹے میں ہم نے شمالی غزہ میں 10 صہیونی ٹینک اور فوجی جہاز تباہ کر دیے۔ انشاء اللہ ہم جیتیں گے۔
Tweet media one
1
25
132
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
لبنان میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مقاومت کی کامیابیوں کی وجہ سے صہیونی حکومت غزہ میں جنگ بندی پر مجبور ہوگئی۔ ایرانی وزیرخارجہ کی لبنان آمد کے موقع پر بیروت کے ائیرپورٹ پر حماس کے نمائندے نے میزبان ملک کے وزیرخارجہ کے ہمراہ عبداللہیان کا خیر مقدم کیا۔
Tweet media one
0
29
139
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
Israel is a terrorist state.🇮🇱 Do you agree???
Tweet media one
20
61
131
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
ایک با غیرت جوان نے فائنل اپنے نام کردیا۔۔۔۔۔۔ ماشاالله #FreePalestine #Worldcupfinal2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
39
131
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*اسکاٹ لینڈ* *مسلسل فلسطینی مجاہدین کے خلاف اور اسرائیل کے حق میں نیوز براڈکاسٹ کرنے پر BBC کے ہیڈ آفیس کے سامنے احتجاج* *BBC جھوٹ بولنا بند کرو* کے نعرے Shame On You BBC. BBC Stop The Lies. Stop Israeli Propaganda. #Boycott_By_BBC .
2
74
131
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
یمنیوں نے ویڈیو جاری کر دی✌🏻
5
54
132
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
یہ معصوم بچے پوچھ رہے ہیں کہ میرے مسافر بابا کا قصور کیا تھا؟ کہ ہمارے بابا کو کس جرم میں شھید کیا؟ہم بہت خوش تھے کہ بابا چار سال بعد گھر واپس آ رہے ہیں میرے بابا تو #پاراچنار میں رہتے ہی نہیں تھے ان کو کس گناہ کی سزا دی گئی؟ شہید عارف حسین کے معصوم بچوں کےدل لرزا دینے والےسوالات
7
63
137
@Nad_Jafri
Nadia jafri
9 months
فلسطینی بچے محمود عطا کو اسرائیلی قابض فوج نے اغوا کر کے جیل میں ڈال دیاتھا۔ آج، وہ #فلسطینی مزاحمت نے قیدیوں اور اسیران کے تبادلے کے معاہدے کے ذریعے آزاد ہوا اور آخر کار اپنے پیاروں کے ساتھ مل گیا۔
1
40
131
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
#حزب‌_الله کی روسی ساختہ P-800 Oniks میزائلوں سے امریکی جنگی جہازوں کو خطرہ: رپورٹ روس نے P-800 Oniks میزائل شام پر جنگ کے ابتدائی برسوں کے دوران وہ شام کے راستے حزب اللہ کے اسلحہ خانے میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔
Tweet media one
2
47
135
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
سید حسن نصر اللہ کے خطاب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ What are your thoughts on Nasrallah’s speech?
Tweet media one
21
13
126
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
آج حزب اللہ کا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے والے بورکان میزائیل سے اسرائیل پر حملہ۔۔ لبیک یا نصرللہ
1
32
134
@Nad_Jafri
Nadia jafri
1 year
Imam Hasan Askari ع: "Humbleness is a blessing which is not envyed." – Tohaf ul uqool #شہادت_امام_حسن_عسکریؑ 'Hassan Al Askari' 'Father Of Imam Mahdi'
Tweet media one
1
36
125
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک اسلامی ملک کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک نے ہماری عسکری ، ٹکنیکل ،غذائی اور مالی مدد کرنے میں دریغ نہیں کیا ۔ وہ ملک کونسا ہے ؟؟؟ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں اگر ویڈیو دیکھے بغیر سمجھ آئے تو ملک کا نام کمنٹ کریں۔
10
46
131
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
آٹھ سال بعد غاصب صہیونی قید سے آزاد ہو نے والے فلسطینی خدا غرق کردے ان غاصبوں کو جو چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی قید کرنے سے نہیں کتراتے ہیں
Tweet media one
6
37
126
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
عراق میں موساد خاتون جاسوس جو سات ماہ سے قید میں تھی منظر عام پر لائی گئی جس نے اعتراف کیاکہ وہ عراق میں ایرانی حمایت یافتہ شیعہ مجاہدین اور عوام کے درمیان تفرقہ اور آگ پھیلانے کاکام سر انجام دیتی تھی ورنہ ہم تصور نہیں کرسکتے تھےمقدس شہر کربلا نجف میں ایرانی قونصلیٹ کو جلایا جائے
2
88
129
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🔴 شام رقہ کے جنوب میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر داعش کے بھاری حملے. رقہ کے جنوب میں بادیہ الرصفا میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر داعش کےدہشت گردوں کےحملے میں 20 سے زائد شامی فوجی شہید اور متعدد زخ��ی ہوگئے 🚨یعنی امریکہ اوراسرائیل کی ناجائز اولاد بھی اپنے باپوں کی مدد کے لیے حرکت میں آئے
Tweet media one
9
45
129
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
🚨🎥#غزہ میں اس گھر کے افراد اس قدر ویران ہوجانے کے باوجود اپنا گھر چھوڑنے پر حاضر نہیں ہیں. #FreePalestineFromIsraelNOW
2
32
121
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
پاکستان کا #غزہ #پاراچنار لہو لہو حکومت ۔۔ میڈیا چپ چاپ تماشائی
Tweet media one
8
69
124
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
غاصب صہیونی قید سے آزاد ہو نے والے فلسطینیوں کی خوشی اور سجدہ شکر بجا لانا یہ سب کیسے ممکن ہوا؟؟؟ یہ اسرائیل وہی ہے جو کہتا تھا حماس کو نابود کرونگا لیکن اسی حماس کے سامنے کھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا۔ اور ایک قیدی کے بدلے تین قیدی رہا کرنی کی شرط ماننا پڑی اس کو ومکروا مکر اللہ
2
54
130
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
آج کا لطیفہ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس 😂😂😂
Tweet media one
24
39
124
@Nad_Jafri
Nadia jafri
2 years
*اللھم صل علی محمد و آل محمد(ص) و عجل فرجھم* 🌺┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈•🌺
Tweet media one
7
20
117
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
*یہ پاکستان یا ایران نہیں، اوسلو ہے، وہ اسرائیلی پرچم کو لات مارتے ہیں اور پھر اس پر تھوکتے ہیں* دنیا اب سمجھ رہی ہے کہ ہم کئی سالوں سے اسرائیل کو مردہ باد کیوں کہتے رہے ہیں۔
2
47
122
@Nad_Jafri
Nadia jafri
10 months
شمال میں خطرہ بڑھ رہا ہے: اسرائیلی میڈیا شمالی محاذ کے حوالے سے غاصب اسرائیل کی تشویش بڑھ رہی ہے، کیونکہ #غزہ کی حمایت میں حزب اللہ کی کارروائیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
Tweet media one
1
33
119