MuslimElders_PK Profile Banner
Muslim Elders Pakistan Profile
Muslim Elders Pakistan

@MuslimElders_PK

Followers
349
Following
0
Statuses
3K

ایک آزاد اور بین الاقوامی ادارہ ہے، جس کا مقصد امن کو فروغ دینا اور رواداری کی اقدار کو مستحکم کرنا ہے، جس کی سربراہی الازہر کے گرینڈ امام پروفیسر احمد طيب

Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
2 days
لاہور انٹرنیشنل بک فیئر میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین نے اپنے دوسرے ثقافتی سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ جس کا عنوان تھا: "اسلامی-اسلامی مکالمے کے فروغ میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا کردار"؛ شرکاء نے عالم اسلام کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
2 days
ویڈیو: لاہور بین الاقوامی کتاب میلہ 2025 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین کی دوسرے دن کی سرگرمیوں کی جھلکیاں، جو 5 سے 9 فروری تک جاری رہے گا ۔ ہم ایکسپو سینٹر لاہور میں ہال نمبر 1 ، پویلین نمبر R1-6 میں آپ کے منتظر ہیں۔ #مسلم_کونسل_آف_ ایلڈرز #lahoreinternationalbookfair2025
0
2
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
2 days
تصاویر میں .. نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم حکما کی کونسل کے پویلین پر زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی؛ جن میں لیکچررز، طلباء اور دانشور شامل تھے، جنہوں نے مختلف فکری اور ثقافتی اشاعتوں کے بارے میں وسیع دلچسپی ظاہر کی # مسلم_ کونسل_ آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
2 days
مسلم کونسل آف ایلڈرز نے 3 سے 5 فروری تک واشنگٹن ڈی سی، امریکہ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی مذہبی آزادی سمٹ میں شرکت کی۔ اس سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے علاوہ دنیا بھر سے سینکڑوں شرکاء نے شرکت کی۔ # مسلم_ کونسل_ آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
2 days
قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا پویلین اپنے زائرین کے لۓ سال 2025 کے لیے الحکماء پبلشنگ کی تازہ ترین اشاعتیں پیش کر رہا ہے، جن میں سے ایک اہم کتاب «عام ثقافت» ہے، جو علی العنانی (وفات: 1940) کی تحریر ہے، # مسلم_ کونسل_ آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
2 days
38 ویں لاہور بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا پویلین آپ کو بروز ہفتہ 8 فروری 2025 کو ایک سیمینار میں شرکت کی دعوت دیتا ہے جس کا عنوان ہے فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف، کی کتاب"جامعۃ الازہر کا نصاب تعلیم" کا مطالعہ
Tweet media one
Tweet media two
0
1
2
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
3 days
38 ویں لاہور بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا پویلین آپ کو بروز جمعہ 7 فروری ایک ثقافتی سمپوزیم میں شرکت کی دعوت دیتا ہے جس کا عنوان ہے" ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں مذہبی رہنماؤں کا کردار " #مسلم_کونسل_آف_ ایلڈرز
Tweet media one
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
3 days
. ویڈیو: لاہور بین الاقوامی کتاب میلہ 2025 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین کی پہلے دن کی سرگرمیوں کی جھلکیاں، جو 5 سے 9 فروری تک جاری رہے گا ۔ #ہم_بقائے_ باہمی _ کے_لئے_شائع_کرتے_ہیں۔ #مسلم_کونسل_آف_ ایلڈرز #لاہور_بین_الاقوامی_کتاب_میلہ
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
3 days
مسلم کونسل آف ایلڈرز نے لاہور بین الاقوامی کتاب میلے 2025 میں اپنا پہلا سیمینار منعقد کیا۔ تفصیلات کے لیے: #ہم_بقائے_ باہمی _ کے_لئے_شائع_کرتے_ہیں۔ #مسلم_کونسل_آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
3 days
لاہور بین الاقوامی کتاب میلے 2025 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں پہلے دن سے ہی بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے لیے: #ہم_بقائ��_ باہمی _ کے_لئے_شائع_کرتے_ہیں۔ #مسلم_کونسل_آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
3 days
مسلم کونسل آف ایلڈرز فلسطینیوں کی بے دخلی کو واضح طور پر مسترد کرتی ہے اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور جامع حل کا مطالبہ کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب کی سربراہی میں # مسلم_ کونسل_ آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
4 days
38 ویں لاہور بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا پویلین آپ کو بروز جمعرات 6 فروری 2025 شام 3 بجے ایک ثقافتی سمپوزیم میں شرکت کی دعوت دیتا ہے جس کا عنوان ہے" مسلم کونسل آف ایلڈرز اور اسلامی- اسلامی مکالمے میں اس کا کردار"، #لاہور_بین_الاقوامی_کتاب_میلہ
Tweet media one
Tweet media two
0
1
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
5 days
38 ویں لاہور بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا پویلین آپ کو بروز بدھ 5 جنوری 2025 ایک ثقافتی سمپوزیم میں شرکت کی دعوت دیتا ہے جس کا عنوان ہے" انسانی بھائی چارہے کا عالمی دن: بین المذاہب ہم آہنگی میں انسانی بھائی چارے پر دستاویز کی اہمیت اور کردار"
Tweet media one
0
2
1
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
5 days
مسلم کونسل آف ایلڈرز آپ کو 5 سے 9 فروری 2025 کے دوران لاہور بین الاقوامی کتاب میلہ میں، لاہور ایکسپو سنٹر ہال نمبر 1 میں پویلین نمبر R1-6، میں اپنے پویلین کی زیارت کی دعوت دیتی ہے۔ #ہم_بقائے_باہمی_کے_لئے_شائع_کرتے_ہیں۔ #مسلم_کونسل_آف_ایلڈرز #لاہور_بین_الاقوامی_کتاب_میلہ
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
6 days
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین نے نئی دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں "نوجوانوں میں امن کو فروغ دینے اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے میں سوشل میڈیا کا کردار" کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا # مسلم_ کونسل_ آف_ ایلڈرز #نیو_دلہی _بین_الاقوامی_کتاب_میلہ_2025
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
6 days
قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز پویلین اپنے زائرین کے لئے سال 2025 ء کی تازہ ترین اشاعتیں پیش کررہا ہے، جن میں خاص طور پر علامہ احمد فہمی ابو سنہ (وفات: 2003) کی کتاب " تحقیقات اور مضامین" شامل ہے، # مسلم_ کونسل_ آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
6 days
قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز پویلین نے اپنے پندرہویں ثقافتی سمپوزیم کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: "اسلام اور مطلوبہ بھائی چارہ.. مقاصد اور ذرائع"؛ جس میں فضیلت مآب ڈاکٹر احمد عمر ہاشم نے شرکت کی۔ # مسلم_ کونسل_ آف_ ایلڈرز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
6 days
56 ویں قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کا پویلین آپ کو ایک ثقافتی سمپوزیم میں شرکت کی دعوت دیتا ہے جس کا عنوان ہے"قرآن میں مکالمے کا فن".
Tweet media one
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
7 days
قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز پویلین اپنے مہمانوں کے لئے سال 2025 ء کی تازہ ترین اشاعتوں کی پیش کش کررہا ہے ، جن میں خاص طور پر "علامہ محمود ابو دقیقہ (وفات: 1940) کی تحقیقات اور مضامین" شامل ہے، #مسلم_کونسل_آف_ ایلڈرز #قاہرہ_بین_الاقوامی_کتاب_میلہ
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@MuslimElders_PK
Muslim Elders Pakistan
7 days
مسلم کونسل آف ایلڈرز نے قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں اپنی چودہویں ثقافتی نشست کا انعقاد کیا، جس کا عنوان تھا "امام اشعری اور معاشرتی امن کی بنیاد"؛ جہاں پروفیسر ڈاکٹر محمد یسری جعفر، نے شرکت کی۔ تفصیلات کے لیے: #مسلم_کونسل_آف_ ایلڈرز #قاہرہ_بین_الاقوامی_کتاب_میلہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0