![muشtaq Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1823686075132391424/gYK5uKgN_x96.jpg)
muشtaq
@Mushtaq36192999
Followers
1K
Following
11K
Statuses
7K
تُو تو وہ ہے ہی نہیں،جسکا گمان تھا مجھ کو_ تیرے جیسے تو کئ جیت کے ہارے میں نے_
Joined August 2023
@01Azhan @RakeshS54269420 @Anza_Ahmad888 @meryem_asad1 @Shah____jee @umaizaumaiza @Wasee_Wasee @Monaahm71360029 @Aashi_was @joke15924 Baita Rakesh tum TU gey kaam se kalya ab tera kia hoga
0
0
1
@Anza_Ahmad888 @Shah____jee @umaizaumaiza @Wasee_Wasee @Monaahm71360029 @Aashi_was @01Azhan @joke15924 @meryem_asad1 تو میرے ہوش کھونے سے حیرت زدہ نہ ہو!!! صرف اسی پہ غور کرو کہ تم کتنی حسین ہو۔
0
0
2
@Anza_Ahmad888 @Shah____jee @umaizaumaiza @Wasee_Wasee @Monaahm71360029 @Aashi_was @01Azhan @joke15924 @meryem_asad1 So beautiful
0
0
1
@BUNTTYandBUBBLY یوں سج سنور کے آئے وہ باغ و بہار میں پتا پتا جھومنے لگا ان کے خمار میں اس بار کچھ یوں ائے وہ بزم یار میں چراغوں نے جان دے دی انکے انتظار میں کم ہوتے ہوتے بڑھ گئی عمر دراز بھی ورنہ کھڑے ہوئے تھے ہم بھی قطار میں
1
0
1
@Aashi_was دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے . جانِ جاں تجھ کو اب تری خاطر یاد ہم کوئی دَم نہیں کرتے . دوسری ہار کی ہوس ہے سو ہم سرِ تسلیم خم نہیں کرتے . وہ بھی پڑھتا نہیں ہے اب دل سے ہم بھی نالے کو نم نہیں کرتے . جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے .
0
0
2
@Wasee_Wasee نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جارہا ہے بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے. اک بوسہِ رخسار کی تو بات ہے ساری خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ہے...🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
0
0
5