Murshid Imran Khan Profile Banner
Murshid Imran Khan Profile
Murshid Imran Khan

@Murshid_IKhan

Followers
75,797
Following
112
Media
171
Statuses
591

ابھی مشکل وقت ہے یار، نہ ہمت ہار اچھے دن آئیں گے، یقینا آئیں گے، انشاءاللہ #PTIOffical #BehindYouSkipper

Islamabad, Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پاکستانیوں تیار رہو مرد مجاہد چیف جسٹس صاحب کے گھر پر بھی پہرہ دینا پڑا تو دیں گے ببر شیر ڈہٹ گیا آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہوگی انشاءاللہ
Tweet media one
2K
13K
47K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
الحمدللہ حق اور سچ کی جیت کپتان کا ٹائیگرز لاہور پہنچ گیا خیر و عافیت سے
Tweet media one
447
9K
44K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عمران خان کا اہم پیغام پاکستانیوں اگر اب بھی نہیں سمجھے اور خان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو پھر افسوس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں #BehindYouSkipper
393
15K
32K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
خان صاحب نے کہا تھا کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی ایک اور بہادر ماں کا بہادر بیٹا اپنے عوام پر گولیاں چلانے سے انکار کیا
Tweet media one
444
9K
32K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ٹھیک ایک سال پہلے ڈائیری لیکر نکلنے والا لیڈر جس نے کہا کوئی رہ تو نہیں گیا جو خلاف نہ ہوا ہو آج اللہ تعالیٰ کی مدد سے سب کیلے درد سر بن گیا انشاءاللہ بہت جلد دوبارہ اپنے عوام کی طاقت اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے وزیراعظم پاکستان ہوگا
Tweet media one
1K
6K
29K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
آج کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کے درمیان میں افطاری کی عوامی لیڈر مشکل حالات میں ملک اور عوام کو چھوڑ کر بگھوڑے کی طرح نہیں بھاگا
444
7K
26K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ #ImranKhanPTI
Tweet media one
356
9K
24K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
وزیراعظم عمران خان 💝👍🏻
Tweet media one
271
4K
24K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پولیس کا میرے گھر میانوالی میں چھاپہ گھر میں سارا سامان توڑ دیا سن لیں کل بھی خان کا دفاع کر رہا تھا آج بھی کر رہا ہوں انشاءاللہ مرتے دم تک دفاع کرونگا #PakistanUnderFacism
305
8K
24K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پاکستانیوں پتہ ہے ترکی نے تیسری مرتبہ کیوں طیب اردگان کو صدر منتخب کیا کیونکہ انہوں نے آزادی دیکھ لیا اب وہ غلام نہیں رہ سکتے پاکستان بھی 75 سالہ غلامی سے نکل رہا ہے فائنل میچ ہے بس آپ سب ڈہٹ کر کھڑے رہیں کپتان کے ساتھ
Tweet media one
304
7K
23K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عدلیہ کو مافیا کے دباؤ کے بغیر فیصلہ کرنا چاہیے کیونکہ قوم عدلیہ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہے۔ #NationSupportCJP
Tweet media one
233
6K
23K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
کوئی بھی ماشاءاللہ کہیں نہ گزرے اور ساتھ میں اتنا ریٹویٹس کرے کہ ہر جگہ پہل جائے
Tweet media one
1K
8K
23K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے امت مسلمہ کے امیدوں کا مرکز ہے
Tweet media one
779
4K
22K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
کپتان سے محبت
300
5K
21K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
سلمان خان کا قصور صرف یہ تھا کہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑا تھا ظالموں نے اغواء کر لیا #MissingPersonAlert
Tweet media one
213
7K
20K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عوامی لیڈر عوام کے درمیان دسواں افطاری کپتان نے آج کہا کہ ہر روز افطاری اپنے کارکنان کے ساتھ کرونگا
Tweet media one
207
4K
20K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
الحمدللہ پیارا بھائی اظہر مشوانی اپنے گھر خیر و عافیت کے ساتھ پہنچ گیا
Tweet media one
194
3K
20K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
شب دعا میں وزیراعظم کا خوبصورت تصویر
Tweet media one
289
3K
20K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عمران خان کو مائنس کرنے والوں ذلت تم لوگوں کا مقدر ہوگا ہر موڑ پر پاکستان زندہ باد
Tweet media one
219
5K
20K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ہائے ماشاءاللہ شہزادہ وزیراعظم عمران خان 💝
Tweet media one
292
3K
20K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
فرعون بھی لوگوں کا سافٹویئر اپڈیٹ کیا کرتا تھا ایک دن اللہ نے اس کا ہارڈوئیر ہی اڑا دیا ✌️❤️
254
5K
20K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
یہ ہے نیا پاکستان عمران خان کا پاکستان
Tweet media one
133
4K
19K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ان کو کوئی بھی کچھ نہیں کہئے گا پولیس چوکی، یا سپریم کورٹ پر حملہ کیونکہ مقدس گائے ان کے پیچھے ہے اور مقدس گائے کی کہنے پر ہی یہ سب کچھ پلان کیا ہے
Tweet media one
241
8K
18K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
"لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"
139
5K
17K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عمران خان صاحب کا اہم پیغام
126
7K
17K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عمران خان صاحب اور بشرہ بی بی ابھی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونگے لاہوریوں کپتان اور بی بی کا خیال آپ نے رکھنا ہے ان ظالموں اور جابروں سے #زمان_پارک_پُہنچو
111
5K
17K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
جسٹس مندوخیل صاحب اللہ تعالیٰ نے آپ کو انصاف کے منصب کیلے چنا پورا ملک آپ کی طرف دیکھ رہا ہے اگر انصاف نہیں کر سکتے تو بینچ سے الگ ہونے کا فائدہ نہیں استعفیٰ دو
213
5K
16K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
آج ٹوئٹر پر آگ کی طرح پھیلاؤ ہمارے بہادر بھائی کی آواز انشاءاللہ جلد ہی بھائی ہمارے درمیان میں موجود ہوں گئے بہادروں کے آواز بنے، ان کے آواز دبنے مت دیجئے #release_imran_riaz_khan
315
10K
16K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
بزدل دشمن کپتان کے ایک ٹائیگر سے ڈرتے ہیں کپتان کا مقابلہ کیسے کریں گے
Tweet media one
162
4K
15K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ایک اور خوبصورت نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ظالموں اللہ تعالیٰ کی عذاب سے ڈرو جس دن اللہ نہ کرے تمھارے گھر سے ایسے خوبصورت نوجوانوں کی جنازے نکلیں گے تب پتہ چلے گا قصور یہ تھا کہ پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑھ رہا تھا اپنے لیڈر کے ساتھ
Tweet media one
351
7K
15K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ترکی کے صدر طیب اردگان کیلے پورا پاکستان دعا کریں اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے بہت بہادر اور نڈر انسان ہے ظالموں کو پسند نہیں
Tweet media one
240
3K
15K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
نام: مراد سعید پہچان: خودداری جُرم: وطن سے محبت مطالبہ: امن کی خواہش سزا۔ قتل، بصورت گرفتاری عبرت کا نشان
Tweet media one
228
5K
15K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o "اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.."
72
3K
15K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
افغانی جھنڈا اٹھا کر اسلام آباد جاؤ فوج کو گالیاں دو کچھ نہیں کہا جائے گا، پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھا کر پاکستان زندہ باد کہا تو مارے جاؤ گے...😰 میرے دیش میں عجیب تماشا دیکھنے کو مل رہا ہے
123
6K
14K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
دل کرتا ہے دیکھ تھا رہو
Tweet media one
243
2K
14K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عزت اور ذلت صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
156
3K
14K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
شکر الحمدللہ کوئٹہ والے غیر قانونی ایف آئی آر میں حسان خان نیازی کا ضمانت ہوگیا تھوڑی دیر میں ببر شیر نکل آئے گا آپ نہیں ڈرا سکتے ڈہٹ کر کھڑا ہے
Tweet media one
100
2K
14K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
Tweet media one
99
4K
13K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پورے سسٹم کے خلاف اکیلا لڑنے والا بادشاہ سب کہہ دو ماشاءاللہ #عمران_ہی_ہوگا
Tweet media one
977
3K
12K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایک غریب جان کی بازی ہار گیا
Tweet media one
200
4K
12K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
یوم تکبیر پاکستان کی خاطر جان قربان کرنے والے بہادر 🤲
Tweet media one
Tweet media two
79
3K
12K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
آج رات بعد نماز عشاء کے پورے ملک میں جشن ہوگا انشاءاللہ آج پاکست��نی قوم اپنی عدلیہ کے ساتھ دینے اور شکریہ ادا کرنے کیلے نکلیں گے
138
3K
11K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
آج انشاءاللہ حقیقی آزادی کا آغاز ہوگا آج جمہوریت کا بول بالا ہوگا اللہ تعالیٰ پیارے وطن کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین
286
2K
10K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اس تصویر میں بہت درد اور دکھ چھپا ہوا ہے بس یاد رکھیں اور اتنا پھیلائیں کہ ہر پاکستانی کو یاد ہوگیا انشاءاللہ جب وقت آئے گا تو ہر ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا
Tweet media one
279
5K
10K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
الحمدللہ تیس روزے مکمل انشاءاللہ عید کل خان صاحب کے سنگ ہوگا آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک
Tweet media one
136
1K
9K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اور آخری فیصلہ میرے رب کا ہو گا اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے☝️
201
2K
9K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
شکر الحمدللہ بزدلوں سے جان چھوٹ گئی عمران خان کے قافلے میں بزدل و مفاد پرست نہیں چل سکتے
114
2K
9K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
لیبرٹی لاہور #یوم_تشکر
71
2K
9K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عوام کی اس جم غفیر کو دیکھ کر الیکشن میں ان کو موت نظر آتی ہے اور پھر 120 کلو میٹر سپیڈ سے بھاگنا شروع کر دیتے ہیں
Tweet media one
50
1K
8K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
مراد سعید کے قتل کی سازش اور نشان عبرت کی سوچ کے خلاف مالاکنڈ جام ہوگیا۔ دیکھ لو عوام کیا چاہتا ہے عوام کس کے ساتھ کھڑا ہے مراد نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالیا #iamMuraadSaeed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
31
2K
8K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اظہر مشوانی کیلے بھرپور آواز اٹھائیں آج بعد نماز جمعہ مبارک ہر ڈسٹرکٹ میں پریس کلب کے سامنے احتجاج ہوگا
Tweet media one
33
2K
8K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
یہی حال پاکستان کا ہے چور پاکستان کو چلا رہا ہے اور چوکیدار ان کے پیچھے بیٹھا ہے
Tweet media one
107
3K
8K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پاکستانیوں عمران خان 25 کروڑ عوام کیلے لڑھ رہا ہے کیا آپ سب اپنے ملک کیلے عمران خان کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے کیونکہ عمران خان کا اللہ تعالیٰ اور پاکستانی قوم کے علاؤہ کوئی نہیں #BehindYouSkipper
Tweet media one
161
3K
8K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا تمھارا صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا #عمران_ہی_ہوگا #قاسم_کے_ابا
Tweet media one
303
2K
8K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔ آج سے 27 سال پہلے خان صاحب نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی آج الحمدللہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں اور چاہنے والے ساتھیوں کو یوم تاسیس مبارک #PTIFoundationDay
Tweet media one
101
1K
7K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
مسلسل عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف جا رہے ہیں آئین و قانون کو چیلنج کر رہے ہیں چیف جسٹس صاحب عدالت اپنی رٹ قائم کرے دنیا میں مذاق بن رہا ہے
Tweet media one
76
2K
7K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اگلا مہینہ محرم الحرام کا آ رہا ہے جس میں سب امام حسین رضہ کے کہانیاں سنائیں گے اور یزید کو گالیاں دیں گے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں اب بھی دور یزید ہے ذرا سوچیں
74
2K
7K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اظہر مشوانی بہت بہادر ہے آپ نہیں دبا سکتے مذید تگڑا ہو جائے گا ظلم کرنے سے پاکستان تحریک انصاف مذید مضبوط ہو جائے گا
Tweet media one
78
2K
7K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
مراد کا قصور پاکستان اور پاکستانی قوم سے محبت ہے بدلے میں جو محبت کل تک پاکستانی کسی اور سے کرتے تھے آج وہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور مراد سعید سے کرتے ہیں أن کو برا لگتا ہے سن لو عمران خان اور ان کے ٹائیگرز نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالیا اب مقابلہ بہت مشکل ہے #IAmMuradSaeed
Tweet media one
45
2K
7K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اللہ تعالیٰ کی رحمت زمان پار�� لاہور
38
1K
7K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عمران خان کا قصور صرف اتنا کہ وہ سب پر بھروسہ کرتا ہے لیکن جس نے بھی دوکہ دیا اللہ تعالیٰ نے ذلیل کیا اور اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو مزید عزت سے نوازا انشاءاللہ اس امتحان میں بھی کامیاب ہو جائے گا
Tweet media one
499
2K
7K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
کاش سیاست سے آپ کا تعلق نہیں ہوتا جس دن ختم ہو جائے گا پاکستان میں سکون ہو جائے گا انشاءاللہ
67
1K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اس ٹائم پاکستان میں جنگل کا قانون ہے پچھلے 1 سال سے اب تک عدلیہ کے کسی فیصلے پر بھی اس فاشسٹ حکومت نے عملدرآمد نہیں کیا ان کا مقصد کسی طرح عمران خان کو راستہ سے ہٹانا ہے لاہوریوں اپنے لیڈر کی حفاظت کیلے پہنچ جاؤ ان کا کوئی بھروسہ نہیں
62
2K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
بیشک
Tweet media one
96
2K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
سموار کے رات 9 بجے کپتان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر میں ورلڈ ریکارڈ ٹرینڈ کریں گے تیار رہو کیبورڈ وائریرز
Tweet media one
96
2K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
حسان خان نیازی کو ڈراتے ہوئے آپ نے پورے پاکستان کے نوجوانوں کا ڈر ختم کر دیا
Tweet media one
28
2K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
شکریہ پاکستانیوں خان سے محبت کرنے پر زمان پارک پر آپریشن کرنے والے نے کہا یہ رونقیں ختم کر دونگا لیکن پاکستانی خان کی محبت میں مزید بڑھ گئے ریلیوں کی صورت میں شرکت کر رہے ہیں
Tweet media one
55
1K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اس مرتبہ ٹکٹ کپتان نے خود دئے جن بھائیوں کو ملے وہ بھرپور کوشش کریں اور ثابت کر دے کہ کپتان کا فیصلہ ٪100 درست تھا اور جن کو نہیں ملے أن کا امتحان شروع کہ وہ کپتان کے نظریہ کے ساتھی ہے یا نہیں اور انشاءاللہ حکومت بنانے کے بعد سب ایڈجسٹ ہو جائیں گے خود سے بڑھ کر کمپین میں حصہ لیں
144
2K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ظالموں اللہ تعالیٰ تمھارے نسلوں کو اجاڑ دے جس طرح میرے پاکستان کے بے گناہ پھولوں کو اجاڑ دیا ہے
Tweet media one
326
2K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
نہ جان نہ پہچان تو میرا مہمان چور اتحاد جن کی کوئی حیثیت نہیں وہ سپریم کورٹ کی نہیں مان رہے اور مسترد کرتے ہیں کمال ہے بئی جن لوگوں کا گھر میں کوئی نہیں سنتا وہ آئین و قانون کو چیلنج کرتے ہیں
Tweet media one
86
2K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اللہ تعالیٰ ہمیشہ کامیابیاں عطاء فرمائے
Tweet media one
433
1K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پارٹی میں جس نے ایک دن بھی گزارا ہو وہ نمک حرام نہیں ہوسکتا، میرا مطلب پریشر میں آ کر پارٹی چھوڑ سکتا ہے، مگر مرشد پر تنقید نہیں کرسکتا فیصلہ عوام کرے گا
102
1K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
Tweet media one
125
1K
6K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اور کتنے گر جائیں گے ایسا نہ ہو پی ٹی آئی کو سبق سکھاتے سکھاتے خود دنیا کیلے ایک سبق نہ بن جاؤ ظلم کے دن تھوڑے رہ گئے انشاءاللہ ظالموں کا انجام قریب ہے
83
2K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
آج پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا دن ہے اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے صدقے پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کیلے ان مافیاز اور چوروں سے آزاد کر دے اللہ تعالیٰ ہمارے معزز ججز کو ہمت اور توفیق عطا فرمائے کہ وہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دے پاکستان زند باد
231
2K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
قربان جاؤ ایسے علماء حق پر جو حق اور سچ بولتے ہیں ہمیشہ نہ کہ مال لانا ڈیزل کی طرح جو ہمیشہ پی ڈی ایم کے چوروں کی ترجمانی کرتا ہے ہمیشہ
41
2K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
37
1K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
یوم تشکر آج رات بعد نماز عشاء و تراویح #ائین_کا_محافظ_عمران_خان
Tweet media one
32
923
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پاکستانیوں عمران خان کی لمبی زندگی اور خیر سے واپس اپنے گھر پہنچے کیلے دعا ضرور کریں اللہ کی زمین پر خدا بننے والوں کی پلان پر اللہ تعالیٰ کا پلان بہت بڑا اور کامیاب ہے اللہ تعالیٰ خان صاحب کا حامی و ناصر ہو 🤲
Tweet media one
436
2K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
10 روز میں ٹکٹوں کی تقسیم مکمل کرلیں گے
Tweet media one
103
900
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
پاکستانیوں کیا آج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر قیدی وینز کا انتظار رہے گا یا پہنچ جانا چاہیے
71
956
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اگر کپتان اسمبلیوں کو تحلیل نہیں کرتا تو آج یہ سب ننگے نہیں ہوتے مافیاز کھل کر سامنے آئے اور سب کے سب ننگے ہوگئے لیکن جیت کپتان گیا الحمدللہ
103
1K
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اگر اس حالت تک پہنچانے کے بعد بھی نہیں ٹوٹ رہا تو مان لیں کہ عمران خان جیت گیا اور آپ ہار گئے
Tweet media one
52
883
5K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
10 months
شکریہ خیبرپختونخوا شکریہ دیر بالا ہمیشہ کی طرح آج بھی کپتان کے ساتھ ڈہٹ کر کھڑے ہو #دیر_بالا_کپتان_کا
30
1K
4K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
ایک دفع پھر سے ۔۔ ادھر آستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں. پہلے کی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا ایک بار پھر دوہرانا چاہتے ہو اس بار پہلے سے زیادہ مظبوط ملیں گے مختصر یہ کہ جان دیں گے خان نہیں دیں گے
74
2K
4K
@Murshid_IKhan
Murshid Imran Khan
1 year
اللہ تعالیٰ شہداء حقیقی آزادی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ تعالیٰ شہیدوں کے خون کے بدلے ہمارے ملک کو ہمیشہ کیلے آزاد کر دے عمران خان کو سب سے زیادہ اپنے لوگوں کی شہادتوں اور زخموں کا دکھ ہے
120
2K
4K