السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امریکہ کے 17 سالہ بچے نے تین سیارے دریافت کر لئے
اور ہمارے یہاں 20 سالہ نوجوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں🤣🤣🤣🤣🤣🤣
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک دین اسلام نے عورت کو بہت عزت لیکن اسلام میں مرد کا اپنا ایک الگ مقام ھے۔
اس لیے سوشل میڈیا پہ خواتین کے نام پہ آئ ڈی نہ بنائیں
اس بات کو سمجھو (ڈنگرو)😜😜😜