Muhamma54317942 Profile Banner
Muhammad Mujahid Profile
Muhammad Mujahid

@Muhamma54317942

Followers
604
Following
297
Statuses
844

Muhammad Mujahid

Lahore D.H.A phase.9
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
14
8
35
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
16 hours
ماشاءاللہ 🤲🇵🇰 آج پنجاب کی رونقیں اس بات کا واضح ثبوت ہے
Tweet media one
0
0
0
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
17 hours
@Masoom__kuri آج تو غصے میں ہے 😯
0
0
1
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
17 hours
@yaqub23260 ٹھگی تو پھر ٹھگی ہے نا 😜😜
0
0
0
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
17 hours
@drrkhalid1 Good luck with Abid and nouman
0
1
1
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
2 days
امیر عظیمت 22 فر وری یو م شھا دت 🤲
Tweet media one
0
0
0
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
2 days
کچھ ایسی یادیں جس کو انسان نے اپنے سے بہت دور کر دیا اور زندگی میں مصروف ہو گیا
0
0
0
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
5 days
مقبوضہ کشمیر سے یکجہتی کے لیے کشمیری عوام نے کہا کہ؛ یوم کشمیر پر ہم اپنے مقبوضہ کشمیری بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ آزادی تک ہم ان کے ساتھ ہیں #StandWithKashmir
0
2
1
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
5 days
او مل کر اپنے کشمیری بہن بھائیوں آواز بنے سب دوست ہیش ٹیگ میں کم از کم تین سے چار پوسٹ لازمی کریں اور ان سے اپنے محبت کا اظہار کریں مل کر ایک آواز #StandWithKashmir
Tweet media one
0
7
6
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
6 days
RT @drrkhalid1: الحمد للہ ہم نے ایک بیوہ کے گھر کے چھت کے لئے ٹی آر ز کا انتظام کر دیا الحمد للہ
0
21
0
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
15 days
@imtiaz_436 واہ صحابہ واہ
0
0
1
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
15 days
@drrkhalid1 ماشاءاللہ اللہ پاک دونوں کی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے 🤲🌹
0
0
0
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
16 days
@Masoom__kuri اللہ خیر کرے کیا ہو گیا ہے آپ کو 🤲
0
0
1
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
18 days
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
Tweet media one
0
1
1
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
18 days
جھوٹی روایتوں میں دبایا نہ جائیگا۔ ذکر امیر شام مٹایا نہ جائیگا۔ روشن معاویہ کو کیا ھے رسول نے ۔ پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائیگا
Tweet media one
0
1
2
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
19 days
شکریہ پنجاب۔ شکریہ مر یم نواز ہمت کا ر ڈ ایک انقلابی تبدیلی کا آ غا ز
Tweet media one
1
1
2
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
22 days
@nadamuhammedd1 If you share our joy,🇵🇰🤲😭
0
0
1
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
22 days
صیہونی فنڈنگ آ گئی ہے نا فیصلہ آنے کے بعد پروپگنڈا تیز کرنے کے لیے 🛵 #عمرانہ_ڈاکو #کام_شیطانی_بیانہ_اسلامی
Tweet media one
1
1
3
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
22 days
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری ��صال ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ مبارک میں ہوا تھا اور وہیں آپ کی تدفین ہوئی اس کے بعد پھر حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ تعالی عنہما بھی وہاں مدفون ہوئے اس طرح روضہ شریف کے اندر اس وقت تین قبریں ہیں
0
2
3
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
23 days
@drrkhalid10 😭😭😭🤲
0
0
0
@Muhamma54317942
Muhammad Mujahid
23 days
RT @drrkhalid10: Wheelchair required , anyone wants to contribute please contact
0
10
0