اللہ تعالٰی پاکستان کے اس شیر دل بادشاہ عمران خان کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے اور ہر وقت اپنے حفظ ایمان میں رکھے اور اس کے سارے دشمنوں کو جہنم وصل فرما
Good afternoon friends
@seemem_9066
Tum log twitter py like or comments kilye atny andhy ho chuky ho Kise ka aib be ni rakh skty or yahan sy insan KY ikhlak ka pta be chal rha hy
پنجاب پولیس ہمیشہ کی طرح بغیر کسی اجازت کے کسی گھر میں گُھس گئی جیسے وہ گھر کسی مظلوم پی ٹی آئی کارکن کا ہو۔ دراصل وہ گھر پاکستان کے مالک کسی آرمی پرسن کا تھا پھر پنجاب پولیس کو لینے کے دینے پڑ گئے باقی آپ سمجھدار ہیں۔
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
خان صاحب نے ہدایت جاری کر دی ہے کی 9 مئی کو لیڈرشپ جلسے ریلیاں نکالیں۔ پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا عمارتوں پر لگائیں۔
عمران خان کی تصویر والا پلے کارڈز جس پر قیدی نمبر 804 لکھا ہو وہ جگہ جگہ آویزاں کیا جائیں❤️ inshallah ✌️