Mufti_Kakakhail Profile Banner
Syed Adnan Kakakhail Profile
Syed Adnan Kakakhail

@Mufti_Kakakhail

Followers
266K
Following
10
Statuses
1K

Khadim at Al-Burhan Institute. https://t.co/Lk2IJEL1ke… https://t.co/9dPq7cnU1a…

Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
1 day
Tweet media one
0
6
27
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 days
*البرہان اسلام آباد* کے آئی ٹی ا��کسپرٹس نے tech workshop منعقد کی جس میں آئی ٹی سیکٹر سے پروفیشنلز کو شرکت کی دعوت دی گئی تاکہ ان کو ایڈوانس لیول کی ٹریننگ دی جا سکے ۔۔ الحمدللّہ راولپنڈی اسلام آباد سے آئی ٹی پروفیشنلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس ورکشاپ میں ٹیکنولوجی کے ایڈوانس کانسپٹس پر ٹریننگس کروائی گئیں جس میں پروفیشنلز کی توجہ قابل دید تھی۔ ٹیک ورکشاپس ہمیشہ اعلیٰ درجے کے ہوٹلوں میں منعقد کی جاتی ہیں اور بہت بھاری بھرکم فیسیں وصول کی جاتی ہیں۔ اس ورکشاب کی خصوصیت یہ تھی کہ یہ مسجد میں رکھی گئی اور اس کی کوئی فیس نہیں تھی۔ البرہان سے وابستہ اونچے درجے کے آئی ٹی ایکسپرٹس نے پروفیشنلز کو اپنی خدمات مفت فراہم کیں۔
3
29
81
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
13 days
Tweet media one
0
6
26
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
26 days
RT @amnesty: On 27 December 2024, the Israeli military raided Kamal Adwan hospital in Mashrou’ Beit Lahiya and arbitrarily detained its dir…
0
5K
0
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
1 month
1.حسن بن عطیہ کی روایت ہے کہ ابو الدرداء فرمایا کرتے تھے: “تم اس وقت تک اچھے حال میں رہو گے جب تک تم اپنے بہترین لوگوں سے محبت کرتے رہو گے اور جب تم پر سچائی ظاہر کی جائے تو اسے پہچان لو۔ کیونکہ جو حق کو تسلیم کرتا ہے وہ اس شخص کی مانند ہے جو اس پر عمل کرتا ہے۔” (حلیۃ الاولیاء، جلد 1) 2.ابو بکر بن مالک نے ہمیں بیان کیا، عبداللہ نے ہمیں بیان کیا، می��ے والد نے ہمیں بیان کیا، سفیان بن عیینہ نے مالک بن عون سے روایت کی، وہ کہتے ہیں: “ہم نے ام الدرداء سے پوچھا: ‘ابو الدرداء کی بہترین عبادت کون سی تھی؟’ انہوں نے فرمایا: ‘غور و فکر اور تدبر۔’ سفیان نے کہا، ’معمر نے بھی کہا: “وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہیں علم عطا کیا گیا تھا۔” (حلیۃ الاولیاء، جلد 6) 3.ابراہیم بن سعید کہتے ہیں: میں نے سفیان بن عیینہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: “ایمان قول اور عمل دونوں کا نام ہے۔” پوچھا گیا: “کیا یہ بڑھتا اور گھٹتا ہے؟” انہوں نے فرمایا: “ہاں، یہاں تک کہ اس میں سے کچھ بھی باقی نہ رہے، جیسے یہ،” اور انہوں نے زمین سے کچھ اٹھا کر دکھایا۔ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ‘پس اس نے ان کے ایمان کو اور زیادہ کر دیا’ (سورۃ التوبہ: 124) 4.ابو بکر البکراؤی کہتے ہیں: “میں نے کسی کو شُعبہ سے زیادہ اللہ کی عبادت میں مشغول نہیں دیکھا۔ وہ اللہ کی عبادت کرتے رہے یہاں تک کہ ان کی جلد ان کی ہڈیوں پر خشک ہو گئی اور ان کے درمیان گوشت باقی نہ رہا۔” (حلیۃ الاولیاء، جلد 5)
0
16
58
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
1 month
Tweet media one
0
6
42
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
2 months
1
14
42
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
2 months
Tweet media one
4
7
49
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
2 months
الحمدللّہ البرہان حیدرآباد اور البرہان چارسدہ میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کا تعلق ان دو شہروں سے ہے تو آپ ایپلائی کر سکتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
7
15
56
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
8 months
RT @alburhanorg: 📢 البرہان بنیادی علم دین کورس‼ اب 6 نئے شہروں میں‼ دورانیہ 6 ماہ الحمدللہ پاکستان کے 6 نئے شہروں میں داخلوں کا آغاز کر د…
0
13
0
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
9 months
Tweet media one
14
33
141
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
10 months
🟣 *بنات البرھان لاہور: ایک سالہ علم دین کورس* 🟣 📣 *داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے* 📣 ✏️ اپنی ذات کی بہتری اور دینی و علمی ترقی کے سفر کا آغاز کریں۔ ✏️ ملازمت پیشہ ، گھریلو خواتین اور یونیورسٹی طالبات کے لئے ہمارے بنیادی علمِ دین کورس کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کو دین سے ہم آہنگ کریں۔ 👈��� *ایپلائی لنک: 👉🏼 🌀 *درخواست دینے کی آخری تاریخ: 12 مئی 2024* 🌀 🔖 *تفصیلات:* 🔖 🌸 محدود نشستوں پر داخلے 🌸 صرف آن کیمپس کلاسیں ہوں گی 🌸 یہ ایک سالہ کورس ہے 🌸 کوئی ٹیوشن فیس نہیں 🌸 کلاسیں صرف بروز ہفتہ ہوں گی 🌸 اوقات: شام 5:00 تا 8:30 🌸 صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو بلایا جائے ��ا #BanatAlBurhanLahoreAdmissions2024
Tweet media one
9
32
92
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 months
📢 Admissions Open - One Year Ilm e Deen course۔ In 13 Major Cities of Pakistan 📢 Start a journey towards self-improvement, personal transformation, and enlightenment. Enroll in our Comprehensive Ilm-e-Deen Course for Professionals, Businessmen and University Students and unlock your true potential. Apply here: 🗓️ Last date to apply: 28 April 2024 Details: 🔸 Limited seats only 🔸 On-Campus classes only 🔸 Course is Only for Men 🔸 It's one year course and totally free. 🔸 Classes will be on weekends only 🔸 Morning Timings 8:30 AM to 1:00 PM 🔸 Evening Timings 2:00 PM to 6:30 PM 🔸 Only Shortlisted candidates will be called for interviews. #AlburhanAdmissions2024
Tweet media one
4
46
125
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 months
RT @alburhanorg: 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧: Reserve Your Seat for a Life-Changing Experience at Alburhan
0
40
0
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 months
🚨🇵🇸 History DID NOT begin on October 7th: 1937 Haifa Massacre 1937 Jerusalem Massacre 1937 Haifa Massacre 1939 Balad al-Sheikh Massacre 1939 Haifa Massacre 1947 Haifa Massacre 1947 Abbasiya Massacre 1947 Al-Khisas Massacre 1947 Bab al-Amud Massacre 1947 Jerusalem Massacre 1947 Sheikh Burek Massacre 1948 Jaffa Massacre 1948 Deir Yassin Massacre 1948 Tantura Massacre 1956 Khan Yunis Massacre 1967 Jerusalem Massacre 1972 Bahro Al Baquar 1982 Sabra and Shatila Massacre 1990 Al Aqsa Mosque Massacre 1994 Ibrahimi Mosque Massacre 2002 Jenin Refugee Camp 2008-2009 Gaza Massacre 2012 Gaza Massacre 2014 Gaza Massacre 2018-2019 Gaza Massacre 2021 Gaza Massacre 2023-PRESENT Gaza GENOCIDE
7
209
287
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 months
RT @RnaudBertrand: Extraordinary video of the Irish PM lecturing Biden to his face - Biden who loves reminding people he's Irish! - on why…
0
16K
0
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 months
RT @RShahzaddk: میں تو غزہ کی صورتحال دیکھ بھی نہی سکتا مجھے ڈیپ ڈپریشن شروع ہو گیا تھا پھر ویڈیو دیکھنی بند کر دی چھوٹی بیٹی نے بتایا کہ ب…
0
309
0
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 months
Unleash the extraordinary as you dive into an unprecedented two-day *TARBIYAH & RECREATIONAL Camp*, crafting an unparalleled experience like never before ان شا الله. Immerse yourself in ▫️spiritual reflection, coupled with ▫️heart-pounding adventures and ▫️guidance for an ideal RAMADAN, setting the stage for a university life that goes beyond the ordinary. Join us for a journey where each moment is a masterpiece waiting to be painted. Don't miss out on this transformative experience to create memories that last forever! *APPLY HERE:* *Location:* Alburhan, Rawalpindi Campus. *Date:* March 8th (4:30PM) till evening of 10th
Tweet media one
5
55
109
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
11 months
RT @alburhanorg: البرھان پروفیشنل سمٹ - ڈیرہ اسماعیل خان
0
21
0
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
1 year
RT @alburhanorg: ڈیرہ اسماعیل خان اور قرب و جوار کے ڈاکٹرز ، انجینئیرز ، پروفیسرز ، ٹیچرز ، اور ہر فیلڈ کے پروفیشنل حضرات اور بزنس کمیونٹی…
0
17
0