صحرائی گرداب Profile Banner
صحرائی گرداب Profile
صحرائی گرداب

@Mrs_umarT

Followers
10,559
Following
4,790
Media
3,430
Statuses
56,170

کادیانی زندیق ملحد دین دشمن دور رہیں کادیانی مرزے اور اسکے پیروکاروں کا مناسب علاج موجود ہے جو دین سے بیزار ہم اس سے بیزار

bahawalpur Pakistan
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
6 months
پرنٹنگ سے متعلق کسی بھی قسم کا کام ہو ڈیزائینگ وزٹنگ کارڈ لیٹر ہیڈ لیٹر پیڈ پبلیسٹی پیڈ شادی کارڈ کیٹالاگ میگزین ڈایری کیلنڈر پوسٹر پمفلٹ ٹشو باکس گولی ٹافی باکس بسکٹ باکس مسالہ جات باکس میڈیسن پیکجنگ مناسب قیمت میں اچھا کام
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
پرنٹنگ پیکجینگ پبلیشنگ اور ایڈورٹائزنگ سے متعلق کوئی بھی کام ہو ہماری خدمات حاضر ہیں ٹشو باکس نیپکن پرنٹڈ ان پرنٹڈ اور اپنے کاروبار اور برینڈ کے حوالے سے پرنٹنڈ ٹشو باکس کیلیے بھی ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں بہترین کوالٹی اور مناسب ریٹس
Tweet media one
18
46
183
10
17
54
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
مت پوچھ ہمارے گاؤں کا حسن چاند رہتے ہیں کچے مکانوں میں
Tweet media one
112
188
3K
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
راولپنڈی کے ایک قصبہ میں دس مرلے کے گھر میں رہنے والا ایک مڈل کلاس شخص جب چیف بنتا ہے تو پھر اسی قسم کے نتائج موصول ہوتے ہیں کیونکہ ایسا اپ رائٹ بندہ کبھی سمجھوتا نہیں کرتا ۔۔ جب جزیرے خریدنے والے پاپا جونز بنانے والے اوپر آتے ہیں تو پھر سمجھوتے ہی سمجھوتے ہوتے ہیں ۔۔ 👇
Tweet media one
11
214
1K
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
آرمی چیف ہوتے ہوئے قمر باجوہ کو پبلک میں گندی گالیاں دینے والی "ایمان شیریں مزاریں" جب وکٹری کا نشان بنانے پر ماں کا ہاتھ جھٹکے سے نیچے کر دے،ماں کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دے تو جان لو کہ "سائیں ڈھاڈے نیں" جب "حبا فواد چوہدری" عمران خان کے خلاف ٹویٹ کر دے 👇
6
177
1K
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
ٹویٹر پر سارے لبیک والے ہیں یا مجھے ہی ایسا لگ رہا ہے
180
53
500
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
چناب نگر(ربوہ) سے میاں سرور صاحب نے اپنی بیوی اور سات بچوں سمیت قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ھے الحمداللہ ثم الحمد
50
92
725
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اللّٰہ پاک ان کو نیک اور صالح اولاد عطا کر دیں🙏
59
44
640
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
امی روزانہ فون کر رہی تھیں بچوں کو لیکر آجاؤ لیں بچے پہنچ چکے اب سر پکڑ کے بیٹھی ہیں کہ یہ کیا بچے ہیں صبح بخیر
Tweet media one
Tweet media two
88
21
638
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
میری بڑی بہن کی طبیعت سخت خراب ہے گردوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
207
42
585
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
مرد شادی جنسی آسودگی کے لئے کرتا ہے اس کو عورت کی ذہانت، ٹیلنٹ ، نظریات ، افکار سے کوئی سروکار نہیں۔ بلکہ اکثر تو اپنے سے ذہین عورت کو برداشت بھی نہیں کر پاتے۔۔۔ تلخ حقیقت
270
37
549
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
گاؤں کے چوہدری کے کتے سے میراثیوں کا کتا جیت گیا میراثی صبح شام چوہدری کے گھر کے سامنے بھنگڑے ڈالتے چوہدری بہت پریشان تھا کہ کہیں سے کوئ تگڑا کتا ملے اور ان کے منہ بند کیۓ جائیں اخر کار چوہدری کو کتا ملا اور بہت مہنگا ملا . لڑائی کا میدان سجا اور چوہدری کا کتا جیت گیا چوہدری 👇
Tweet media one
48
170
537
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
بچے پیدا کرنے میں کوئی قباحت نہیں یہ ایک خیر کا عمل ہے اپنی نسل آگے بڑھانا لیکن حرام کے بچے پیدا کرنا بہت بری بات ہے کبیرہ گناہ ہے کنجر بڑے ہوکر صحابہ پر بھونکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
37
44
221
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
فیصل مسجد میں اِدھر اُدھر ڈکارتی بھینس کے خلاف مقدمہ درج
Tweet media one
Tweet media two
43
102
479
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
پلاؤ کا بیان۔ فقہا پلاؤ میں برابر کے گوشت کے قائل ہیں، نیز اس پر بھی اجماع ہے کہ پلاؤ صرف گوشت کی یخنی میں پکے چاول کو کہا جاتا ہے، مصالحہ دار چاول کہ جن پر ایک دو بوٹیاں ڈال کر آج کل پلاؤ کہنے کا رواج نکلا ہے، فقہا کی اکثریت اسے بدعت کے باب میں رکھتی ہے، 👇
Tweet media one
52
70
496
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
کبھی یہ والا ماحول انجواے کیا ہے سچ سچ بتانا جھوٹ نہیں
Tweet media one
138
24
458
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
آج میرا بیٹا پہلی بار سائیکل پر نانی کے گھر سے سامان لایا ہے دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہو گیا ہے
Tweet media one
66
18
465
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
ہمارے بہاولپور کے بہت سے گاؤں میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کو یہ خواب دکھا کر گندم کٹوا لیتے ہیں "بس ایہا کنڑک چا کے تیڈی شادی کرا ڈیسوں" 😂😂
Tweet media one
42
52
442
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
خلیفہ اول کی صحابیت کا انکار انکے ایمان کا انکار سیدھا سیدھا قران کا انکار قران انکے صحابی ہونے کی سند دے رہا ہے تو رافضی ناصبی خارجی انکا انکار کر کے صاف گمراہی میں ہیں #گستاخِ_صحابہ_کوگرفتارکرو #گستاخِ_صحابہ_کوگرفتارکرو
6
57
142
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
گوگل کے توسط سے اطلاع ملی کہ آج شادی خانہ آبادی کو 9 سال پورے ہوچکے ہیں مطلب آج شادی کی سالگرہ ہے تو چلیں سب دوست نیک تمناؤں اور دعاؤں کے تحائف عنایت فرمائیں 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
Tweet media one
135
10
375
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر پر انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج راجہ جواد عباس حسن نے مقدمے میں زیر حراست تین ملزمان عبدالوحید،رانا نعمان رفاقت اور ناصر احمد کو سزائے موت سنا دی جبکہ ایک ملزم کو 10 سال قید کی سز ا کاحکم دے دیا
12
39
118
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
مراکش کے امام صاحب کا فتوی گردش میں ہے کہ " اگر بیوی بد صورت ہو تو مرد قربت سے پہلے نشہ کرسکتا ہے " امام صاحب سے دست بستہ عرض ہے " اگر خاوند کا منہ کھُسّے جیسا ہو تو ایک کپی بیوی کے لئے بھی جائز قرار دی جائے ۔۔۔۔ شب بخیر
60
32
345
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
ڈال رہے ہو؟ مراسی کہنے لگے چوہدری صاحب اسیں میراثی آں نچنا ساڈا کم اے سانو جت ہار نال کی مطلب؟
8
38
330
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
9 months
جس جس نے یہ پستول چلائی ہوئی ہے وہ اب نمک، چینی اور گھی کا استعمال انتہائی کم کرے اور۔۔۔۔۔ اچھی کمپنی کا ہئیر کلر استعمال کرے۔ شب بخیر
Tweet media one
53
36
341
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
لیں جی ہم جا رہے اپنے وطن ریاست بہاولپور
Tweet media one
63
9
307
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
صدیق اکبر جہاں آرام فرما ہیں وہاں ملائکہ صبح و شام حاضریاں لگاتے ہیں کتوں کی بھونک وہاں نہیں پہنچتی البتہ اپنی آخرت ضرور کالی ہوتی ہے #گستاخِ_صحابہ_کوگرفتارکرو
5
36
101
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
مسلمانوں کے لیے عظیم الشان خوشخبری! آج فتح گڑھ لاہور سے محمد ارشد نے اپنی بیوی اور 7 بچوں سمیت قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ھے الحمداللہ ثم الحمد 💚💜🧡💙❤️💚
26
39
294
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
دنیا میں عورت کو سب سے زیادہ عزت حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے دی ❤✨💯
11
15
88
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
22فروری 2014 سے 22فروری 2022 آج ہماری خوش باش شادی شدہ زندگی کے آٹھ سال مکمل ہو چکے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ مزید رحمتیں برکتیں اور اسانیاں عطا فرماے امین آپ سب سے بھی دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
91
9
263
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
ایک "حاجی صاحب" پہاڑوں کی طرف نکل گئے ، پیچھے دیکھا ایک نشئی آ رہا تھا ۔ آپ نے پوچھا ، کیا چاہیے؟؟ نشئی نے کہا ، بیروزگار ہوں کچھ عنایت فرمادیں۔ حاجی صاحب نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی تو پہاڑ سونے کا ہو گیا۔ حاجی صاحب چل پڑے ، دیکھا وہ نشئی پھر پیچھے آ رہا تھا حاجی صاحب 👇
8
78
259
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق بارے سن کر دلی دکھ ہوا 😭😭😭 دھچکا لگا کچھ لوگ سوشل میڈیا پر ٹرول کررہے ہیں گزارش کرونگی کہ پلیز ایسے نہیں کریں ایک گھر ٹوٹا ہے ایک رشتہ ختم ہوا ہے ایک بچہ اپنے باپ اور ماں کے ساتھ سےمحروم ہوا ہے اس میں مزاق والی کوئی بات نہیں ۔۔ خدا کا خوف کریں
28
16
256
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
جوائنٹ فیملی سسٹم میں بغاوت کی بنیاد ہمیشہ زیادہ کمانے والے کی بیوی ہی متعارف کرواتی ہے اور الزام کم آمدنی والے کی بیوی پہ آتا ہے
24
16
255
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
جب عمران نیازی اپیلیں کرنے لگے جب بندیال گھنٹوں کے نوٹس دینے کی بجائے ہفتوں کے لئے سماعت ملتوی کرنے لگے جب ARY پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ سامنے لانے لگے تو سمجھ جانا لیں کہ او ماں مر گئی اے جیہڑی چوپڑ چوپڑ پراٹھے دیندی سی ڈنڈے والے زور نیں
1
33
251
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
ان والدین پر کیا گزرتی ہو گی جنہوں نے رو رو کر اللہ سے بیٹا مانگا اور وہ بڑا ہو کر یوتھیا بن گیا 🤭🥴😎
10
42
251
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
یہ گرفتاری محض ایک ایلیٹ خاندان کی ایک خاتون کی نہیں یہ ایک پوری سوچ کی گرفتاری ہے یہ ایک طبقے کی گرفتاری ہے جو کبھی اس گمان میں تھا کہ ہمیں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا ۔۔
Tweet media one
1
40
252
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
پریشر ککر پھٹنے سے سارا کچن اڑ گیا ہے اللہ نے بہت کرم کیا ہے ہم سب محفوظ رہے ہیں الحمدللہ
Tweet media one
Tweet media two
103
4
231
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا
27
23
230
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
پس ثابت ہوا محسن نقوی حمزہ شہباز سے بہتر وزیراعلیٰ نکلا ہے ۔۔۔۔ حمزہ کی حکومت ہوتی تو پی ٹی آئی ورکر کے قتل کیس پر بھی حکومت معزرت خواہانہ رویہ اپنا کر جوتے کھاتی رہی ۔۔ محسن نقوی ، وزیر اطلاعات عامر میر اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان ، سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ نے بہترین 👇
5
35
230
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
یورپین مرد۔ ان کی ایک بیوی اور ایک گرل فرینڈ ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ پیار اپنی بیوی سے کرتے ہیں۔ امریکن مرد۔ ان کی ایک بیوی اور ایک گرل فرینڈ ہوتی ہے اور یہ زیادہ پیار اپنی گرل فرینڈ سے کرتے ہیں۔ عربی مرد۔ ان کی چار بیویاں اور ایک گرل فرینڈ ہوتی ہے اور یہ زیادہ پیار اپنے اونٹ سے 👇
13
30
214
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
تبدیلی آ نہیں رہی . تبدیلی آچکی ہے ملک میں تحریک لبیک کو باقاعدہ طور پر ایک سیاسی اور مذہبی قوت مان لیا گیا ہے لو جی فضل الرحمان جماعت اسلامی و باقی سب کا قصہ پاک کر دیا گیا ہے واہ کمال ہے جواب نہیں ہمارے مارخوروں کا
9
15
68
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
9 months
نیازی کی ساڑھے تین سالہ دور حکومت نواز اور زرداری کے بعد کسی نہ کسی کو تو آنا ہی تھا لہذا عمران خان آگیا۔ اعلان فرمایا کہ امریکہ، چین اور یورپ کے نظام پر مبنی 'ریاست مدینہ' بنائنگے۔ سب سے پہلے ملک کی اقتصادی حالت پر توجہ کی۔ ان کے حسن تدبیر سے ایسی فراوانی ہوئی کہ 👇
20
59
208
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
انتہائی افسوس اور شرمندگی کے ساتھ آپ @awarahgard کو بلاک کر رہی ہوں آپ لکھنے والوں میں سب سے اوپر میرے فیورٹ تھے آپ کے اس ٹویٹ نے مجھے شرمندہ کر دیا کہ یہاں موجود گپیں مارنے والی تمام عورتیں مرد ناجایز تعلقات کے متلاشی ہیں میں وہ سکرین شارٹ نہیں لے سکی ورنہ یہاں لگا دیتی 🙏
41
8
197
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
آپ کے گھر میں کوئی PTI سپورٹر ہے؟ اُسکا شناختی کارڈ آج رات کو چُھپا دیں اور 18 کو واپس کر دیں کیونکہ اب اتنا وقت نہیں کہ اُن کو سمجھایا جا سکے
19
32
191
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
آئیں آپکو گاؤں میں دھند کا منظر دیکھاتے ہیں دھند فرام میرا پنڈ
24
20
199
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
7 months
میری طرف سے مجھے خود ہی ہیپی برتھ ڈے میرے فالورز کو روزہ ہی اتنا لگ گیا کسی جو میری برتھ ڈے ہی یاد نہیں رہی شام بخیر
Tweet media one
97
11
203
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
جب فواد دوڑ لگاتے منہ کے بل گرے۔۔جب عامر کیانی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دے جب صرف الیکشن ٹکٹوں کے لیے کروڑوں روپے دینے والے درجنوں لوگ روز کے حساب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کی پریس کانفرنسز کرتے جائیں جب زمان پارک میں الو بولنے لگیں۔۔ جب ہزاروں بھونکتے کتے گلیاں چھوڑ کےبھاگ جائیں👇
1
30
190
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
ایک شخص جب وزیراعظم تھا تو روتا تھا کہ تنخواہ کم ہے گزارا نہیں ہوتا اور اس کی تنخواہ دو لاکھ سے زیادہ ہوگئی۔۔وہ کرتا بھی کچھ نہیں مگر اس کے اثاثے ہر سال بڑھ جاتے ہیں پھر وہ وزارت عظمی سے ہٹا دیا گیا اب بھی وہ کچھ نہیں کرتا اور کمال یہ کہ روتا بھی نہیں اور اس کا گزارا بھی ہو رہا👇
1
34
183
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
ایک اور محبت ٔکی شادی تحصیل لیاقت پور کے 50سال کے احمد نے 19 سال کی لڑکی سے شادی کرلی__ لڑکی سے پسند کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ احمد کی آٹے کی چکی ہے اور مجھ سے گندم پیسوانے کی اجرت نہیں لیتا تھا میرا کام تھا بتانا 😂
Tweet media one
48
23
184
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
پرنٹنگ پیکجینگ پبلیشنگ اور ایڈورٹائزنگ سے متعلق کوئی بھی کام ہو ہماری خدمات حاضر ہیں ٹشو باکس نیپکن پرنٹڈ ان پرنٹڈ اور اپنے کاروبار اور برینڈ کے حوالے سے پرنٹنڈ ٹشو باکس کیلیے بھی ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں بہترین کوالٹی اور مناسب ریٹس
Tweet media one
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
پرنٹنگ پیکجینگ پبلیشنگ اور ایڈورٹائزنگ سے متعلق کوئی بھی کام ہو ہماری خدمات حاضر ہیں ٹشو باکس نیپکن پرنٹڈ ان پرنٹڈ اور اپنے کاروبار اور برینڈ کے حوالے سے پرنٹنڈ ٹشو باکس کیلیے بھی ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں بہترین کوالٹی اور مناسب ریٹس
15
23
103
18
46
183
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
اسلام و علیکم تمام احباب کیسے ہیں جلدی سے میرے بیٹے کیلیے اچھا سا نام تجویز کریں پیدایش 1جولائی 2021صبح صادق ابھی تک جو نام آیا ہے وہ ہے محمد سعد عبداللہ
Tweet media one
Tweet media two
120
8
156
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
خوشی خوشی گھر جا رہا تھا کہ سامنے وہی میراثی بھنگڑے ڈالتے ہوۓ ا رہے تھے چوہدری کو تجسس ہوا کہ میں نے اپنی جمع پونجی انکو ہرانے میں لگا دی اور یہ سالے بھنگڑے ڈال رہے ہیں اور جب چوہدری نے ان سے پوچھا کہ میں تو اس لیۓ خوش ہوں کہ عزت واپس مل گئی لیکن تم تو ہار گۓ تم کیوں بھنگڑے👇
1
20
174
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
ہے کوئی مفتی عالم مولوی جو یہ بتاے کہ کنویں سے کتا نکالنے کے بعد کتنے ڈول پانی نکالنا فرض ہے
26
14
159
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
Tweet media one
47
2
162
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
5 months
جب کوئی کم عمر لڑکی آپکی میٹھی میٹھی باتیں پڑھ کر سن کر اپکی طرف مائل ہونے کی کوشش کیا کرے تو ہلکے کتے کی طرح اسے دبوچنے کے بجاۓ اسے سمجھا بجھا کر پیچھے ہٹا دیا کرو کیونکہ آپ کا چار دن کا چسکا کسی معصوم لڑکی کی پوری زندگی برباد کر سکتا ہے اور کم عمر لڑکیوں سے بھی 👇
3
9
172
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ نشئی نے عرض کیا " حاجی صاحب ۔۔یہی "اُنگلی"۔۔۔۔
Tweet media one
12
34
159
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما، آمین ثم آمین
24
28
154
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
صبر کریں اس نے ن لیگ کی جو کرنی ہے نا یاد کریں گے
@MalikShahzadJo4
ملک شہزاد جوئیہ
1 year
آخر کار منزل مل ہی گئی اصول پرست انسانوں کو بہت تکلیفیں اٹھانی پڑتی ہیں اللہ پاک آپکا حامی ناصر ہو قاضی فیض عیسی صاحب
Tweet media one
3
10
52
42
10
161
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
سردیوں کہ موسم میں خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی ڈرائی فروٹ کھلائیں! ورنہ ڈاکٹرز کے بچے آپ کہ پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائیں گے... ☺️©☺️ شب بخیر
11
24
160
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
میں نے آج تک کسی دینی مدرسے کے لڑکوں کو کسی سکول کالج یونیورسٹی یا کسی چوراہے پے کھڑے ہو کر گزرتی لڑکیوں پے آوازیں کستے نہیں دیکھا کیا اتنی تربیت کافی نہیں ۔۔ ؟؟؟ 😏
15
30
158
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
عمرہ پر جانے کو دل کررہا ہے ، دعا کریں اللہ میرے لئے مکہ و مدینہ کے سفر کا انتظام غیب کے خزانوں سے کر دے آمین ثم آمین🌷🌷🌷 دوپہر بخیر
48
6
164
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
اج میرے بڑے بیٹے محمد کبیر کا جنم دن ہے تمام احباب سے دعاؤں کی طلبگار ہوں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
49
5
147
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
5 months
جٹ نوں لوکو لائیٹ نیں لینا میرا چھوٹا ببر شیر محمد حامد فرام چولستان
Tweet media one
Tweet media two
47
5
169
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
5 years
کچھ لوگ خادم حسین رضوی کو اس لیے بھی نہیں سنتے کہ کہیں غیرت ہی نہ جاگ جائے
18
11
68
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
محمد تسلیم عمر کے والد اور میرے تایا جان بقضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں تمام احباب سے درخواست کرتی ہوں کہ انکے لیے دعا خیر فرما دیں جزاک اللہ
88
9
152
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
ایک شادی میں رخصتی کے وقت دلہن باپ کے گلے لگ کر زارو قطار رو رہی تھی۔ دلہا کے ایک دوست نے کہا کہ یہ شادی زیادہ دیر نہیں چلنےوالی دلہن اس شادی سے خوش نہیں ہے ضرور کوئی چکر ہے۔ دلہن کے والد نے آنسو پونچھتے ہوئے دلہے سے پوچھا کہ یہ شخص کون ہے؟ دلہا بولا یہ رؤف کلاسرا ہے۔ 😜😜
15
26
159
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
Tweet media one
41
0
162
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
طاہر مغل کے چالیس ہزار فالورز ہو گیے ہیں جس نے کبھی کچھ ڈھنگ کا ٹویٹ نہیں کیا اور میرے تین سالوں میں تین ہزار کیا یہ کھلا تضاد نہیں
44
5
152
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
8 months
ملتان سے ساڑھے تین گھنٹوں میں لاہور شکریہ کس کا ادا کرنا ہے
27
25
165
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
چلو سارے ماشاء اللہ کریں پہلے دن واکر کی سواری کر رہے ہیں محمد حامد صاحب
52
3
136
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
بریانی کی پلیٹ بریلوی ، دیوبندی ، وہابی نہیں ہوتی ، جہاں سے ملے کھا لینی چاہیے ، 😍😂
Tweet media one
34
12
150
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
Tweet media one
45
6
151
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
کرتے ہیں۔ پاکستانی مرد۔ ان کی ایک بیوی اور چار گرل فرینڈ ہوتی ہیں اور یہ زیادہ پیار اپنی ماں سے کرتے ہیں۔ (ماں صدقے جائے)♥️😅
12
5
144
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
28 days
عینک لگانے والے لوگوں کا احترام کریں کیونکہ انہوں آپ کو دیکھنے کےلئے پیسے خرچ کیے ہیں ۔ شب بخیر
Tweet media one
45
4
158
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
آجکل بڑا ڈائیلاگ چلا ہے کہ کتے کی آنکھیں دس دن تک کھل جاتی ہیں یوتھیوں کی تین سال میں نہیں کھلیں یہ بات غلط ہے ایسا نہیں کہنا چاہئیے کھل یوتھیوں کی بھی گئی ہیں بس اونج ای بیغیرت ہوئے نے
12
19
95
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
دیسی گڑ میکنگ فرام مائی سسرال والے پنڈ
Tweet media one
29
1
143
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
اللہ کسی والدین کو انکی اولاد کا دکھ نا دیکھاے امین
Tweet media one
36
5
134
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 months
ویرے اینی کادی جلدی سی ہالی تیری عمر ای کی اے رشتے والی کوئی چج دی کر لینی سی @pmln_138
6
36
147
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
Tweet media one
35
3
129
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
طبعیت ناساز دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
66
3
135
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
میرے پانچ ہزار فالورز ہو گیے ہیں
45
2
129
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا میں آپ کو رزق کی کبھی تنگی نہ آۓ ،آپکے گناہوں کا کفارہ بھی ہوتا رہے ، رب کے غُصہ سے بچتے رہیں ، قبر بھی روشن رہے ۔اور حشر میں کوئی خوف و خطر بھی نہ رہے ۔تو ظاہراً اور مخفی غُرباء ،یتمی ، مساکین اور بیواؤں میں زیادہ سے زیادہ صدقہ و خیرات کرتے رہیں ۔
9
30
133
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
کچھ دن قبل قادیانیت چھوڑنے کر اسلام قبول کرنے والے ڈاکٹر ثوبان کی ہمشیرہ نے بھی آج عرفان محمود برق کے ہاتھ پہ اسلام قبول کر لیا ھے الحمداللہ ثم الحمد تاجدار ختم نبوت زندہ باد
11
25
131
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
حیا کی کشش حسن سے ذیادہ ہوتی ہے۔۔۔ کیا کہتے ہیں ٹویٹر کے دانشور
34
5
119
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
یہ خبر تو سب نے پڑھ لی کہ حکومت نے قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ لیکن اس خبر کا لطف کسی نے نہیں لیا کہ واپسی کے اس فیصلے پر دستخط انہی عارف علوی صاحب نے کیے جنہوں نے عمران کے حکم پر یہ ریفرنس بھیجا تھا۔🤭🤫 وتعز من تشاء وتذل من تشاء 👇
3
25
123
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا لوگوں پر مکروفریب والے سال آئیں گے ان میں جھوٹے کو سچا سمجھاجائے گا اور سچے کو جھوٹا،خائن کو امانت دار اور امانت دار کو خائن اور اس زمانہ میں روبیضہ بات کریں گے آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے سوال کیاگیا👇
2
23
121
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
دل کی شریانیں صرف چکنائی سے بند نہیں ہوتیں 🚨🚨 حسد، منافقت، اور چغل خوری کرنے سے بھی دل کے راستے بند ہو جاتے ہیں...
7
12
115
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
"ماں سے بیٹی کی کوئی بات نہیں چھپتی ۔وہ سب کچھ دیکھ کر خاموشی کا کڑوا گھونٹ اپنی بیٹی کی عزت کی خاطر پی لیتی ہے ۔مگر خاوند خاموش نہیں رہتا اس پر جب بیوی کے سابقہ کرتوت ظاہر ہونے لگتے ہیں تو وہ ساری محبت اور خاندان کو بالاۓ طاق رکھتے ہوۓ طلاق کا فیصلہ کر لیتا ہے ۔میرا یہ پیغام 👇
7
12
116
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
9 months
نیا سال مبارک۔ !! پَست حوصلے والے، تیرا ساتھ کیا دیںں گے زندگی اِدھر آجا! ہم تجھے گزاریں گے
Tweet media one
33
3
122
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
ملیے میرے شہزادوں سے محمد کبیر محمد حماد
Tweet media one
Tweet media two
24
0
62
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔ چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔😌 شب بخیر
8
9
106
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
برین واشنگ اور کیا ہوتی ہے کہ مسلمانوں کو ٹوٹا ہوا چرچ تو نظر آرہا ہے لیکن توہین قرآن نظر نہیں آ رہی۔۔ شام بخیر
16
18
113
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
کچھ دن بعد سٹیٹ بنک والا بلنڈر بھی حفیظ شیخ کے کھاتے ڈال دیا جاے گا بس اسکے فلایٹ لیکر دبئی جانے کی دیر ہے
7
13
105
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
سواے ابلیس کے پاکستان میں سبہی تو خوشیاں منا رہے ہیں
13
22
114
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
عید قرباں پر یہ بارش اور بہاولپور کی مٹی کی خوشبو، میں قربان میرے شہر پر 🖤🌧
9
3
112
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
بسم الله الرحمن الرحیم!!! کوٹ مٹھن شریف میں ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا کہ " عید کداں " ( عید کب ہو گی ) کچھ لوگ اس مجذوب کی بات اَن سُنی کر دیتے اور کچھ سُن کر مذاق اُڑاتے گُزر جاتے ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ 👇
Tweet media one
7
16
105
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
4 years
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ " ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ _ ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻟﺤﺎﻕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮨﮯ۔ ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ _ﺭﻗﺒﮧ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺿﻠﻊ ﺍﻭﺭ سب سے بڑی ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮨﮯ۔ 👇
Tweet media one
12
21
99
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
آج کی کارکردگی پڑوسن کی بیٹی کیلیے تیار کی ہیں کیسی ہیں بتاییں ؟?
Tweet media one
Tweet media two
32
2
106
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
صبح آپ کو لاہور کی بارش کا نظارہ کروایا تھا ابھی دیکھیں ہمارے گاؤں کا موسم
32
14
106
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
1 year
ہماری پرسنل محنت
Tweet media one
31
2
105
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
3 years
چناب نگر‌(ربوہ) سے 13 افراد نے قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ھے الحمداللہ" 6 جنوری سے اب تک 73 افراد قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل الحمداللہ ثم الحمد للہ 💚❤️💙🧡💖💚
14
11
96
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
ایک سیٹھ کی دس بھینسیں مر جائیں تو وہ انھیں دیکھتا بھی نہیں بلکہ اگلے روز پندرہ اور آجاتی ہیں ایک غریب کی بکری کا بچہ بھی مر جائے تو اس کے گھر میں ایسا سماں ہوتا ہے جیسے گھر کا کوئی فرد مر گیا ہو _ یہ سب دیکھ کر میں کبھی نہیں کہہ سکتی کہ خوشی کا تعلق پیسے کے ساتھ نہیں ہے 👇
9
9
106
@Mrs_umarT
صحرائی گرداب
2 years
کہا گیا ناشتے میں ابلا انڈہ بریڈ و فریش جوس لیا کرو امیروں والی فیلنگ آتی یے۔ میں نے آج 8بجے ابلا انڈہ سلائس بعد میں انار کا جوس پیا دس بجے پھر بھوک لگ گئی میں نے پراٹھا بنایا رات کا بچا سالن نکالا اک کپ چائے بنائی ساتھ آملیٹ بنایا رج کے ناشتہ کیا پائی اسی غریب ہی چنگے آں😒😏
Tweet media one
17
12
104