Mr Naeem Abbas'8
@Mrnaeemabbas8
Followers
3K
Following
710
Media
323
Statuses
683
*سورة الحجر آیت نمبر 14*. *وَ لَوۡ فَتَحۡنَا عَلَیۡہِمۡ بَابًا مِّنَ السَّمَآءِ*.*فَظَلُّوۡا فِیۡہِ یَعۡرُجُوۡنَ ﴿ۙ۱۴﴾*. اور اگر ( بالفرض ) ہم ان کے لیے .آسمان کا کوئی دروازہ کھول دیں ،.اور وہ دن کی روشنی میں .اس پر چڑھتے بھی چلے جائیں ،. #mrnaeemabbas8
0
1
6
*سورة الحجر آیت نمبر 4*. *وَ مَاۤ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ اِلَّا*.*وَ لَہَا کِتَابٌ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۴﴾*. ہم نے .کسی بھی بستی کو ہلاک نہیں کیا.مگر اس کی .ایک مقرر مدت لکھی ہوئی تھی ۔. #mrnaeemabbas8
0
1
5
*سورة الحجر آیت نمبر 15* . *لَقَالُوۡۤا اِنَّمَا سُکِّرَتۡ اَبۡصَارُنَا بَلۡ نَحۡنُ*.*قَوۡمٌ مَّسۡحُوۡرُوۡنَ ﴿۱۵﴾ ع*. تب وہ یہی کہیں گے .کہ بات صرف یہی ہے .کہ ہماری نظر بندی کردی گئی ہے .بلکہ ہم لوگوں پر جادو کر دیا گیا ہے۔. #mrnaeemabbas8
1
1
4
*سورة الحجر آیت نمبر 11*. *وَ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا*.*کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۱﴾*. اور ان کے پاس .جب بھی کوئی رسول آتا تھا .تو وہ اس کا مذاق اڑاتے تھے۔. #mrnaeemabbas8
1
0
3
*سورة الحجر آیت نمبر 5 پارہ نمبر 14*. *مَا تَسۡبِقُ مِنۡ اُمَّۃٍ اَجَلَہَا وَ مَا یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ ﴿۵﴾*. کوئی گروہ .اپنے مقرر وقت سے نہ آگے بڑھ سکتا ہے .نہ پیچھے ہٹ سکتا ہے۔. #mrnaeemabbas8
1
1
5
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے .خواب بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ. *جس کا سر پتھر سے کچلا جا رہا تھا* .*وہ قرآن کا حافظ تھا*. مگر وہ قرآن سے غافل ہوگیا .اور فرض نماز پڑھے بغیر سو جایا کرتا تھا۔. صحیح بخاری، حدیث نمبر: 1143.#mr_naeem_abbas_8
2
1
3
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.جب ( انسان ) .کبیرہ گناہوں سے اجتناب کر رہا ہو.تو پانچ نمازیں ، .*ایک جمعہ ( دوسرے ) جمعہ تک*.*اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک* ، .درمیان کے عرصے میں ہونے والے .گناہوں کو مٹانے کا سبب ہیں ۔. صحیح مسلم، حدیث نمبر: 552.#mrnaeemabbas8
0
0
4
*سورة الحجر آیت نمبر 2 پارہ نمبر 14*. *رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۲﴾*. ایک وقت آئے گا .جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے .کہ کاش وہ مسلمان ہوتے ۔. #mrnaeemabbas8
0
0
4
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر امید کرتا ہوں سب میرے دوست خیریت سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ .#mr_naeem_abbas_8
0
0
2
*سورة الحجر آیت نمبر 9*. *اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ*.*وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾*. بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے .اور بیشک .ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں. #mrnaeemabbas8
0
0
3
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*.*میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ !* .*اگرچہ ایک ہی آیت ہو*. صحیح بخاری, حدیث نمبر: 3461.#mrnaeemabbas8
0
0
2
جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے.کہ سامنے والا غلط نہیں ،.صرف اس کی سوچ .ہم سے الگ ھے .اس دن زندگی سے .بہت سے دکھ ختم ھو جائیں گے۔. میرا شعر اچھا لگے تو کمنٹ میں nice 👍 لکھنا ؟ شکریہ.#mr_naeem_abbas_8.#naeem_abbas
0
0
2
حضرت ابوذر ؓ بیان کیا ۔کہ میں نے .نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا.یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !. سب سے پہلے.کون سی مسجد بنائی گئی تھی؟ . فرمایا کہ*مسجد الحرام *.میں نے سوال کیا، اس کے بعد کون سی؟.فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ. صحیح بخاری حدیث نمبر:3425.#mr_naeem_abbas_8
1
0
3
ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ.فلاں عورت کی نماز، روزے .اور صدقے کی تو بڑی مشہور ہے، . *لیکن وہ زبان سے* .*اپنے ہمسائیوں کو تکلیف دیتی ہے،*.*آپ ﷺ نے فرمایا: وہ جہنمی ہے*. مسند احمد, حدیث نمبر: 9699 *صحیح*.#mrnaeemabbas8
1
0
2
اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین.#mr_naeem_abbas_8
0
0
1