مسٹر۔black Profile
مسٹر۔black

@Mrblack4220

Followers
1,308
Following
1,865
Media
193
Statuses
8,818

Germany
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
جب مجھے لگتا ہے کہ میں جواب دے سکتا ہوں، سامنے والے سے اسی کے انداز میں بات کرسکتا ہوں، لیکن میں چپ رہتا ہوں، مجھے لگتا ہے میرے لیے وہ انسان ضروری ہے، وہ بات ضروری نہیں جس کی وجہ سے بتنگڑ ہوا ہے اس لیے میں اپنوں کے آگے میں ہمیشہ ہار جاتا ہوں
16
16
60
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
تو ٹینشن نا لے میں کچھ کرتا ہوں، یہ کہنے والا دوست آپ کے پاس ہے یا نہیں؟
Tweet media one
25
9
91
@Mrblack4220
مسٹر۔black
9 months
دنیا کا سب سے بڑا رسک بغیر توبہ کیے سو جانا ہے
Tweet media one
17
14
96
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
دنیا کا سب سے سستا زہر کون سا ہے؟ کیونکہ کالا مہنگے زہر کے بھی قابل نہیں شاید😭،
Tweet media one
33
7
70
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
ہم لڑکوں کی زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے😐 ماں کہتی ہے انسان بن جا، اقبال کہتا ہے شاہین بن جا، بچپن کی سہیلی کہتی ہے بھائی بن جا، پھر اسی دوران پھوپھو کہتی داماد بن جا😭 فر لڑکے کا دل کہتا ہے چرس دے کش لا اور جہاز بن جا🙃
Tweet media one
17
12
63
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
دل اگر غیرت مند ہو، تو ایک شخص پوری کائنات لگتا ہے🖤
15
7
57
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
اس کو دیکھ لیتا تھا تو مٹ جاتی تھی بھوک میری میری آنکھوں کا رزق تھا میرے رہنما کا چہرہ🖤
Tweet media one
6
9
53
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
بلاک کا مطلب ہوتا ہے آنلائن طلاق😎، لوگوں نے ستر حوروں سے زیادہ گنتی دنیا میں ہی پوری رکھی😂
12
4
46
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
بیچ کر تلوریں ہم نے خرید لیے مصلے، عزتیں لٹتی رہیں اور ہم دعا کرتے رہے، بے غیرت قوم صرف دعاؤں سے اپنے لیے بہتری چاہتی، نا حرام کھانا چھوڑ سکتے نا ظلم کرنے والو کا بازو مروڑ سکتے، رکو ذرا صبر کرو دیکھو تم سب کے ساتھ ہوتا کیا ہے،😂
Tweet media one
7
17
40
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
میں وفا کروں گا اور تاحیات کروں گا
Tweet media one
4
6
43
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
میں موقع پرست لوگوں سے زیادہ اپنے جوتوں کی قدر زیادہ کرتا ہوں🤓،
11
5
40
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
عورت کبھی کسی سے سچی محبت نہیں کرتی وہ ہمیشہ بہتر کی تلاش میں رہتی ہے
18
3
38
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتی، کئی بار ہم وضاحت اس لیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے،🖤
Tweet media one
5
9
37
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
پچھلے ٹویٹ میں ہینڈل غلط لکھا گیا مجھ سے جو بختو کا سسپنڈ اکاؤنٹ تھا، @007bkht یہ والا اکاؤنٹ نیا ہے اب اسے فالو کرلیں اور کالے کی غلطی کو اگنور ماریں😂
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ٹویٹر پر مزاح اور برے مزاج کا مکمل شافی علاج کرنے والی ہماری ویرو بختو عرف عام (معصوم بخت🖤) کو فالو کرکے شکریہ کا موقع دیں، پرانا اکاؤنٹ رپورٹ کروا کر سسپنڈ کروانے والے کو فٹے #منہ کہنا مت بھولیں @007Bkhat
Tweet media one
6
1
20
13
4
36
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
اس مطلب پرست دنیا میں اکیلے رِہ گئے ہم🙂
Tweet media one
10
1
32
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
باؤ جی کی صلاح جے ہن؟😳 @NawazSharifMNS
Tweet media one
7
9
34
@Mrblack4220
مسٹر۔black
9 months
سردیاں شروع ہوتے ہی لوگ رومانٹک ہو جاتے، اور کالا بیمار😐
Tweet media one
8
1
32
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ہم اہل گاؤں پر طاری ہے ہجر کا موسم کسی کا دل تو۔۔۔۔۔۔کسی کا چراغ جلتا ہے🖤
Tweet media one
7
2
31
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
امریکی غلامی میں اپنے معصوم بچوں کی جانوں سے کھیلتی ایک پاک ریاست💔
6
6
30
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
بادشاہ کا اقبال بلند ہو کی صدا لگاتے رہا کرو، نہیں تو #پین_دا_ 4ootha بنا کر انارکلی کی طرح دیوار میں چن دیے جاؤں گے
Tweet media one
4
7
28
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
پہنچی ہوئی ہے میری بھی ایک دعا عرش پر آمین کہو نا سب رب مان جاۓ گا🖤 #ImranKhanNeedsJustice
6
16
26
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ساتھی تو بہت ہیں وطن میں لیکن میرا لیڈر پھر بھی قید پڑا ہے #ImranKhanNeedsJustice
Tweet media one
1
5
28
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
خود پر وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے اور بہت🖤
Tweet media one
3
3
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
آج آزادی کا دن بھی خان نے جیل میں گزار دیا اس منافق قوم کی خاطر،💔 اور کتنے احسان کرے گا شوکت خانم دا ببر شیر ہم پر؟ اور ہم کب تک احسان فراموشی کرتے رہیں گے؟ کیا اپنے محسنوں کو بچانے کے لیے ہم کچھ نہیں کرسکتے؟ مردہ ضمیر قوم،بزدل
2
8
23
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
آریاں دے نال امبر وڈیا جاندا نئیں پانی دے چو کولیا پانی کڈیا جاندا نئیں @ImranKhanPTI وہ پانی ہے جو اپنے نظریے کے ذریعے پاکستان کی بنجر زمین کو سیراب کرچکا ہے، دنیا کی کوئی طاقت اب پاکستان کو زرخیز ہونے سے نہیں روک سکتی،آج نہیں تو کل،کل نہیں تو پرسوں خوشحالی آکر رہے گی
Tweet media one
2
11
26
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
دنیا میں ہر تعلق کی ایک قیمت ہے،جس دن آپ وہ قیمت دینے سے انکار کریں گے وہ تعلق بھی ختم ہو جاۓ گا😀
8
5
30
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
میں تلاش میں ہوں کسی اپنے کی کوئی تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو🖤
Tweet media one
4
1
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
سو فیصد درست بات
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
10 months
عورت کی بربادی کا وقت تب شروع ہوتا ہے جب اُسے مختلف مردوں سے اپنی تعریف سُننے کی عادت پڑ جائے۔🍂
Tweet media one
18
165
1K
2
2
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🖤 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🖤
5
4
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ہم سادہ لوگ تھے ہم سے سنبھالے نا گئے رشتے منافقت کے🙂🖤
Tweet media one
4
3
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
انسان کو سب سے زیادہ زور دار تھپڑ بھروسہ ہی مارتا ہے، دوسروں پر بھروسہ ضرور کریں لیکن اندھے اعتماد سے گریز کریں
1
6
26
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
جب زندگی میں تنہا ہوجاؤ تو جان لو کہ تمہارا رب تمہارے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہے اور اسی لیے اس نے سب کو تم سے دور کردیا🖤 صبح بخیر
4
2
26
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
موجودہ دور کی صحیح معنوں میں تشریچ اس ایک تصویر میں کردی گئی ہے، قلم سے زیادہ طاقتور کوئی شے نہیں، قلم اپنے دشمن کو مرنے کے بعد بھی سکون سے نہیں رہنے دیتی، کسی اللہ کے بندے نے ٹھیک کہا تھا غلط جنریشن سے پنگا لے لیا ہے طاقتوروں نے😎 @zehrazaidi00 ابھی زندہ ہے🤣
Tweet media one
5
8
24
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
زمانہ رک گیا تیرا اوہی انداز دیکھن نوں🖤 @ImranKhanPTI
Tweet media one
3
7
22
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
میرے کولوں لکھا نہیں جاریا، میری چپ نوں محسوس کر
Tweet media one
5
1
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
لگا لو جتنے الزام لگانے ہیں جو بچ گئے میرے کفن پر لکھ دینا
Tweet media one
6
1
23
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
حصول رزق حلال عین عبادت ہے، اگر دکان پر بیٹھا تاجر حلال روزی کی بجاۓ دھوکے اور فراڈ سے خریدار سے پیسے اچھی کوالٹی کے لے اور چیز گھٹیا کوالٹی کی دے تو عبادت میں ہیرا پھیری ہوئی، ایسے تو ہمارا سارا معاشرہ عبادت میں رب سے ہی ہیرا پھیری کررہا،تو رزق کی تنگی کے ساتھ عزاب کے مستحق ہم🙂
5
5
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں🖤
Tweet media one
3
2
25
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
2
7
21
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
شادی میں جوتا چھپائی کی رسم سالیاں کرتی ہیں، مسجد میں یہ رسم پتہ نہیں کون سا سالا کر جاتا ہے🤔
7
2
21
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
مجھے اب خط نا لکھا کرو، مجھے پڑھنا آگیا ہے🖤
7
0
21
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
چاہت فتح علی خان کے بعد پرویز خٹک کا کانفینڈنس بھی بلند مقام پر پہنچ چکا ہے🤣🤣🤣
5
7
22
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے اورسب سے بڑھ کر سنبھالنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ھے🖤
5
3
23
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
آج جسمانی تروتازگی کو برقرار رکھنے کی غرض سے حسب معمول موسمی پھل کھانے لگا تو دو کلو آٹے کے لیے منتیں کرتے بچے کی شکل سامنے آگئی،😭 فٹے منہ کالے کہہ کر سائیڈ پر ہوگیا💔
8
5
22
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
دوبارہ تاریخ ملنے پٹواریوں نے اب سانڈھے کے تیل سے تیاری کرنی ہے😂 آ ذرا تو ایک دفعہ واپس😉 انصافینز کو تو جو مرضی سمجھ پٹواریوں کو بھی پھدو ہی سمجھتا ہے؟🤣 @NawazSharifMNS
Tweet media one
6
5
22
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ایک غلط شخص سے ملنے والا دھوکہ دس صحیح انسانوں پر اعتماد کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے🖤
4
1
21
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
کسی دوسرے کی طرف سے خود کے لیے لکھے لفظوں کو پڑھتے ہوۓ پڑھنے والے کے دماغ پر 'دونوں، کے درمیان اس وقت کے حالات کی صورتحال کے ساتھ ساتھ ان لفظوں میں موسم کا گرم یا سرد ہونا بھی اثر کرتا ہے، مسثر بلیک🖤
Tweet media one
5
3
19
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
میدان سجا لیا ہے فلسطینیوں نے، اور ہم زراعت والوں کی طرف سے چاول کی اچھی فصل ہونے کے اعلان کے منتظر ہیں, ہاۓ ہماری قسمت 🙄
2
3
22
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
کون کہتا ہے ہم ذہین قوم نہیں، یا ہم دلیر اور بہادر نہیں، اتنا بڑا دماغ اور ایسی جگہ پر انویسٹ جہاں مٹی کا ایک ذرہ بھی تمہارا نہیں پھر بھی پیسہ لگا دیا کاروبار کے لیے، اگر پاکستانی ریاست انسانیت پر کام کرے تو کہاں تک جاسکتے ہم🙄
Tweet media one
4
7
21
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
اس پہ قربان ! کہ جس نے آپ (ص) کی آواز سنی صدقے اس آنکھ کے ! جس نے آپ (ص) کا جلوہ دیکھا
1
3
20
@Mrblack4220
مسٹر۔black
9 months
ان کو ہوا کیا ہے ویسے ؟🤣🤣🤣
Tweet media one
8
1
21
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
نواز شریف پاکستان میں فیس ماسک کی جگہ منہ پر خیالی بوٹ پہن کر گھومے گا #جلسہ_تو_وڑ_گیا
5
3
20
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
پاکستان کے فوجی دستے فلسطینیوں کی مدد کے لیے نکلے ہیں یا آخری تین منٹ کا انتظار کیا جارہا؟🤔
4
2
21
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے دراز جتنے بھی ہوں وہ معتبر نہیں ہوتے
Tweet media one
3
2
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ٹویٹر پر مزاح اور برے مزاج کا مکمل شافی علاج کرنے والی ہماری ویرو بختو عرف عام (معصوم بخت🖤) کو فالو کرکے شکریہ کا موقع دیں، پرانا اکاؤنٹ رپورٹ کروا کر سسپنڈ کروانے والے کو فٹے #منہ کہنا مت بھولیں @007Bkhat
Tweet media one
6
1
20
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
وہ مرد نہیں جو ڈر جاۓ حالات کے خونی منظر سے جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے، چلو دیکھتے ہیں برگر کہلانے والے بچوں کو پچھلے دو سالوں میں ہر طرح کے ظلم کے باوجود خاموش نا کروا سکے، کوئی طریقہ رہ گیا ہے تو وہ بھی آزما کر دیکھ لوو😁
Tweet media one
2
9
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں
Tweet media one
4
3
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
آج چنگیز خان کی ایک لاکھ چالیس ہزار پولیس، 22 لاکھ کمیروں کی موجودگی میں اقلیت کی عبادت گاہ شر پسندوں سے نا بچا سکی، خان کے لاکھوں سپوٹروں پر کروڑوں کے آنسو گیس شیل فائر کر جاتے، اور ساری ساری رات مقابلہ کرتے، لیکن آج شر پسنڈوں سے کیوں نا بچا سکے گرجاگھر کو؟💔
Tweet media one
3
5
15
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
خان دے کول قلم دی طاقت تواڈی وجہ نال ہے،دن رات اک کردیو اگر پاکستان نو مافیا کولوں آزاد کروانا تے،مولوی تو لے کہ نواز شریف تے اوتے تک سب مافیا دا حصہ نے،ایتھے غریب دا سگا کوئی نہیں،جڑاں پٹ دیو اینا بغیرتاں دیاں،تواڈی لئی اے کم اوکھا نہیں،کیونکہ تسی لکھ سکدے او،تسی ٹکر دے لوگ او
Tweet media one
1
4
20
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
سلامتی ہو جناب، مان گئے ہم تواڈیاں زمینی طاقتاں نوں🤣 دب کے رکھو ساری قوم نوں، عقل ٹھکانے لگا تو پچیس کروڑ کی، تاڈا اقبال اقبال بلند رہنا چاہیے بس ، عوام کو عادت ہوچکی ہے چھتر کھانے کی ، اداب🤗 @OfficialDGISPR
@ArifAlvi
Dr. Arif Alvi
1 year
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔
13K
48K
110K
1
7
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
صبر خاموشی اور لاتعلقی، کبھی کبھی یہی راستہ رہ جاتا ہے🖤
4
1
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
سجن راضی ہو جاوے تے فر وی رولا نئی پائی دا او پاگلا عشق ہوندا ہیریاں دے ورگا جگ تو لوکائی دا او پاگلا🤓
2
2
19
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
نون لیگ یہ دعوی بھی نہیں کرسکتی کہ یہ شعور نواز شریف نے دیا ہے🤣🤣🤣 خود کی اوقات کا پتہ ہے ان کو🤓 @pmln_org @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @ZahraBilal099 #سانحہ_لمز
Tweet media one
6
11
20
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
یہ تصویر پیچھا کرے گی وقت کے فرعونوں کا،💔
Tweet media one
4
8
19
@Mrblack4220
مسٹر۔black
9 months
چھتر کھا کر رونے پر بھی پابندی ہوتی تھی 🤣
@Sra_az
Sarah🍁
9 months
خوبصورت بچپن💞 آجکل کے بچے کوسبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔ ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟😡 اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔ پہلے چھتر پھر سبزی😂 ہمیں بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂🤪
Tweet media one
40
19
123
5
1
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا کوئی تجھ سا ہو تو نام پھر تجھ سا رکھے
Tweet media one
4
2
20
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
#BajwaForPeace یہ والا ٹرینڈ کالے نے بھی کیا تھا😂 اس گناہ کا کفارہ کیسے ادا ہوگا؟ فٹے منہ کالے🤣
7
0
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
آخر میں سب کچھ جانے دینے کا نام ہی زندگی ہے،لیکن سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی جب الوداع کہنے کا موقع بھی نا ملے🖤
2
3
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
دنیا میں اپنے کہے الفاظ کو اپنی سوچ کے مطابق دوسرے کو سمجھانا کسی کے بس میں نہیں
2
3
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
بوجھ صرف غلطیوں کا ہی نہیں بلکہ چاہتوں کا زیادہ ہوتا🖤
4
2
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ہزاروں عیب ہیں مجھ میں معلوم ہیں مجھ کو، ایک نادان پھر بھی مجھے انمول کہتی ہے🖤
Tweet media one
1
1
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
آپ تو مالک دو جہاں ہیں، آپ کے لیے کیا مشکل ہے؟ گھما دیجئے نا وقت کا سکہ، کہہ دیں نا کن فیکون، آسانیاں فرما حق کے راستے پر چلنے والے ہر مسافر کے لیے، #ImranKhanFightingForPakistan
2
8
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
میرے حال سے زیادہ میرے ماضی کو ڈسکس کرتے ہیں لوگ، اور پھر کہتے ہیں کہ میرا۔ماضی برا بھی تھا😂 اگر برا تھا تو ڈسکس کرنا کیوں نہیں چھوڑتے؟🤔🤣
5
4
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
اللہ صحت کے ساتھ لمبی عمر دے تینوں ایسے ہی زندگی کی بے شمار بہاریں دیکھنا نصیب ہو، ویسے کالا تو ایویں بدنام ہے ہائیڈ تو تے مجھ سے بھی زیادہ کالا ہے🤔😂
@Hpolitics99
MƦ.ӇƖƊЄ
11 months
خان کی اور میری تاریخ پیدائش کا مہینہ ایک ہی ہے 😍😇 ہائیڈے کی بیگم نے تو کیک کھلا دیا اب اپ کی باری ہے ہائید پورے 38 سال کا ہو گیا ہے ماشاءاللہ سے ❤🤗😇
111
35
203
6
0
20
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
Bech in china If you lost your kid, Just make another one😁
Tweet media one
5
1
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی کوئی تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو🖤
2
4
19
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
اسلام کا سب سے مضبوط قلعہ محکمہ زراعت کے کنٹرول میں ہونے کی وجہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مدد کو میدان جنگ نہیں پہنچ سکتا، کیونکہ ہمیں زراعت میں انقلاب لانا ہے #طوفان_الأقصى
3
13
19
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
جب مالدار ناجائز منافع خوری کے ذریعے غریب کو لوٹتا ہے تو اسے کاروبار کہا جاتا ہے، اور جب غریب اس بغیرتی کے سامنے کھڑا ہوتا ہے اور احتجاج کرتا ہے تو اسے فساد پھیلانا کہا جاتا ہے، پاک ریاست😀
2
4
19
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
کڈ لو کڈ لو رضائیاں' کمبل کڈ لو😜
6
0
16
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
دنیا میں ہمارا حقیقی مقام وہی ہے، جسکا اظہار لوگ ہماری غیر موجودگی میں کرتے ہیں🖤
Tweet media one
1
1
14
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
اکثر ہمیں خاموش رہنا ہوتا ہے کیوں کے ہمارے الفاظ سامنے والے کو بتا ہی نہیں سکتے کہ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے🖤 اسلام علیکم
4
2
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
ہر اس شخص کو آزاد کر دیں جس کا آپکی محبت میں دم گھٹ رہا ہو🖤
3
1
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
قطر ائیر ویز نے اپنے شہزادوں کے شوق اب عام پبلک تک پہنچانے کی ذمہ داری اٹھا لی ہے شاید، پیسے دتی جاؤ تے چڑھتے جاؤ، پاکستانیوں تسی سب کسی شہزادے سے کم نہیں ہو یقین کرلوو کالے دا🤣
Tweet media one
2
1
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
مرد صرف اس عورت پر کسی بھی قسم کی پاپندی لگاتا ہے، جس عورت کو وہ کھونے سے ڈرتا ہے، کیونکہ مرد عورت سے زیادہ معاشرے کے حالات کو جانتا اور سمجھتا ہے،
2
2
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
جنت تلواروں کے ساۓ میں ہے, فلسطین کے غیر مسلحہ عام مسلمان عورتیں، بوڑھے، اور بچے کوئی محفوظ نہیں، امت مسلمہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی، کس کی جرأت نہیں کھل کر بات کرنے کے بھی، جب اسلامی ریاست اپنا کام نا کرے تو عام عوام پر فرض ہو جاتا ریاست کی اجازت کے بنا ہتھیار اٹھائیں #فلسطين
2
4
15
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان شدید خطرے میں،🤐
Tweet media one
2
5
18
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
جتنا نقصان ان نام نہاد دعوت اسلامی والوں نے پچھلے بیس سالوں میں دین اسلام کو پہنچایا ہے شاید اتنا تو سارے کفر نے ملکر بھی پچھلے چودہ سو سالوں میں نہیں پہنچایا، بدعتوں کی فیکڑیاں چلائی ہوئی انہوں نے پورے ملک میں😐
4
4
14
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
جو لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں ان سے نفرت کرنے کے لیے میرے پاس وقت نہیں اب، کیونکہ میں ان لوگوں کو محبت کرنے میں بہت زیادہ مصروف ہوچکا ہوں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں🖤
1
5
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
9 months
شو شویٹ😍😍😍
@Islamabadies
Islamabadies
9 months
222
706
4K
4
4
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
زندگی کی الجھنیں شرارتیں ختم کردیتی ہیں اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھدار ہوگیا ہے🖤
1
3
16
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
پتہ نہیں ان کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ ایسے چھوٹی چھوٹی تعریفیں کرکے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لیں گے🤔، ظلم کرکےخوف پیدا کرکے اقتدار پر قبضہ کرنے والا جتنا بھی کچھ کرلے، وہ دلوں میں جگہ نہیں بنا سکتا، اللہ ان بیوقوفوں کو سمجھ دے تاکہ میرے ملک کا کم سے کم نقصان ہو,آمین
Tweet media one
3
3
17
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
لہجے بدلنے والے اپنی فطرت میں بدلاؤ پیدا کریں تو تبدیلی کا فائدہ ہوتا، ورنہ صرف لہجہ بدل کر اعلی درجے کی منافقت کرتا انسان🖤
1
3
16
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
ایک طرف ہزاروں خواہشیں ہیں، اور دوسری طرف ان خواہشوں کے پیچھے جانے کی غلط فہمی میں ہر قدم اپنی موت کی جانب بڑھ رہے ہم،🖤
1
4
16
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
یہ ان کا ظرف ہے کہ بیٹھے ہیں آستینوں میں یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں🖤
Tweet media one
0
3
16
@Mrblack4220
مسٹر۔black
10 months
نواز شریف کو جتانے والا پول کالے کی طرف🤓 اگر @ImranKhanPTI عمران خان صاحب نواز شریف بگھوڑے کو الیکشن کا ٹکٹ دیں تو کیا انصافینز @NawazSharifMNS کو ووٹ ڈال دیں گے؟
ہاں
48
نہیں
86
9
14
15
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
اس کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں جو اپنے ہاتھ سے کمایا ہو جمعہ مبارک🖤
2
2
15
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
بس تم سے گفتگو ہو فقط دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے
Tweet media one
0
2
13
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
کوئی تعلق بھی نہیں پھر خفا ہوں تجھ سے جانے کس مان پہ میں روٹھ گیا ہوں تجھ سے
3
3
11
@Mrblack4220
مسٹر۔black
11 months
اس سے زیادہ کھلواڑ اور کیا ہونا اس ملک کے ساتھ؟🤔
Tweet media one
5
5
16
@Mrblack4220
مسٹر۔black
1 year
دامن پکڑ کے، جس کا چلے ہیں بڑے بڑے میں بھی رواں دواں ہوں اسی رہنما کے ساتھ
Tweet media one
1
3
14