وہ جیل میں بیٹھا شخص اس نے ہمارے لیے کمپرومائز نہیں کیا،
ہر سزا سے پہلے اس کے پاس باہر جانے کا آپشن دیا جاتا ہے لیکن اس نے کہا موت قبول ہے ڈیل نہیں۔
اس کو جب پتا چلے گا کہ چند لوگ اس کے کارکنان میں پھوٹ ڈلوا گئے تو وہ یہی سوچے گا کہ میں نے ان کے لیے تیس سال ضائع کردئیے۔