👁️ڈیسنٹ خانزادہ Profile Banner
👁️ڈیسنٹ خانزادہ Profile
👁️ڈیسنٹ خانزادہ

@MoliBaBa6

Followers
1,495
Following
1,382
Media
1,105
Statuses
14,599

🌙مغزقرآں روح ایماں جان دیں۔ہست حب رحمت للعالمیں * #خاتم_النبیین_محمدﷺّ آس پاس رہیں*چار دن کی زندگی ہے نہ تم اداس رہونہ ہم اداس رہیں long live islam &🇵🇰 🌹

اسلام آباد کےآس پاس
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
#جاپان #ایٹم_بم سے اور #جرمنی #جنگ سے تباہ ھوا جبکہ #پاکستان کو 1992 کا #ورلڈکپ لے ڈوبا #ٹرانسپرنسی_انٹرنیشنل
6
11
59
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ان شاءالله ۔ جیت کتاب کی ھوگی ۔
Tweet media one
1
9
65
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یوتھیالوجی سپیشلسٹ ماہر پوشیدہ امراض و اندرونی کیڑا جات ڈاکٹر حکیم رانا ثناء اللہ خان صاحب ۔🤣
Tweet media one
2
4
53
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
پیمرا نے ایک بھونکنے والے پر پابندی لگا دی ۔ بھلا کون ۔ ؟
Tweet media one
5
11
54
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
شہنشاہ خطابت ۔ باغی فسطائیت ۔ قاطع شرک و بدعت ۔ شریف النفس ۔ نفیس الطبع ۔ خطیب نکتہ داں ۔سید الاحرار ۔ امیر شریعت ۔ رحمہ اللہ تعالیٰ
Tweet media one
1
15
44
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اور حکیم سعید مرحوم اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی پیشن گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے ہر گزرتے دن کے ساتھ اس فتنہ خان کا ایجنڈا سامنے آ رہا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
4
8
48
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
اس مرد مجاہد پے لاکھوں سلام ۔ سلمان رشدی اور اسکے حامیوں پر لاکھوں لعنتیں ۔
Tweet media one
0
6
51
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہ وہ ہیں ۔ جب کسی بیمار کو جیل سے ھسپتال لایا جاتا تو مذاق اڑاتے ۔ اج خود مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔۔۔!!!
Tweet media one
2
16
43
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
اس خبر کو رکنے نہ دیں۔ پھیلاتے جائیں ۔ تاکہ اس بہروپیے کی اصل شکل عوام کے سامنے آنے ۔
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
عمران خان نے شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرم سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی ۔
48
314
455
0
25
33
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
جعلی خان آج کے پروگرام میں بھی روتے پائے گئے ۔۔۔ منتیں سماجتیں کر کے واپس نوکری پر رکھنے کی اپیلیں کر تے رھےب۔ ھم نے پہلے سمجھایا تھا ۔ مولانا سے پنگا نہ لے اوکھا ھو جائے ۔ بڑا گالیاں دیتا پھرتا تھا ۔ بدتمیز ۔ بد اخلاق ۔بد تہذیب ۔بدکلام
1
12
34
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
پونے چار سال کی حکومت میں اس جعلی خان نے قادیانیوں اور گستاخان رسول ( صلی الله عليه وسلم )کے دلال کا کردار اداکیا ۔ کبھی آسیہ ملعونہ کو رھا کروا کر باھر بھجوایا ۔ کبھی ملعون شکورے قادیانی کو رھا کروا کے باھر بھجوایا ۔!!!" #ملعون_رشدی_کایارعمران
0
13
30
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہاں موروثی #سیاست حلال ھو جاتی ھے ۔
Tweet media one
0
8
31
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
سلمان رشدی کا حامی ۔۔۔ پکا ٹھکا حرامی اس مسئلے میں نو کمپرومائز
Tweet media one
0
10
32
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
اب ان یوٹیوبرز کو بھی پکڑیں ۔اور بند کریں جو اس بدتمیز بدقماش ادمی کے بدتمیزیوں کو پھیلا رھےہیں ۔۔۔!!!
Tweet media one
1
11
35
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہ اتنے زور شور سے کس کا علاج ھو رھا ھے۔ ڈاکٹرز کیا ڈھونڈ اور نکال رھے ہیں ۔۔!؟؟
Tweet media one
5
7
33
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہ جذبہ انشاءاللہ نیازی کو نیست و نابود کر دے گا پشاور کی 4 نشستوں پر پی ٹی آئی شکست کھائے گی ۔!!!
Tweet media one
2
6
32
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
@maryjamesgill میڈم ھمارے مذھب سب کے ساتھ مل کھانا کھا،سکتے۔ ائیون ھندو. وغیرہ کے ساتھ بھی۔ مسئلہ یہ ھے کہ آپ اسے کیا کھلا رھی ہیں۔اگر کوئی چیز ھو جو اسلام میں کھانا جائز نہیں اپ کے مذھبب میں جائز ھے تو پھر ان کا سوال جینون ھے۔اور آپ کو اس مسئلے کا حل نکالنا چاھیے۔ایک ساتھ کھانا کوئی اشو نہیں
1
0
31
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
مولانا کی بصیرت کو سلام پہلے دن ہی پہچان لیا تھا اس بہروپیے کو #رشدی_کا_یار_اسلام_غدار
3
10
31
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہ تو درخت لگانے آئے تھے ۔ بلین ٹری سونامی پروگرام بھی اک بہت بڑا فراڈ ھے ۔ کیس کھلے تو پتہ چلے گا ۔ ویسے چاچو سے امید تو نہیں کہ اس محبوت الحواس آدمی کےکیس کھولے
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
تحریک انتشار کا ایک اور کارنامہ لاہور میں ہاکی سٹیڈیم کی ٹرف اکھاڑی اب لیاقت باغ راولپنڈی میں نیازی کے جلسہ کے لیے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ بھایو فصل بچانی ہے تو سور کو باہر نکالنا پڑے گا
5
17
37
0
7
25
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
اسلام آباد : پاکستان میں چین کے سفیر نونگ ژونگ کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پاک چین تعلقات ، CPAC اور دیگر امور زیر بحث آئے ۔
Tweet media one
0
3
29
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
#انصارالاسلام_خدمتگار
Tweet media one
2
9
28
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
۔۔۔ ٹکر کے لوگ ۔ ھاھاھا ۔۔۔ اس تختے ۔ کونہ ٹینگہ کہ داووسہ ۔۔!!!
Tweet media one
0
7
28
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
شاباش نسیم شاہ کرکٹر نسیم شاہ کے والد محترم حاجی مظفر شاہ جمعیت علمائے اسلام ضلع دیر کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہیں ۔ہمیں آپ پر فخر ہے۔
Tweet media one
2
5
30
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
عمران خان اور حامد میر نے شہباز گل کی جنسی ہراسگی والی جو باتیں عوام کو بتائیں ہیں شہباز گل جب جیل سے باہر نکلے گا تو اپنے بچوں کو بتائے گا کہ ایسی کوئی بات نہیں لیکن لوگ شہباز گل کی باتوں پر یقین نہیں کریں گے ، مبشر لقمان
0
5
23
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہودی قادیانی ایجنٹ عمران خان گستاخ رسول ۔ سلمان رشدی کی حمایت میں کھڑا ھو گیا. لخ لعنت قربان جاؤں مولانا کی بصیرت پر پہلے دن بتا دیا تھا کہ یہ ان کتوں کا پلا ھے۔! اب طارق جمیل ۔ طیب طاہری ۔ مفتی مسعود خان شیرانی ۔ گل نصیب ۔ شجاع الملک صاحبان کیا کریں گے کیا خان کی حمایت کریں گے!
1
5
24
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
آئی جی ۔ ڈی آی جی ۔اور خاتون کمشنر کو گالیاں دیں اور کہا ملک میں خونریزی ھو گی ۔ عمران خان ______________________ ملک میں خانہ جنگی ھو گی ۔ شیخ رشید ان دونوں کو اندر کرو ۔۔۔ سب ٹھیک ھو جائے گا ۔
2
8
26
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر عمران نیازی کی ”ی“ تک منکرینِ نبوت و ختم نبوت اور یہودیوں و قادیانیوں کے کتوں پر اور گستاخوں اور ان کے ہمدردوں پر لعنت بیشمار
2
9
25
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
امریکہ نے سازش کی اور ان سب لوگوں کو امریکہ سے بھیجا ۔۔۔ تاکہ اس ملک کے اسلامی تشخص ۔ سیاسی استحکام ۔ مقتدر اداروں ۔ عوامی مفادات ۔ ایٹمی اثاثوں دوست ممالک سے تعلق اور ملکی معیشت کو نشانہ بنائیں ۔ "" !!!!!
Tweet media one
1
13
27
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ذندہ باد ۔ ۔ ۔ حکیم ثناءاللہ نے شہباز گل کے مکر وفریب کا علاج کی زمہ داری اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ عدالت سے مطالبہ ۔ اسے میرے حوالے کریں ۔
@Sangatshams_
Sangat Shams 🇵🇰
2 years
شہباز گل کا علاج نا پمز ہسپتال کے پاس ہے نہ ڈاکٹرز کے پاس ہے اس کاعلاج صرف میرے پاس ہے۔ حکیم رانا ثناءاللہ
0
15
33
1
6
25
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ایجنٹ _ بہروپیا _ بلیک میلر خان کے لیے کوئی ایک لفظ لکھ دیں ۔!!!
Tweet media one
19
3
23
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
کسٹمز کی ملازم معید پیرزادہ امریکہ کورس کرنے گئے ۔ ایک این جی او میں ملازمت لے کے یہاں اسعفی بھیج دیا ۔گرین کارڈ حاصل کیا ۔یہاں واپس ا کے صحافی بن گئے ۔ لمبی چوڑی تنخواہیں + مراعات لیں ۔ اب اڑان بھرنے تیار ۔ پتہ نہیں یہ سارے گرین کارڈ والے ھی کیوں بیک کر رھے تھے جعلی خان کو ۔
Tweet media one
1
6
23
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
آئیں پھر تازہ کر لیں ۔۔!!! زرتاج گل کی قربانی،حریم شاہ کی شرافت،وینا ملک کی پاکیزگی،مراد سعید کی محنت اور کپتان کی ایمانداری پر یقین رکھنے والوں کو یوتھیا کہتے ہیں🤣🤣🤣
0
5
20
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ترجمان #PDM حافظ حمد الله صاحب کا سندھ ٹی وی سے بات چیت
Tweet media one
0
7
21
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
انسان گندے برتن میں دودھ نہیں ڈالتا تو اللہ تعالیٰ گندے دلوں میں علماء کرام کی محبت کیسے ڈالے گا۔۔۔۔۔۔ذرا سوچئیے
Tweet media one
1
4
21
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ سیدنا و مولانا و نبینا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں درود و سلام سیشن #درود_وقرآن🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 🌹 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
3
11
20
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
بڑی خبر اسرائیلی میڈیا خصوصا 124اسرائیلی چینل نیازی کےلئے سراپا احتجاج🤔بلی تھیلے سے آہستہ آہستہ باہر آرہی ہے💥💥 فرم بنا کر زکوة کےکروڑوں روپے لگانے کا فائدہ
0
5
20
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
جن جن صوبوں میں فراڈیوں کی حکومت ھے ۔ وھاں وھاں کے اسمبلی یا وزیراعلیٰ ھاوس کے سامنے جا کر مطالبہ کرنا ��اھیے ۔ ھمیں 1 کروڑ نوکریاں 50 لاکھ گھر چاہیے ہیں ۔اپ نے وعدہ کیا تھا ھم نے ووٹ دیا تھا ۔
2
5
19
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
کڑکی وچ آگیا ۔۔۔ پہ کوڑکئے کے اولکید
Tweet media one
3
5
20
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
آسیہ ملعونہ کو اپنی حکومت میں اسائلم دیکر باہر بھجوانے + شکورے قادیانی کی سزا معاف کروا کے امریکہ پہنچانے اور شاتمِ رسول ملعون سلمان رُشدی پر سچےعاشقِ رسول ﷺ کےجرأت مندانہ عمل کو نامناسب قر��ر دے۔ اور ایک تقریر میں مذھبی ٹچ دیکر عاشق رسول کہلائے۔اونہہ #رشدی_کا_یار_اسلام_غدار
1
10
22
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
امید ہے زمین گرم ھونے والی بات سمجھ آگئی ھو گی ۔گل صاحب کو بہت شوق تھا زمین گرم دیکھنے کا۔ ۔بار بار مولانا سے اصرار کررہا تھا کہ زمین گرم کر کے دکھائیں۔ سو الله کی پکڑ آئی اور زمین گرم کر دی گئی ۔۔۔""!"!!!
0
3
19
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
عمران خان جہالت کے F16 پر بیٹھ کر آزادی کے جنگ لڑ رہے ہیں۔ ۔ ۔ :!""""""!!!!!!!
0
1
21
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
14 اگست •=• کا پہلا تحفہ ۔!!! عمران خان امریکہ کے قدموں میں ۔
Tweet media one
1
8
18
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
الله نہ کرے ۔!!! کہ پی ٹی آئی کے لوگ اس رستے پر چل پڑیں ۔ جس رستے پر قادیانی چل پڑے تھے ۔ اور ایک نئے پیغمبر کا اعلان اور اتباع کی بیعت کی ۔ اور گمراہ ھوکر اسلام سے خارج ھوئے اور مرتد کہلائے۔
0
4
21
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
@Drsamina19 اپ کی بات صحیح ھے پنڈی کے کئی بوڑھے لوگ اس کی تصدیق کرتے ہیں ۔ لیکن سوال یہ ھے کہ آپ کو کیسے پتہ چلا ۔؟
1
1
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
پہلے شھبازشریف صرف 12 کلومیٹر کا حکمران تھا مگر سیلاب آنے کے بعد سارے پاکستان کا ذمہ دار وہی ہے۔ یوتھیا سوچ منقول
0
4
19
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
اقوام متحدہ نے آسیہ مسیح ملعونہ کے بعد اس آدمی پر کیس ھونے کا نوٹس لیا ۔ Q نہ لے؟
Tweet media one
0
11
18
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
شدید عمرانڈو
Tweet media one
2
5
19
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم جن لوگوں کا ایمان اللہ کی توحید، حضور اکرمﷺ کی رسالتﷺ اور قرآن کی حقانیت پر اتنا مستحکم ہو کہ کوئی ابلیسی وسوسہ اور کوئی مصیبت اسے متزلزل نہ کر سکے 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
2
3
19
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ٹکرکےلوگوں میں سےاب فراڈ اکبر ۔فیاض الحسن چوہا ۔مراد سعید اور فوادڈبوکی باری ۔ سب پھڑےجان گے عمران منافق اپنی موت خودماراجاےگا یاپھرقوم سےکیاگیاوعدہ پوراکردےگا خودکشی والا کیا کیال ھے؟
0
2
15
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ایک سرٹیفائیڈ بداخلاق ادمی صادق و امین کیسے ھو سکتا ھے ۔۔۔؟؟؟ #ناجائزبیٹی_کاباپ_عمران_خان
2
4
16
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہودی ایجنٹ کی نشادہی کرنے والی چار نادر شخصیات حکیم سعید۔ڈاکٹر اسرار۔اسلم بیگ۔اور مولانا دامت برکاتہم
Tweet media one
1
7
16
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
نام نہاد ریاست مدینہ کے علمبردار عمران خان اگر شہباز گل کیساتھ جنسی زیادتی کے بقیہ تین گواہ پیش نہ کر پائیں تو اسے سرعام کوڑے مارے جائیں ۔ کیونکہ ریاست مدینہ میں بہتان تراشی پر یہی سزا دی جاتی تھی ۔ ھمارا مطالبہ ھے ان پر ریاست مدینہ کی سزائیں لاگو کی جائیں ۔!
1
6
18
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یوتھیوں کے مرشد کی زوجہ ماجدہ "ماسی جمالو" فرماتی ہیں مرنے کے بعد بیوی کے نام پے تاج محل بنانے سے بہتر ہے زندہ کو بحریہ ٹاؤن میں دو چار اپارٹمنٹ دلوا دو 😉😉 مرشد نے اوکے مرشد 🫣🤣😜
0
1
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
میں سیاسی میدان میں تمہیں تمہارے گھر تک چھوڑ کے آؤں گی۔مریم نواز 🥰🥰 جیو شیر دی بچی
Tweet media one
1
5
16
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
بغل میں چھری منہ پے رام رام
Tweet media one
0
4
16
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ڈالر نیچے آ رھا تھا ۔ روپے اوپر جا رھا تھا۔ جو جعلی خان اور اس کے حواریوں کو قبول نہیں تھا ۔ تو انہوں نے شہبازگل پر تشدد کو انسٹبلٹی لانے کے لیے بطور ٹول استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا ۔ اور ریلیوں کا اعلان کر دیا ۔! اس فتنے کو گرفتار کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالا جائے ۔؛!
0
2
17
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
لاہور سے گرفتار پی ٹی آیی کے نوجوان عورت بن کر گھرگھر مارچ میں آنے کی دعوت دیتے پکڑے گیے .!!
Tweet media one
1
3
15
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
افسوسناک
@MrImranPk
Imran Bilal
2 years
پشاور میں اتنا بڑا سانحہ ہوگیا اور زمان پارک مجرے، بھنگڑے اور ناچ گانے ہورہے ہیں.
492
719
2K
1
7
13
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
عمران خان شاطر انسان انگریزی فارمولے کے مطابق اپنے بچے یہودیوں کے گھر رکھ کرخود اسلام کے نام پر پاکستانیوں کے بچوں کو آپس میں لڑوارہا ہے ۔
2
7
15
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
اطلاع ھےعمران خان بنی گالا سے بشریٰ پنکی کا برقعہ پہن کر فرار ہونے میں کامیاب۔۔۔۔؟ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ایک نہ ایک دن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تلے آئیگی
2
0
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ 🌹 امام بوصیری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ "نفس کی خواہشات کا رخ موڑ دو، خبردار اس کا غلبہ نہ ہونے پائے کیونکہ خواہش نفس جب غالب آتی ہے تو انسان کو 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
3
7
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم قرآن کریم سے اولیاء کرام رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کی کرامات کا ثبوت ملتا ہے ہم سب جانتےکہ سیدۃ النساء حضرت مریم سلام اللہ علیہانبی نہیں تھیں،وہ صغر سنی سےحضرت زکریاعلیہ السلام کی کفالت و نگرانی 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
3
1
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
مرکز نگاہ کون؟وزیراعظم PDM یوتھیے رل گئے
Tweet media one
1
2
17
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
خاک ھو جائیں گے ھم تم کو خبر ھونے تک
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
خاک ہو جائیگا تونسہ پرویز الٰہی کو خبر ہونے تک
25
457
804
1
10
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
@habibamalik0 وہ دن میں پانچ نمازیں پڑھتے رات کو تھجد پڑھتے ۔یہ اس کا نور ہے میک اپ نہیں ۔۔۔ ویسے آپ نے اس بہانے مسئلہ پوچھنا تو لگے ہاتھوں لے لیں جواب ۔ میک اپ میں اگر کوئی غیر شرعی چیز اور جسم اور پانی میں حائل ہونے والی چیز نہ ہو تو ممنوع نہیں
4
0
15
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
عمران نیازی پچھلی رات گرفتاری سے بچنے کیلٸے بنی گالا کی گٹر لاٸن کے راستے سے فرار ھوا ..!!! محسن شاہنواز رانجھا کا سما TVپر انکشاف
0
1
15
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ❣️ دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے ❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡل��انَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️ @MoliBaBa6
Tweet media one
6
5
10
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا.. اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی. اب فتنہ خان سرٹیفائیڈ فارن ایجنٹ بھی ہے، نااہلی بھی برقرار اور الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس بھی برقرار.
0
2
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
کیا یہ بات صحیح ہے ۔؟ 600 واٹ بلب سے روشنی ڈالیے
Tweet media one
0
4
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 🔘غزوۂ اُحد 💠 معرکہ کا مرکزِ ثقل اور علمبرداروں کا صفایا: اس کے بعد ہر طرف جنگ کے شُعلے بھڑ ک اُٹھے۔ اور پورے میدان میں پُر زور مار دھاڑ شروع ہوگئی۔ مشرکین کا پرچم معرکے کا مرکزِ ثقل تھا۔ بنو عبد الدار نے 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
1
6
9
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہودی ایجنٹ + قادیانی ایجنٹ #رشدی_کا_یار_اسلام_غدار
2
3
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ رحمت اللعالمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں درود و سلام سیشن #درود_وقرآن🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 🌹 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
1
9
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
😂😂😂😂👍👍👍😂😂😂😂
0
5
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 🔘غزوۂ اُحد 💠رسول اللہ ﷺکے گرد خون ریز معرکہ: اکلیل میں حاکم کی روایت ہےانہیں اُحد کے روز انتالیس تا پینتیس زخم آئےاور انکی بچلی اورشہادت کی انگلیاں شل ہوگئیں۔ 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
1
7
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
وہاں سب جائز تھا ۔ اب سب ناجائز ھے ۔ تواڈے تخم نو ۔۔۔۔ !!!
0
5
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ 🌹 حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ پوری طرح پابند شریعت تھے اور صاحب کرامت ولی تھے آپ رحمۃ اللہ علیہ کرامت کے خواہاں نہ تھے اور اس کو زیادہ 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
1
11
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ سید الرسل و #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں درود و سلام سیشن #درود_وقرآن🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 🌹 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
2
8
13
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام⁩ 🕋 حضرت یونس علیہ السلام : ❣️حضرت یونس علیہ السلام کی دعا کی شان: حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ️ کو فرماتے سنا کہ اللہ کا نام جب بھی پکارا جائے وہ 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
2
10
14
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
آپ کی تحریر میں بہت جان ہے لیکن آخر میں جا کر جو آپ نے مطالبہ کیا ہے اس سے مراد اگر سیاسی ومعاشرتی اعتبار سے اس کا گرزمہ ختم کرنا ہے تو آئی اگریڈ !! لیکن اگر جان سے مارنا ہے تو متفق نہیں کیونکہ کسی کو مارنا مسئلے کا حل نہیں ۔ !!
1
5
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
شہباز گل وہ طوطا ھے ۔ جس میں کئ لوگوں کی جان ھے ۔ اس لیے ڈرامہ بازی ھو رھی ھے! مسلم لیگی رھنما جاوید لطیف
0
1
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
علماء کرام ھمارے سروں کے تاج ہیں ۔ بارک اللہ مفتی صاحب ۔
@hshsjjsjsjsj12
❣️
2 years
مفتی تقی عثمانی صاحب کا بلوچستان میں 100گھر بنانے کا فیصلہ قربان جاؤں اپنے اکابرین پر❣️
29
386
1K
1
5
13
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
#بریکنگ_نیوز سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ٹرانس جینڈر بل مسترد کر دیا ۔ الحمد لله
1
1
13
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ 🌹 حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ دوسرے بزرگوں کی طرح اپنی کرامتیں دیکھ کر چنداں خوش نہ ہوتے تھے کیونکہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کو یہ اندیشہ 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
2
6
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
جیل میں کچھ لوگوں کی ڈیوٹی لگائی گئی کہ وہ روز مجھ سے یہ کہیں۔ سنا رندا پھریا ای #بغاوت_مان_گیا_نیازی
Tweet media one
0
3
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین 1༺םבםבﷺ༻ @MoliBaBa6
Tweet media one
4
7
10
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب مدظلہ کل جیتیں گے انشا اللہ ۔ تین سیٹیں ( مردان + چارسدہ + پشاور ) تو پکا ہارنے والا ہے جعلی فتنہ خان
Tweet media one
0
3
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
@Hooria_jani 10 k followers pr bahoot bahoot Mubarak ho. عرصے سے دین اسلام + علماء کرام اور باالخصوص جمعیت علماء اسلام کے دفاع کا طویل کامیاب سفر ۔ مبارکباد کی مستحق ۔ اللہ اور ترقیاں عطاء فرمائے ۔ آمین
0
0
10
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
شہباز گل کے ساتھ جسمانی اور ذہنی تشدد کے ساتھ ساتھ مراد سعید والا کام بھی کیا گیا ، عمران خان کا الزام مطلب تحقیقی اداروں میں بھی آپ کے بھائی موجود ہیں ۔
0
3
10
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
1 year
یقین جانئے پودا سستا اور پیپا مہنگا ھے ۔!!
Tweet media one
0
4
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اصل چہرہ اور ریاست مدینہ کی حقیقی تصویر، جب مملکت خداداد کا وزیراعظم ایک غیر ملکی نوجوان کا صرف اس لئے استقبال کر رہا ہے کہ وہ قاری قرآن ہے۔ اس ملک کے عوام ایوان اور باالخصوص وزیر اعظم ہاؤس کے لئے آج کا دن تاریخی ہے۔
Tweet media one
1
8
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 🔘غزوۂ اُحد 💠اسلامی لشکر کی ترتیب اور میدانِ جنگ کے لیے روانگی : پورا لشکر ایک ہزار مردانِ جنگی پر مشتمل تھا جن میں ایک سو زِرہ پوش اور پچاس شہسوار تھے۔اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ شہسوار کوئی بھی نہ تھا۔ 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
1
9
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
بیغیرت عورت ۔ #غدار_کو_سزا_دو
Tweet media one
1
2
8
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
چل کوئی تا مندہ ۔
Tweet media one
1
2
11
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام⁩ 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : حضرت یوسف علیہ السلام نے جب دیکھا کہ اللہ کی نعمت آپ علیہ السلام پر مکمل ہو گئی ہے اور آپ علیہ السلام کا خاندان ایک جگہ اکٹھا ہو گیا ہے تو آپ علیہ السلام سمجھ 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
1
8
10
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #سیرت_النبیﷺ 🌹 💠احد اور مدینے کےدرمیان شب گزاری: یہیں شام ہوچکی تھی۔ لہٰذا آپﷺ نے یہیں مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی اور یہیں رات بھی گزارنے کا فیصلہ کیا۔ 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
2
6
10
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
ہاں مجھے عمران خان سے شدید نفرت ہے کیونکہ 👇 نیازی ایک ذہنی مریض ہے۔ اسکے بیانات پڑھ کر آپ بھی غور کریں پھر فیصلہ آپکا اپنا۔۔۔۔ میں عمران خان کے خلاف کیوں ہوا 👈 فرقہ عمرانی 1۔ اللّہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا (نعوذبااللہ, اللہ کی گستاخی) ⬇️ جاری ہے 1/7
1
3
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کُن“ کہہ دے__؟ اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تونے ”لَبَّیٔک“ کَہا...؟
Tweet media one
0
0
12
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
پرویز الٰہی کی دوڈیں لگ گئیں ۔ کاونٹ ڈاون شروع
Tweet media one
Tweet media two
1
3
9
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
﷽ سید الانبیاء و #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں درود و سلام سیشن #درود_وقرآن🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 🌹 1 @MoliBaBa6
Tweet media one
2
8
10
@MoliBaBa6
👁️ڈیسنٹ خانزادہ
2 years
قادیانیوں کے لیےدل میں نرم گوشہ رکھنے والو۔! غور کرو ۔!!! روز محشر خاتم النبیین ﷺ نےتم سے مکھڑا مبارک پھیر لیا تو پھرکیا کرو گے؟ #فتنہ_عمرانیہ_قادیانیہ
0
9
11