Good afternoon beautiful X family
_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_
_*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_
_*آمین️🤲❤️*_
🥹🫶🏻🫀🌴<<
🕋 _اللہ کو راضــــــی کرنا بہت آســــــان ہے_🌹
🍂_ایک لمبا ســــــجدہ اور چند آنــــــسو_⚘️
🍀وقت قبولیت وقت تہجد 🍀
Assalam o alaikum 🤝
Tahajjud Time ⏰️
Good night beautiful X family ❤️ ❤️
بھولی بسری یادوں کو لپٹائے ہوئے ہوں
ٹوٹا جال سمندر پر پھیلائے ہوئے ہوں
وہ خوشبو بن کر آئے تو بے شک آئے
میں بھی دست صبا سے ہاتھ ملائے ہوئے ہوں
Good night beautiful X family ❤️
اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گا تری دیکھ بھال میں
وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا
اٹکا ہوا ہوں میں مگر اس کے سوال میں 🫀
﷽
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
🌷صبح الخیر🌷
خاتم_النبیین_محمدﷺّ
درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت ،
اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ...!!!
اے اللہ پاک ہمارے دلوں کو نفاق سے ،
ہمارے عمل کو ریا و نمود سے ،
ہماری زبان کو جھوٹ سے ،
اور ہماری آنکھوں