اسلام علیکم و رحمة الله و بركاته ✨🥀
صبح بخیر 🌅🌼🌹
الله آپ کو کبهی غَم اور دُکھ نہ دے دُنیا وآخرت کی تمام آزمائشوں میں سُرخرو فرمائے .
آمین یارب العٰالمین
Asllam O Alaikum ✨❤️
Good Morning 🌅
الله آپ کو صَحتِ کامل وتندرستی والی حیاتِ طویل عَطا فرمائے، دُنیا کے شر، نظربد، منافقین اور حاسدین سے محفوظ فرمائے, الله پاک آپ کو اپنے سوا کسی اور کی مُحتاجی سے محفوظ رکهے.
آمین یارب العٰالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀✨
اے اللہ ہمارے دل میں نور، چہرے میں نور، رزق میں فراوانی اور بندوں کے دلوں میں محبت پیدا فرما۔
آمین یارب العالمین 🤲
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 🌼🥀
صبح بخیر 🍀🌸
دعا ہے کہ الله پاک آپ کی صحت، عمر, عمل اور رزق میں برکت عطا فرمائے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے.
آمین یارب العالمین
اسلام علیکم و رحمة الله و بركاته 🌼🌸
بھروسہ صرف اللہ پر
اگر اللہ تعالٰی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
سورہ آل عمران:160
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
🌷🌼
کسی کے ضبط کا امتحان نہ لیا کرو میں نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے, مالک رب کائنات آپ کی زندگی کو تمام مشکلات، آفات، شیطان کے شر, ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے, رزق میں برکت اور كشادگی عطا فرماۓ.
آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❣️🌹
صبح بخیر 🌅🌞
یااللہ ھمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما برے اعمال سے بچا اور ھم سب کو ایمان پہ ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما،
آمین....
الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️
صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!🌼
یااللہ پاک آج جمعہ کا با برکت دن ہے یا اللہ پاک اس دن کے صدقے جن جن کے والدین عزیز اقارب اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے سب کی بخشش فرما درجات بلند فرما اور پیارے آقا ﷺ کے صدقے جنت میں اعلی مقام عطا فرما،
آمین ثم آمین🤲