Mohammad Adeel Profile
Mohammad Adeel

@Mohammad_Adeel7

Followers
1,890
Following
2,232
Media
112
Statuses
2,246
Explore trending content on Musk Viewer
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم شب بخیر پیارے لوگو!
Tweet media one
21
2
27
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ..... اپنے روزے کی حفاظت کریں✨ زبان پر قابو رکھیں تاکہ برے الفاظ نہ نکلیں
Tweet media one
25
0
25
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسا جارہا روزہ؟
Tweet media one
19
0
25
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟؟
Tweet media one
23
0
23
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.... صبح بخیر پیارے لوگو!!!!
Tweet media one
28
0
21
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ... کوئی ادھورہی نہ رہے خوشی کسی کی یارب سب کیلئے ایسا مبارک یہ رمضان ہو!🤲🏻 آمین ثم آمین
Tweet media one
21
0
21
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسے آپ سب؟
Tweet media one
20
0
21
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ Thanks X Family supporting me...
Tweet media one
21
0
20
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
یقین مانیں صبر ڪی زبان اتنی طاقتـــ ور ہوتی ہے❤‍🩹🙂 ڪہ ستانے والوں ڪی بنیادیں ہلا کر رکھ دیتی ہیں🤧🤌 صبح بخیر پیارے لوگو 😊...
Tweet media one
26
0
22
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسا جارہا روزہ؟ رمضان المبارک کے ان بابرکت لمحات میں مجھے بھی یاد رکھیے گا...
Tweet media one
21
0
21
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ... " *_اللّٰہ جنھیں پسند کر لیتا ہے وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں_* " ❤️✨
Tweet media one
19
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
🌸السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🌸 ✿*اصلاحی قول* ✿ جب آپ کی زندگی سے خوشــــــیاں غائب ہو جائیں ۔۔ تو اپنی غلطیــــــاں تلاش کریں ۔ ✼✼✼✼ شب بخیر پیارے لوگو!!!
Tweet media one
17
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسا رہا آج کا روزہ؟؟؟ اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے سب کی عبادات کو آمین ثم آمین.....
Tweet media one
18
0
18
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب پیارے لوگوں؟؟
Tweet media one
20
2
21
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسے آپ سب؟ روزہ کیسا جارہا؟
20
0
15
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
*وركعة في رمضان أفضل من ألف ركعة.* رمضان المبارک کی ایک رکعت غیر رمضان کی ہزار رکعت سے افضل ہے۔ اے اللہ اہل غزہ کی مدد فرما 🤲
Tweet media one
19
0
18
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ... یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو۔🥀 اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے آمیـــن یاربـــُ العالمیــــــن🤲🏼😇 نویں سحری مبارک ہو پیارے لوگو!!!
Tweet media one
18
0
15
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
*کہاں ہیں سب لوگ🌸🌝* *اغوا تو نہیں ہوگئے سارے🚫* *زندہ ھو سب❔❔❔* *کمینٹ کر کے بتایا کرو❤️* *مجھے ٹینشن ھونے لگ جاتی ھے* *آپ سب کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤍*
12
1
19
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.... کیا آپ بھی یہ مزہ لیتے ہیں؟
Tweet media one
19
0
17
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
ہمیں جنت میں جانا ہے ناں...؟ تو پھر چھوڑیں دنیا کی خواہشات کو اور "اللّٰه" سے جُڑ جائیں ہاتھ تھامیں اور چلتے جائیں صبر اور حوصلے کے ساتھ ذیادہ دور نہیں جنت تکـــــــــ کا تو سفر ہے...!!
Tweet media one
12
0
18
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شب بخیر پیارے لوگو! سب کو معاف کر کے سویا کریں اور اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں....
Tweet media one
17
1
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
☘️السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ☘️... *سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گہنگار کوئی نہیں اور اللّٰہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں❤
Tweet media one
18
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ... دعاؤں میں یاد رکھیے گا... شب بخیر پیارے لوگو 😊!!
Tweet media one
15
0
17
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ تیسری سحری مبارک ہو پیارے لوگو!
Tweet media one
20
0
17
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ... _مایوس تو وہ ہوتے ہیں جِن کے پاس کچھ نہیں ہوتا، تمہارے پاس تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے وہ جو بہترین مددگار ہے-💕🫰🏻_ صبح بخیر
Tweet media one
13
0
14
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌅🌻 دعا ھے اس خالق کائنات سے کے آپ کی ساری مشکلات دور کرے، دعا ھے اس غفوررحیم سے آپ کو صحت و تندرستی دے دعا ھے رب کریم سےآپ کی عمر دراز کرے دعا ھے پروردگار سےآپ کی جھولی خوشیوں سے بھر دے آمین یارب العالمین
Tweet media one
18
0
14
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
*کہتے ہیں کہ دعا تقدير تک کو بدل دیتی ہے🙂♥️✨* *کیا آپ لوگ مجھے آج ایک پیاری سی دعا دیں گے*🥹🤲🏼
Tweet media one
15
0
18
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.... تو کون کون فون استعمال کرتا ہے سحری کے بعد....
Tweet media one
13
0
15
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شب بخیر پیارے لوگو 😊!!!!
Tweet media one
16
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
☘️السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ☘️ 🌸صبح بخیر پیارے لوگو 😊🌸 ۔🌿 *رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ* ”اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت
16
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Aj kisko support krengy rat kaptana ko ya phir shaddy bhai ko
Tweet media one
16
0
17
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ہاں جی تو بتائیں کتنی سیلری آئی پھر🤭
Tweet media one
20
0
17
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آج کی حدیث.....
Tweet media one
15
0
14
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شب بخیر پیارے لوگو! اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا....
Tweet media one
12
0
17
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ صبح بخیر دعا ہے یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے ! آمیـــــــن دعا ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے...ان
Tweet media one
18
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.... 📌امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : 📝 *القلب إنما خُلق لأجل حب الله تعالى* 🔹 دل صرف اللہ تعالی کی محبت کے لیے پیدا کیا گیا ہے
Tweet media one
11
0
11
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
نیکیوں کا سیزن ہے ایک نیکی کا بدلہ پہاڑوں برابر۔۔۔۔ ہمت کیجیے اس موقع کو ضائع نہیں کرنا تھکان اتر جائے اجر باقی رہے گا شاید یہی رمضان ہماری بخشش و قبولیت کا سبب بن جائے✨♥️ شب بخیر
Tweet media one
13
0
13
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
"میری دعا ہے کہ اللّٰه آپ کو مسکرانے کے لیے اتنی وجوہات بھیجے کہ آپ وہ تمام تکلیفیں بھول جائیں جو آپ نے کبھی محسوس کی ہیں"🥹❤‍🩹 آمین🤲🏻
Tweet media one
17
0
15
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.... امام ابن رجب رحمه اللہ نے فرمایا: "جو شخص رمضان میں بھی نفع نہ کمائے، تو وہ کب نفع کمائے گا؛ جو اِس مہینے میں بھی اپنے ربّ کے قریب نہ ہو، تو وہ ہمیشہ دُور ہی رہے گا!"🎀🥀
Tweet media one
15
0
13
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Koi mjhy bta skta h k ye q hota h sbha 940 followers thy or ab 🥺
Tweet media one
14
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
سحری و افطاری میں اپنے اردگرد سُفید پوش لوگوں کا خیال ضرور رکھیں خود اُن کے گھر پہنچائیں اللّٰہ پاک رزق کو آپ کے گھر تک پہنچائے گا✨
Tweet media one
16
0
14
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ... شب بخیر پیارے لوگو!!! اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا....
Tweet media one
14
0
16
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
دعاؤں میں رونے والوں کو فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہیں گے کیونکہ انہیں یقین ہوتا ہے وہ جس سے مانگ رہے ہیں وہ رحمٰن الرحیم ہے۔۔۔!!🌹♥️🌹۔
Tweet media one
12
0
13
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ Congratulations united fans
Tweet media one
13
0
14
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
اللہ کوبتایا کریں اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کررہے ہیں کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا اس کے سامنے رولینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے.
10
0
13
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
اور پھر الله تمہیں یوں خوش کر دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہیں تھا
Tweet media one
8
0
12
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جی تو پیارے پیارے لوگو کیا لگتا ہے آج کون جیتے گا؟؟؟
Tweet media one
11
0
13
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
*ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو اس کا نعم البدل موجود ہے* *لیکن اگر تم نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اس کا کوئی نعم البدل نہیں بلکہ وہ ایسا خسارہ ہے جس کا ازالہ ممکن ہی نہیں۔۔*🍁🍁🍁
Tweet media one
14
0
13
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
ا��سلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟ روزہ کیسا جارہا ہے؟
Tweet media one
14
0
12
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
"تمہارا نمازِ تراویح یا تہجد میں اپنے والد کیلئے دعاء کرنا، اُس کیلئے دس اُونٹوں کی قربانی سے کہیں افضل ہے!" رب الرحمھما کما ربینی صغیر اے اللہ اہل غزہ کی مدد فرما 🤲 #رمضان_مبارك🌙
Tweet media one
12
0
12
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ... *گناہ کرنے کے بعد ندامت کی اور توبہ کی توفیق ہونا بڑی نعمت ہے ، اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کیا کریں بےشک وہ منتظر ہے بےشک وہ بخشش کرنے والا ہے* تیرھویں سحری مبارک ہو 🌸
Tweet media one
12
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟؟ کون کون میری طرح آج پے آؤٹ کے انتظار میں ہے؟؟؟
Tweet media one
14
0
10
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ چوتھی سحری مبارک ہو پیارے لوگو!
Tweet media one
10
0
12
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
خاموشی ایک بہت بڑی چیخ ہے🥺🥺 اور مجھے چیخنا نہیں پسند اس لئے میں تو بولتا رہتا ہوں😂 تم لوگ کیا سمجھے غریبو
10
1
13
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
آپ کی زندگی کا پہلا اینڈرائڈ فون کونسا تھا📱؟ سچ سچ بتانا لمبی لمبی نہ چھوڑنا میرا smasung
9
0
10
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شب بخیر پیارے لوگو!
Tweet media one
13
0
10
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Allah ye larkion k dr
Tweet media one
9
0
11
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ....! "سب سے زیادہ منافع بخش تجارت، اللّٰه کا ذکر کرنا ہے…!"🫀✨ انیسویں سحری مبارک ہو.....!
Tweet media one
10
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Beshaq Walid ka hona bht zarori ha Ameer Gareb bad ki bat ha
Tweet media one
12
0
11
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!!! کوئی ادھورہی نہ رہے خوشی کسی کی یارب سب کیلئے ایسا مبارک یہ رمضان ہو!🤲🏻 آمین ثم آمین رمضان المبارک کی پندرہویں سحری مبارک ہو سب کو!!!!
Tweet media one
9
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ٢٣:رمضان ١٤٤٥ھ 🗓️ ان مبارک راتوں میں ہم سب نے دعا کے بعد اپنی روح میں ہلکا پن محسوس کیا ہوگا، کہا گیا کہ یہ دعاؤں کے قبول ہونے کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے! الشوکانی کہتے ہیں: دعاؤں کے قبولیت میں سے ایک علامت رونا اور رونگھٹے کھڑے ہونا ہے، اس
Tweet media one
13
0
10
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
2K Followers Complete Alhumdulillah 🥳🥳🥳 Thank u for supporting me 😊😊...
12
0
11
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
۔ *اپنـے غموں کا جائزہ لیں کہ کیا ہم صرف دنیاوی چیزوں پر ہی غمگین ہوتـے ہیں یا ہمیں آخرت کا بھی غم ہـے ..🍁*
Tweet media one
8
0
11
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Asalam o alikom X Family Good AfterNoon
Tweet media one
8
0
11
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.... کیسے ہیں آپ سب؟ کیسا رہا آج کا روزہ ؟
Tweet media one
11
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
*قــؔـرآن کہــؔـتا ہــؔـے❤️* *"پھــؔـر وہ تمہــؔـاری مــؔـن پسنــؔـد چیــؔـز تــؔـم تــؔـک لاۓ گــؔـا مقــؔـررہ وقت پــؔـر اور تــؔـم حیــؔـران ہــؔـو جــؔـاؤ گــؔـے"* *جس ک�� رب اس کا سب* 💞 صبح بخیر
Tweet media one
10
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا... شب بخیر پیارے لوگو 😊....
Tweet media one
8
0
7
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
سچ میں کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہیں۔۔
Tweet media one
6
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
*اللهم ارزق كل مشتــــاق بالذريه الصــــــــالحه* *اے اللہ ہر شادی شدہ جوڑے کو نیک صالح اولاد عطا فرما* آمین ثم آمین یاربی 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
8
1
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Dunya ka ilm sekhny k sath sath apny Rab ko pehchanna ziada zarori ha.. #quoteoftheday
Tweet media one
8
0
10
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا آپکے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے؟
Tweet media one
9
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
رمضان ہو اور گھر رحمان کا ہو تو اس نظارے سا دنیا میں نظارہ نہیں کوئی۔۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما آمین ✨❣️
Tweet media one
10
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب ؟ کیسا رہا آج کا روزہ ؟ اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے....
8
0
10
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اگر سارے فولورز بھی عید پہ مجھے 10 روپے کی عیدی بھیج دیں تو میں خود کو کسی امبانی سے کم نہیں سمجھوں گا... چلو شاباش اب سب دوست میری اس خواہش کو پورا کریں...
Tweet media one
7
0
5
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Ayesha itni zaheen koun han ap?? @Aysha_khan034
Tweet media one
6
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Jumma Mubarik Hayeee ini Thand
Tweet media one
4
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
اردو میں دفع ہوجاؤ انگلش میں Get lost آپکی زبان میں اسکو کیا کہتے ہیں؟
8
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
چلتے پھرتے پڑہیں ____ ذکر اذکار سے زبان کو تر رکھیں 🔖🩵
Tweet media one
7
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
ہاں جی تو اور بتاؤ آخری عشرہ چل رہا ہے اس بار کسی نے جانوں مانوں کو نہیں منانا کیا؟ مجھے تو فکر ہو رہی ہے آپ سب کی☹️
Tweet media one
10
0
7
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
ہر چیز ہار جاؤ گے 😓🥹
Tweet media one
5
0
10
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
🌹السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🌹 🌸رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا﴾ اے پروردگار ان دونوں پر (والدین)رحمت فرمائیں جیساکہ انھوں نےمجھ کو بچپن میں پالا پرورش کیا ہے۔ (القران)🌸 ☘️GoOd AfTeRnoOn X FaMiLy☘️
6
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا شب بخیر پیارے لوگو 😊!!!!
Tweet media one
6
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
بس بہت ہوا اب مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا...
Tweet media one
7
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
*بات تو ساری توفیق کی ہوتی ہے* *ورنہ کس کی جرات کہ کائنات بنانے والے کے سامنے سر نہ جھکائے* *سجدہ بہت بڑی توفیق ہے اور پھر توفیق کی عطا بہت بڑی عطا ہوتی ہے*
Tweet media one
7
0
9
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
یہ آپ سب کے لئے جو کمینٹ نہیں کرتے میری پوسٹ پہ وجہ ہی بتا دو ظالمو کہ کیوں نہیں کرتے کمینٹ🥺🥺
Tweet media one
7
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
ایک معصوم سی میری خواہش تھی جو اب آ کے پوری ہوئی... اللہ آپ سب کو اس کا بہترین جزا دے آپ سب کی محبتوں کا شکریہ..🌸🌸
Tweet media one
7
0
7
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
خدا کبھی کسی جو Reply کا محتاج نہ بنائے نہیں تو سارا دن یوں آپ کے انتظار میں رہنا پڑتا ہے 🥺
7
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Babar Army #King_Babar
Tweet media one
3
0
7
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
Ye me kia dekh rha hun???
Tweet media one
5
0
7
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
آپ اپنا زیادہ وقت کس کو دیتے ہیں؟ 1۔پب جی 2۔فیسبک 3۔انسڑاگرام 4۔ٹک ٹوک 5۔یوٹیوب 6۔واٹس ایپ 7۔ایکس سب اپنا اپنا بتائیں
10
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
BREAKING NEWS!!! "Pakistan Squad For T20I World Cup 2024 Will Be Announced On 1st May (Wednesday)" 💚🇵🇰
Tweet media one
5
0
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
ایک مشاہدے سے ثابت ہوا کہ نوے فیصد بیویاں اپنے شوہر کے دوستوں کو سخت نا پسند کرتی ہیں جبکہ سو فیصد شوہر اپنی بیویوں کی سہیلیوں کو بے حد پسند کرتے ہیں....
3
1
8
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
جو چیز تم اختیار کرو گے وھی تمھارے لیے آسان کر دی جائے گی ، چاھے وہ پھر *موبائل*📱 ہو یا *قرآن ....!!* 💫
Tweet media one
8
0
7
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
5 months
٢١:رمضان ١٤٤٥ھ🗓️ اے اللہ آپ جمیل ہیں پس جمال دیجیے ہمیں خوبصورت قسمت سے ،خوبصورت عقل سے ،خوبصورت شکل سے ،خوبصورت اخلاق سے ،خوبصورت لہجے سے، خوبصورت باتوں سے ،خوبصورت معاملات سے ،خوبصورت سوچ سے ،خوبصورت رزق و نعماء سے ،خوبصورت رفاقت سے ،خوبصورت رشتوں سے ،خوبصورت اعمال سے ،خوبصورت
Tweet media one
6
0
6
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
صحبت کے رنگ تربیتــــ کو پختہ کرتے ہیں اس لیے .....!!🫀 نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنے کی کوشش کریں....🫂🤍
5
0
7
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Ajao X Family Jis nay b khani ha Ye Methi Roti....
Tweet media one
5
0
6
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر تم سے اتنی خطائیں سرزد ہوں حتی كہ تمہاری خطائیں آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ كرو تو اللہ تعالیٰ تمہاری توبہ کو قبول فرما لے گا
5
0
6
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
Good Night X Family #Aj_ki_achi_bat
Tweet media one
4
1
5
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
4 months
سوچنے اور سوال کرنے کی عادت ڈال لیں ورنہ ساری زندگی بے شک بے شک کرتے رہیں گے
4
0
6
@Mohammad_Adeel7
Mohammad Adeel
6 months
سچائی ہمیشہ خاموش رہنے والے انسان کے اندر ہی ملتی ہے جھوٹ بولنے والے تو ہمیشہ شور مچاتے ہیں #آج_کی_اچھی_بات
5
0
6