MlkAnjm1 Profile Banner
🇵🇸 انجم ملک Profile
🇵🇸 انجم ملک

@MlkAnjm1

Followers
9K
Following
143K
Media
1K
Statuses
149K

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
10 months
مسئلہ یہ نہیں کہ فیک نیوز کا قانون نہیں بن رہا بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا نواز خوف ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اور جب تک یہ خوف ختم نہیں ہوتا لاڈلہ آپ کو پہلے سے زیادہ لاڈلا نظر آتا رہے گا۔.پٹواریو ہوش پھڑو تے ٹرینڈ تے آٶ.#DigitalFraudiaCult
Tweet media one
11
194
235
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے وہ تاریخی الفاظ جن سے نئے ورلڈ آرڈر کے مہروں کو بے نقاب کیا گیا۔کیا بیدار مغز ،ذی فہم اور دور اندیش لوگ تھے!!!!.@MaryamNSharif.@WaseemRaja1512.@azeemohammad. #فتنے_کو_گرفتار_کرو.#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو.#عمران_یہودی_ایجنٹ
4
224
293
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
جناب کرنل (ر) @WaseemRaja1512 کے خلاف مقدمے کے اندراج کا شدید دُکھ اور صدمہ ہوا وہ دور عمرانی میں تین مقدمات بھگت چکے لیکن ان کو اپنی پارٹی کے دور میں ایک مزید بے بنیاد مقدمے پر بہت تکلیف ہے.@NawazSharifMNS.@PakPMO.@HamzaSS.@MaryamNSharif.#Staystrongrajasahib
Tweet media one
21
116
278
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
کورونا والے جنرل نے تو صاف بتایا تھا کہ جن کاموں کے لیے فوجی ٹرینڈ ہوتے ہیں،سویلین نہیں ہوتے۔“بلڈی سویلین” کرپشن اربوں میں سنی تھی کھربوں والی کرپشن یقیناً زیادہ تربیت اور منظم سرگرمی مانگتی ہے.بقول عاصمہ جہانگیر جس دن جرنیلوں کی کرپشن سامنے آ گئی، سیاست دان فرشتے لگنے لگیں گے
Tweet media one
4
84
165
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ایک پلےبوائےکرکٹ آمدنی سےلندن میں فلیٹ خریدےتووہ جسٹیفائی ایبل ہےنہ کوئی لیک نہ کوئی اقامہ نہ کوئی نگران نہ جےآئی ٹی نہ کوئی چورچورکی کھپ.ایک وہ جسکاباپ 1960سے پہلے کا billionaires تھا وہ لندن میں فلیٹ خرید لے تو پورا نظام مل کر چور چور کہے.حساب سب کا ہوگا یہاں نہیں تو وہاں سہی
Tweet media one
3
119
135
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
ایک جج کا داماد الیکشن لڑ رہا تھا اس جج نے اسے سپورٹ بھی کیا اور اس کے سارے کیس اپنے پاس رکھ لیے ایسا نہیں چلے گا. !.ایسے انصاف کیسے ہوگا. ؟.(مولانا فضل الرحمن).@WaseemRaja1512
Tweet media one
2
102
133
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
حضرت جبیربن مطعم ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ میں محمد ہوں اورمیں احمد ہوں اور ماحی ہوں یعنی میرے ذریعے سے ﷲﷻ کفرکو مٹائے گا اورمیں حاشر ہوں یعنی میرے بعدہی قیامت آجائے گی اورحشر برپا ہوگا اورمیں عاقب ہوں اورعاقب اس شخص کو کہا جاتاہے جس کے بعداور نبی نہ آئے.ترمذی ١٠٧
Tweet media one
3
80
129
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
چنگے پھنسے آں.نہ اُجڑے آں نہ وسے آں
Tweet media one
7
51
130
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
إِنَّ ٱل‍لَّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ ٱلنَّبِيِّ يَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا. محمد ﷺ اور احمد ﷺ نام دونوں ان کے پاکیزہ. ہے لازم نام سن کر آپ ﷺ کا صلِّ علیٰ کہیے
Tweet media one
7
58
132
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
عمران خائن کے نانا کمشنر احمد حسن کے والد منشی گوہر علی پچھلی قطار میں سب سے بائیں مرزا ملعون قادیانی کے اولین ساتھیوں میں .اسی لئے تو محمد رسول ﷲ نہیں کہتا.خاتم النبیین ﷺنہیں کہتا.لا الہ الا ﷲ کا نیا مطلب سمجھاتا ہے.عمران خان مردود اور ملعون مرزائی.#ریاست_کا_دشمن_عمران_فتنہ
Tweet media one
12
110
137
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💖.💖اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
Tweet media one
3
34
140
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
ہر دور میں کوئی نہ کوئی فتنہ ہوتا ہے اور فتنہ عمرانیہ موجودہ دور کا ایک غلیظ فتنہ ہے یاد رہے کہ بہت سے جید علمائے کرام تو قادیان کے فتنے سے بھی گمراہ ہوئے تھے.جن حرامزادوں کو حرم مدنی کے احترام کا خیال نہیں ان سے جس قدر نفرت کی جائے کم ہے.#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
2
74
127
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
میر جعفر میر صادق بننے کے بعد امید ہے ایمپائرز کو بھی یہ بات سمجھ آ گئی ہو گی آئیندہ گھوڑوں کی ریس میں کبھی گدھا نہیں دوڑانا.#پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں.#داغدارماضی_غدار_نیازی
Tweet media one
6
86
117
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
P.T.i کارکن جسٹس اعجاز الاحسن الیکشن ترامیم کو ختم کرنے کے درپے ہے اور یہ پارلیمنٹ اور حکومت کی کمزوری ہے ورنہ اسکے خلاف پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کی ہوتی،ریفرینس فائل کیا ہوتا اور بینچ میں شمولیت پر اعتراض کیا ہوتا تو دیکھتے کہ یہ جج کیسے پارلیمنٹ کو اس طرح بےتوقیر کرتا
Tweet media one
3
92
120
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
پاکستان کی ترقی کا راستہ تو اسی دن کالی بلی کاٹ گئی تھی جس دن سب حرامیوں نے پانامہ کا ڈرامہ رچایا تھا.باقی تو سب اس کے آفٹر افیکٹس ہیں.@WaseemRaja1512
Tweet media one
6
69
107
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
شاہ زیب نے کیسی زبردست چھترول کی ہے.ہر محب وطن پاکستانی کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے.دنیا میں فاشسٹ لیڈر کس طرح اپنی قوم کو الو بناتے اور باتوں سے جھوٹے محل تعمیر کرتے ہیں.سب میں مشترک قدریں ہیں جھوٹ، نفرت، سازش، پروپیگینڈا اور وعدے.#اے_آر_وائی_کوبندکرو.#عمران_کی_سازش_بے_نقاب
2
58
109
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب اس ملک میں سیلاب آیا تو @ImranKhanPTI خائن اپنی پارٹی کا اربوں روپیہ متاثرین پر لگانے کے بجاۓ ملک میں اور زیادہ فساد مچانے کے لیے جلسے اور تقریریں کر رہا تھا. اور یہ بات اسکے نادان سپورٹرز بھی یاد رکھیں.#فارن_ایجنٹ_بچاؤ_مہم.#ڈوب_مرو_عمران_خان
Tweet media one
3
96
110
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
جنرل فیض حمید نےمجھ سے پوچھا کہ @NawazSharifMNS کاکیس آپکے پاس آیا توآپ کیا کرینگےمیں نے ان سے کہا کہ میں تومیرٹ پرفیصلہ کرونگا تو اس پر انہوں نے وہ تاریخی جملہ کہاکہ. "اس طرح تو ہماری دو برس کی محنت ضائع ہوجائیگی".جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا عمار مسعود کو انٹرویو.@ammarmasood3
Tweet media one
0
65
106
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
عمران گالیاں دیتارہا اور یہ نو رتنوں کیJITبناتےرہے.ہم قبول کرتےرہے.یہ مانیٹرنگ جج لگاتےرہے.ہم قبول کرتےرہے.یہ فیصلے دیتےرہے.ہم سر جھکاتےرہے.یہ سزائیں دیتے رہے ہم کال کوٹھریوں میں بند ہوتے رہے.یہ سیرینا میں فیصلے لکھتے رہے اور ہم مانتے رہے مگر اب نہ ہونے دیں گے.@MaryamNSharif
Tweet media one
4
63
110
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
کان کھول کر سُن لو،ہماری کبھی فوج سے لڑائی نہیں ھوگی.نیازی.کان کھول کر سن لو کہ ہماری لڑائی پارلیمنٹ آئین کی بالادستی یا سول سپریمیسی کی نہیں ہےہماری لڑائی فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہےہماری لڑائی آزاد عدلیہ نہیں ہےہماری لڑائی صرف اتنی ہے کہ باجوہ نے چپیڑیں مار کر کیوں نکالا
Tweet media one
6
62
106
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس پر تفصیلی فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے تحریک انصاف کے سازشی بیانیہ اور مداخلت کے الزام کی دھجیاں اڑا دیں.پورا معاملہ من گھڑت افسانہ تراشی قرار دے کر مسترد کر دیا گیا ہے اور آئین کی خلاف ورزی کے ارتکاب پر مہر ثبت کر دی.اب اگلا پڑاؤ آ رٹیکل 6 ہو گا
Tweet media one
3
74
105
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ.اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
Tweet media one
7
63
101
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
غدار اور استاد میں فرق جان کر جیو.یہاں ایک غدار @SHABAZGIL کی گرفتار پر رنڈی رونا اور پٹ سیاپا تو شروع ہو جاتا ہے مگر ایک استاد دوران حراست انتقال کر جائے تو موت کے بعد روح کو مقید رکھنے کے لیے ہتھکڑی لگی لاش کو نمائش کےلیےپیش کیاجاتا ہے تاکہ لوگ عبرت پکڑیں.#عمرانی_فتنہ_اور_کتنا
Tweet media one
Tweet media two
1
82
98
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ.اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ۔
Tweet media one
10
60
104
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
رب کعبہ کی قسم پوری کائنات میں نبی محمد ﷺسے افضل نہ کوئی آیا ہےاور نہ قیامت تک کوئی آئےگا. وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْـرَكَ.اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا. میرے نبی محمدﷺ کاذکر ہمیشہ بلند رہےگا.#اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد.#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ.#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
5
55
99
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
اَنَا آخِرُ الْاَنْبِيَاءِ وَاَنْتُمْ آخِرُ الْاُمَمِ.خاتم الرسلﷺ کے بعد نبوت کے دعویدار جھوٹے اور دجال ہیں. 7ستمبر کا تاریخ ساز دن. آج کے دن 1974 میں قومی اسمبلی نے ختم نبوت بل پاس کر کے قادیانیت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکا تھا. #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Tweet media one
3
45
97
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
سخن میں جب نام عائشہ رضی اللّه عنہا آئے.فلک سے پھم سلام بر سلام آئے. ہو جس کی گود میں سر نبی ﷺ کا.تو در فرشتہ بھی کھٹکھٹائے
Tweet media one
6
58
88
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ارشاد باری تعالی.وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْـرَكَ ٤.اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا.سورۃ الشرح. فان أبی ووالدتی وعرضی لعرض محمد منکم وقآء.بیشک میرےوالدین اور میری عزت وآبرو محمدﷺ کی عزت پر قربان.#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ.#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد.#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
12
69
88
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
میرے نبی ﷺ کے بعد نبوت کا مدّعی. ملعـونِ دوسرا ہے ، زنیم و پلید ہے. مہدی سمجھ، مسیح سمجھ ،چاہے جو سمجھ. کانا ہمارے ہاں تو مغلّظ رسید ہے. #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ.#خاتم_النبیین_محمدﷺ.#ختم_نبوت_پرجان_قربان.#اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد
Tweet media one
3
70
92
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ.اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
Tweet media one
10
62
89
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
@haroona58101926 @CSMR786 بہنوں کو چھپانا ان سے دھندہ کروانا اور سر بازار نچوانا یہ تم جیسے حرامی یوتھیوں کا پیشہ ہے .اپنی مائوں بہنوں اور بیٹیوں کی کمائی پر پلنے والے حرامزادوں.
12
9
99
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
حضرت ابو ہریرہ رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا کسی کا بھی ہمارے اوپر کوئی ایسا احسان نہیں جس کا ہم نے بدلہ چکا نہ دیا ہو.سوائے ابوبکر رضی ﷲ عنہ کے بیشک اُن کے ہمارے اوپر احسان ہیں جن کا بدلہﷲ رب العزت قیامت کے دن چُکائے گا
Tweet media one
4
72
91
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
11 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ.اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
Tweet media one
8
35
101
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ابو ہریرہ رضی ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا.قیامت کے دن میں آدم کی اولاد کا سردار ہوں گا اور سب سے پہلے میری قبر شق ہو گی اور سب سے پہلے میں ہی سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش ہی قبول ہو گی.#اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد.#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Tweet media one
7
75
89
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
عمران خائن گھبرا نا اگلاچیف جوبھی آئےگا تمہیں کھائےگا نہیں.ہمیں تمہاری بےچینی کا پتہ ہے کہیں وہ بندہ نہ آجائےجس نے تمہاری بڈھی گھوڑی کوچوری کرتےرنگے ہاتھوں پکڑا تھا.جو بھی آئےگا اسکا اپنا ایجنڈاہوتا ہے یہ کسی کے بندے نہیں ہوتے یہ صرف اپنے محکمے کے ہوتےہیں.#گستاخ_فتنے_کو_لگام_دو
Tweet media one
3
68
81
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی بھی معبودِ برحق نہیں اور اسکا کوئی بھی شریک نہیں اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ ﷲ کے بندے اور اسکے رسول ہیں. ﷲ تعالی آپ ﷺ پرآپ ﷺ کی آل اور صحابہ کرام پر ڈھیروں درودو سلام بھیجے.#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Tweet media one
5
72
89
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
حضرت ابن عباسؓ کا قول ہے. ’’ما خلق اﷲ وما ذرع نفسًا أکرم من محمد ﷺ وما سمعتُ اﷲ أقسم بحیاۃ أحد غیرہ.تفسیرطبری ۱۴؍۴۴.ﷲ تعالیٰ نے محمد ﷺسے زیادہ عزت والاکوئی ذی نفس پیدا نہیں کیا.اور میں نے نہیں سنا کہ ﷲ تعالیٰ نے آپﷺ کے علاوہ کسی اور انسان کی زندگی کی قسم کھائی
Tweet media one
6
62
83
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
اس وقت @ImranKhanPTI اور یوتھیوں کا سب سے بڑا غم یہ ہے کہ ملک سر ی لنکا کیوں نہیں بنا ؟ .یہ اپنی طرف سے تو کام پورا کر کے گئے تھے.جوں جوں پاکستان کے معاشی دیوالیہ پن سے نکلنے کے امکانات بڑھتے جائیں گے نیازی اور اسکے چاہنے والوں کا ذھنی توازن مزید بگڑتا جائیگا
Tweet media one
2
69
92
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞. بے شک ﷲ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔. سورۃ الاحزاب آیت ٥٦
Tweet media one
8
48
85
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
دس سال سے غدار شیش ناگ @ImranKhanPTI عمران رشدی کےپی کے کےوسائل پرقابض ہے سب سےزیادہ تباہی کےپی کے میں ہی ہوئی سب سےزیادہ ہلاکتیں بھی اسی صوبےمیں ہوئیں اس غدار کو صرف اپنی کرسی کی فکر ہےاس کی یہی خواہش ہےوہ وزیراعظم نہیں بنتاتو ملک کو ایٹم بم سے اڑا دو.#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان
Tweet media one
8
71
77
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
عمران خائن نے آج پھر دوسری بار علماء کو بتایا کہ دنیا میں1 لاکھ 40 ہزار پیغمبر آئے اور سارے علماء گونگے بہرے اندھے بن کر بیٹھے رہے کیونکہ اگر کوئی روکتا تو دہشت گردی کامقدمہ درج ہونے میں دیر نہیں لگنی تھی.مذہب کامذاق بنانے کا سلسلہ جاری ہے مگر اس بدبخت کو روکنے والا کوئی نہیں!
Tweet media one
6
80
77
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
سیدنا عرباض بن ساریہ السلمی رضیﷲعنہ سے روایت ہےکہ رسول ﷲﷺ نےفرمایا. إني عند ﷲ لخاتم النبیین و إن آدم علیہ السلام لمنجدل فی طینتہ.میں ﷲکے ہاں (تقدیر میں) خاتم النبیین(آخری نبی) تھا اور آدم علیہ السلام اس وقت مٹی سےوجود میں نہیں آئے تھے.مسند احمد ۴/۱۲۷.#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
67
83
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
نبی مکرم رسول معظم سرور عالمﷺ نبیوں کے امام پاکبازوں کے سردار. آپﷺ کے دشمن نیست و نابود ہوگئے.اور آپﷺ اونچے پرچم کی طرح موجود رہیں گئے. آپﷺ کی تاریخ سورج کی طرح روشن ہے.بلکہ آپﷺ تو اُمتوں کےلیے زندگی ہیں. اے دنیا کے سب سےافضل انسان.آپﷺ پر پے در پے اورلگاتار صلاة و سلام ہوں
Tweet media one
5
62
84
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کی طرف سے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی مخالفت کے خط کے باوجود مالکان نے نوسر باز فتنہ @ImranKhanPTI خائن پر ہاتھ نہ ڈالا توسمجھ جائیں پاکستان کے خلاف سازش بہت بڑی ہے.#فتنے_کو_گرفتار_کرو. #ڈوب_رہا_ہے_کوہستان.#ڈوب_رہا_ہے_پنجاب.#بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے
Tweet media one
9
84
87
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ہیکرخائن کی ویڈیوز نکالےنہ نکالے مگرمجھےلگتاہےوہ خائن کاتراہ ضرور نکالناچاہتا ہےاور نکال رہاہے جس طرح خائن اپنےیوتھیوں کو ویڈیو کےفیک ہونےپر پہلےہی تیار کررہاہے لگتاہے یہ بغیر ویڈیوآئےہی خرچ ہوجائےگا ہیکر بھائی تھوڑا ہتھ ہولاویڈیو کڈ نہ کڈ پرتراہ نہ کڈ.#عمران_کی_گندی_گندی_ویڈیوز.
4
67
79
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
دو ایسے میزائل داغ دیئے گئے ہیں جو اپنے ہدف کو لازماً نشانہ بنائیں گےایک ہے فارن فنڈنگ کیس اور دوسرا توشہ خانہ ریفرنس.سال2022 @ImranKhanPTI شور شرابہ کرتے گزار لےگا لیکن سال2023 اسکی سیاست کا آخری سال ثابت ہو گا.یہ تمام عمل اگلے عام انتخابات سے پہلےمکمّل ہو جاے گا.انشاء الله
Tweet media one
2
66
85
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے.قادیانی دین اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں.قادیانی مرتد زندیق کافر اور روئے زمین کی بدترین نسل ہے. #ختم_نبوت.#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
14
87
88
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
آثار بتا رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ اسی پرانی روش پر قائم ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت ڈیفالٹ کے کنارے تک پہنچی اور فراہمی انصاف کی ورلڈ رینکنگ 139 ملکوں کی فہرست میں 130 تک آ گئی.وہ وقت بھی آ جاے گا جب ریاست سے کھلواڑ کرنے والوں کے گریبان ہونگے اور عوام کے ہاتھ👊.
2
59
81
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
ارشاد باری تعالی .مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا.محمد تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں بلکہ ﷲ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں اور ﷲ سب چیزوں کو جاننے والا ہے
Tweet media one
0
46
89
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
پاکستان 22کروڑ آبادی کا ایٹمی طاقت کاحامل ملک ہے.جسکی خطےمیں سڑیٹیجک پوزیشن اسے بہت اہم بناتی ہے.پاکستان کے حکمران کی اہمیت ہمیشہ واضح رہی ہے بلخصوص شریف برادران کی.عمران خائن کاسبکو معلوم تھا کہ یہودی گولڈ سمتھ کا پلانٹڈ اور سلیکٹڈ بندہ ہے.اس لئے اُسے وہ پذیرائی نہیں ملتی تھی
Tweet media one
1
69
87
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
نبی مکرم رسول معظم سرور عالمﷺ نبیوں کے امام پاکبازوں کے سردار. آپ کے دشمن نیست و نابود ہو گئے.اور آپ اونچے پرچم کی طرح موجود رہیں گئے. آپ کی تاریخ سورج کی طرح روشن ہے.بلکہ آپ تو اُمتوں کے لیے زندگی ہیں. اے دنیا کے سب سے افضل انسان.آپ پر پے در پے اور لگاتار صلاة و سلام ہوں.ﷺﷺﷺ
Tweet media one
5
60
81
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
یوتھیوں کے کپی تان کی بھی کیا زندگی ہے.جس فوجی بوٹ پر اپنے جلسوں میں پیشاب کرتا تھا اب اسی فوجی بوٹ کو اپنی زبان سے چمکانے کی کوشش کر رہا ہے. #لیٹ_گیا_ہے_کپتان
Tweet media one
5
73
80
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
بہادر اتنا کہ امریکہ سے تو ڈرتا نہیں مگر @RanaSanaullahPK کے خوف سے پشاور جا چھپا اور واپسی تب ہی ممکن ہوئی جب اس کو ضمانت ملی اور اب پھر شیرو کی طرح بھونکنا شروع ہو گیا ہے.میری رانا ثناء ﷲ صاحب سے اپیل ہے کہ یہ فتنہ @ImranKhanPTI اب خطرناک ہو گیا ہے اس کو پٹہ ڈالیں یا کچلا
Tweet media one
11
68
77
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد.اللَّهُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّ عَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
3
47
83
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
چیف جسٹس بندیال نےتو حکومت وقت پرصاف الزام عائد کردیا ہےکہ اس نےان کے 5 جونیئر ججوں کی خلاف ضابطہ سپریم کورٹ میں تعیناتی کو روکاجس کا انہیں دکھ ہے.اس کا مطلب کے موجودہ حکومت سے متعلق کسی بھی کیس کی سماعت چیف جسٹس کو بالکل نہیں کرنی چاہئےیہی انصاف کا تقاضاہے.#لیٹ_گیا_ہے_کپتان
Tweet media one
5
65
75
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ارشاد باری تعالی. وَمَآ اَرْسَلْنَاكَ اِلَّا رَحْـمَةً لِّلْعَالَمِيْنَ.اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا.سورۃ الانبیاء ١٠٧.#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد.#اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد.#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Tweet media one
12
64
79
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
آئین پاکستان وہ مقدس دستاویز ہے جس میں ﷲ تعالیٰ کو گواہ بنا کر ریاست اور عوام کے مابین ایک عمرانی معاہدہ کی حیثیت حاصل ہے.دستور پاکستان کو روندنا نہ صرف ریاست کی بنیاد کھوکھلی کرنا بلکہ سنگین غداری ہے.یہ #آئین_شکنی_نہی_چلے_گی، آئین کو عزت دو اور #آئین_شکن_کو_سزا_دو
Tweet media one
3
59
80
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
عَنْ قَتَادَةَ رضی ﷲ عنہ قَالَ قَالَ کُنْتُ أَوَّلَ النَّاسِ فِي الْخَلْقِ وَاٰخِرَهُمْ فِي الْبَعْثِ. طبرانی، مسند الشامیین.4 34، رقم: 2662. حضرت قتادہ رضیﷲ عنہ سے روایت ہےکہ.نبی اکرم ﷺ نے فرمایا.میں لوگوں میں تخلیق کےاعتبار سے سب سےاول اور بعثت کے اعتبار سےسب سے آخر پر ہوں
Tweet media one
3
77
79
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
فتنہ خائن کو لگتا ہے جتنا نقصان ان 6 ماہ میں جمہوریت کا ہوا اتنا مشرف دور میں نہیں ہوا فتنہ خائن جمہوریت کو نقصان ان چھ ماہ میں نہیں 2014 سے ہونا شروع ہُوا جب تم نے ظہیر اسلام کے کہنے پر دھرنا دیا اور مسلسل انگلیوں کے سہارے سازشیں کرتے رہے کبھی لاک ڈاؤن کبھی دھرنے کبھی ملک بند
Tweet media one
4
69
74
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
سلاما آبادی ہتھوڑا گروپ نے با عزت ڈیل کرنے کے لئے عمران خائن @ImranKhanPTI کو مزید ڈھیل دے دی ہے #دوہرہ_نظام_انصاف_نامنظور
Tweet media one
2
66
81
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
سیدنا ثوبان (مولیٰ رسول ﷲ ﷺ) سے روایت ہےکہ رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا.وإنہ سیکون في أمتي کذابون ثلاثون کُلھم یزعم أنہ نبي وأنا خاتم النبیین.لا نبي بعدي. اور بے شک میری اُمت میں تیس کذاب ہوں گےان میں سےہر ایک یہ دعویٰ کرے گاکہ وہ نبی ہے.اور میں خاتم النبیین ہوں.میرے بعد کوئی نبی نہیں
Tweet media one
8
72
80
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
پی ٹی آئی کا ہر کیس سننے کے لیے سپریم کورٹ کے پاس جسٹس اعجاز الحسن ہی ہیں .وجہ ؟؟؟؟.عدلیہ اس وقت @ImranKhanPTI کی رکھیل بن چکی ہے.#عمران_ایک_سانپ.#عمرانڈو_اپنےحدودمیں_رہو
Tweet media one
14
76
76
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
نواز شریف پاکستانی سیاست کا وہ کردار ہے جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا بلاشبہ کروڑوں لوگ ان سے محبت کرتے ہیں وہاں کچھ لوگ ان سے اختلاف بھی کرتے ہیں.ان سے اختلاف رکھنے والوں کی سیاست بھی اب انہی کے گرد گھوم رہی ہے.@NawazSharifMNS.@MaryamNSharif
Tweet media one
4
55
81
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
عمران خائن آئن شکنی اور فارن فنڈنگ کیس میں مکمل طور پہ پھنس چکا ہے حکومت کا اگلا اقدام @ImranKhanPTI کو تاحیات نااہل کرسکتا ہے .مگر فارن فنڈنگ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت ابھی تک خاموش ہے ؟.ایسا کیوں ۔۔؟.#عمرانی_فتنہ_اور_کتنا. @CMShehbaz.@MaryamNSharif.@WaseemRaja1512
Tweet media one
5
64
77
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
خائن جتنا جی چاہے رؤ لوچیخ لو.شور مچا لو احتجاج کر لو دھرنے دے لو یا ہمیشہ کی طرح گیدڑ بھپکیاں دے کر دیکھ لو. آرمی چیف کا تقرر @NawazSharifMNS کی ایڈوائس پر وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz ہی کریں گے. اکھاڑ لو جو اکھاڑ سکتے ہو ریاست اب تمھارے دباؤ میں نہیں آے گی.@WaseemRaja1512
Tweet media one
3
57
73
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
بنگلور اور دہلی سے حمایتی ٹوئٹس ہورہے ہیں.اقوام متحدہ میں فرمائشی سوال پوچھے جارہے ہیں.سی این این کے فیک سکرین شاٹ شئیر ہورہے ہیں.اسرائیلی ٹی وی چینلز پر تشویشی پروگرام نشر ہورہے ہیں.نیازی کو بچان�� کیلئے سرمایہ کار میدان میں بقلم خود کود پڑے ہیں.#فتنے_کو_گرفتار_کرو
Tweet media one
5
69
71
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
پاکستان میں مذہب اتنا بکتا ہے کہ عمران خائن جیسا عالمی سند یافتہ بدکردار آدمی بھی یہ دوکان کامیابی سے چلا رہا ہے.#توہین_رسالت_کا_مجرم_عمران.#فتنہ_عمرانیہ_قادیانیہ.#عمرانی_فتنہ_اور_کتنا
Tweet media one
4
66
71
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا سے مروی ہے کہ رسول ﷺنے فر مایا جبر ئیل علیہ السلام نے کہا.میں نے تمام زمین کے اطراف و اکناف اور گوشہ گوشہ کو چھان مارا مگر نہ تو میں نے محمد مصطفی ﷺ سے بہتر کسی کو پایا اور نہ ہی میں نے بنو ہاشم کے ��ھر سے بڑھ کر بہتر کوئی گھر دیکھا
Tweet media one
9
58
76
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
@ImranKhanPTI کہتاہے کہ مجھے نااہل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.فتنہ خان تم ممنوعہ فنڈنگ کرو.جھوٹا حلف نامہ دو.توشہ خانہ سے تحائف قوائد کےبغیر لے جاو.اپنے گوشوارے میں اثاثے ڈکیلیر نہ کرو.فوج کےخلاف بغاوت کے ماسٹر مائینڈ بنے.کیا پھربھی قانون اپنا فیصلہ نہ کرے.#PakistanIsOurRedLine
Tweet media one
4
73
77
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.اللَّهُمَّ بَارِكْ عَل��ى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Tweet media one
3
48
79
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ہماری common wealth کی ملکہ بنی گالہ محل میں قیام پذیر ہے.جس نے پاکستان کی دولت کو “کامن ویلتھ” سمجھ کر دن رات لُوٹا. جہاں اسے روزانہ کی بنیاد پہ فرح گوگی، شہزاد اکبر، عارف نقوی اور ملک ریاض جیسے لوگ چڑھاوے چڑھاتے رہے ہیں.#یوتھیے_دلے_قابل_مرمت.#عمران_وارداتیا
Tweet media one
5
83
74
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
آئیے اپنے ماں باپ کی قبر کو ٹھنڈا کریں.رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا. جب آدمی فوت ہوجاتا ہےتو اس کاعمل موقوف ہوجاتا ہےمگر تین چیزوں کا ثواب جاری رہتاہے.ایک صدقہ جاریہ کا.دوسرا اس علم کا جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں اور تیسرانیک بخت اولاد کاجو اس کے لیے دعا کرے. السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Tweet media one
10
50
83
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
مریم نواز کےپاسپورٹ کی واپسی.پھربینچ نے معذرت کر لی، یہ ہے نظام عدل کا تماشہ کون آڑے آ رہا ہے؟.ن لیگ کو چاہیے نام لے.یہ تماشہ کیا لگا ہے؟.پہلے بھی تین بینچ ٹوٹے تھے پھر @MaryamNSharif نےتنگ آکر درخواست واپس لے لی تھی.اس ملک میں اداروں کالاڈلےصرف نیازی ہے.#لعنت_ایسے_انصاف_پر
Tweet media one
6
51
68
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ایسا لگتا ہے کہ ہتھوڑا گروپ کے ارکان ان دنوں پاکستان کے آئین اور قانون کی بجائے فیصلے اپنی اور اہلِ خانہ کی رائے کے مطابق کر رہے ہیں🤔.#PakistanIsOurRedLine.#فتنے_کو_گرفتار_کرو.#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
Tweet media one
6
74
80
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
بھٹو کو پھانسی دی گی بےنظیر قتل ہوگئی @NawazSharifMNS جلاوطن کئےگئے.کبھی اقوام متحدہ اوراسرائیل نے کوئی بات نہیں کی.آج نیازی پرکیسز ہیں تواسرائیل کو عالمی طاقتوں کہ ساتھ عمران نیازی کوبچانےکیلئےخود میدان میں آنا پڑااور روز کوئی نہ کوئی بیان جاری کیا جا رہا.#فتنے_کو_گرفتار_کرو
Tweet media one
5
72
76
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ارشاد باری تعالی. اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا.بے شک ﷲاور اس کےفرشتے نبی ﷺپر درود بھیجتے ہیں.اے ایمان والو تم بھی ان پردرود اور سلام بھیجو.#اللهم_صل_على_نبينا_محمد
Tweet media one
5
58
79
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
اگر آپ عام انسان ہوں تو سوچیں گے کے یہ کیسے امریکی ایجنٹ ہیں جنھوں نے IMF کے امریکی ایجنٹ رضا باقر کو فارغ کردیا اور جن کی کابینہ میں ایک بھی شہباز گل اور فیصل واڈا جیسا امریکی نہیں.اگر آپ یوتھیے ہوں گے تو آپ رضا باقر کے جانے پر بھی افسوس کریں گے.#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
Tweet media one
1
44
78
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
پاکستان کی فوج ایک منظم پروفیشنل اور well Disciplineفوج ہے .68 ہزارریٹارڈ فوجی اور بیوروکریٹس میں سے دودرجن ریٹائرڈ فوجی اور بیورو کریٹس جو کہ ایک طرح سے fuse bulb ہیں ایک خاص سیاسی ایجنڈے اور دشمن کے Narrative کوفروغ دینے کے لیے اپنے ہی ادارے اور چیف کےخلاف بیان بازی کررہے ہیں
Tweet media one
6
70
75
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،.اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Tweet media one
4
51
68
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
PTI واحد پارٹی.جس کے کارکنان نے پاکستان کے پاسپورٹ جلائے.جھنڈے کو آگ لگائی پاکستان کے جھنڈے کے اوپر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگایا اور اب فیصل آباد جلسہ میں پاکستان کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا .مگر نا ججز کچھ کہتے نا کوئی اور .الٹا جج عدالت میں انکو دیکھ کر گھنگرو باندھ رقص کرتے
Tweet media one
4
69
71
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
سیدنا عرباض بن ساریہ السلمی رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے فرمایا. إني عند ﷲ لخاتم النبیین و إن آدم علیہ السلام لمنجدل فی طینتہ. میںﷲ کے ہاں (تقدیر میں) خاتم النبیین(آخری نبی) تھا اور آدم علیہ السلام اس وقت مٹی سے وجود میں نہیں آئے تھے.مسند احمد ۴/۱۲۷ ح ۱۷۱۵۰
Tweet media one
3
47
75
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
مَا کانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکمْ وَ لٰکنْ رَّسُوْلَ ﷲ ِوَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕوَ کانَ ﷲ بِکلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا. خاتم کا مطلب ہے مہر لگانے والا اور خاتم النبیین کا معنیٰ یعنی سب سے آخری نبی جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو.ہمارے نبی ﷺ آخری نبی ہیں
Tweet media one
4
47
78
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
10 months
تصویریں خود بولتی ہیں 😂 شہبازشریف کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیشل ملاقات غلط اور عمران خان کا ان ججوں کے گھر کے بہت اندر تک پہنچ جانا درست۔۔؟.کیسے کر لیتے ہو یوتھیو۔۔؟.@SdqJaan چوہی.@Matiullahjan919
Tweet media one
6
70
85
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
پاکستان کی ترقی روکنے معیشت تباہ اور مہنگائی کا طوفان لانے والے اصل کردار جنہوں نے ترقی کرتے پاکستان پر ایک گدھ @ImranKhanPTI مسلط کیا اور خود اس کی سرپرستی کرتے رہے. #عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو.#عوامی_مجرم_عمران
Tweet media one
8
75
70
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
نزاریہ فرقہ کا بانی حسن الصباح اور فتنہ عمرانیہ کا بانی عمران زانی دونوں کا طریقہ واردات ایک جیسا.وہ بھی خوبصورت لڑکیوں کےذریعے لڑکوں کواستعمال کرتا تھا اورنیازی بھی نوجوان نسل کو خوبصورت لڑکیوں کے زریعے اپنی طرف مائل کرتا ہے. #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
Tweet media one
3
65
72
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
خبر ملی ہے کہ @ImranKhanPTI کےچیف آف سٹاف @SHABAZGIL گرفتاری کےدوران روپڑاہے معافی مانگ رہا ہے بیان سے لاتعلقی ظاہر کر رہے ہیں چند ہی گھنٹوں میں حالت پتلی ہو گئی ہے عقل ٹھکانے آ گئی ہےلیکن سوفٹ وئیر اَپ ڈیٹ کا مرحلہ بڑا طویل ہے اب ذرا ڈٹ کے کھڑے ہوں.یہ جہاد ہے مخول نہیں
Tweet media one
6
62
69
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ایسا شخص جس نے کبھی نماز نہیں پڑھی پہلاکلمہ پورانہیں پڑھتا.خاتم النبیین نہیں کہہ سکتا.جس کےعیاشی کےقصےپوری دنیا میں زبان سرعام ہے. وہ شخص باربار اپنےسپوٹرزکو اپنادین سکھاتاہےاپنےآپ کوپیغمبر کےعہدے پرفائزکرتاہے.ہردورمیں ایسے فتنے پیدا ہوتےاور فنا ہوتےہیں.#فتنہ_عمرانیہ_قادیانیہ
Tweet media one
4
68
71
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
بے گناہ بے بنیاد جھوٹے مقدمات میں گرفتاری قید و بند کی تکلیفیں فیملی پرابلم کیا ہوتی ہیں یہ وہی جانتے ہیں جنہوں نے بھگتی ہیں .عدالتی وزیراعلی پیجا انتقامی کاروائیوں پر اتر آیا.@NawazSharifMNS.@MaryamNSharif.@WaseemRaja1512.@azeemohammad.#ReleaseTahirMughal.#طاہرمغل_کورہاکرو
Tweet media one
4
72
73
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
ایک بار پھر فتنہ @ImranKhanPTI خائن کی طرف سے خونی مارچ کا اعلان لوگ مرتے ہیں تو مریں ملک جائے بھاڑ میں چاہے معیشت جائے کھوہ کھاتے مگر نشئی کو اپنی مرضی کا آرمی چیف ضرور چاہئے سوال یہ ہے آخر وہ کونسی انگل ہے جو فسادی خائن کو ٹکنے نہیں دے رہی
Tweet media one
7
72
65
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
زبان کے استعمال پر پیشگی معذرت مگر عرفان قادر سے ججز اسی طرح بھاگتےہیں جیسے گلی کی آوارہ کتی وٹا دیکھ کر بھاگتی ہے . اس سے مہذب الفاظ میرے پاس نہیں تھے🤭.@RAShahzada1 .#ہم_خیال_بینچ_نامنظور.#ہم_نہیں_مانتےہمخیالوں_کےفیصلے.#ہم_خیال_ججز_نامنظور.#عمرانڈو_جج_نامنظور.@WaseemRaja1512
Tweet media one
4
49
75
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آل مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
Tweet media one
6
58
69
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
کیسا پھدو وزیراعظم تھا پہلے سائفر چوری کرکے گھر لئے گیا اور اب کہہ رہا ہے کہ مجھ سے #سائفر_چوری_ہوگیا
Tweet media one
6
58
66
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
قبروں کی اینٹیں اکھاڑنے والا گورگن @ImranKhanPTI خائن کہہ رہاہےمجھے ساڑھے3سال میں آدھی پاوربھی مل جاتی توشیر شاہ سوری سےمقابلہ کرلیتے.یہ بات وہ بندر کہہ رہا ہےجس کو فوج عدلیہ نےاندھا دھند ساتھ دے کر مسلط کیااور اس کے لئے سفید کو سیاہ اور سیاہ کو سفید کہا.#عمران_پاکستان_کی_تباھی
Tweet media one
7
75
69
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
بس مجھ سے کوئی شوکت خانم فنڈنگ میں خردبرد کرنے کاحساب نہ لے.فارن فنڈنگ کانہ پوچھے توشہ خانہ بھول جائے گھڑیاں ہیرے تحفے کوئی ذکرنہ کرے.بلین ٹری مالم جبہ بی آرٹی انکاکوئی ذکرنہ ہوتو پھر مجھےکوئی مسئلہ نہیں چاہےکوئی غلام کہےیا بوٹ پا لشیا.مگر سوال کرو گے تو گالیاں دوں گا
Tweet media one
1
81
69
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
عمران خائن کو جیل ہوگئی تو خاور مانیکا دوبارہ اپنی بشری پنکی کی وزارت کا قلمندان سنبھالنے کے لیے تیار ہیں. خاندانی زرائع🥳🥳
Tweet media one
4
61
65
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
نبی کریم ﷺنے فرمایا.میں ہر مومن کو دنیا وآخرت میں تمام لوگوں سے زیادہ محبوب ہوں.اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھ سکتے ہو. پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں.الأحزاب:۶. فان أبی و ولدتی و عرض لعرض محمد منکم وقاء.بے شک میرےوالدین اور میری عزت و آبرو محمدﷺ کی عزت پر قربان
Tweet media one
5
52
70
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
میں حقیقی آزادی کی تحریک چلا رہا ہوں خدا کے لیے کوئی اسے سیم پیج بحالی تحریک کہہ کر ہمارا مذاق نہ اڑائے.اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے بوٹ چاٹنا سیاست کا لازمی جزو ہے عمران خائن.#یوتھیے_دلے_قابل_مرمت
Tweet media one
1
67
69
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
3 years
کبھی کہتا ہے کہ ﷲ میری تربیت ایسے کررہا جیسے نبی ﷺ کی کی.کبھی کہتا ہے کہ عمرہ کرنا ضروری نہیں میرے جلسے میں آناضروری تھا.کبھی کہتاہے کہ میں جہاد کررہا ہوں.کبھی کہتا ہے فرشتےقبرمیں سوال پوچھیں گئے کہ تم نے عمران کا ساتھ کیوں نہیں دیا.اور اب اس نمونے کی بھی بکواس سن لیں
3
68
72
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
اقوام متحدہ نے ایک نوٹس آسیہ مسیح پر لیا تھا دوسرا نوٹس اس نے @ImranKhanPTI خائن پر لیا ہے.تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔. جو پالتے ہیں وہ سنبھاتے بھی ہیں. #فتنے_کو_گرفتار_کرو.#عمران_کو_مسلط_کرنا_امریکی_سازش.#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
Tweet media one
1
67
67
@MlkAnjm1
🇵🇸 انجم ملک
2 years
میں شوکت ترین اور دیگر کے خلاف قانونی اقدام کے بارے میں بہت سنجیدہ ہوں.جو ریاستیں ایسے معاملات سے پہلو تہی کرتی ہیں ان کی سالمیت خطرے میں پڑ جایا کرتی ہے۔ .میں اس بارے میں قانونی اقدام کا مطالبہ دہراتا رہوں گا۔.#اصلی_اور_نسلی_غدار.#پاکستان_کےغدار_بے_نقاب.#غداروں_کی_آڈیو_لیک
Tweet media one
4
79
77