Mirzasaif544 Profile Banner
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼 Profile
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼

@Mirzasaif544

Followers
3K
Following
22K
Statuses
44K

🛡️Pak Army⚔️🇵🇰⚔️ https://t.co/lBY1moD5J6💥 (#PakArmySoldier) (آپ کی دعا کا طلبگار)

Rawalpindi, Pakistan
Joined February 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
6 months
جسٹس سید منصور علی شاہ چیف جسٹس پاکستان نامزد!! ذرائع کوششش کر رہا ہوں کہ نوٹیفکیشن جلد مل جائے، دوسرے ذرائع سے بھی تصدیق کر رہا ہوں. ایڈووکیٹ اظہر صدیق #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو #ہم_سب_پاکستانی_ہیں
Tweet media one
3
1
2
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
12 hours
اس ایوان میں سب کروڑ پتی ہیں الیکشن ایکٹ میں ایک کروڑ لگانے کی اجازت ہے جو بندہ ایک کروڑ لگا کر ممبر قومی اسمبلی بن سکتا ہے وہ بندہ آسانی سے گزارا کر سکتا ہے اس لیے تنخواہیں بڑھانے کی ضرورت نہیں تھی۔ بیرسٹر گوہر علی خان #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
12 hours
جن لوگوں کو غلط فہمی تھی کہ 26 نومبر کے بعد لوگ ڈر گئے تو ان کا یہ وہم 8 فروری کو دور ہو گیا ہوگا، ہم آئندہ D chowk کا رخ کریں گے تو گولی کھانے کی تیاری کرکے آئیں گے. جنید اکبر خان #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
14 hours
عمران خان نے کہا اداروں کو ایک سروے کرانا چاہیئے، وہاں دیکھنا چاہئیے لوگوں کا روجھان کیا ہے؟ لوگوں کا روجھان مثبت نہیں، میں نے کُھلا خط لکھاہے، نظر ثانی کئے بغیر پاکستان دلدل سے نہیں نکل سکتا. فیصل چوہدری #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
14 hours
قومی اسمبلی میں " اردلی اردلی " اور " پالشیا پالشیا " کے نعرے بلند #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
14 hours
عمران خان نے کہا میں اپنے کا کیسز کا سامنا انہی ججز کے سامنے کروں گا، میں نے آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں لکھا تھا بلکہ سمجھانے کی کوشش کی ہے، اگلے ہفتہ ایک اور خط لکھوں گا. علیمہ خان #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
14 hours
قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کے ایم این ایز کی جانب سے بھرپور احتجاج جاری عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
17 hours
ہمارا مطالبہ ہے کہ 26 ویں ترمیم کو فلفور ختم کیا جائے اور آج ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر کیا جائے، جب تک یہ کام نہیں ہوتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا. ایڈووکیٹ اشتیاق #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
17 hours
سری نگر ہائی وے سے کراچی بار کے وکلا ایمبسی روڈ پر آگئے وکلا ایمبیسی روڈ سے ڈی چوک کی طرف روانہ #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
1
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
17 hours
بیرسٹر علی ظفر کہتے ہیں عمران خان صاحب کیخلاف کیس میں ٹرائل تو اڈیالہ جیل میں چلتا رہا لیکن مجھے جو عمران خان کا وکیل ہوں اندر نہیں جانے دیا گیا یہ سرا سر غیر قانونی ہے۔ #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
1
1
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
17 hours
لڑو گے، لڑیں گے، مارو گے، مریں گے، چلاؤ ہمارے اوپر گولیاں، ہم ریڈ زون میں جائیں گے" ، وکلا کی پیش قدمی #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
17 hours
ہمارا مطالبہ ہے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ملتوی کیا جائے اور 26ویں ترمیم کے خلاف فل کورٹ اجلاس بلایا جائے۔ رابعہ باجوہ #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
18 hours
26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ہم ہر حد تک جائیں گے 26ویں ترمیم کی مدد سے عدلیہ پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔ فتح اللہ برکی ایڈووکیٹ #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
18 hours
اس چیف جسٹس کو کوئی شرم نہیں ہے یہ چیف جسٹس دو سینئر ججوں کی بات سننے کی بجائے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کے ایجنڈے پر چل رہا ہے یہ چیف جسٹس عدالت کو ڈوگر کورٹ بنا رہا ہے لیکن یہ زیادہ دیر رکنے والا نہیں۔ حامد خان #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
19 hours
قاضی فائز عیسیٰ کو آئینہ دکھانے والے مصطفین کاظمی صاحب پر بدترین تشدد کیا گیا، انکے حوصلے بلند ہیں آج وکلاء موومنٹ میں پہنچ گئے ہیں.. #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
19 hours
سپریم کورٹ میں چھوٹے چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں وہ ہمارے معیار کے نہیں ہم اسلام آباد ہائیکورٹ اب جا رہے ہیں ہمیں جانے دو ورنہ بدمزگی کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی، علی احمد کرد اور پولیس افسران کے درمیان سرینہ چوک میں مذاکرات جاری #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
19 hours
ملک اس وقت تک ٹھیک نہیں ہو سکتا جب تک اس ملک کا انتظام اور بھاگ دوڑ عوامی منتخب نمائندوں کے پاس نہیں چلی جاتی۔ میجر ریٹائرڈ ظفر اقبال گوندل #ReleaseImranKhan
0
1
1
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
20 hours
پورا ملک آئین شکنوں کے اس آئینی بینچ کو مسترد کرتا ہے۔ علی احمد کرد #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
0
0
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
20 hours
ہم دھرنے اور کنونشن کیلئے آئے ہیں ہم پرامن ہیں ہمارا ان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، پولیس اور وکلاء کے درمیان تصادم جاری... #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
0
1
2
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
20 hours
منصور علی خان نے نواز شریف کے حلقہ میں جو انٹرویو کیا اس میں " مریم نواز کو 8 جبکہ عمران خان کو 23 ووٹ پڑے " فٹے منہ پلانٹڈ سروے بھی ہار گئے. طارق متین #ReleaseImranKhan
0
1
1
@Mirzasaif544
Mirza Saif 🇵🇰 🇰🇼
20 hours
تحریک انصاف کے جھنڈے نے انڈیا میں خوف و حراس پھیلا دیا، یوم احتجاج 8 فروری کو غباروں کی مدد سے اُڑائے تحریک انصاف کے جھنڈے انڈیا میں لینڈ کر گئے، لوگوں میں خوف حراس انڈیا کے لوگ پریشان #ReleaseImranKhan
0
0
0