Mian Adnan Profile
Mian Adnan

@MianAdnanInsafi

Followers
103,626
Following
1,431
Media
309
Statuses
21,049

Pakistan
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ایک وہ ہیں جن کے خاندان کی سکیورٹی پر پانچ ہزار لوگ بھرتی کیئے جاتے ہیں ایک میرا کپتان ہے جس کی بہن کو جلسہ گاہ میں بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی تو وہ باہر کھڑے ہو کر بھائی کی تقریر سن لیتی ہے♥️
Tweet media one
79
3K
9K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
باپ سمیت بیٹے مفرور اکیلی مریم بیٹی کو گروی رکھ کر لندن بھاگنے والے بہادر نیں ہوتے ،،، اعتزاز احسن 😂
82
4K
8K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اگر پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور غلامی سے آزادی چاہتے ہیں تو عمران خان کا ساتھ دیں !! جماعت اہلحدیث مولانا اظہر
62
3K
7K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پمز ہسپتال میں اس عورت نے سب کے ضمیر کو جنجھوڑ کے رکھ دیا .. شہباز گل کی حالت دیکھ کر عورت رونے لگ گئی۔۔
305
3K
6K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اسٹیبلیشمنٹ سے پوچھنا یہ تھا کہ غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلے پورے پاکستان میں آپکو اینکر عمران ریاض ہی غدار ملا تھا؟ ڈان لیکس والیم نمبر 10 کے اہم کردار مریم نواز ،پرویز رشید بھول گئے جنہوں نے اسمبلی کے فلور پر باجوہ کی شلوار اتاری انکو پر تو غداری کا مقدمہ درج نیں کرایا ابھی تک
81
2K
4K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
جاوید چوہدری حکومت اب کیا کرے ارشاد بھٹی مجھے دے دیں نیں چلتی تو جاوید چوہدری 3 سال پہلے بھی آپ کے پاس رہی ارشاد بھٹی آپ تو وہ ہیں جسنے اپنے کالم میں مریم نواز کو بے نظیر بنا دیا اور اسحاق ڈار کے فضائل تو بیان کرتے ہیں کبھی اشہتاری مجرم نیں کہا اس مفرور کو 😂 @IrshadBhatti336
165
2K
4K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
اللہ تعالی وزیراعظم عمران خان کی زندگی میں برکت دے،اس کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ہم سب کو ان کا ساتھ دینا ہوگا اس مشکل گھڑی میں یہ نہایت ہی ایماندار انسان ہے ارادے کے پکے ہیں ریاست مدینہ بنائیں گے انشاءاللہ پر ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا، 🔴 مولانا طارق جمیل
93
1K
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اسرائیل کی ہڈیوں پر پلنے والے جرنیلو اپنی حدود میں رہو ،،،،، مولانا فضل الرحمان یہاں کیوں نیں آپکی غیرت جاگتی ہلاکو خان
169
3K
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پرویز مشرف کی نواز شریف اور پٹواریوں کی چھترول کرتے ہوئے ایک تاریخی ویڈیو...!!!😂
85
2K
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
100 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹرین کی ویگن کے بیچ بیٹھ کر اپنے بچے کو اسپتال لے جاتے ہوئے، ایک عظیم ماں زندگی امتحان لیتی ہے بس غریبوں سے 😥
287
1K
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پنجاب میں 17 سیٹوں پر تحریک انصاف جیت رہی ہے باقی صرف 3 حلقوں پر مقابلہ ہوگا وہ بھی سخت ،،، اعتزاز احسن❣️
31
850
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
لاڑکانہ کے لوگوں نے وزیر اعلی مراد علی شاہ اور بلاول زرداری کو دھکے دے کر بھگا دیا جب ہم ڈوب رہے تھے اس وقت کہا تھے جاؤں۔ یہ وہ سیاسی شعور ہے جسے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عوام پاکستان کو دے دیا ہے
70
2K
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
جب ریاست کے فوج، مولوی اور حکمران سرمایہ پرست اور انتظامیہ طاقت کے ہوس میں ہو تو انسانیت بھوک افلاس سے یوں آنسو بہاتی ہے,😥💔 🙏 ویڈو کو پھیلائیں مدد کریں انکی
110
2K
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ملک میں استحکام تھا، خارجہ پالیسی بہترین تھی، تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی اور عوام کو سبسڈی دے۔ ایاز امیر کا دبنگ خطاب
12
1K
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پرویز الٰہی تو آج صابر شاکر بنا ہوا ہے بریکنگ نیوز پہ بریکنگ نیوز 😂
16
512
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
کیا ہی بات ہوگی اگر جنرل فیض حمید آرمی چیف اور جنرل آصف غفور ڈی جی ایس پی آر ہوں🔥
119
554
3K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ماضی میں غریدہ فاروقی کیسے اپنی ملازمہ کم سن بچی پر ظلم کرتی رہی ،
91
2K
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
خدارہ یہ کیا ہورہا ہے پاک میں😭 یہ خاتون دارالامان لاہور کی سپرٹنڈنٹ ہےاس نے شکایت درج کروائی کہ کم سن یتیم بچیوں کو پنجاب حکومت کے وزرا اور اعلی حکام کو سپلائی کرنے کا کہا جاتا ہے بجائے اس کےکہ حکومت اس پر تحقیق کروا کرملزمان کوگرفتار کرتی،سر نہ جھکانے پر اسےگرفتارکر لیاگیا ہے
178
1K
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اسکو کہتے ہیں عوامی طاقت سے انقلاب لانا اسے ریٹویٹ کرتے جائیں حاجی صاحب ،نواز ،زرداری ،ڈیزل کو مرچیں لگاتے ہیں 🔥 پشاور جلسہ
30
1K
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
وہ کون تھا جس نے اپنے فرائض کو چھوڑ کر بیلجیم کے بنگلے کے بدلے خود تو غلامی قبول کرلی ہے لیکن 22 کروڑ عوام کی خود مختیاری چھین لی،
31
554
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
آج اگر کوئی غیرت مند قوم ہوتی تو سڑکوں پر ہوتی کیسے ایک اشتہاری اس ملک کا وزیر خزانہ بن سکتا ہے ہم مردہ قوم ہیں مردہ
133
778
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
آصف زرداری کی طبعیت خراب " کلفٹن کے ہسپتال منتقل مولا چُک لے اس کنجر نو🙏
323
474
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
6 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو اللہ تباہ وبرباد کر دے-- #امين
199
172
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
6 years
پاکستان میں بولی جانے والی سب سے میٹھی زبان کونسی ہے ۔۔۔؟
1K
97
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اس قوم پر عذاب تو یہ ہے اب عظمی بخاری بھی شہباز گل کو غدار کہے رہی ہے جنکا باپ ریمنڈ ڈیوس کا وکیل رہا وہ ریمنڈ ڈیوس جس نے دن دہاڑے اسلام آباد روڈ پر دو پاکستانی نوجوان کا قتل کیا تھا
14
957
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ارشد شریف ...کو آج وہ سر زمین چھوڑنا پڑی جس کی خاطر اس نے ایک ہی دن میں دو جنازوں کو کندھا دیا تھا💔 @arsched
42
691
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
عمران خان سیلاب زدگان کے لیے کل جو فنڈ ریزنگ کرئے گا اس میں تقریبا 3 ارب ڈالر جمع ہونے کا امکان ہے۔ BBC ذرائع
67
615
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
6 years
ایسا لگتا ہے کہ یہ شخص قرآن کے سمندر میں تیرتا ہوا جا رہا ہے ۔۔۔ 🌷ماشااللہ 🌷
168
458
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اگر کسی کو یاد ہو تو عمران خان نے ایک میچ کے دوران 9 کھلاڑی سلپ میں کھڑے کئے تھے اور میچ جیتا تھا ۔ آج پھر نو سیٹیں اور اکیلا عمران خان ✌️ نصرمن اللہ و فتح قریب انشاءاللہ
23
483
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
مریم نواز پر ڈبل شفٹ سے ،،،، بلاول نامرد ہے تک کا سفر , رانا ثناء اللہ کے سنگ 😂
16
1K
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
80 سالہ بوڑھی اماں کا کہنا ہے ، ہر نماز میں دعا کرتی ہوں الللہ پاک عمران خان کی جان کی حفاظت کرے اور چوروں کے مقابلے کامیابی دے ، باقی میرا بس چلتا تو میں ان تینوں ( فضل الرحمن، نواز شریف اور زرداری ) کو پھانسی پر لٹکا دیتی، 😂✌
27
791
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
یہ معصوم بچہ صرف تین ہزار روپے میں صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک ایک ہوٹل پر کام کرتا ہے اس کے والدین اس دنیا میں نہیں رہے،یہ بچہ پڑھنا چاہتا ہے،اس کو رہاش اور اخراجات کی سخت ضرورت ہے، Sir Help Him @AonAbbasPTI رابطہ نمبر 03217744556 طلعت محمود ڈسٹرکٹ رپورٹر جی این این
48
1K
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
ناظم آباد کراچی میں گذشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار ذیشان کی گھر سے اسی دن شہادت سے پہلے صبح الوداعی رُخصتی۔۔😔 اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.
154
525
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
عمران ریاض خان وہ پہلا صحافی ہے جو جیل میں ہوتے ہوئے بھی مقبول ترین رہا اور ہر پاکستانی کی آواز ہے✌️ #ImranRiazKhan
11
421
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
حاجی صاحب قوم کو ان باتوں کا جواب چاہیے ؟ ہمارے پاس ایٹم بم ہے پھر بھی ہم امریکہ کے آگے لیٹ جاتے ہیں ہم سے کوئی نہیں ڈرتا ہم پوری دنیا سے ڈرتے ہیں⁦ پھر ہم کیسے خود کو آزاد کہیں؟⁦
21
1K
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ایک طرف تو لوگ سیلاب بھوک مہنگائی سے مر رہے ہیں دوسری طرف یوم آزادی 14 اگست پر جو مجرہ کا پروگرام کروایا گیا وہ قابل شرم اور پاکستان کی تاریخ کا گھٹیا ترین پروگرام تھا میں بھی اسی پروگرام میں بیٹھا تھا میرا سر شرم سے جھک گیا ،،،،، مولانا جمال الدین
205
1K
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
مجھے لگ رہا تھا پاکستان اگلاسال نہیں گزار سکے گا، میں یہ کریڈٹ دیتا ہوں عمران خان کو کہ انہوں نے ہمت نہیں ہاری،اس نے مشکل فیصلے کئے جن کی وجہ سے پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے" پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کا بہترین معاشی پالیسی پر وزیراعظم عمران خان خراج تحسین
14
753
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
خدا کا واسطہ چین سے بیٹھو اور وزیراعظم عمران خان کو کام کرنے دو ۔ میرے بس میں ہو تو میں ان تینوں ( فضل الرحمن، نواز شریف اور زرداری ) کو پھانسی لگا دوں ۔ ہر نماز کے بعد دعا کرتی ہوں اللہ عمران خان کی جان کی حفاظت کرے اور کامیابی دے۔ ✌🇵🇰بوڑھی اماں
60
596
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
لندن میں مزید رہنے کی اجازت وہاں کی حکومت نہیں دے رہی، آخری اپیل بھی مسترد ہو چکی ہے اب یہ نعرہ لگے گا کہ شیر واپس آ رہا ہے😂
14
579
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
لندن سے ایک اور غیر حتمی نتیجہ موصول نواز شریف کی ذلت بھری زندگی کا نعیم بخاری نے کہا تھا یہ شریف خاندان دنیا کے کسی کونے میں بھی چھپ جائیں پاکستانی قوم انکوڈھونڈ نکالے گی سکون سے نہیں رہنے دے گی، یہی عزت رہ گئی ہے چوروں کی🤣 دیکھیں👇
117
735
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اب یہ کیا گھٹیا پن اور بے غیرتی کا اعلی درجہ ہے کہ ایک حاضر سروس جج قاضی فائز عیسیٰ لندن میں اشتہاری مجرم نواز شریف سے ملاقات کر رہا ہے،
29
611
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
شہباز گل آن دہ فائر کلاسک چھترول حاجی صاحب اور انکے چیلوں کی آپ بس چپ کر کے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥😂
26
823
2K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
مولا نا فضل الرحمان گاڑی کو وہ پانچواں ٹائر ہیں جسے ضرورت پڑنے پر ہر حکومت استعمال کرتی ہے😂
19
367
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
تحریک انصاف کی کارکن خواتین پر جملے کسنے والوں سنو ماضی کے اس بغیرت ترین انسان کو لائیو شو میں بیٹھ کر بڑے فخر سے کہہ رہا تھا کہ میری بیٹی ڈانس بہت اچھا کرتی ہیں،
56
1K
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
سیاست میں عمران خان اور صحافت میں عمران ریاض کا کوئی جوڑ نیں ہے ✌️ متفق ریٹویٹ
7
395
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
آج پیارے دوست فیض خان نے شہید ارشد شریف کے نام کا عمرہ کیا اللہ قبول فرمائے شہید کی مغفرت اور قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے،
41
455
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
بند کمروں میں یہ نہیں سوچا جا رہا کہ سیلاب سے کیسے نمٹنا ہے۔۔ بند کمروں میں یہ پلان کیا جا رہا ہے کہ " عمران خان" سے کیسے نمٹنا ہے،
19
353
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کی اپیل مسترد کر دی 👏 دل کے ارمان آنسو میں بہے گئے 😂
22
349
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
ہر روز یہ دھمکیاں دیتے ہیں ہم پبلک میں آرہے حکومت گرا دیں گے میں انکو بتاتا چلو یہ دھمکیاں کسی اور کو دینا میں نے اللہ سے وعدہ کیا ہے ان کرپٹ کو نہیں چھوڑنا جنہوں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا اور یہ حکومت تو چھوٹی چیز ہے جان بھی چلی جائے تو کوئی پرواہ نہیں،،،،،،✌عمران خان
52
515
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
بہت پی زبردست اور نایاب ویڈیو جو بلاول آج عمران خان پر تنقید کر رہا ہے، اس کا والد محترم آصف زرداری سٹیڈیم میں بیٹھ کر اس وقت تالیاں بجاتا تھا😂 ،جب عمران خان ہمارا فخر اور ہیرو تھا،💪✌
44
515
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
بس تھوڑا سا صبر ن لیگ، جی یو آئی، اے این پی، پیپلز پارٹی، کا ایسا صفایا ہوگا جیسے مکہ سے مشرکین کا..!! 🙌✌️ انشاءاللهُ
50
359
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
6 years
سب PSL کی اپنی پسندیدہ ٹیم بتائیں ۔۔؟؟ میں تو لاہور قلندر کو سپوٹ کر رہی ہوں۔🤗
584
108
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
عظمی بخاری ماضی میں نوازش شریف کو را کا ایجنٹ کہتی رہی آج اسی را کے ایجنٹ کو ابو کا درجہ دیا ہوا ہے تسی کون لوگ او یار 😂 سب وائرل کریں ویڈیوں کو 😂😂 @ImranRiazKhan
45
1K
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
50 ہزار تنخواہ لینے والا افسر جب 500 روپے دیہاڑی کمانے والے مزدور سے جب رشوت مانگتا ھے تو انسانیت کا جنازہ نکل جاتا ھے،👐
Tweet media one
15
500
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
شریف خاندان نے سچ تو کبھی بولا ہی نیں ہے ،انکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نیں مشرف دور میں نوازش شریف کا وکیل تھا یہ اتنا بزدل ہے کہ جدہ بھاگتے وقت اپنی کابینہ کے لوگ جو نظر بند تھے انکو بھی پیچھے مڑ کر نیں بتایا کہ بھاگ رہا ہوں،،،،،،،، اعتزاز احسن 😂
12
777
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ذولفقار علی بھٹو کےآخری وقت کے تاریخی الفاظ "بزدل قوم کو خدا کبھی بہادر لیڈر نصیب نہ کرے ورنہ انجام مجھ جیسا ہوگا""❤️👆
24
496
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
6 years
بلکل درست فرمایا
@mubasherlucman
Mubasher Lucman
6 years
سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا لوگ میاں صاحب کو بھول کر عید کی تیاریوں میں لگے تھے پھر سلیم صافی نے میاں صاحب کی چھترول کا اہتمام کر دیا
2K
4K
21K
37
104
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ٹکر کے لوگ آج ایک ہی تصویر میں۔۔ماشااللہ👏
Tweet media one
7
308
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
امپورٹڈ حکومت سمیٹ نیوٹرل سے پوچھتا ہوں اس جذبہ کو کیسے شکست دو گو ✌️ #PunjabKaptaanKa
15
521
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
آپ سب سے درخواست ہے عمران خان ہمیں عظیم لیڈر کے طور پر ملا ہے،سب اسکا ساتھ دیں اور دعا کریں اللہ پاک کامیاب کرے اسے اور یہ 72 سالوں کا گند چھو منتر سے صاف نہیں ہو گا تھوڑا وقت لگے ضرور ،،، ❤✌مولانا طارق جمیل
16
394
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
مہنگائی ختم نہیں ہوئی البتہ ان کا کیڑا ختم ہوگیا جو کہتے تھے جدو میاں صاحب آوے گا تے لگ پتا جاوے گا,
17
338
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
خان صاحب نے ہم اورسسیز پاکستانیوں کو کال دی کہ آپ لوگ پاکستان آئیں مجھے آپکی ضرورت ہے، اور میں اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر پرسوں پاکستان آرہا ہوں اپنے لیڈر کے ہر قدم پر ساتھ کھڑے رہیں گے انشاءاللہ ،
22
305
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
شہباز گل کو برہنہ کر کہ مارا گیا، اتنا ظلم سہہ کر بھی اس نے کپتان کیخلاف جھوٹا بیان نہیں دیا یہ غریدہ فاروقی شیطان سلیم ٹاکی جیسے لفافوں کے منہ پر چماٹا ہے جو کہتے تھے کہ شہباز گل فصلی بٹیرا ہے امریکہ بھاگ جائے گا خان کے ساتھ نیں کھڑا ہوگا 🖐️
19
432
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
مجھے فخر ہے کہ میں اس شخص کو سپورٹ کرتا ہوں جو اس مافیا کے خلاف اکیلا لڑ رہا ہے اس قوم کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے تاکہ پاکستان ترقی کرے سب مافیا اکھٹا ہوچکاہے سازشیں ہورہی ہیں کپتان کو ہٹانے کیلئے یہ مافیا کامیاب نہیں ہوگا جیت خان کی ہوگی ، جیت پاکستان کی ہوگی مزید سنئیے👇
79
332
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
6 years
آپ نے اپنی زندگی میں ایسا کونسا انسان کھویا ہے جسے آپ کبھی بھول نہیں سکتے۔۔۔؟ Rt🔄👈
385
118
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
قوم کیلئے ٹانگ پرگولی کھا لینا گراج میں ٹانگیں اٹھا لینے سے ہزار درجہ بہتر ہے اگر تم لوگوں کو ذرا سی عقل ہو تو 🖐
25
316
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
عمران خان سے ہر وہ طبقہ تنگ ہے جس نے اپنی ٹوٹل زندگی حرام دھوکے بازی کرپشن چوری ملک لوٹنے میں گزاری ہے،
27
346
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
بریکنگ نیوز، بڑی تعداد میں لوگ بنی گالہ پہنچنا شروع، لوگ کہتے ہیں ڈرنے کا وقت نہیں مرنے کا وقت ہے
9
432
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
بادشاہ سلامت کی شاہ محمود قریشی فواد چوہدری سمیت چند رہنماوں کو عمران خان سے راہیں جدا کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں
40
440
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ن لیگ پر بنی پوری فلم کیسے فوج کے خلاف بولتے رہے، ان کے خلاف ایکشن کی بجائے عمران خان سے اقتدار چھین کر نوازا گیا، یہاں نیوٹرل کی غیرت کہاں گئی تھی
36
1K
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پاکستانی تاریخ کی یہ پہلی 14 اگست ہے جہاں باجے سے زیادہ باجوے کو بجایا جارہا ہے ،😂
18
304
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ریٹائرڈ فوجی افسران کا وزیر داخلہ راناثنااللہ کو فوری ہٹانے، پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ ،
7
377
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں جو صدارتی نظام کے حق میں ہیں اور عمران خان کو صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ✌️
41
288
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
لوگوں کو ننگا کر کے مارنے سے فرصت ملے تو اس پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا کر اندر ڈالیں کیونکہ بھوک افلاس سے تنگ آکر اپنے حق کیلے آواز بلند کر رہا ہے
16
639
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
جیسے اُم حریم کی آئی ڈی عمران خان کے خلاف استعمال نہیں ہوئی بالکل ویسے ہی پاکستان کی زمین ڈرون حملے کے لیے استعمال نہیں ہوئی 😂 ڈی جے بابو
6
345
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
نواز اگر بہادر ہوتا تو ڈٹ کر مقابلہ کرتا حالات کا بزدلوں کی طرح بھاگتا نہیں بیٹی کو اکیلا چھوڑ کر اکیلی بیٹی کو داو پہ لگا کر باپ اور بھائی کبھی نہیں بھاگتے نواز شریف کو بہادر نہیں مانتا،2000مشرف کے دور میں بھی بھاگ گیا تھا ہر دور میں بھاگا بزدل ہے نواز شریف -، اعتزاز احسن
25
642
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
حکومت ضمنی الیکشن کیلیۓ ہر طرح کا ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہے PTI سے محبت کرنے والے کئی نوجوان پولیس والے DPO ڈیرہ غازی خان نے معطل کر دیئے کیونکہ ان کو ڈر تھا کہ وہ امپورٹڈ حکومت کے غیر قانونی احکامات پر عمل نہیں کریں گے۔ قابل مذمت فعل
15
445
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
انتہائی معتبر ذرائع پاکستان تحریک انصاف پی پی 288 میں 60 فیصد اور ن لیگ دو نمبری سمیت 40 فیصد تک محدود مریم نواز نے اس لیے ڈی جی خان کا جلسہ منسوخ کر دیا
5
274
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پارلیمنٹ میں اکثریت ملے گی تو ہی اقتدار میں آوں گا ،،،،، عمران خان مرشد پاکستانی عوام دلوائیں گے آپکو اکثریت🤝 انشاء اللّٰہ تعالیٰ
5
236
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
انڈیا تباہ دے 😂😂 تو شاکر آپ سیانا ہیں ساڈا رونا ویکھ ، حالات نہ پچھ.😂✌ سنیں 👇😂
71
463
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں جو صدارتی نظام کے حق میں ہیں اور عمران خان کو صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں کمنٹ کریں ✌️
32
267
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
کل تک جو اسحاق ڈار لندن میں بیٹھ کر فوج کے خلاف اور آرمی چیف کے خلاف بکواس کرتا تھا اسکو آج پاکستان لا کر وزیر خزانہ بنا دیا ہے،،شیم شیم
83
952
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
80لاکھ کشمیری قید ہیں لیکن عالمی ضمیر انسانوں پر ٹریڈ کو ترجیح دے رہی ہےیہ نہ سمجھیں انڈیا سوا ارب کی مارکیٹ ہے یہ دیکھیں کہ اسکا تنازعہ ایٹمی قوت سے ہے اگرکشمیر پرجنگ ہوئی تو آپکی انویسمنٹ کا کیا ہوگا اگر8ملین یہودی یا8امریکن بھی اسی طرح قید ھوتے تو پھر بھی دنیا ایسی خاموش رہتی؟
19
432
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
مولانا طارق جمیل کا ایک اور نیا بیان وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ہمیں ایک نہایت ہی ایماندار لیڈر ملا ہےاورجو کہتا ہےمیں ریاست مدینہ بناوں گاآپ سب دعا کریں عمران خان کے حق میں کہ اللہ کامیاب کرے اسے میں بہت سے وزیراعظم سےملا ہوں پر عمران خان سب سے مختلف ہے✌مولانا طارق جمیل
23
397
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
راشد منہاس کو نشانِ حیدر اس لیے ملا کہ اس نے اپنے آفیسر کا آئین و قانون کے خلاف دیا گیا حکم ماننے سے انکار کر دیا تھا!! سرخ سلام منہاس کی عظمت دلیری شجاعت کو ❤،
8
363
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
ہمیں بند کمروں میں آرمی چیف کی جانب سے کچھ میٹنگ میں بتایا گیا تھا کہ نواز شریف اپنا کاروبار تگڑا کرنے کیلے بھارت کے ساتھ تعلقات بناتا ہے،جو کہ آج ان آڈیو لیکس سے ثابت ہوگیا ،،،،، صابر شاکر کے اہم انکشافات
8
561
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
نواز شریف دنیا کے کسی بھی کونے میں چلا جائے اسے پاکستانی قوم سکون سے نہیں رہنے دے گی تسی گریٹ ہو پاکستانیوں نواز شریف کے لندن پہنچتے ہی پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے روڈو پر اور نوازشریف کے فلیٹ کے باہر، ، چور آیا چور آیا ،مریم کے پاپا چور ہیں کے نعروں سے لندن کی فضا گونج اٹھی
50
521
988
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
مولانا فضل الرحمن کے بارے میرے جو خیالات تھے الللہ کی قسم کھا کر کہتا ہون وہ بلکل غلط تھے یہ بہت بڑا فراڈیہ جھوٹا انسان ہے، لیکن میں اب کہتا ہون میرا قائد صرف عمران خان ہے،
7
580
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
تا قیامت یاد رکھا جاۓ اس ملک میں NRO جب جب دیا گیا عوام کی ہڈیوں سے گوشت نوچ کر دیا گیا۔
10
307
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
جنرل باجوہ نے شریف خاندان کو چھوڑ کر ملک کا ستیا ناس کیا ہے اعتزاز احسن کا دبنگ بیان جسے میڈیا پر نیں چلنے دیا گیا
22
495
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
بڑی خبر ق لیگ کا چوہدری شجاہت کو پارٹی سربراہ کے عہدہ سے فارغ کرنے کا اعلان 😂
6
115
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پچهلی بار توPTI کی بس ہواچلی تھی اب کی بار طوفان چلا ہوا ہے جوPDMجیسے شاپروں کوویسے ہی اڑاکر لےجائےگا انشاءاللہ ✌ #پنجاب_کپتان_کا
8
309
950
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
نوکری چھوڑ دی چینل چھوڑ دیا ملک چھوڑ دیا شہادت قبول کی لیکن چوروں کی غلامی قبول نہیں کی سلام ارشد شریف
8
333
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
پاکستان کا سب سے بڑا مشہور جھوٹ ام حریم کا سیاست سے کوئی دخل نہیں وہ اپنی حدود میں رہے کر کام کرتی ہیں😂
3
291
961
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
یہ بغلول 3 سال پہلے بھی 200 روپے میں ٹویٹ کر کے اسد عمر کے خلاف کمپین چلا کر باقاعدہ انصافیوں کو تقسیم کیا اور اب یہ بغلول پھر واپس آکر انصافیوں کو تقسیم کرنا چاہتا ہے اس گٹر سے سب دور ہی رہیں اسکا مقصد کل بھی 200 روپے میں ٹویٹ کرنا تھا آج بھی وہی کر رہا ہے
14
304
947
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
5 years
میں اپنی اور ترک قوم کی طرف سے برادر ملک پاکستان سے ٹرین حادثے پر دلی تعزیت کرتا ہوں، اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ تعالی ایسے حادثات سے انسانیت کو محفوظ رکھے۔ ،،ترک صدر رجب طیب ایردوان 🇵🇰🇹🇷
11
250
971
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
کسی کو علم ہی نیں ہوا کہ سندھ حکومت نے 2 ارب کا راشن بھی بانٹ دیا، چیف جسٹس
27
327
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
مریم کے جس ارب پتی دادا کے نام پر لندن فلیٹ ظاہر کیے جارہے ہیں وہ دادا تو دونی چونی میں گٹر کے ڈھکن بیچا کرتے تھے ،،،،، اعتزاز احسن
18
416
1K
@MianAdnanInsafi
Mian Adnan
2 years
انصاف صحت کارڈ بحال کر دیا گیا ہے ویلڈن ✌️
6
154
945