Mehwish Raja Profile Banner
Mehwish Raja Profile
Mehwish Raja

@MehwishRaja6

Followers
2,711
Following
3,028
Media
92
Statuses
1,739
Explore trending content on Musk Viewer
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
سکون کی ایک وادی ہے،😭😭 جسے مدینہ منورہ کہتے ہیں۔😭😭 اللہ آپ کو مدینے لے جائے امین ❤️صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤
11
3
26
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
فلسطین نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے میں بطور مسلمان اس حملے کی حمایت کرتی ہوں فلسطینیوں کو اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲🏻
6
5
27
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
میں نے سب کو فالو بیک کر دیا اپنا وعدہ پورا کیا
8
1
20
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
بھوک کو حاضر ناظر جان کے کہتا ہوں اک روٹی کی خوشبو عشق پہ بھاری ہے
Tweet media one
3
1
23
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
کھانا ہو یا محبت کسی کو حد سے زیادہ دو تو وہ قدر نہیں کرتا
10
1
23
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں جلدی سے ریٹویٹ کریں مجھے فالو کر کے X لکھتے جایں.
21
9
22
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
مسجدالاقصی کے اوپر اسرائیلی پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرا کر ایک فرذندے اسلام نے آذان دی❤
1
4
23
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
من پسند عورت اور اپنے مسلک کے مولوی کی بات کبھی غلط نہیں لگتی
9
6
22
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
1
0
18
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
ایمان مکمل ہی تب ہوگا جب دل میں عشقِ رسول ﷺ ہو
5
0
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اے پتر وکٹاں تے نہیں ٹکدے🤣
Tweet media one
3
3
20
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
*: یہ جو تمہارا "اللّٰه" پہ بھروسہ ہے نا۔۔۔۔؟؟* دیکھ لینا یہ تمہیں ایک دن معجزوں کے چشموں تک لے جائےگا ... *_"ان شاء اللّٰہ "
3
2
20
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما آمین🤲🏻
Tweet media one
5
2
20
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جو لوگ چیونٹی کو بھی چوٹ لگنے پر دکھی ہو جاتے ہوں۔۔۔۔۔۔وہی لوگ جب کسی کو کہہ دیں کہ تم مر بھی جاؤ تو فرق نہیں پڑے گا۔۔۔۔۔۔تو کوئی کیا جانے اس بے حسی تک پہنچنے میں ان کے احساس کا کیسے کیسے قتل ہوا ہوگا !
2
4
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اگر پاکستان نے ایک بٹن دبا دیا تو تین منٹ کے اندر سارا اسرائیل ختم ہو جائے گا
7
3
21
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
لوگوں کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو
8
1
17
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
سکون کی ایک وادی ہے، جسے مدینہ منورہ کہتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو مدینے پاک حاضری نصیب فرمائے امین ❤️صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤
4
0
17
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
صفائیاں دینے سے بہتر ہے کہ آپ ہمیشہ داغ دار رہیں
6
2
17
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں نکلے ہیں وہ لوگ ہماری شخصیت بگاڑنے
5
0
17
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
سوچ اگر خوبصورت ہو تہ اللہ تعالی تقدیریں بھی بدل دیتا ہے۔
4
1
18
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
🔥💯*انسان اپنی قابلیت سے نہیں* 💫🔥 *ادب سے بلندیوں کو پاتا ہے*
3
0
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
مخلص شخص ہمیشہ اکیلا ہی رہتا ہے
5
0
19
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر کسی کی بہن سے نہ کھیلے"
1
2
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
پروموشن لسٹ بناؤں گی میں انشاء اللہ صبح۔ جس نے پروموٹ ہونا ہے آ جائیے اس پوسٹ پر۔ ری پوسٹ کرنے والوں کو لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔ کمنٹ میں اپنا ہینڈل منشن کرنا مت بھولیے گا۔ شکریہ
5
2
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
ان دو لوگوں کا جدا رہنا واقعی کٹھن ہے جنہوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر چاہتوں کا لمس محسوس کیا ہو۔
6
1
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
بے بسی مذہبی انسان بنا دیتی ہے مان لیتے ہیں ، خدا صبر کا پھل دیتا ہے
Tweet media one
8
2
20
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
رب سے مانگا کرو وہ بنا حساب کے جھولیاں بھر دیتا ہے
4
2
19
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اپنی ہر خُواہش کو مار کر ، اپنی ذات کو پیچھے چُھوڑ کر ، چُھوٹی بڑی قُربانیوں کے بعد بھی ۔۔۔ نہ ایک اچھی بیٹی ہُوں، نہ ایک اچھی بِہن اور نہ ہی ایک اچھی دُوست سمجھ سکتے ہیں آپ اِس اذِیت کو
8
1
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
غصے میں بھی گالی نہ دینا ایک بہادر مرد اور اس کی ماں کی اچھی تربیت کی نشانی ہے
2
0
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
شام کو میں پروموشن لسٹ بناؤں گی لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل منشن کریں
8
6
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
بیشک اللہ سب سے بہترین دوست ہے
3
1
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
دعا جب بھی کروانی ہو تو شادی شدہ مرد سے کروائیے کیونکہ مظلوم کی آہ عرش تک جاتی ہے۔
5
0
19
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
ماں کا ہونا کسی خزانے سے کم نہیں❤ ماں کے پیار اور محبت کی پیمائش نا ممکن ہے ماں ماں ہوتی ہے۔
1
3
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اگر تمہیں کوئی اپنی تکلیف سنائے تو اسے اچھے سے سننا کیونکہ تم صرف سن رہے ہو لیکن وہ ان حالات سے گزر رہا ہے
1
4
18
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جو انسان بہت کچھ برداشت کرتے ہیں وہ بدلے میں بہت کچھ حاصل کرتے ہیں
4
1
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد اقصی میں پرکیف آذان کی گونج تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو......
1
2
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جب تک طاقت اور اختیار ہو تب تک اللّٰہ پاک کى مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کى طاقت اور اختیار ہمیشه نہیں رہتے۔
3
0
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
11 months
ماں باپ ایک بہت بڑی نعمت ہیں اللہ تعالیٰ سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے آمین 🤲🏻🤍
6
0
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
مجھے نہیں لگتا کسی بیمار شخص کو صرف دوا کی ضرورت ہوتی ہے بعض دفعہ کسی اپنے کا ایک میسج یا کال دوائی سے بڑھ کے کام کرتا ہے۔ یہ احساس بہت خوبصورت ہوتا ہے کہ کسی کو آپ کی فکر ہے۔ کوئی ہے جو دور رہ کر بھی آپ کی تکلیف محسوس کر سکتا ہے۔ ۔
2
3
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
انسان کی جستجو نامکمل ہے جب تک انسانیت تک نہ پہنچ پائے۔
5
1
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
11 months
رزق کا ملنا تمھاری قابلیت نہیں، رب کی عطا ہے "
5
0
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جس سے محبت ہوئی کیا وہ آپ کو ملا (دسترس میں ،نکاح میں)؟؟
8
0
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
میرے اکاؤنٹ میں کچھ پرابلم ہے کافی دن سے۔ فالو بیک نہیں ہو رہا۔
6
1
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں۔
5
1
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
میں پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں میری پوسٹ پر کمنٹ کریں اور ری پوسٹ کریں اور اپنا ہینڈل منشن کریں ری پوسٹ کرنے والوں کو لسٹ میں شامل کیا جائے گا
9
8
18
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
میں نے اپنا وعدہ پورا کیا ۔ جس جس نے کمنٹ کیا ان سب کو لسٹ میں شامل کر دیا۔
2
2
17
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
زیادہ سوچنے سے بہتر ہے ✨ کہ استغفار کیا جائے ✨ زیادہ سوچنا مشکلات کو بڑھاتا ہے ✨ اور استغفار مشکلات کا حل ھے💚 سب مل کے ایک بار استغفار پڑھ لیجئے 🤲 اللہ پاک تمام مسلمانوں کے مشکلات آسانی میں تبدیل فرمائیں آمین 😭💚
7
2
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
آج میں ان لوگوں کو پروموٹ کروں گی جو میری پوسٹ کو ری پوسٹ کریں گے ۔ کمنٹ میں اپنا ہینڈل ضرور مینشن کریں
2
5
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
سب سے بڑا خوف محبت ہو جانے کا نہیں ہوتا سب سے بڑا خوف مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ہو جانے کا ہوتا ہے
2
0
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اگر اچانک "مدینہ " سے بلاوا آ جائے تو سب سے پہلے الفاظ جو آپ کی زبان سے نکلیں گے کیا ہوں گے ؟
7
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
4
1
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
فالو کریں اور فالو بیک پائیں آج
6
0
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
آئیے ہم دوست بنیں اور زندگی کے دلچسپ لمحات ایک دوسرے سے بانٹیں
3
3
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
"تمہارے پاس آواز ہونے کا کیا فائدہ جب تم اِس وقت خاموش رہتے ہو جب تمہیں نہیں رہنا چاہیے - "
4
3
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
میں نے ہزار سے زیادہ لوگ فالو کیے ہوئے مجھے فالو نہیں کریں گے تو میں ان فالو کرنے لگی
5
1
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
چھوڑیے دشمن سے لڑنا آپ کا شیوہ نہیں آپ کے جب جی میں آئے اپنے بندے مار دو
Tweet media one
3
5
10
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے۔ اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے، والدین کی نافرمانی کرنے سے، خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے۔
1
5
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اللہ وہ بھی جانتا ہے جو تم کسی سے نہیں کہہ سکتے
4
1
16
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
Good morning 🌻
6
0
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
زندہ انسانوں کو اگر بروقت کندھا دے دیا جائے تو بہت سی میتیں زندہ رہ سکتی ہیں۔
Tweet media one
2
0
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
پروین شاکر لکھتی ہیں۔۔۔ ہم ازیتوں کے سائے میں اتنے مطمئن ہیں شاکر راحت ملی تو خوف سے مرجائیں گے اک دن.
Tweet media one
3
0
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
آپ بہت پارسا ہیں تو کسی گنہگار کو نیچا دکھانے کی کوشش مت کریں، ہو سکتا ہے یہ اُس کا آخری گُناہ ہو اور آپکی آخری نیکی۔۔۔!!!
2
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
شام کو پروموشن لسٹ بناؤں گی لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں آج کی لسٹ میں ری پوسٹ کرنے والوں کو لسٹ میں شامل کیا جائے گا
4
6
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
• شرک کے بعد بدترین گناہ, اللّٰہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچانا ہے. 💔
1
4
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
محنت کا پھل مصیبت کا حل اور آنے والا کل سب اللہ کے ہاتھ میں ہے
2
0
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس پوسٹ کے کومنٹ میں X لکھتے جائیے آپ کو پروموشن لسٹ میں شامل کروں گی
16
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
ٹویٹر سے کمانے کے لیے کم از کم 500 followers ہونا ضروری ہے آئیے ایک دوسرے کی مل کر reach بڑھاتے ہیں اس ٹویٹ کو like ، retweet کرکے مجھے follow کریں اور کمینٹ میں "اپنا اکاؤنٹ"Mentiom کردیں میں آپکو فوراً فالو بیک کروں گی
3
5
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
آج کی پروموشن لسٹ میں جس نے شامل ہونا ہے میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل منشن کریں
8
4
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے کے لیے خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں
5
0
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جو دیر سے ملتا ہے وہ دور تک چلتا ہے
7
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
ایسے انسان سے محبت کرو جو تمہیں ایسے دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ہو
7
2
11
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جن لوگوں کو میں نے فالو کیا ہے وہ فالو بیک کر کے سپورٹ کریں شکریہ
2
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
میرے لیے دنیا کی آدھی خوبصورتی تو خدا نے تمہاری آنکھوں کو دیکھنے میں ہی رکھ دی ہے!
2
1
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
صاف انکار کر دیا کریں لیکن کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے اسے جھوٹی امید اور دھوکہ نہ دیں
4
0
15
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ دوسرا بندہ خود ہی شرمندہ ہو جائے
5
1
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
حماس "اور اسرائیل" کے درمیان گھمسان کی جنگ شروع ھو چکی ہے اللہ انکی مدد کرے اور" بدر "کی طرح مجاہدین پہ مدد اتارے۔۔🤲
0
3
11
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
*کاش آپ ایسے میرے ہوجاؤ* *جیسے میرا نام صرف میرا ہے
5
1
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
مسلسل دیا جانے والا ڈوز، کسی انسان کو اگر ایک دم سے دینا بند کر دیا جاۓ........ تو ذہنی توازن برقرار نہیں رہتا......... نشہ کرنے والوں کے لیے 'وہ ڈوز افیون یا شراب کا ہوتا ہے' اور محبت کرنے والوں کے لیے، 'وہ ڈوز کسی ایسے شخص کا جس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہو.' ........
3
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
بدلہ نہ لو بس خدا پر چھوڑ دو
2
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
بے شک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے
1
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
زندگی آپ کی اپنی ھے رنگ بھی آپ نے خود بھرنے ھیں۔
4
1
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
آج سب کو فالو بیک ملے گا
3
2
14
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
10 months
Tweet media one
2
0
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
کبھی تو ہم پہ نظرے کرم فرمائیے یارسول اللہ🖤🥀
2
0
9
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اگر آپ حسن پرست نہیں کوئی اپ کا عاشق نہیں یا اپ کسی کے عاشق نہیں یا حسین چہرے اپ کو اٹر یکٹ نہیں کرتے موسیقی کا دلدادہ نہیں،شاعری کا ذوق نہیں رکھتے،کاٸنات کے حسن سے لطف اندوز نہیں ہوتے، تو پھر دنیا میں آپ صرف اناج کھانے آۓ ہیں۔۔۔۔
6
0
10
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت
5
3
10
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اچھے کام کی سفارش کرو تمہیں اجر ملے گا
0
0
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
معافی کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتی
6
1
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
مت بھاگو اُنکے پیچھے جن کو تمھارے آگے اور بھی لوگ نظر آتے ہیں..!!
2
0
10
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
11 months
" آپ کے والد کی ہر چیز مُقدس ہے یہاں تک کہ ؛ جُوتے بھی ۔۔۔ جِس کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے! ۔ "
2
0
12
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
11 months
مجھےوہ عورتیں بلکل نہیں اچھی لگتی جومرد کے سامنےاونچا بولتی ہیں یہ جو آجکل سو کالڈ فیمینیزم کا ٹرینڈہےنامجھےچڑ ہے اس سےعورتیں مردوں کے برابر ان کا مقابلہ کر ہی نہیں ��کتیں کسی بھی لحاظ سے کسی بھی پہلو سے جب دینی لحاظ سے مرد افضل ہیں تو ہیں یار یہ مغرب کے ٹرینڈ مجھے سمجھ نہیں آتے
4
1
11
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جگہیں بھی انسانوں سے منسوب ہوتی ہیں، جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو اس جگہ سے ہماری دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے۔
Tweet media one
1
1
10
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
" اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ھے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے"
2
2
10
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).
1
0
9
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
یہ جو لوگ ان فالو کر رہے یہ اچھا نہیں کر رہے
7
1
11
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
کیا خوب اگر ہوتا دکھ ریت کے ہوتے مٹھی سے گرا دیتے پاؤں سے اڑا دیتے
2
1
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
جہاں بھی دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں ہزاروں مر گئے، لاکھوں تیار بیٹھے ہیں برباد کر کے تعلیم اپنی لڑکیوں کے پیچھے پھر کہتے ہیں، دعا کرنا ہم بیروزگار بیٹھے ہیں
2
0
10
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
لوگ باتیں پکڑ کر انسان کو چھوڑ دیتے ہیں
3
1
11
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقین لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے
2
0
13
@MehwishRaja6
Mehwish Raja
1 year
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے آج رات مجھے 100 فالورز چاہیں ۔فالو بیک کی فل گارنٹی ۔سبھی دوست ایک دوسرے کو فالو کریں ۔ہم چھوٹے فالورز ہی ایک دوسرے کو فالو کر کے اوپر جا سکتے ہیں
10
2
13