MehreebSandrana Profile Banner
Mehreeb Profile
Mehreeb

@MehreebSandrana

Followers
343
Following
28K
Statuses
3K

یا اللہ بس اتنابدل دے کہ تجھے پسند آ جاؤں باقی دنیا سے اب کوئی غرض نہیں مجھے No DM 🚫

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MehreebSandrana
Mehreeb
7 hours
@SidraNasee68010 bhot khoob
0
0
1
@MehreebSandrana
Mehreeb
7 hours
0
0
1
@MehreebSandrana
Mehreeb
7 hours
1
0
1
@MehreebSandrana
Mehreeb
7 hours
خاموش رہنے لگے ہیں، مگر سننے والے سمجھ جاتے ہیں کہ درد کی زبان لفظوں سے نہیں، نظروں سے بولتی ہے 👀
1
0
7
@MehreebSandrana
Mehreeb
7 hours
محبت نامکمل ہو تو بھی حسین لگتی ہے شاید اسی لیے ادھوری کہانیاں یاد رہتی ہیں
0
0
5
@MehreebSandrana
Mehreeb
7 hours
@RajpooT__Hun shukriya
0
0
1
@MehreebSandrana
Mehreeb
7 hours
کچھ لوگ کہانیوں کی طرح ہوتے ہیں خوبصورت مگر ادھورے
1
0
7
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
@Zia_Views Shukriya Alhamduillah
1
0
1
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
@RajpooT__Hun kal last ha
1
0
1
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
زندگی وہ استاد ہے، جو ہر قدم پر سکھاتی ہے کبھی زخم دے کر، کبھی خواب توڑ کر، کبھی حقیقت دکھا کر جو وقت سمجھا دے، وہ کتابوں میں نہیں ملتا اور جو لوگ بدل دیں، وہ سبق زندگی بھر یاد رہتا ہے
1
0
6
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
وقت سکھا دیتا ہے کہ کون اپنا ہے، کون پرایا کون دکھ میں ساتھ ہے، اور کون صرف باتوں کا ہنر جانتا ہے وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ سبق ہمیشہ یاد رہتے ہیں اور کچھ زخم ہمیشہ ہرے رہتے ہیں
1
0
5
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
محبت لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی یہ تو خاموشی میں بھی سب کچھ کہہ جاتی ہے کبھی آنکھوں میں بسی رہتی ہے، کبھی دعا بن جاتی ہے محبت اگر سچی ہو، تو بچھڑ کر بھی ختم نہیں ہوتی
1
0
6
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
یادیں وہ مہمان ہیں، جو اجازت کے بغیر آتی ہیں کبھی خوشبو بن کر مہک جاتی ہیں، کبھی آنسو بن کر بہہ جاتی ہیں چاہے وقت کتنا بھی بدل جائے، کچھ لمحے ہمیشہ دل میں قید رہتے ہیں
1
1
9
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
دوستی نام ہے بے غرض ہنسی کا، سچے ساتھ کا یہ وہ رشتہ ہے، جو فاصلے نہیں توڑ سکتے زندگی میں سب بدل سکتے ہیں، پر دوست نہیں اگر سچا ہو، تو ہر درد میں ساتھ نبھاتا ہے
0
0
8
@MehreebSandrana
Mehreeb
1 day
وقت کی موجیں کنارے بدل دیتی ہیں چہرے ویسے رہتے ہیں، مگر آنکھیں بدل دیتی ہیں جو کل تھا، وہ آج نہیں، جو آج ہے، کل نہیں ہوگا یہ وقت ہے، سب کچھ بہا لے جاتا ہے
2
0
7