![Maulana Nasir Mehmood Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1847346346958761984/5HhlZ-bz_x96.jpg)
Maulana Nasir Mehmood
@MaulanaMehmood
Followers
1K
Following
984
Statuses
1K
Member General Council @juopakofficial General Secretory jui Mansehra Coordinator Wafaqul Madaras Arabia Pakistan District Mansehra and Torghar
mansehra
Joined February 2021
26 ویں آئینی ترمیم میں اسلامی شقوں کی منظوری کا معاملہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کامران مرتضی کے اعزاز میں تقریب تقریب میں مفتی تقی عثمانی صاحب، مولانا حنیف جالندھری،مولانا عبدالغفور حیدری،مولاناناصرمحمود شریک #JUILeadsIslamicReforms
0
8
6
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کی جانب سے قائد جمعیت دامت برکاتہم کو جبہ اور عطر کا تحفہ 26ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے اور مدارس دینیہ کی رجسٹریشن کے تاریخی فیصلوں پر ہدیہ تبریک اس تاریخی موقع پر مولانا ناصر محمود بھی موجود #JUILeadsIslamicReforms
0
4
9
مانسہرہ جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری و ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے یو آئی کے پی کے مولانا ناصر محمود صاحب کی قیادت میں صحافی برداری کے ساتھ تعارفی نشست ۔ اس موقع پر ضلعی مجلس عاملہ کے اراکین ،تحصیل کے عہدیداران شریک۔ #JUILeadsIslamicReforms
#TeamJUIMansehra
0
7
10
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہریپور میں پرانے جماعتی دوست قاری ابوبکر کی تعزیت کیلئے آمد اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری و ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے یوآئی خیبرپختونخوا مولانا ناصر محمود صاحب دیگر بھی موجود. #JUILeadsIslamicReforms
0
4
8
RT @Ghulamjui887: سنبھال کے رکھو پھر نہ کہنا مولانا نے اسلام کیلئے کیا کیا؟ #JTI_FoundationDay
0
5
0
الحمدللہ❣️ جب آپکا دامن ہر طرح کی مالی اور اخلاقی کرپشن سے پاک ہو تو کوئی طاقت اور ادارے آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ #JTI_FoundationDay
0
3
6