MaryamRana Profile Banner
MaryamRana Profile
MaryamRana

@MaryamRana_786

Followers
2,875
Following
3,213
Media
264
Statuses
4,360

Helps the others make me happy. Life is not the bed of roses. It's the bed of thorns. So , always try to become the cause of happiness.

Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MaryamRana_786
MaryamRana
11 days
@MarcoMolla 浦和レッズとティキ・ベギリスタの幸運を祈ります。
3
0
8
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
@MarcoMolla 🤭🤭
13
1
67
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
Kon kon agree krta hai is se???
Tweet media one
45
1
32
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
جزاک اللّہ۔۔۔۔🥰
Tweet media one
33
0
32
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
اے ابن آدم۔۔۔۔🤍
Tweet media one
29
1
29
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
کوئی جلدی فالو نہ کرے تو سمجھ جائیں وہ ٹیچر ہو سکتا ہے۔ 😋😋
Tweet media one
26
1
19
@MaryamRana_786
MaryamRana
16 days
یحیی نے عبیداللہ سے حدیث بیان کی ، کہا: مجھے نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خبر دی ، انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی کہ آپﷺ نے فرمایا :’’ آدمی کی جماعت کے ساتھ نماز اس کی اکیلے پڑھی گئی ستائیس نمازوں سے بڑھ کر ہے۔‘‘ صحیح مسلم: 650 السلام علیکم! صبح بخیر۔۔۔۔🌞
Tweet media one
20
2
21
@MaryamRana_786
MaryamRana
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔ صحیح بخاری: 80 السلام علیکم! صبح بخیر ۔۔۔۔🌞
Tweet media one
13
2
19
@MaryamRana_786
MaryamRana
22 days
سفیان بن عیینہ نے زہری سے، انھوں نے حضرت انس بن مالکؓ سے اور انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی،آپﷺنےفرمایا:’’جب رات کا کھانا آجائےاورنماز کے لیے تکبیر (بھی)کہہ دی جائے تو پہلےکھانا کھا لو۔‘‘ صحیح مسلم:1241 السلام علیکم! صبح بخیر۔۔۔۔🌞
Tweet media one
14
0
19
@MaryamRana_786
MaryamRana
28 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی مہک پھیل رہی ہو اور رنگ چھپا ہوا ہو اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو لیکن مہک اس کی چھپی ہوئی ہو“۔ سنن ترمذی:2787 السلام علیکم! صبح بخیر۔۔۔۔🌞
Tweet media one
11
0
18
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
آپ ﷺ نے فرمایا: منافق کی علامتیں تین ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے ، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے ۔ صحیح بخاری: 33 السلام علیکم! صبح بخیر۔۔۔۔🌞
Tweet media one
14
2
15
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
ایک صاحب بہت زیادہ کھانا کھایا کرتے تھے ، پھر وہ اسلام لائے تو کم کھانے لگے ۔ اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر ساتوں آنتوں میں کھاتا ہے ۔ صحیح بخاری:5397 السلام علیکم!!! صبح بخیر
Tweet media one
9
0
13
@MaryamRana_786
MaryamRana
1 month
" ترکش کہاوت ہے " اگر آپ کی بحث بد تمیز شخص سے ہو تو ہار مان لینی چاہیے کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دمدار ہو آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے۔ 🔥💯🔥
Tweet media one
9
1
16
@MaryamRana_786
MaryamRana
1 month
آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم نماز میں اونگھنے لگو تو سو جانا چاہیے۔ پھر اس وقت نماز پڑھے جب جان لے کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے۔ صحیح بخاری: 213 السلام علیکم! صبح بخیر۔۔۔۔🌞
Tweet media one
10
3
16
@MaryamRana_786
MaryamRana
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک شخص کہیں جا رہا تھا ۔ راستے میں اس نے کانٹوں کی بھری ہوئی ایک ٹہنی دیکھی ، پس اسے راستے سے دور کر دیا ۔ اللہ تعالیٰ ( صرف اسی بات پر ) راضی ہو گیا اور اس کی بخشش کر دی۔ صحیح بخاری: 652 السلام علیکم! صبح بخیر۔۔۔۔🌞
Tweet media one
17
1
15
@MaryamRana_786
MaryamRana
22 days
بابا جی کہتے ہیں پتر!!!! خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں۔۔۔۔ ""۔۔۔۔ہر اینٹ سوچتی ہےکہ دیوار مجھ سے ہے۔۔۔۔"" 🍂🍂🍂🍂
Tweet media one
9
1
14
@MaryamRana_786
MaryamRana
3 months
@uni_ikura_11 ほとんどの人はそうです。 問題ない 🤘🏻
0
0
15
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
محمد ( بن سیرین ) نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ ( دوسرے ) جمعہ تک درمیانی مدت کے گناہوں کا کفارہ ہیں ۔‘‘ صحیح مسلم: 551 السلام علیکم!! صبح بخیر۔۔۔۔🌞
Tweet media one
10
0
13
@MaryamRana_786
MaryamRana
1 month
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے کجاوے نہ باندھے جائیں ۔ ( یعنی سفر نہ کیا جائے ) ایک مسجد حرام ، دوسری رسول اللہ ﷺ کی مسجد اور تیسری مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس۔ صحیح بخاری: 1189 السلام علیکم! صبح بخیر۔۔۔۔۔🌞
Tweet media one
12
1
16
@MaryamRana_786
MaryamRana
2 months
@MarcoMolla 待つこと。😐
4
0
10
@MaryamRana_786
MaryamRana
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہ�� اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ صحیح بخاری: 2707 السلام علیکم! صبح بخیر....🌞
Tweet media one
9
1
13