او آئی سی اجلاس۔۔سعودی عرب نے افغانستان کی مدد کے لیے ایک ارب سعودی ریال کا اعلان کردیا۔۔۔اسکے علاوہ سعودی عرب خوراک، ادویہ اور دیگر امداد بھی فراہم کرے گا۔۔۔
پیسہ انسان کو بیگانے کیا بلکہ اپنوں کے سامنے بھی ذلیل کرا دیتا ہے، جب ایک حکومتی وزیر نے منحرف خاتون رکن قومی اسمبلی کے گھر والوں سے رابطہ کیا تو آگے سے انکی بیٹی نے جواب دیا کہ ہماری والدہ نے ہمیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا، ہم اپنے گھر میں قید ہوکر رہ گئے ہیں
#HorseTrading
Imran Khan condoling with
#ArshadSharif
's mother on the sad death of senior journalist of the country. His mother has demanded Justice !!
#ArshadSharifShaheed
گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیوں کیا؟؟نتھیاگلی میں سیاح فیملی نے ٹریفک وارڈن پر تھپڑوں کی بارش کردی۔۔۔۔۔بااثر فیملی کی کال پرڈی پی او ایبٹ آباد نے الٹا ٹریفک پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔
@IMMahmoodKhan
@kamranKbangash
@ImranKhanPTI
کسان پیکج ختم کردیا گی��، نوٹیفیکیشن
کسان پیکج کے تحت کسانوں کو فی یونٹ 3 روپے 60 پیسے کی سبسڈی دی گئی تھی
وزارت انرجی نے کسان پیکج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ڈیمو، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن میں میڈیا کے داخلہ پر پابندی لگا دی، آخر الیکشن کمیشن عوام سے کیا چھپانا چاہتا ہے؟؟ کیا واقعی الیکشن کمیشن ملک میں شفاف انتخابات کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں چاہتا ؟؟
مستقبل کے ایک بار پھر “وزیر اطلاعات “ فواد چوہدری نے اسلام آباد شکر پڑیاں میں پاکستان کی پہلی آبزرویڑی کی سنگ بنیاد رکھ دی ۔۔۔۔ کہتے ہیں اب باریک سے باریک بھی چاند صاف نظر آئیگا ۔ ج
صدر مملکت نے صحافیوں کے خلاف تشدد کے واقعات کا نوٹس لے لیا
صحافیوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر صدر مملکت کا وزیراعظم کو خط
صدر مملکت نے صحافیوں کے خلاف ہراساں کرنے اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کیا
پاکستان جنگلی حیات کیلئے خطرناک ملک بننے لگا، ہر چند روز بعد کہیں نہ کہیں کوئی نایاب جانور مردہ ملتا ہے،مانسہرہ میں سڑک کنارے مردہ تیندوہ ملا ہے
#Wildlife
ویکسین نہ ملنے پر احتجاج کے بعد ۔۔ پیش خدمت ہین ہمارے ملک کا مستقبل ۔۔۔
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کا امتحانات کینسل کرنے کا مطالبہ۔۔ایچ ای سی کے باہر احتجاج شروع ۔۔ پولیس کی جانب سے آپریشن، متعدد طلباء گرفتار۔۔۔
@Shafqat_Mahmood
@dcislamabad
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشسستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے
بتول جنجوعہ سمیت 3 خواتین اور 2 اقلیتی ارکان ممبر پنجاب اسمبلی منتخب
@BatoolJanjua
حالات بتاتے ہیں آپ کو طویل عرصے تک جیل میں رہنا پڑے گا ۔ سائفر کیس مین صحافی کے ایک سوال پر عمران خان کا دو ٹوک جواب
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جان دینے کو تیار ہوں
عمران خان کا اعظم سواتی، فیصل جاوید خان اور ڈپٹی چئیرمین سنیٹ مرزا آفریدی کو دوبارہ سنیٹ میں لانے کا فیصلہ، رواں ماہ ریٹائر ہونے والے تینوں سنیٹرز خیبرپختونخوا سے ایوان بالا کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے !!
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا فائرنگ کرنے والے ملزم کا وڈیو بیان لیک کرنے کے واقعے کا سخت نوٹس ۔۔۔ بیان لیک کرنے پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت سارے عملے کو معطل کر دیا
اسلام آباد میں ظلم اور بربریت کی انتہا ہو گئی۔۔۔۔
سیکٹر ایچ نائن میں اسپیشل بچوں پر تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔۔۔۔ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹر ایچ نائن میں بچوں پر تشدد دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔
بچوں کو مختلف اوقات میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کے وکیل کو 2002 سے پہلے کا توشہ خانہ ریکارڈ آج ہی پیش کرنے کا حکم
2002 سے پہلے کا ریکارڈ جس شکل میں بھی ہے عدالت میں پیش کریں، جسٹس عاصم حفیظ
ارشد شریف صاحب کے نماز جنازہ میں لوگ میلوں دور سے چلتے ہوئے آرہے تھے، جیسے ہی 2 بجے اللہ اکبر کی تکبیر بلند ہوئی تو جو جہاں تھا وہیں صف بناکر نماز جنازہ ادا کیا !!
#ArshadSharifShaheed
انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو
اس شہر میں جی کو لگانا کیا!!
وزیراعظم عمران خان کے دو قریبی ساتھی اسد عمر اور فیصل سلطان آج اترے چہروں کیساتھ مایوس نظر آئے ۔
بطور چئیرمین این سی او سی اسد عمر نے گزشتہ 2سال سے قائم ادارے کو آج بند کرتے ہوئے کہا کہ آج اس ادارے کو بند کرنے کا وقت آ گیا ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی صحافی ارشد شریف کے گھر آمد، خاتون اول بھی ہمراہ ، لواحقین سے اظہار تعزیت ، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ، قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار، کہاارشد شریف کی خدمات ناقابل فراموش ہیں !!
#ArshadSharifShaheed
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تفریحی مقام لیک ویو پرنمل یونیورسٹی کے طلباء نے تاریخ رقم کردی ۔دنیا کا سب سے بڑا ہینڈ میڈ پوٹریٹ بنا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
پوٹریٹ بنانے کا مقصد ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔
@Islaamabad
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی درخواست مسترد کردی، چیف الیکشن کمشنر نے درخواست گزار کو عدالت سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا، پولیس اہلکاروں نے آفاق احمد کو دھکے دیکر باہر نکال دیا !!
سپریم کورٹ کی ہدایت پر پی ٹی آئی وفد کی الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات ختم
وفد میں مہر بانو، علی بخاری سمیت دیگر شامل
وفد نے تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھے
عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا معاملہ
پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی پٹیشن تیار ہوگئی
تحریک انصاف اپنی درخواست آج سپریم کورٹ میں دائر کرے گی
پی ٹی آئی کی جانب سے سنیٹر بیرسٹر علی ظفر کیس کی پیروی کرینگے
حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیراعظم مقرر
حمزہ یوسف کے والد کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے ہے
1960 میں حمزہ یوسف کے والد پاکستان سے سکاٹ لینڈ منتقل ہوئے تھے
شاہ محمود قریشی، اسد عمر پر مشتمل تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ساڑھے 11 بجے ملاقات کریگا، پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر کے سامنے پنجاب کی نگران حکومت کا رویہ، انتخابی مہم اور گزشتہ روز لاہور میں پیدا ہونے والی صورتحال کا معاملہ اٹھائے گی !!
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، وزیر مملکت فرخ حبیب کے مطالبہ پر فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کردی، دونوں جماعتوں کو کھاتوں کا حساب دینا پڑگیا
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں جلد سزا ہو گی یا نہیں؟ آج کا دن مستقبل قریب کا نقشہ واضح کر دے گا، آج سپریم کورٹ سے ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ تک تینوں کے "کورٹ" میں بال ہے۔۔دلچسپ دن۔۔
ڈاکٹر عارف علوی کی اسلام آباد واپسی
نور خان ائیر بیس سے ایوان صدر تک روٹ لگا دیا گیا
صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر اپنا فیصلہ ہینڈ آؤٹ کی صورت میں جاری کرینگے
ایوان صدر سیکرٹریٹ ساڑھے 6 بجے ہینڈآؤٹ جاری کریگا
صدر مملکت عمران خان سے مشاورت کے بعد اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
اسپیکر رولنگ کیس ،عدالتی کارروائی میں وقعفے کے دوران فواد چوہدری صحافیوں کے پاس آگئے
فواد چوہدری نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو مصافہ کیا اور گلے لگایا
مطیع اللہ جان میرا بھائی ہے ،فواد چوہدری
ارشد شریف صاحب کا جسد خاکی کچھ دیر پاکستان پہنچے گا ، نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ، جسد خاکی منتقل کرنےکے لئے ایمبولینس پہنچا دی گئی !!
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جانب سے درخواست دائر
عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی بھی استدعا
عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست دائر کی