اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اپنا بہت اور اپنوں کا بہت سارا خیال رکھیں.
🍀🍀 شب بخیر 🍀🍀
♥️ Good Night everyone's ♥️
🌷🌷 Sweet Dreams 🌷🌷
🌲🌲 Stay Blessed 🌲🌲
🌸
Golden Words
Humsafar khubsurat na bhi ho magar qadar karne wala hona chahiye kyunki Ghar paise aur taaqat se nahi balki Mohabbat aur itifaq se bante hai 💞
Good afternoon everyone
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتا یا نہیں کرتے
یہ تختِ خُدا ہے اِسے تُم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اِس دل میں بسایا نہیں کرتے
خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے
اُس شخص پر الفاظ کو ضائع نہیں کرتے۔۔۔
💔🥀
I saw adults getting married when I was a kid.
.
Now I am an adult and kids are getting married.
I really don't know where I stand. 🤣
Good evening everyone...
اگر آپ واقعی ایک اچھے انسان ہیں اور
انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ھیں
تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤔😜
گرمیوں میں پرفیوم لگا کر نکلا کریں ۔۔۔🤪🤣🤣
مہربانی ہوگی اگر ایسا کر لے تو😆😅
Go into the fresh air early in the morning for fresh breath and to feel the weather and nature.
Recreation with gratitude 🙏🏻🌸🌲
Good morning friends 🌼
Have a great Monday
#MondayMorning
🌷Good Night 😴
:::::
🌷"May the stars shine bright, guiding you to sweet dreams, and may our friendship be the stuff of which dreams are made."
::::
🌷Sweet Dreams🌹🌹....
Assalam o Alikum
حسد کرنے والوں سے بدلہ نہ لیا کریں۔ " ان پر ترس کھایا کریں"
کیونکہ وہ ایسا انسان ہوتا ہے جو آپکے جلائے بغیر ہی جل بھن کر راکھ ہو رہا ہوتا ہے۔
ایران کہتا بلوچستان میرا۔۔
۔
افغان کہتے کے پی کے ہمارا۔۔۔
انڈیا کہتا کشمیر ہمارا۔۔
۔
کیا ضرورت تھی قائد اعظم کو اتنے رولے والا پلاٹ خریدنے کی۔🤪
۔
دوپہر کا سلام۔۔😊