گنے کا رس گرمی کا توڑ بھی اور صحت بھی
پاکستان میں گرمی کا گرما گرم موسم پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس کی روک تھام کے لئے ہر شخص کسی نہ کسی جتن میں مصروف ہے، اس گرمی کے توڑ کے لئے گنے کی رس کی بھی مدد لی جارہی ہے, چاہے انڈیا ہو یا پاکستان اپنی اکانمی کو فروغ دینا چاہئے،