Mariachpk Profile Banner
Maria Profile
Maria

@Mariachpk

Followers
1K
Following
6K
Statuses
385

آپ کی انکھوں کے نیچے سیاہی محض ان خفیہ لڑائیوں کا وہ رنگ ہے جو آپ اپنے آپ سے لڑ رہے ہوتے ہیں

Joined December 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mariachpk
Maria
1 month
کئی دنوں تک مجھ کو مجھ سے تیری خوشبو آتی رہی کـئی دنــوں تــک مـیـں نے خــود سـے بـہت مـحبـت کی #اردو_زبان
Tweet media one
68
31
302
@Mariachpk
Maria
7 hours
دُکھ تو یہی ہے اُس سے کنارا نہیں ہوا جو شخص لمحہ بھر بھی ہمارا نہیں ہوا جس شخص کے لئے مجھے ٹھکرا گئے ہو تم میں نے سنا ہے وہ بھی تمہارا نہیں ہوا #اردو_زبان
Tweet media one
20
12
46
@Mariachpk
Maria
16 hours
ملو تم روز ہم سے لوگ چاہے جو بھی مطلب لیں یہاں محفوظ تہمت سے نہ یوسف ہے نہ مریم ہے #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
16
13
65
@Mariachpk
Maria
1 day
ہم نے بھی اپنے بخت پر پڑھ لی ہے فاتحہ اے عشق تو بھی جا کے جہنم رسید ہو #اردو_زبان
Tweet media one
5
8
36
@Mariachpk
Maria
1 day
باقی سب ٹھیک ہے لیکن اے فرشتۂ اجل یہ اداسی مرے مرنے پہ کہاں جائے گی #اردو_زبان
Tweet media one
33
16
160
@Mariachpk
Maria
2 days
تم تو واقف تھے حساسیت سے میری تم نے بھی دل کھول کے دل آزاری کی #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
24
14
109
@Mariachpk
Maria
3 days
اپنی خوشبو مری سانسوں کا مقدر کردے صرف سانسیں ہی نہیں،دل بھی معطر کردے کر کوئی شخص مرے پیار کے قابل تخلیق پھر مجھے اس کی محبت پہ مقرر کردے #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
10
9
29
@Mariachpk
Maria
3 days
یہاں بھی اپنا گزارا نہ ہو سکے شاید کہ یہ تو شہر ہی سارا ہے پارساؤں کا #اردو_زبان
Tweet media one
42
19
157
@Mariachpk
Maria
3 days
اَے حَرفِ تَسَلی تیرے مَشکُور ہَیں لیکن یہ خَیر ہَے کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے #اردو_زبان
Tweet media one
15
25
140
@Mariachpk
Maria
4 days
اے دوست اب سہاروں کی عادت نہیں رہی تیری تو کیا کسی کی ضرورت نہیں رہی عادت اکیلے پن کی جو پہلے عذاب تھی اب لطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
11
13
30
@Mariachpk
Maria
4 days
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں پرانے خواب آنکھوں میں کوئی منظر نہیں ٹکتا مری سیراب آنکھوں میں دفع کر عشق کا چرچا کہیں تو بھی نہ بہہ جائے ابھی تو باندھ کے رکھے ہیں سب سیلاب آنکھوں میں #اردو_زبان
Tweet media one
13
4
29
@Mariachpk
Maria
5 days
کب کون کسی کا ہوتا ہے سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں سب دل رکھنے کی باتیں ہیں سب اصل روپ چھپاتے ہیں اخلاق سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں بہار نگاہوں کو دکھا کر پھر ساری عمر رلاتے ہیں وہ جس نے دیئے ہیں اشک ہمیں اب اس کو بھول ہی جاتے ہیں #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
30
11
100
@Mariachpk
Maria
6 days
صاحبِ ذوق سنا شعر کہ ہم جیسوں کو تیرے الفاظ سے ممکن ہے کہ تسکین ملے #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
24
15
97
@Mariachpk
Maria
6 days
لوگ تھک ہار کے آتے ہیں گھروں کو جس دم عین اُسی وقت مجھے دل سے نکالا اُس نے #اردو_زبان
Tweet media one
45
22
245
@Mariachpk
Maria
7 days
حاصل کی آرزو ، نہ لاحاصل کا کچھ ملال ہم کو اس شـخص سے مـحبت عـجیب ہے #اردو_زبان
Tweet media one
12
12
58
@Mariachpk
Maria
8 days
@avawatsonava عمدہ
0
0
1
@Mariachpk
Maria
8 days
بے خبر کو بھی تو اِک روز یہ خبر ہوگی کہ تتلیوں کو کیوں اچھے گلاب لگتے ہیں #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
43
15
200
@Mariachpk
Maria
9 days
اچھے یا بُرے جیسے بھی حالات میں رہنا الفت کے قبیلے کی ، روایات میں رہنا گر رُوٹھ بھی جاؤ تو ، تعلق یُونہی رکھنا میرے اشعار میں رہنا ، میرے نغمات میں رہنا #اردو_زبان Good Morning
Tweet media one
23
13
68