MalikRukhsar0 Profile Banner
Ruhe Malik🕊️ Profile
Ruhe Malik🕊️

@MalikRukhsar0

Followers
2K
Following
50K
Media
635
Statuses
27K

Whenever you see a successful person, you only see the public glories, never the private sacrifices to reach them✨

Islamabad, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
3 days
دوریوں میں ہی پر کھے جاتے ہیں رشتے. آنکھوں کے سامنے تو سبھی وفادار ہوتے ہیں✨.
60
2
62
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
10 months
Toronto police forcefully intervened to stop the pro-Palestinian protest, cornering the demonstrators and even driving their horses into the crowd. As a result, many pro-Palestinian individuals were arrested or hurt. Currently, supporters are gathered at 51 Division, demanding
990
59
538
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
4 months
عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان اسکے باوجود بھی عورت مرد کا تھپڑ سہہ لیتی ہے۔جبکہ مرد اس کی بلند آواز برداشت نہیں کر سکتا۔. حقیقت !.
163
1
124
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
24 days
سارے دکھ تین لفظوں پہ آکر ختم ."اللہ ہے ناں". صبح بخیر ✨. #TheTraitors.
112
4
139
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
26 days
آپ کو کیا لگتا ہے؟؟ اللہ آپ کی بے بسی سے واقف نہیں ہے؟ وہ سب جانتا ہے. یقین رکھو اور صبر کرو یہ اذیت بھرے دن بھی گزر جائیں گے. کیونکہ خوشخبری کی نوید تو بلا شبہ صبر کرنے والوں کو ہی سنائی گئی ہے✨. شب بخیر .#عبدالرحمن_يوسف_القرضاوي.
69
3
132
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
24 days
" اس نفرت سے بھری دنیا میں ہماری ماؤں سے زیادہ ہماری محبت کا کوئی حق دار نہیں ہے"✨. Good Evening X Fam.
88
5
120
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
8 days
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض. مجھ سے سوال تو میری نیت کا ہوگا✨.
100
4
128
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
21 days
حضرت علی فرماتے ہیں ۔. ایک حد کے بعد ، انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایات کرنا ، منانا ، اور پھر دل ایسا ہو جاتا ہے.کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک اور نا کرے تو بھی ٹھیک✨. Good Afternoon Dear Fam.
100
5
121
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
10 days
ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا✨.
115
2
121
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
11 days
جب ہم کسی کو معاف نہیں کر پاتے تب پتہ چلتا ہے کہ اللہ نے حقوق العباد انسان کے ہاتھ میں کیوں دیے ہیں کیونکہ کچھ دل آزاریاں انسان معاف نہیں کر پاتا تو اس معاملے میں اللہ نے بھی زبردستی نہیں کی۔✨. Subha bakhair My X Fam.
101
3
120
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
26 days
مختصر یہ کہ مضبوط دل والے بھی تھک جاتے ہیں ✨. Good Morning My X Fam .#zelena.
62
4
111
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جتنی بدصورتی سے اس کا دل دُکھایا ہو۔✨. #HappyNewYear2025 2025 ka pehla din Mubarak ho sbko🥲.
93
2
105
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
29 days
Siblings check.!! 😂. Me-He-She . Now your turn. 😀. #บอลไทย.
52
3
110
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
28 days
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary .Thank you my All X mate ❤️
Tweet media one
55
2
109
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
12 days
کچھ آوازیں جسم میں جان ڈال دیتی ہے .جس میں سے ایک آواز میرے بابا کی ہے۔✨.
107
5
115
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
28 days
بانو قدسیہ کہتی ہیں:. ایسا کیوں کر ہوتا ہے کہ.ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو بھی نظر نہیں آتی.لیکن ہماری زبان کی تلخی سب کو نظر آجاتی ہے✨. صبح بخیر دوستو ❤️.
64
2
111
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
11 days
اے سبب پیدا کرنے والے رب ! کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے میر ادل پریشان ہے✨. Jummah Mubarak.
88
2
116
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
4 months
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔✨.
103
1
91
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا✨.#LastDayOfTheYear.
89
2
100
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
14 days
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے۔✨. Good Afternoon Fam.
106
3
111
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
14 days
مصیبتیں اور درد جھیلنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ آخر میں ایک دن کامیاب ہو جائیں گے آپ بہت زیادہ تکلیفیں اٹھانے کی وجہ سے مر بھی سکتے ہیں۔✨.
117
3
113
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
3 months
میں نے انسانوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے وہ نظر آتے ہیں✨.
99
4
88
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
12 days
Don't Pick Sides. Until you know the full story. Some people are really skilled at making others look bad✨.
95
8
114
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
4 months
لوگ دلوں میں کیا رکھتے ہیں یہ جان لینا بڑا مشکل ہے✨.
100
3
94
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
ایسا نہیں کہ تیری جگہ کوئی اور آگیا .لیکن اب تیرا مقام بھی تیرا نہیں رہا ✨. #zelena
90
3
99
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
13 days
کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں . بلکہ سب ختم ہو جاتا ہے✨. #GoodEvening.
96
2
107
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
6 months
@MSNBC Tim Walz's son, Gus, was in tears as his dad took the stage to give the biggest political speech of his career at the DNC tonight. Proudly moment for Tim Walz.
Tweet media one
14
3
94
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
4 months
ایک چپ .سو سکھ✨.
120
1
89
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
22 days
ہر آنکھ اپنے عیب سے ہوتی ہے بے خبر. ہر ہاتھ کھینچتا ہے. گریبان اور کا✨.
56
4
106
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
27 days
@fani_pti Ofcourse one and only Babar.
0
0
101
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
10 days
دوریوں میں ہی پر کھے جاتے ہیں رشتے. آنکھوں کے سامنے تو سبھی وفادار ہوتے ہیں✨.
102
2
109
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
7 days
اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہے. چیز کیلئے مجھے یاد کرو اگر وہ تمہارے حق میں بہتر نہ بھی ہوئی تو میں بہترین بنا کے اسے عطا کروں گا ✨.
102
2
107
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
انسان کو اپنے غصے پر قابو پانا چاہیے۔۔۔!!.غصے میں کیے گئے فیصلوں سے انسان بعد میں صرف پچھتاتا ہی ہے۔۔۔!!✨
117
2
83
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
6 months
@creepydotorg Winona Ryder (Heather 1988) last scene
Tweet media one
3
1
105
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
22 days
اور پھر کوئی بھی آپکی اذیتوں کو آپ جیسی شدت سے محسوس نہیں کر سکتا کیونکہ آپ سہہ رہے ہیں اور دوسرا سن رہا ہے ✨ . Good Afternoon X fellow.
65
3
99
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
15 days
کہانیوں میں ہی موت آجاتی ہے. یقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں۔✨. Good Afternoon X fellow .#StreamForHumanity.
103
3
102
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
Say MashaAllah please . Good Night friends 💤
52
4
95
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
21 days
بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر اب کہنا نہیں آتا۔✨. #GoodMorning My X Fam.
73
2
103
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
13 days
قیامت والے دن صرف بیوی کی نافرمانیوں کا ہی حساب نہیں ہو گا .بلکہ شوہر کی بد کلامی اور ہر ظلم و زیادتی کا بھی حساب ہو گا ✨.
62
3
101
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
8 days
ایسا نہیں ہے کہ رونق دنیا نہیں پسند. چاہت کی بات ہے مجھے چاہت نہیں رہی۔۔✨.
77
3
100
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
15 days
ہر چیز پر صبر نہیں کرتے قرآن میں ہے، پہلے اپنے حق کے لیے بات کرو اور کرتے رہو جب تک آپکو اپنا حق نا ملے۔! سورة العصر میں پہلے حق ہے پھر صبر !✨. Good Morning Fam.#VivianDsena.
82
3
102
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
29 days
@fani_pti پاکستان کی عدالتوں میں کچھ بھی کبھی بھی ہو سکتا ہے.
0
0
93
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
27 days
یہ بس ایک کہاوت ہے. آپ اچھے ہیں تو آپکے ساتھ اچھا ہوگا✨. Good morning.
22
3
95
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
13 days
تن دا کالا قبول اے بلھیا. من دا کالا کسے کام دا نہیں✨. Good Evening X Fam . #bolukartalkaya.
67
5
97
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
9 months
Bhansali's "#Heeramandi" is a subtle blow to the patriarchal mindset breathing in our postcolonial society and the deteriorating attribution regarding the courtesans or tawaifs reduced to that of prostitutes. It is a hard fact that courtesan culture was NOT s** work, which this
Tweet media one
Tweet media two
34
15
89
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
میں یہاں تو وہاں،.زندگی ہے کہاں؟.تو ہی تو ہے سنم.دیکھتی ہوں جاہاں.نیند آتی نہیں،.یاد جاتی نہیں✨.
110
0
81
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
23 days
@fani_pti بالکل درست فرمایا اپ نے میں متفق ہوں اپ کی اس بات سے.
0
0
98
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
7 days
@fani_pti اللہ پاک ہی انصاف کر سکتے ہیں اس ملک میں تو کسی چیز کا کوئی انصاف کرنے والا ہے ہی نہیں.
0
0
98
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اسے چھپا کے رکھیں✨.
69
4
91
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
27 days
@fani_pti Or In Sha Allah agy bhe aisy he sth rahein gyn apny leader k.
0
0
91
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
8 days
انسان تو کبھی کسی چیز کا صلہ نہیں دیا کرتے .پھر ان کے رویے کا افسوس کیا کرنا ۔✨.
89
3
98
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں گی اور پھر ممکن ہے کہ تم مجھ سے دوبارہ بات نہ کرو✨. #AAA2024.
54
4
86
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
28 days
@fani_pti 9 may k abt mujy koi idea nhi hai, but Jo bhe hai IK jesa leader koi nhi pak min.
0
0
87
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
12 days
اور یہی سوچتے سوچتے رات اور دن گزر جاتے ہیں . ایسی تو نہیں تھی میں . ایسی کیوں ہو گئی میں ۔۔😊.
74
5
96
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
27 days
مان رکھنا سیکھیں . زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کسی ک��مان، اعتماد ، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے ، وقت تو گزر جاتا ہے لیکن آپکی دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں ۔✨. Good Night My X Fam .#الاتحاد_الهلال.
54
3
90
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
بہت سی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے بچوں کے باپ کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہیں✨. Good Afternoon.
59
3
82
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
ہم تکلیف بھول جاتے ہیں ، لیکن! ہماری آنکھیں کبھی وہ منظر. نہیں بھولتیں ۔۔.شب بخیر ✨
Tweet media one
99
0
81
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
Agree or not?
102
0
76
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
30 days
@fani_pti Esi waja sy he to Pakistan sb sy pichy reh gya.
0
0
84
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
15 days
@fani_pti I think Sajid Khan but am not sure.
0
0
90
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
2 months
سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے .لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے✨.
54
1
75
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
25 days
@fani_pti Yes In Sha Allah.
1
0
88
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
21 days
@fani_pti No dear, he will not make a deal.
0
0
89
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
زندگی میں کچھ چیزیں اتنی دیر سے ملتی ہیں، کہ انکو پانے کی طلب اور خواہش ختم ہو جاتی ہے✨. Good afternoon My X Fam.
55
5
85
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
7 days
@fani_pti اسی وجہ سے یہ حکومت اور یہ پاکستان ابھی تک ترقی نہیں کر سکا.
0
0
90
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
7 days
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے. منزل ملے یا تجربہ چیزیں دونوں نایاب ہیں✨.
98
3
101
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
14 days
@fani_pti India Vs pak ho jaye to maza he a jaye.
0
0
91
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
25 days
جو سہنا سیکھ جائیں . وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں ✨. Good Night My X Fam.
51
3
87
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
میں اپنے آپ کو قائل کر چکی ہوں میں کسی بھی طرح کے انسانی تعلق کے لیے نامناسب ہوں✨. Good Afternoon.
62
1
82
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
23 days
چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑے بڑے گناہوں کو کھا جاتی ہیں کسی کے بارے میں اچھا سوچنا بھی اک نیکی ہے✨. Good Morning My X Mate.
56
2
88
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
12 days
@fani_pti اللہ پاک عمران خان کی مشکلات اسان فرمائے اور انہیں جلد ہی اس قید سے رہا کریں.
0
0
84
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر دیں کسی کو تو دعائیں، وقت، عزت ، اعتبار، ایمانداری، مخلصی دیں ۔ ۔ ! !.
59
2
78
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
میں شکایت کروں کہ پی جاؤں کچھ رویوں سے دل تو دُکھتا ہے .بیس سے تیس سال والی عمر زندگی کا عجیب حصہ ہے✨
Tweet media one
53
2
79
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
9 days
جو سہنا سیکھ جائیں وہ کہنا چھور دیتے ہیں✨.
87
1
87
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
29 days
آپ تھک جائیں گے. مگر " انسان" راضی نہیں ہونگے✨. Good Afternoon X Fam.
67
4
88
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
خالی ضرورتیں پوری کرنے سے رشتے کبھی نہیں نبھتے . ضرورتیں تو آپ اپنے ملازمین کی بھی پوری کرتے ہو، ضرورتیں تو آپ اُن کی بھی پوری کر دیتے ہو جن کو آپ جانتے تک نہیں . اصل چیز ہے احساس،.جب تک احساس پیدا نہیں ہوگا،.رشتہ نبھتا نہیں . گھسیٹا جاتا ہے. Good Evening.
62
5
79
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی✨
Tweet media one
92
0
71
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
15 days
جس چیز کو کھونے سے آپ ڈرتے ہیں .اُسے کھو دیں ۔ ۔ ۔ . تا کہ آپ ڈرنا چھوڑ دیں ✨.
53
2
91
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
14 days
جنت کے پتے . زندگی میں ہر چیز کا ایک اختتام ہوتا ہے✨. Good Night My X fellow . #ElonMusk.
78
3
87
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
9 days
@fani_pti Babar Azam has the ability to chase down any target. However, the specific difficulty of the chase will depend on factors.
0
0
87
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
کمال کی بات ہے نا، اللہ ایک ہے مگر ہر ایک کا ہے۔✨. Good evening.
59
1
80
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
Assalam o Alaikum. !!✨.Auqat e Tahajjud . Will you reply to my Salam?
Tweet media one
Tweet media two
76
2
66
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
22 days
@fani_pti In Sha Allah ab Allah pak k hukam sy sb kuch Imran Khan k haq min bhtr hoga.
0
0
85
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
6 days
@fani_pti Imran Khan jhukny walon min sy nhi hai or na he kbi jhukain gyn.
0
0
86
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
Sit at a table where they talk about God, growth, money, and goals. not people✨
Tweet media one
Tweet media two
94
2
69
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
8 days
@fani_pti Ofcourse one and only Imran Khan saab.
0
0
87
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
20 days
@fani_pti No doubt, ek Bahadur khatoon hain ye.
0
0
85
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
Subha bakhair My X Fam✨.Have you done your breakfast? . #LCDLFMX
Tweet media one
39
4
75
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں✨. شب بخیر X فیملی . #تل_أبيب
Tweet media one
65
2
73
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
5 months
سجدے کی طاقت یہ ہے کہ فرش کی سرگوشی عرش پرسنی جاتی ہے✨
Tweet media one
99
0
68
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
17 days
ذہن میں سوچوں کا ہجوم لگا ہوا ہے اور کہنے کو زبان پے فقط ایک لفظ بھی نہیں✨. #GoodMorningXFriends.
79
3
84
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
1 month
جب اُس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے میں اُس وقت بھی اُس کو ہی سوچ رہا تھا. Good afternoon 🥰.
54
3
80
@MalikRukhsar0
Ruhe Malik🕊️
10 days
@fani_pti In Sha Allah, or hum har hal min Imran Khan k sth hain.
0
0
82