![Malik MNawaz Nathoka FCMA Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1424787099157504006/DBhw_m0k_x96.jpg)
Malik MNawaz Nathoka FCMA
@MalikMNawazN
Followers
181
Following
6K
Statuses
4K
Chartered Management Accountant (CMA), Economist (MSc), Public Sector Finance Accountant (PFA) by qualification, Director Finance by profession
Sargodha, Pakistan
Joined August 2014
@goneneutral امریکی عوام کی قوت خرید اس لیے زیادہ ہے کہ وہ امپورٹ سے ایکسپورٹ زیادہ کرتا ہے انٹرنیشنل تجارت امریکہ کے حق میں ہے یہ ٹیرف بڑھاۓ گا تو باقی دنیا بھی امریکن اشیاء پر ٹیرف بڑھا سکتی ہے جتنی اس کی امپورٹ کم ہو گی اس سے زیادہ اس کی ایکسپورٹ کم ہونے سےعوام کی قوت خرید بھی کم ہو جاۓ گی
0
0
3
@ImranAhmed501 @goneneutral اپ کے ساتھ میری کوئی بحث ہے ایک رول کی بات کی ہے اپ کی جس کی سمجھ نہی ٹرانسفر ایک ہی محکمہ کے اندر ہوتی ہے دوسرے میں نہی وہاں نیا بھرتی ہو کر یا پروموٹ ہو کر کوئی ا سکتا ہے عارضی طور پر ٹرانسفر ہو کر آ سکتا ہے اور وہاں ضم ہو گا خال پوسٹ پر تب پہلے والوں سے جونیئر ہو گا
1
0
0
@ImranAhmed501 @goneneutral تمام صوبوں کی پولیس کی گریڈ 18 اور اوپر کی پوسٹیں پولیس سروس اف پاکستان کی ہوتی جہاں پی ایس پی نے پوسٹ ہونا ہوتا ہے اور ان کا محکمہ تبدیل نہی ہوتا وہ وہاں ٹرانسفر ہو کر سندھ یا پنجاب پولیس میں ضم نہی ہو تے اس لیے سنیارٹی کا ایشو نہی بنتا
1
0
0
@MithoPml @goneneutral بات سنیارٹی کی ہو رہی ہے عام حالات میں ٹرانسفر نہی ہوتے اگر اتھارٹی سپیشل کیس میں ٹرانسفر کرنے کے بعد ضم ہو جاۓ تب سنیارٹی سب سے نیچے لگتی ہے
1
0
0
@goneneutral انشاء اللہ آپ کا خواب سچا ہو گا اس وقت بارش ہونے سے کسانوں کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی بہت فائدہ ہو گا ملکی پیدوار 10-20% بڑھنے کے ساتھ جی ڈی پی میں 2% تک اضافہ متوقع ہے
0
0
5
پاکستان میں کتنا ناقص سسٹم ہے سرکاری افیسر بھرتی کرنے کا یہ بندہ چپڑاسی کی کرسی کا بھی اہل نہی لگتا کمیشن نے اسے اٹھا کر اسسٹنٹ کمشنر کی کرسی پر بیٹھا دیا
یہ ہماری بیوروکریسی کا حال دیکھ لیں صادق آباد میں AC اپنے پروٹوکول کے ساتھ روڈ پر نکلا راستے میں جو بھی گاڑی یا موٹر سائیکل آیا " نوک دار آلے " کے ساتھ پنکچر کرتا گیا عوام کو تکلیف دے کر ان کو سکون ملتا ہے
0
0
0
@ahmad__bobak پاکستان میں کتنا ناقص سسٹم ہے سرکاری افیسر بھرتی کرنے کا یہ بندہ چپڑاسی کی کرسی کا بھی اہل نہی لگتا کمیشن نے اسے اٹھا کر اسسٹنٹ کمشنر کی کرسی پر بیٹھا دیا
0
0
0
@TwinkleTwi5399 درزی نے یہ سوچ کر پوچھا تھا کہ أس کی زمین بہت زیادہ ہوگی لیکن جب ہمارے دوست نے اس کی زمین اپنی گھر والی زمین سے بھی کم بتائی جو تھی بھی حقیقت تبھی ہنسنا تو بنتا تھا
1
0
0
@TwinkleTwi5399 جی جو ڈیرہ تک محدود ہے اسے گھر والی اور جس پر کاشت کاری کی جاۓ گی اسے باہر والی
1
0
1
@TwinkleTwi5399 آپ کو گھر والی زمین اور باہر والی زمین میں فرق کا نہی پتا گھر والی زمین بہت تھوڑی ہوتی ہے اور باہر والی زیادہ جس پر کاشت کاری کی جاتی ہے
1
0
1
@goneneutral یہاں صرف اشرافیہ رہ سکتی ہے عام آدمی کے خون پسینہ کی کمائی لوٹٹنے کے لیے وہ بھی ڈیول نیشنیلٹی کے ساتھ
0
0
1
@TwinkleTwi5399 پہلے نمک کا تڑکہ پھر مٹھائی کا چسکہ اب چاۓ کا چرچا کیا کچھ نہی تیرے شہر میں وفا کے سوا
1
0
1