MajeedMahar4 Profile Banner
Adv Abdul Majeed Mahar Profile
Adv Abdul Majeed Mahar

@MajeedMahar4

Followers
10K
Following
145K
Statuses
90K

Attorney at law, VP #ISF Islamabad legal adviser to all poor peoples of Pak, Social activist ,works for human rights ,Writer/columnist ،Worker of @Ptiofficial

Islamabad, Pakistan
Joined January 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
Between you and Allah is your salaah. And between you and people is your Akhlaaq..
8
0
9
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
14 minutes
جب تک فل کورٹ 26ویں ترمیم پر فیصلہ نہیں کرتی تب تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر ہونا چاہیے ۔ نیاز اللہ نیازی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
0
1
3
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
17 minutes
بریکنگ نیوز وکلاء نے احتجاج آج کے لئیے ملتوی کر دیا۔ ریاست علی آزاد صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
0
0
1
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
1 hour
اسلام آباد ڈی چوک رکاوٹیں عبور کرنے کے بعد وکلاء کے نعرے ۔۔ نعرے تکبیر اللہ اکبر تیز ہو تیز ہو جدوجھد تیز ہو
1
0
2
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
1 hour
وکلاء چھاگئے اسلام آباد ڈی چوک تمام تر رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے وکلاء مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں
0
0
1
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
1 hour
چیف آرگنائزر آئی ایل پاکستان جناب انتظار پنجوتھا صاحب کی قیادت میں لاہور کے غیور وکلا بھی اسلام آباد پہنچے ہوئے ہیں
0
0
4
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
1 hour
سندھ ہائی کورٹ بار کے وکلاء کا قافلہ ��ھی ڈی چوک اسلام آباد پہنچ چکا
0
2
5
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
2 hours
ہمارا مطالبہ ہے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ملتوی کیا جائے اور 26ویں ترمیم کے خلاف فل کورٹ اجلاس بلایا جائے ۔ ایڈوکیٹ ربیعہ باجوہ
0
2
7
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
2 hours
قاضی فائز عیسیٰ کو آئینہ دکھانے کے جرم میں بدترین تشدد کا سامنا کرنے والے سینئر وکیل مصطفین کاظمی صاحب بھی وکلاء کے احتجاج میں پہنچا ہوا اور قاضی فائز آج قصہ پارینہ بن چکا
0
0
1
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
2 hours
تمام تر رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے وکلاء ڈی چوک پہنچ چکے اسلام آباد ڈی چوک پر وکلاء کا مکمل کنٹرول
0
0
4
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
2 hours
ہم ملک بچانے نکلیں ہیں آو ہمارے ساتھ چلو وکلاء پولیس کی ایک اور رکاوٹ پار کرنے میں کامیاب۔۔ منزل سپریم کورٹ
0
0
3
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
2 hours
وکلاء کو شاباش دیتی ہوں کہ وہ کالے کوٹ کی اور عدلیہ کی عزت کی بحالی کے لئے آج سڑکوں پر نکل ائے ہیں۔۔۔۔ ایم این اے زرتاج گل وزیر
1
3
9
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
2 hours
ہم آئین بچانے نکلیں آو ہمارے ساتھ چلو وکلاء ڈی چوک کی جانب گامزن
0
2
7
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
2 hours
غیر آئینی 26ویں ترمیم کے خلاف وکلاء سڑکوں پر ہم آئین بچانے نکلے ہیں آو ہمارے ساتھ چلو
0
3
9
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے وکلاء کے اسلام آباد میں 26ویں ترمیم کے خلاف احتجاج میں نعرے
2
2
9
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
علی احمد کرد اور پولیس افسران کے درمیان سرینہ چوک میں مذاکرات جاری سپریم کورٹ میں چھوٹے چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں وہ ہمارے معیار کے نہیں ہم اسلام آباد ہائیکورٹ اب جا رہے ہیں ہمیں جانے دو ورنہ بدمزگی کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی،
2
1
5
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
غیر آئینی 26ویں ترمیم کے خلاف وکلاء کا احتجاج وکلاء نے سری نگر ہائ وے پر دھرنا دے دیا، روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔۔
0
3
4
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
@AdamsEve1214 jazakaAllah
0
0
0
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
@AdamsEve1214 Exactly well said
0
0
0
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
@realYamaan1 Aameen suma Aameen jazakaAllah
0
0
1
@MajeedMahar4
Adv Abdul Majeed Mahar
3 hours
@realYamaan1 Thank you
0
0
1