𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪 Profile Banner
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪 Profile
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪

@Mahnoor145

Followers
3,575
Following
2,420
Media
143
Statuses
5,284

𝑴𝒖𝒍𝒕𝒂𝒏
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
20 hours
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے ؟؟؟ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💫❤️
93
4
110
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
9 months
28 ستمبر 2023 میری زندگی کا سب سے برا دن جب میرے بابا اس دنیا سے رخصت ہوگئے 💔💔 اللہ میرے بابا کی بخشش فرمانا، آمین 😔😔
126
15
236
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
آپ نے وہ والی پہلی فلم کب دیکھی تھی 👀😜 میں نے 2014 میں 🫠🙈
83
4
115
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
@Momiikhan22 شغل لگا کے رکھو اور آخرت میں خود بھی لتر کھانا اور ہم کو بھی حسب توفیق مروانا 🤣🤪
17
1
84
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
3 months
سچی سچی بتانا آپ کے چوہے نے کبھی بلی دیکھی ہے ؟؟؟
52
0
68
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
@Momiikhan22 آجکل کی بچیاں بھی 10 10 کا انچ مانگتی ہیں-
26
0
42
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
@Momiikhan22 جس طرح کے انتخابی نشان مل رہے ہیں کل کو اسی طرح اعلان ہوگا تیل کی بوتل اور کھیرے نے مریم نواز کو شکست سے دو چار کر دیا ہے 🤣😜
6
4
42
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
@imtiazchandyo @SdqJaan یہ وردی والے شہید نہیں کتے اور سور کی موت مرتے ہیں مجاہدوں کے ہاتھوں-
2
5
39
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
@zairalive0 سب دیکھتے ہیں بتانے سے ڈرتے ہیں 🤣🤣
6
0
37
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
عورت پر ہونٹوں سے تَشدد کرنا چاہئے!!!
22
0
35
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
یونان کی اتنی آبادی نہیں جتنی پاکستان میں یونانی دواخانے ہیں-
15
0
35
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
وٹامن بوائے فرینڈ کی کمی ہے مجھے--
14
3
33
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے تو کیا آپ اس دنیا میں ہوتے ؟؟؟ جھوٹ نہیں بولنا 🤣👀
25
2
31
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں یہ ایک فطری ضرورت ہے لہٰذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوست کریں--
4
1
28
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
عورت کا جسم Piano جیسا ہے- اکثر مرد موسیقی کے اصولوں کو نہیں سمجھتے، اور ڈھول کی طرح بجاتے ہیں-
10
1
30
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
کسی مجھ پہ جادو کروا دیا ہے گھر سے باہر رہوں تو ٹھیک رہتی ہوں گھر آتے ہی ہر کسی سے لڑنا جھگڑنا اور دل نہ لگنا 😥😥 پتہ نہیں کیا رولا گھر بھی دو دو مہینے بعد آتی ہوں 🥲🥲
6
0
26
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
گھر کا سب سے بڑا یا سب سے چھوٹا ہونا کسی مستقل اذیت سے کم نہیں، ذمہ داریوں کا بوجھ ہی آپکے خاتمے کا سبب بن جاتا ہے-
6
1
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
گرمیاں آگئی ہیں، گاڑی چلانے سے پہلے گاڑی کے نیچے لازمی چیک کر لیا کریں،، اکثر پٹواری ٹھنڈی جگہ پر آکر لیٹ جاتے ہیں--
6
2
27
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
9 days
@Momiikhan22 مار دھاڑ میں اس سے زیادہ مزہ ہوتا ہے، مومی، ایک تھپڑ اتنا جوش دلاتا ہے مت پُوچھو--
4
0
26
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
@imtiazchandyo @SdqJaan پاکستان اس وقت جانوروں کے قبضے میں ہے-
2
3
28
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
23 days
میں نے گھر میں چڑیا پالی لیکن ایک دن وہ اڑ گئی- پھر ایک گلہری پالی لیکن وہ بھی بھاگ گئی- پھر میں نے آنگن میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے-
6
3
27
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
میرے ابو نے مجھے سب کچھ سیکھایا تھا سوائے اپنے بغیر جینے کے 💔😥
5
2
26
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
میری دوست کو صبح صبح گرمیوں کی پہلی بھرنڈ لڑ گئی آج 😍😍 رونے لگی تو میں نے گلے لگایا، چپ بھی کرادیا اور ساتھ ٹھرک بھی کرلی 😜😜
14
6
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو-!!! #urduposts
Tweet media one
11
4
27
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
"اگر تم منہ موڑو گے تو اللہ تمہاری جگہ کسی اور قوم کو لے آئے گا اور وہ تم جیسے نہ ہوں گے" القرآن (47:38)
3
2
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
کھانا پینا منگ کے تے اسی چلے آں چن تے 😂
7
2
26
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
فلموں والے تکئے کہاں سے ملتے ہیں جن کو سر میں مارو تو روئی نکلتی ہے- ہمارے گھر کے تکیوں سے مارو تو بندہ دس منٹ کومہ میں چلا جاتا ہے-
10
1
25
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 days
شادی شدہ خواتین ایک بات یاد رکھیں جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنے گھر کا ماحول خراب مت کریں آپ جس کے نکاح میں ہیں وہ دنیا کا بہترین انسان بے ❤️
9
5
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو
7
2
23
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
24 days
یار بس ایک DHA کا انکل مل جائے تو سمجھو لائف سیٹ 🫤🫤
11
2
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
اپنے ابو کی قدر کیا کریں مجھے ان سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے 💔😭
8
2
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
وہ لوگ جو آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کو پسند کرتے ہیں، اور دوسروں کو اللہ کے راستے پر آنے سے روکتے ہیں، اور اس میں ٹیڑھ تلاش کرتے رہتے ہیں۔ وہ پرلے درجے کی گمراہی میں مبتلا ہیں۔ (سورۃ ابراهيم، ٣)
2
1
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
کوئی چاہے کتنا ہی خوبصورت ہو لیکن اگر وہ مخلص رہنا نہیں جانتا تو وہ کچرا ہے 🔥🌸
7
1
23
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
کراجی کی ایک 19 سالہ لڑکی عائشہ کا انڈیا کے ہسپتال میں دل کا کامیاب ٹرانسپلانٹ-- ہم نے دشمن کے بچوں کو پتا نہیں کب پڑھانا ہے، فی الحال دشمن لیور اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کر کے ہمارے بچوں کی جان بچا رہا ہے--
6
1
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
شرک بیان کر کے بکرا کھانے سے بہتر ہے توحید بیان کر کے خشک روٹی کھا کر گزارا کرلیا جائے--
8
0
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
میس یو بابا، آپکے بغیر پہلی عید تھی، جس پہ کسی نے عیدی نہیں دی 🥲🥲
Tweet media one
7
4
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
3 months
اے الّلہ، میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا-- آمین ♥️
6
3
23
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
بھائی کی اصلیت کا پتہ شادی کے بعد، چچا کے اصلیت کا پتہ والد کے انتقال کے بعد اور اپنوں کی اصلیت کا پتہ مشکل وقت میں چلتا ہے-
7
1
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
اگر جینز پہننے سے زلزلے آتے اور مندر بنانے سے بارش آتی ہے تو پھر مسجدوں اور مدرسوں میں بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے سے اب تک ایک عدد قیامت تو آنا چاہئے تھی!!!
8
5
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
90% سرکاری استاد اپنے بچوں کو صبح سویرے پرائیویٹ سکولوں میں چھوڑ کے اور پھر غریبوں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دینے سکول آتے ہیں- یہ لوگ مُلک کے بچوں کو کیا ایماندار بنائیں گے- قوم انکے ہاتھوں تیار ہوتی ہے-
2
2
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
آج آئے گا پے آؤٹ ؟؟؟ #Payout
6
0
23
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
والدین: ہماری بیٹی ڈاکٹر بنے گی 😎😎 بیٹی: Ummmmmmah اب سر درد کیسا ہے 😜😂
8
2
24
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
رسول کریم نے فرمایا: مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کرو! مزدور کی قدر کریں، اُن سے پیار کریں، اُن کے ہاتھوں کے چھالوں اور بدن کے پسینے سے دنیا کا پہیہ چلتا ہے!!! یکم مئی یومِ مزدور
4
0
23
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
حوالدار مریم صفدر کا عمران خان سے اکیلے میں "تفشیش" کرنے کا فیصلہ 👀😜
7
0
23
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
جمعہ مبارک ♥️ اللّہ ہماری ضرورتیں پوری کرے، آمین-
10
2
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
آنسوؤں کا بھرم اللّہ کے سوا کوئی نہیں رکھ سکتا!!
5
2
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
7 months
اسلام علیکم، صبح بخیر بس اِک خدا نہیں ہوتی ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی ❤️
11
4
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
اس کائنات میں سب سے افضل صرف وہی ہیں جن پر نماز میں درود پڑھا جاتا ہے ❤️
6
1
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
اصل رانجھے نے ہیر کے لیے 12 سال بھینسیں چرائی تھیں اور آج کل کے رانجھے 200 کا بیلنس کروا کے کہتے ہیں سانوں کڑی لٹ کے کھا گئی جے 🤪🤣
4
3
21
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
کس کس کو لگتا ہے میں ٹھرکی ہوں 👀♥️
8
2
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَ ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے- سُورَةُ الصَّافَّاتِ-35
4
1
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا پسند نہیں- اُن کو چاہئے کہ شوہر کی تلاش بھی یتیم خانے میں کیا کریں، خاندانوں میں نہیں!!
7
0
21
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
آپکا شہر ؟ میں سیالکوٹ سے 🤗
13
1
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
کوئی بتا سکتا ہے کہ ہوش کیسے اُڑتے ہیں۔ اور یہ اُڑ کر کہاں جاتے ہیں ؟؟؟
5
0
22
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
آپکے پاس کونسا فون ہے؟؟ اور کتنے کا لیا تھا ؟؟ لمبی لمبی مت چھوڑنا 👀♥️
16
0
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
*اگر خود کو پاک کرنا ہے تو پہلے اپنی تنہائی کو پاک کریں انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہوتا ہے جو اچھے کام پر شاباش اور بری بات پر ملامت کرتا ہے*
4
6
18
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
اہل علم سے میرا سوال۔ یہ برادریاں دیکھ کر شادیاں کرنے والے خون کی بوتل لیتے وقت کیوں برادریاں بھول جاتے ہیں؟
5
2
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
آجکل کی عوام بہت Hygienic ہے ہم تو نالی میں گِرے بیر بھی دھو کر کھا لیا کرتے تھے 😐😐
6
2
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
وہ لڑکے بھی عاشقی معشوقی کر رہے ہوتے ہیں جن کو ابھی تک کسی کے ہاں مہمان جانے پہ چھوٹے گلاس میں بوتل ڈال کے دیتے ہیں 😜🤣
8
1
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
چار چار لڑکیاں پٹا کر تم لوگ یہ سوچتے ہو کہ تمہاری بیوی سنگل آئے گی 😂😂
9
3
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
دنیا میں جھکنے کی بس اک ہی جگہ ہے وہ ہے اللہ کے سامنے-
3
2
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
لڑکوں سے سوال: سب سے پہلے لڑکی میں کیا چیز نوٹس کرتے ہو ؟؟؟
13
1
21
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
Sunset 💫🕊️♥️
6
2
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
ایک مولوی چلتے ہوئے لڑکی سے ٹکرا گیا، لڑکی: شرم نہیں آتی داڑھی رکھ کر لڑکیوں کو ٹکر مارتے ہو- مولوی غُصے سے: محترمہ یہ داڑھی ہے بریکیں نہیں 👀😎😹
8
1
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
میلہ فلم میں اس لڑکی کا کیا نام تھا، جس بیچاری کے پیچھے گُجر ہاتھ دھو کے پڑا ہوا تھا 🙄👀
11
0
21
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ نے اولاد کی خاطر 4 شادیاں کی، لیکن پھر بھی بے اولاد رہے لیکن آج لوگ اس سے اولاد مانگتے ہیں-
4
1
18
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
بہت اچھے لیکچر دینے والا بندہ دنیا کے سارے کُتے کام کرچُکا ہوتا ہے 🫠👀
9
2
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
ابھی زندگی میں آپ نے دیکھا ہی کیا ہے، ابھی تو آپ نے مکہ اور مدینہ دیکھنا ہے-
4
0
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
Give Me #One Kiss 👀♥️ ♥️1-Hand Kiss ♥️2-Cheek Kiss ♥️3-Forehead Kiss ♥️4-Lips Kiss ♥️5-Neck Kiss Comment Zaroor Karna 💯😍
15
1
18
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
عورت کا جسم مرد کے بوسوں سے لال ہونا چاہئے، تشدد سے نہیں-
9
1
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
اے نبی(ﷺ) بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب، ۴۵-۴۶﴾
3
1
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
سب کی سیٹنگ کرواؤ،، سب برباد ہونے چاہئیں- 👀🙂
4
0
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
اگر اپکا چھوٹا سا کاروبار ہے دو وقت کا روٹی میسر ہے۔ شام کو بیوی بچوں کے ساتھ ہسی مذاق کرنے کا وقت مل جاتا ہے ہے تو یقین جانیں اپ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
6
3
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
Hello 🤗🤗
8
0
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
جس بندے کو رشتہ نہیں مل رہا وہ عمران خان کی مخالفت شروع کردیں پٹواری اُسے اپنی بہن کا رشتہ ضرور پیش کریں گے--
6
0
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
موت کے ہوتے ہوئے انسان میں اتنی اَکڑ ہے، سوچیں اگر موت نہ ہوتی تو دنیا کیسی ہوتی--
2
0
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
بچپن میں اکثر جمعرات کے دن محلے کی مسجد میں مولوی صاحب سپیکر پہ مسجد کے لئے چندہ اکٹھا کیا کرتے تھے۔ اور چندہ دینے والے کا نام سپیکر پہ اناؤنس کیا کرتے تھے۔ ہمارے والدین بھی ہمیں پیسے دے کے بھیجا کرتے تھے کہ جاؤ مسجد میں دے آؤ۔ جب مولوی صاحب چندہ لینے کے بعد ہمارا بھی نام بمعہ
7
0
20
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
پروفیسر: لیکچر ختم ہوگیا، کوئی سوال ؟؟ عائشہ: سر میں موٹی تو نہیں لگ رہی 🫠🫠
7
1
18
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر اے الله تیرے بندے جس جس بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہیں ان سب کو نجات عطا فرما آمین
15
1
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
@zairalive0 پہلے نخرے بعد میں ٹانگیں 👀🤣
5
0
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 days
کیا ٹویٹر پر رازدار دوست مل سکتا ہے ؟؟؟
Tweet media one
14
4
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
3 months
عید مبارک پاکستان ♥️💫 #EidAlAdha
6
0
18
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
9 days
لڑکوں سے پرسنل سوال: جمعہ والے دن مُنیرے کی صفائی کرتے ہو 😜😜
8
1
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
"زوال پذیر معاشروں میں لوگوں کو صرف سننا سکھایا جاتا ہے سوچنا نہیں، کیونکہ سوچنے سے لوگ فرمانبردار نہیں رہتے" ✍️💯
5
4
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
صرف دو سال پہلے سردی کی لمبی راتوں میں کھلے آسمان تلے سونے والے غریب اور مزدور لوگ گرم رضائیوں میں سوتے تھے 💔 #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
6
5
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
خاموشی کی بھی ایک آواز ہوتی ہے مگر اسے سمجھنے کے لئے روح کی ضرورت ہوتی ہے--
7
1
16
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
کالے جادو کے ذریعے لوگوں کے ہنستے بستے گھروں کو اجاڑنے والوں کو اللّہ پاک نیست و نابود فرمائے-- آمین ثمہ آمین 🤲🤲
4
0
19
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
اے اللہ! ہمیں وہ صبر عطا کردے جس کے بعد حوصلہ نہ ٹوٹے-
4
0
18
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
ہر انسان ٹویٹر پر مزے لوٹنے نہیں آتا۔ کچھ لوگ زندگی کی تکلیفیں، اکیلا پن اور زمہ داریوں کو کچھ دیر کے لیے بھلانے کے علاوہ پٹواریوں کی بینڈ بجانے بھی آتے ہیں 🤣🤣
6
0
16
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
کیا آپ کے گھر میں آپ کی عزت ہے؟؟ 👀😜
10
1
18
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
نماز پڑھ لینا- صبح بخیر
10
1
16
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
پنجاب پولیس کو چاہئے اپنی حفاظت کرے!! ساڈا اللہ وارث اے
4
0
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 days
عورت کماتی بھی ہو تو اس میں اتنا حوصلہ نہیں ہوتا کے اپنی کمائی سب پہ خرچ کر سکے، اپنی کمائی سب پہ خرچ کرنے کا حوصلہ صرف مرد زات میں ہی ہوتا ہے ✅
5
0
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
4 months
ہماری مائیں ہمیں دنیا کی مہنگی چیزیں لے کر دیتی ہیں لیکن اپنے پلاسٹک کے ڈبے واپس مانگ لیتی ہیں--
3
0
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
8 months
دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں 💯
1
3
16
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
5 months
پورے 2 کلو فالورز ہوگئے ♥️👀 شکریہ اتنی محبت کا 💯😎
7
0
17
@Mahnoor145
𓆩𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓𓆪
7 months
فرشتے ہوتے ہیں بس بھیس بدل کر آپکی زندگی میں آتے ہیں-
3
1
16